Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 محمد رسول اللہﷺ 0:30 یا ایوہ الناس اتقوا ربكم لذی خلقاكم من نفس واحدہ وخلقا منہا زوجہا وطفا منہما رجالا بفیرا ونسا واتقوا اللہ لذی تسالون به والارحام ان اللہ كان علیکم رغیبا یا ایوہ الناس من اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا يصلح لكم عمالكم ویغفر لكم ضدوبكم ومن یزع اللہ ورسوله فقد فاز فوزا عظیما 0:58 موسیقی 1:28 اِذْ يَتَلَقَّ الْمُتَلَقِّيَانِ عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَانِ الطَّعِيمِ مَا يَنفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَبَيْهِ رَقِيمٌ عَلِيمٌ وَجَاءَتْ شَطْرَةُ الْمَوْتِ بِالْحَقِّ كَمَّا كُنْتَ مِنْهُ تَعِيمٌ وَتُفِقَ فِي الصُّورِ ذَلِكَ يَوْمُ الْوَعِيمِ وَجَاءَتْ كُلُ نَفْسٍ مَعَهَا سَائِقٌ وَ 1:58 موسیقی 2:26 وَتِلْقَ لَمْ تَلُنَظْرِكُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّمُ يَتَفَقَّهُ حضراتِ گرامی خطبہِ مسنونہ کے بعد صورت الحشر کی ایک مشہور و معروف فائد آپ کے سامنے تلاوت کی گئی جو آیت قرآنِ مجید کی عظمت کو بیان کرتی ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ لو انزلنا هذا القرآن على جبل اس قرآن کو اگر ہم پہاڑ پہ بھی اتار لی ہوتے 2:53 تو اللہ کے خوف اور اللہ کی خشیت سے پہاڑ بھی کام پھرتا اور ریزہ ریزہ حج ہو جاتا وہ یہ آیت بتاتی ہے قرآن یہ ایسی کتاب ہے کہ اگر بے جان چیزوں پر بھی اس کا نزول ہو جاتا بے جان چیزوں پر بھی اگر اس کا نزول ہو جاتا بے جان چیزیں بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکتی 3:23 پہاڑ کے اندر جان نہیں پہاڑ کے اندر روح نہیں لیکن اللہ کہہ رہا ہے کہ اگر قرآن کو ہم پہاڑ پہ بھی اتارتے تو قرآن کی قوتیں تاثیر سے پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ہٹ جاتا اور ریزہ ریزہ ہو جاتا قرآن مجید یہ بہت بڑی خوبی ہے یہ کمال ہے یہ جس کے اندر بھی قرآن آتا ہے اس کے اندر زندگی آ جاتی ہے جس کے اندر بھی قرآن آ جائے اس کے اندر زندگی آ جاتی ہے اس لئے قرآن خود اپنے لئے جو نام قرآن نے ذکر 3:53 اس میں سے ایک نام روح قرآن کے ناموں میں سے ایک نام ہے روح کہ یہ جس کے اندر بھی چلا جائے اس کے اندر زندگی پیدا ہو جائے اس کے اندر روح آ جائے قرآن نے کہا وَكَذَٰلِكَ وَحَيْنَا إِلِيْكَ رُوحًا مِّنْ أَمْرِنَا ہم نے آپ کی جانب ہماری روح جو ہے وہی کی ہے قرآن مجید کو اطاعت میں جو ہے روح خرار دیا گیا ہے کہ جس کے اندر بھی قرآن آ جائے اس کے اندر جو ہے روح داخل ہو جائے قرآن مجید میں جیسے 4:23 سورہ فاتحہ تمہیدی صورت ہے سورہ فاتحہ کے بعد پہلی صورت سورہ بقرہ ہے اور آخری صورت سورہ ناس ہے یعنی قرآنی مجید کا آغاز فاتحہ کی تمہید کے بعد بقرہ سے ہوتا ہے اور ناس سے ختم ہوتی ہے قرآن اور بقرہ کے معنی ہوتے ہیں گائے اور ناس کے معنی ہوتے ہیں لوگ گویا یہ کتاب گائے کے تذکرے سے شروع ہو کر انسانوں اور لوگوں کے تذکرے پر ختم ہو رہی ہے 4:51 اس سے بعد اہلی نے یہ نکتہ مصنبت کیا قرآن صورتوں کی اس ترتیب سے بتانا چاہتا ہے پہلے سور بقرہ اور آخری میں سور ناکھ کو لاکر کہ یہ وہ کتاب ہے یہ وہ کتاب ہے کہ اگر جانور بھی اس کو پڑھ لیں تو قرآن ختم ہوتے ہوتے انسان بن جائیں اس لئے قرآن نے اس کو روح کرا دیا یہ قرآن جو ہے روح ہے جس کے اندر بھی قرآن آگیا اس کے اندر انقلاب آگیا زندگی آگئی سبحان اللہ اور تو 5:19 جنات جیسی شریر مخلوق جنات جیسی سرکش مخلوق جنات جیسی نافرمان مخلوق پہلی مرتبے جب قرآن کی آواز ان کے کانوں سے ٹکرائی سبحان اللہ متاثر ہوئے پہ غیر نہ رہ سکے قرآن لائے پہ غیر نہ رہ سکے قرآنی مجید نے ان کے تاثر کو ان الفاظ میں بیان کیا قل اوہی ایلیہ انہو ستمانہو من الجن 5:41 فَقَالُوا اِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا جنات نے قرآن کے بعد کہا اِنَّا سَمِعْنَا قُرْآنًا عَجَبًا ہم نے عجب قرآن سنا ہے ساجد فیض قرآن سنا ہے ایسا قرآن سنا ہے جو فساحت و بلاغت اور ہدایت و سچائی کے آلہ کا میار پر فائد ہے جنات جیسی سرکش مخلوق بھی اس کے آگے شکست آگئی اور زیر ہو گئی اور متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکی 6:08 تو حضراتِ گرامی یہ پرانے کتاب ہے انقلابی کتاب ہے زندگی دینے والی کتاب ہے تربتی دینے والی کتاب عروج عطا کرنے والی کتاب ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمایا اللہ یرمو بہادر کتاب اقواما ویضو بہیا فرید اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے سے کچھ لوگوں کو بلند کرتا ہے کچھ لوگوں کو بلند کرتا ہے اور اسی کتاب کے ذریعے سے کچھ لوگوں کو ظلیل اور رسوہ کرتا ہے 6:37 یعنی قرآنی مجید ترقی دینے والی بھی کتاب ہے اور تنظری دینے والی بھی کتاب ہے قرآن عروج دینے والی بھی کتاب ہے اور قرآن کے ناپرمانوں کو حکمت دینے والی بھی کتاب ہے قرآن عزت و سربلندی ادا کرنے والی بھی کتاب ہے اور قرآن ضلیل و رسوہ کرنے والی بھی کتاب ہے جو لوگ اس کو پڑھیں گے اس کے حقوق کو ادا کریں گے یہ کتاب انہیں عزت و سربلندی کا فائز کر دیئے اور جو اس کے حقوق 7:04 نظرانداز کریں گے قرآنی مجید ان کو سریل کرتا ہے قرآنی مجید ان کو رسوہ کرتا ہے حضراتِ گرامی قرآن کا پاری قرآن کا حامل قرآن کا حامل اس کو کیسی عزتیں ملتی ہیں کیسی سربلندیاں ملتی ہیں دنیا میں بھی اس کو سربلندی ملے عالمِ پرزق میں بھی اس کو سربلندی ملے اور عالمِ آخرت میں بھی اس کو سربلندی ملے احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے 7:32 سبحاناللہ ایسے صحابہ گمنام صحابہ غریب صحابہ نادر صحابہ جو غریب تھے نادار تھے لیکن سبحاناللہ قرآن کا علم جب انہیں آگیا دنیا میں انہیں ایسی رفتیں نصیب ہوئیں آج بھی آپ دیکھتے ہیں گمنام خاندانوں سے تعلق رکھنے والے بچے گمنام اشخاص گمنام افراد قرآن کا علم آنے کے بعد آپ کے سامنے دنیا میں ایسے نکھر میں ہمارے سامنے اللہ اکبر ابو دعوت کی روایت ہے 8:01 عمر بن سنوہ رضی اللہ عنہ چھوٹے سے بچے سات سال کے عمر کا بچہ ہے یہ چونکہ پرانی مجید سے ان کو دلچسپی تھی پرانی مجید بہت یاد کرنیے تھے جب ان کے یہاں ان کے گاؤں میں مزد بنی اور مزد بننے کے بعد امام کے انتخاب کے بعد آئی تو دیکھا گیا کہ پرانی مجید سب سے زیادہ کس کو یاد ہے پوری بستی میں پورے نوجوانوں میں پورے بڑوں میں پورے بچوں میں 8:27 عمر بن سلمہ کو سب سے زیادہ قرآن حفظ تھا جو صرف سات سال کے تھے اور پوری بستی والوں نے ملکہ انہیں اپنے خبیرے اپنی قوم کا امام بنایا 8:37 ابوداوت کی روایت ہے مدینہ کے قریب کا واقعی آئے یہ سات سال کا بچہ یہ کم عمر بچہ جو امامت کے حکام اور مسائل سے واقع تھا یہ امام بن گیا جوانوں کا امام بن گیا بڑوں کا امام بن گیا مردوں کا امام بن گیا عورتوں کا امام بن گیا قبیلے کا امام بن گیا یہ مقام کس نے عطا کیا اس بچے کو قرآن مجید نے عطا کیا اِنَّ اللَّهَ يَرْفَعُ بِحَادَ الْقِسَابِ اَقْوَامًا صِرْفَتَ نَمَادِ نَئِن 9:05 جنازے کی نماز بھی وہی بچہ پڑھایا کرتا تھا صحابی رسول عمر بن سلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ساتھ راتے گرامی یہ قرآن دنیا میں میری فتح اعطا کرتا ہے فلندی اعطا کرتا ہے عمر برزق میں بھی عالم برزق کسے کہتے ہیں قبر کا عالم موت کے بعد سیامت سے پھلے انسان جہاں رہتا ہے اس کو عالم برزق کہتے ہیں قرآن 9:27 صاحبِ تیران کو عالمِ پلزق میں بھی پلندیانی کرتا ہے عالمِ پلزق میں بھی رفتیں نصیب کرتا ہے غضبِ وحد میں ستر صحابہ شہید ہوئے ستر صحابہ کے لئے ستر قبریں کھوڑنا بڑا دشوار تھا چند قبریں کھوڑی گئیں اور ایک ایک قبر میں دو دو تین تین چار چار صحابہ کو دفن کیا گیا اور جب بات یہ آئی کہ قبر میں سب سے پہلے کس صحابی کو رکھیں اس قبر میں چار صحابہ کو دفن کرنا ہے پہلے کسے رکھیں 9:55 بغلی قبر میں کسے جگہ دیں لیکن قبر کیا ہے مومن کے لئے جنت کا گھر ہے جنت کا ٹھکانہ ہے جنت کا ایک ورشہ ہے وہ جنت کا ایک حصہ ہے وہ نعمتیں اس کی منتظر ہیں ہمیں دیکھنے والوں کے لئے قبر یہ گڑھا ہے سوالیں مومن کے لئے جنت کا گھر ہے 10:12 صحابہ نے پوچھا اے اللہ کے نبی ایک ایک خبر میں دو دو تین تین چار چار کو دفن کرنا ہے پہلے یہ بتائیں کہ سب سے پہلے خبر میں کسے اٹھائیں سب سے پہلے خبر میں کسے رکھیں آپ نے فرمایا اس فضیلت کے مقام پر حیبِ قرآن ہی یہ حق رکھتا ہے کہ اس کو سب سے قسم رکھا جائے آپ نے کہا کہا کہ دیکھو ان شہدہ میں قرآنی مجید سب سے زیادہ کسے یاد تھا 10:40 قرآنی مجید کا سب سے زیادہ علم کیسے تھا؟ اُس صحابی کو سب سے پہلے قبر میں اُدارو اور اُس صحابی کو سب سے پہلے پغلی قبر میں جگہ دو حضراتِ قرآنی یہ قرآن ہے جو دنیا کے ساتھ ساتھ عالمِ برذب میں بھی رفتیں نصیب کرتا ہے بلندیاں نصیب کرتا ہے اور عزت و سربلندی کے عالم بیئیار پر فائد کرتا ہے اور آخرت کا تو کیا کہنا؟ آخرت کا تو کیا کہنا؟ يُقَالُ لِقَارِهِ الْقُرْآنِ فَالْحَشْرِكِ مَ 11:08 قرآن کے قاری سے کہا جائے گا قرآن کے حافظ سے کہا جائے گا کہا جائے گا اے قرآن کے قاری اے قرآن کے حافظ اے قرآن کے عالم یہ دیکھیں جنت ہے تیرے سامنے جنت کے اعلیٰ مقامات ہیں تیرے سامنے جنت کے اعلیٰ مراتب ہیں تیرے سامنے قرآن پڑھتا جاؤ چڑھتا جاؤ 11:36 قرآن پڑھتا جا اور چڑھتا جا اور تیرا ترجہ وہ ہے تیرا رتبہ وہ ہے تیرا مقام وہ ہے جہاں تیری تلاوت ختم ہو جائے یہاں ایک بات کی وضاحت کر دوں کہ یہ اعزاز صرف حافظ قرآن کو نہیں ملے گا حافظ سب سے پہلے اس کو ملے گا لیکن وہ لوگ جو قرآن کے حافظ نہیں 11:59 مگر قرآن سے شغف رکھنے ہیں قرآن سے دل سے سوئی رکھنے ہیں اور اللہ کی قسم ہے ایسے لوگ جو علماء سے بڑھ کر قرآن پڑھنے والے ان کی زندگی کا کوئی دن قرآن کی تلاوت کے بغیر نہیں جاتا قرآن سے جن لوگوں کو بھی ایسا گہرا شغف ہوگا ان کو بھی اعداد ملنے والا ہے اور یہ موئے خطاب ان سے بھی ہوگا کہ پڑھتا جا اور چڑھتا جا پڑھتا جا اور چڑھتا جا تیری تلاوت جہاں ختم ہوگی وہ تیرا مقام ہے وہ تیرا رتبہ ہے وہ 12:28 تو حافظِ قرآن بھی اور قرآن کو دیکھ کر پڑھنے والا دونوں کو یہ عزاز ملے گا تو حضراتِ گرامی یہ رفعاتیں قرآن سے ملتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں الماہر بالقرآن الماہر بالقرآن جو شک مہارت کے ساتھ قرآن پڑھتا ہو کیا مطلب ہے فنِ تجویز کے قوائد کا نحاظ کر کے اچھی آواز میں اچھے انداز میں تہر تہر کر 12:57 بارک کے ساتھ جو شب قرآن پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو یہ عزاز عطا کرے گا ان فرشتوں کی صحبت اسے نصیب ہوگی جو بڑے بزرگ فرشتے ہیں اور جو انبیاء اور اللہ کے طرف کی حیثب رکھتے تھے ان فرشتوں کی صحبت قرآن مجید کے ماہر کو نصیب ہوگی حضراتی قرآنی کتنا بڑا عزاز ہے فرشتوں کی صحبت مل جائے اور یہ صحبت صرف آخرت میں نہیں 13:24 آپ میرے وہی سنی ہیں ایک صحابی سُرِ بقرہ پڑھ رہے تھے اور ایک صحابی سُرِ قیف پڑھ رہے تھے دونوں کے ساتھ یہ واپیا ہوا دونوں کے ساتھ ایک جیسا واپیا وہ تحجد میں سُرِ بقرہ پڑھ رہے تھے یہ تحجد میں سُرِ قیف پڑھ رہے تھے آسمان سے نور کا ایک سائیبان اُترا آسمان سے نور کی ایک چادر اُدری اور جسے دیکھ کر ان کا گھوڑا پیدکنے لگا وہ صحابی جلدی اپنی تحجد ختم کیے اور جا کر باہر دیکھتے ہیں 13:53 نور کا ایک سائے بان اترا ہوا ہے صحابی اللہ کے نبی کے پاس جاکے جب حضر کرتے ہیں تو اللہ کے نبی نے کیا کہا تِلْقَ الْمَجَائِكَ تُدَنَتْ لِسَوْتِكَ اے پران کے خاری اے میرے صحابی جانتے رو نور کا سائے بان کیا ہے یہ نور کا سائے بان نہیں 14:12 یہ فرشتے تھے جو تمہاری تھیلاوت کو سننے کے لئے آئے تھے یہ فرشتے تھے جو تمہارا آواز کو سننے کے لئے آئے تھے حضراتِ گرامی معلوم ہوا قرآنِ مجید انسان کو دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی فرشتوں سے قریب کرتا ہے آخر اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں صرف قرآن کا کاری نہیں وہ محفلے وہ مجلسیں جہاں قرآن کا درد ہوتا ہو جہاں قرآن کا آواز ہوتا ہو جہاں قرآن کا بیان ہوتا ہو 14:40 جو لوگ بھی کسی مسجد میں جمع ہوتے ہیں کس لیے جمع ہوتے ہیں قرآن پڑھنے کے لیے قرآن سیکھنے کے لیے 15:08 سکانے کے لئے قرآن کا درس لینے اور دینے کے لئے ان پر آسمان سے سکینت نازل ہو دیئے سکون و اتمنان کی روح حضر ہو دیئے اور اس مجلس کو چاروں طرف سے فرشتے گھیر لیتے ہیں فرشتے یہاں جا کر لیتے ہیں 15:27 اور اس مجلس کا ذکر اللہ تعالیٰ اپنے مقرب ترین پرشتوں کے سامنے کرے گا دیکھو یہ میرے بندے جو میرا قرآن پڑھ رہے ہیں میرا قرآن پڑھا رہے ہیں میرا قرآن سیکھ رہے ہیں اور میرا قرآن سکھا رہے ہیں کتنا بڑا اعزاز ہے یہ تو قرآن کے خاری کے لئے اعزاز ہوا حدیث میں اللہ کے ربی فرماتے ہیں کہ قرآن کا جو خاری ہوتا ہے 15:50 جو ماباپ اپنے بچوں کو قرآن پڑھا دے جو ماباپ اپنے بچوں کو قرآن سکھا دے آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ایسا خوشنما نبات انہیں پہنایا جائے گا جو نبات کے حشر کے میدان میں دنیا ومافی حد سے زیادہ بہتر ہوگا مبارک ہیں وہ سینے 16:07 مبارک ہیں وہ سینے جو قرآن کو محفوظ رکھتے ہو قرآن کے کچھ حصے کو بھی محفوظ رکھتے ہو مبارک ہیں وہ سینے جو قرآن کا علم رکھتے ہو مبارک ہیں وہ سینے جو قرآن کی سمجھ رکھتے ہو مبارک ہیں وہ سینے جو قرآن کی فہم رکھتے ہو مبارک ہیں وہ سینے جو قرآن کا تصفحہ رکھتے ہو بڑی قابل مبارک بات ہے عبید انتاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ایک موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے کہا کہ عبید جانت 16:37 بتا سکتے ہو کہ قرآن مجید کی کون سی آیت سب سے زیادہ عظیم ہے کہا کہ او بھائی بتا سکتے ہو قرآن مجید کی کون سی آیت سب سے زیادہ عظیم ہے بڑا مشکل سوال تھا قرآن مجید میں چھ ہزار چھ سو سے زیادہ آیتیں ہیں اب ان میں سے ایک آیت سلط کرنا ہے اور بتانا ہے کہ فلا آیت سب سے زیادہ عظیم ہے اللہ کے نبی پوچھ رہے او بھائی بھی کام سوچتے رہے سوچنے کے بعد 17:05 وبیب القاب نے کہا اے اللہ کے نبی میں سمجھتا ہوں میں سمجھتا ہوں کہ شاید آیت القرصی یہ قرآن مجید کی سب سے عظیم آیت ہے اللہ کے نبی کو اتنی خوشی ہوئی صحیح جواب تھا کلیک جواب تھا بھر بھرو ہمارے سامنے انظام میں سوالات ہوتے ہیں اور ایک ایک سوال میں چار چار چوئس ہوتے ہیں چار میں سے ایک منتخب کرنا ہوتا ہے کتنی غلطیاں نہیں کرتے ہیں چار میں سے ایک سلط کرنا ہوتا ہے کتنی غلطیاں نہیں کرتے ہیں یہاں چھ ہزار چھ سو سے زائد 17:35 اور اس میں سے ایک سلک کرنی ہے منتخب کرنی ہے اور صحیح انتقاب جب ہوا اللہ کی نبی کو اتنی خوشی ہوئی اتنی خوشی ہوئی ان کی پیٹھا پکے وے کہا انہیں شاباشی دیتے وے کہا لیا نکن علم واب المنظر اے اب المنظر وہی بھی انتقاب کی تنیت ہے اے اب المنظر کتابِ الٰہی کا خصوصِ علم مبارک ہو قرآنِ مجید کا خصوصِ علم مبارک ہو قرآنِ مجید کی خصوصی فہم مبارک ہو کہ اللہ کی جانب سے تمہیں قرآنِ مجید کا خاص عل 18:04 معلوم وہ حضراتِ گرامی مبارک ہیں وہ سینے جو قرآن کے علم کو اپنے اندر محفوظ رکھتے ہوں تو حضراتِ گرامی اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے سے اس قرآن کے ذریعے سے کچھ لوگوں کو سر برن کرتا ہے اور کچھ لوگوں کو ضلیل اور رسول کرتا ہے یاد رکھنا امتِ مسلمان کی اجتماعی حیثیت کے اعتبار سے دیکھا جائے قرآنِ مجید کا حصول یہ ہے 18:32 جو قوم جو امت قرآن کی حفاظت کرتی ہے قرآن اس کی حفاظت کرتا ہے جو ان کی محافظ ہو قرآن اس کا محافظ ہے جو معاشرہ جو سوسیٹی جو سماج قرآن کی حفاظت کرتا ہو قرآن اس سوسیٹی اس سماج اور معاشرے کی حفاظت کرتا ہے آپ اہد مکی پر مکی زندگی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بڑے چیلنجز تھے بڑے مسائل تھے بڑی الجھنے تھیں بڑے مسائل تھے 19:01 بڑی دشماریاں تھیں پیاسے تھے مشرقین آزادی سے عبادت کرنے نہیں دے رہے تھے مکہ میں کتنے چیزیں تھے ہزار قسم کی مشکلات تھیں لیکن اللہ ہزار قسم کی مشکلات کا ایک ہمیں بتایا وہ کیا ہے مکہ کی تیرہ سالہ زندگی میں مشرقین کی ہزاروں تدبیروں کے مقابلے میں مشرقین کی ہزاروں سادشوں کے مقابلے میں مشرقین کی ہزاروں منصوبہ بندیوں کے مقابلے میں اللہ کے نبی کو بہت سے حیار دیا گیا 19:28 کوئی تلوار نہیں دی گئی کوئی ڈھال نہیں دی گئی کوئی گنمشن نہیں دی گئی کہا کفار اور مشرقین ہزار تدبیریں کرنے کفار اور مشرقین ہزار پڑانی کرنے کفار اور مشرقین ہزار منصوبہ بندیاں کرنے اے پیغمبر آپ کا ہتھیار قرآن ہے اس قرآن کے ذریعے سے ان سے جہاں کیجئے پر فرقان نے کہا گیا فلاتو تیل کافرین 19:52 فَلَا تُجِهِ الْخَافِرِينَ وَجَاهِدْ هُمْ بِهِ جِحَادًا قَبِيرًا کافروں کی بات نہ مانیے کافروں کا کہاں نہ مانیے اور اس قرآن کے ذریعے سے جہادِ خبیر کرتے جائیے اس قرآن کے ذریعے سے پڑا جہاد کرتے جائیے اللہ اکبر مشرقین کی ہر تدبیر ناقام ہوئی قرآن کے سامنے مشرقین کی ہر پلاننگ فیل ہوئی قرآن کے سامنے مشرقین کے پتھر دل پکڑ گئے قرآن کے سامنے کتبہ جو سمج 20:20 عطبہ جو بڑا سمجھدار سردار تھا اور اللہ کے نبی کو سمجھانے کے لئے آئے تھا کہ آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں آخر آپ کیا چاہتے ہیں بڑی لمبی چوری تقریر کی اللہ کے نبی خاموشی سے سنتے رہے تقریر ختم ہونے کے بعد کہا ختم ہوئی تمہاری بات کہا ختم ہوئی کہا آپ میری سنو اللہ کے نبی نے سورہ فصلت کی تلاوت شروع کر دی اور ابھی ایک سفہ دیر سفہ پڑے تھے اللہ کے نبی جب عیسیٰ سے پہنچے 20:46 فَإِنَا رَبُّ فَقُلْ أَنظَرْ حُكُمْ صَائِخَةً مِثْلَ صَائِخَةِ آدِي وَسَّمُوتِ اے پیغمبر اے میرے مسلکین اعراض کرتے ہیں روح گردانی کرتے ہیں آپ کہہ دیجئے ان سے کہ میں تمہیں آدو سموت کے انجام سے ڈراتا ہوں آدو سموت پر جیسا عذاب آیا ویسا عذاب تم پر آسکتا ہے یہاں جب اللہ کے نبی نے پڑی ادبا نے آپ کے موں پہ ہاتھ رکھ دیا 21:08 آپ کے موں پہ ہاتھ رکھ دیا، پھگل گیا وہ، کہنے لگا محمد بس کرو، بس کرو، اس سے زیادہ مت پڑو، سیدھے اٹھا، چہرہ بدلا، رنگ بدلا اور سیدھے چلا گیا، مشرقین منتظر تھے، اتبا بڑا سمجھدار سردار ہے، کوئی ریزل لے کر آئے گا، لیکن دور سے ہی اتبا کے چہرے کی رنگت دیکھی، کہنے لگے کہ محمد کا جادو تو اتبا پہ بھی اثر کر گیا، حضرات اکرامی یہ جہاد دل قرآن ہے، جسے قرآن سب سے بڑا 21:36 جسے دوسرے الفاظ میں دعوت کہیں قرآن سناؤ قرآن پڑھو قرآن پڑھاؤ اللہ کے دشمنوں کو بھی سناؤ قرآن مجید کی آنکے ہر طرح کی پلاننگ اور ہر قسم کی منصوبہ بندیاں فیل ہو جاتی ہیں قرآن مجید سب سے بڑا سرمایہ ہے قرآن مجید سب سے بڑی دولت ہے قرآن مجید سب سے بڑا سرمایہ افتخار ہے ہماری قوم کا ملی سرمایہ ہے دینی سرمایہ ہے سب سے بڑی دولت ہے مکی زندگی میں مسلمان بھی 22:06 مسلمان نادار، مسلمان مہدار، مسلمان کنگال، اور مشرقین مکہ، ان کی تجارتیں اور عشقر، دولت میں ترقی ہو رہی ہے، کاروبار میں ترقی ہو رہی ہے، مسلمان کبھی جو ہیں، یہ سوچ کر سیچ جاتے ہیں ان کے دل، یہ سوچ کر تندل ہو جاتے ہیں، کہ ہم محروم ہیں، اور مشرقین نمازیں جا رہے ہیں، تو اس وقت قرآن نے کہا، اے پیغمبر، اے مسلمانوں، تم محروم نہیں ہو، تم خالی نہیں ہو، وَجَاتَيْنَا قَصَوَى مِنَ الْمَسَانِ 22:36 اے پیغمبر نے آپ کو سورہ فاتحہ جیسی نعمت عطا کی ہے قرآن مجید جیسی نعمت عطا کی ہے سورہ فاتحہ رکھتے ہوئے قرآن مجید رکھتے ہوئے ان مشرقین کی دولت کو ان کے سرمائے ہرگز ہرگز لجچائی نظروں سے نہ دیکھیں 23:01 اس لئے کہ قرآن سے بڑی کوئی دولت نہیں، قرآن سے بڑا کوئی سرمایہ نہیں، حضرتِ گرامی قرآن سب سے بڑی دولت ہے، اس سے بڑی کوئی دولت نہیں، اور یہ ایسی عجیب و جناح، انہا سمیہ نہ قرآن ہے نہ عجبہ، ہم نے عجیب و غریب قرآن سنا ہے، واقعی اتنا عجیب و غریب قرآن ہے یہ، یہ کیسا قرآن؟ وہو جہل، وہو لہر، وہو ورید مبیرہ، جو دن کے اجانوں میں، دن کے اجانوں میں قرآن کے اتنا بغاوتیں کرتے ہیں، ق 23:30 جب رات کا اندھیرہ اچھا اللہ کے نبی اکتلاوت کے لئے اچھ رہا کرتے تھے اور چھک چھک کے بیٹھ کے قرآن سنا کرتے تھے سورہ اسراب اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے پیغمبر ہم خوب جانتے ہیں جب یہ وہ قرآن مجید کو چھک چھک کر سنا کرتے ہیں ہم خوب جانتے ہیں کہ وہ کیا سنتے ہیں حضراتِ قرآن میں بہت بڑوں دن کے اجالوں میں قرآن کے تلاف اعلانِ جنگ کرنے والے قرآن کی عظمت کے 24:01 مکہ زندگی کا واقعہ ہے مکہ زندگی کا واقعہ ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورة النجم پڑھ رہے ہیں سورة النجم کی تلاوت کر رہے ہیں 24:28 آپ کے سامنے مسلمان بھی ہیں آپ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ کفار اور مسلکین کے ایک بڑی تعداد ہیں اللہ کے نبی بلند آواز سے سورہ نجم کی تلاوت کر رہے ہیں سورہ نجم کے آخیر میں سجدہ ہے سجدہ تلاوت ہے وَأَن تُمْ سَمِدُونَ فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاَبُدُوا کہ اللہ کے لئے سجدہ کرو سجدہ میں گر جاؤ سجدہ تلاوت ہے جیسے ہی یہ تلاوت کر کے اللہ کے نبی نے سجدہ کیا مسلمانوں نے سجدہ کیا 24:55 سور نجم کی تاثیر مشرقین کے دلوں پر بھی حیثی ہوئی اس مجلس میں قرب و جوار میں جتنے مشرق تھے سارے مشرق بے سافتہ سجدہ میں گر گئے سجدہ کر رہے مشرق رہتے ہوئے سجدہ کر رہے یہ قرآن کی قوت تاثیر ہے قرآن نے ان کے سر جھکا دیئے راوی حدیث کہتے ہیں جتنے کافر تھے سب نے سجدہ کیا سوائے ایک کافر تھے بڑا مغرور تھا بڑا متقبر تھا 25:26 وہ بھی قرآن کو کیا کہ سر جھکائے بغیر نہ رہ سکا سجدہ کرنے کے بجائے زمین سے مٹھی اٹھائی اس نے زمین سے مٹھی اٹھا کے اپنی پیشانی سے لگا لیا کہا یہی میرا سجدہ ہے سورہ نجم کی جو آخری آیتیں ہیں وہ درہ پڑھو اگر آپ عربی جانتے ہو اور ایک بار یاد رکھنا اللہ کی قسم وہ شب قرآن کی اطمت کو کما آپ کو سمجھ نہیں سکتا جو عربی نہیں جانتا عربی جانو پھر کو قرآن سورہ نجم کے آخری میں جو اس نوم ہے 25:53 اس لوگ کے آگے مبہوت ہو کر رہے گی اور اللہ کے سوا اس تیامت کو کوئی ٹان نہیں سکتا ایک آفیو اس قرآن سے تمہیں ساتھ جو ہوتا ہے تمہیں تو رونا چاہیے تم زندگی میں ہس رہے ہو قرآن کو چھوڑ کر راتوں میں 26:30 جس سے کہانیاں بیان کرتے ہو فَجُدُوا لِلَّهِ وَاقُدُوا اللہ کے لئے سلسلے میں گر جاؤ عبادت کرو تو اس قرآن کے اس طرح سے مبہوت ہو کر ہم اگر سارے مشرقین سلسلے میں گر گئے حضراتِ گرامی کتنا بڑا اعجاز ہے یہ کتنا بڑا اعجاز ہے یہ کتنا بڑا کمال ہے یہ کتنی بڑی خصوصیت ہے یہ نہ ماننے والا بھی یہ وہ کتاب ہے کہ اگر پہاڑوں پہ بھی نازل کیا جا وَتِلْقَ الْأَمْسَالُ نَبْرِبُ 27:13 حضرت گرامی قرآن اولا پہلی صدیوں میں مسلمانوں کی ترقی کا ناز یہی کہ مسلمانوں نے قرآن کے لفظ لفظ کو اپنے سینوں میں بسایا اور نصر سینوں میں بسایا قرآن کی ایک ایک تعلیم کو اپنی عمل میں جگہ دی وہ جہاں بھی گئے صرافہ قرآن بن کر گئے ان کے گفتار میں قرآن تھا ان کے کردہ قرآن تھا ان کے عمل میں قرآن تھا ان کے اخلاق میں قرآن تھا ان کے معاملات میں قرآن تھا قرآن کی ثابت سے مسلمانوں نے ساری دنیا بتا گئی 27:47 اس سبب یہ ہے قرآن کے ساتھ ہمارا جو قرآن کس لیے رہ گیا ہے ساویس گندوں کے لیے رہ گیا ہے ساتھے ہر لانے کے لیے رہ گیا ہے قرآن خان کا پیش کردہ خیدہ اس سے تو ہمیں کوئی سرکار نہیں قرآن کا پیش کردہ کلچر اس سے تو ہمیں کوئی تعلق نہیں قرآن کے پیش کردہ خیدہ اس سے تو ہمیں کوئی تعلق نہیں یاد رکھنا کہ ازد ملے تھی آج ہم قرآن کو چھوڑ کر زنیر ہو رہے ہیں مانے میں معصت سے مشلمہ ہو کر 28:28 ہمارا دشمن ہے ہمارا دشمن اس حقیقت کو خوب سمجھتا ہے کہ مسلمانوں کی عزت و سربلندی کا راست ان کی مذہبی کتاب قرآن مدید ہے برکت پارلیمنٹ میں ایک وزیر نے فریاد اپنی پارلیمنٹ پر ستاب کر کے کہا تھا کہ جب تک اس قوم کے پاس اس مسلم قوم کے پاس قرآن مدید موجود ہے جب تک ہم اس قوم کو شکست نہیں دے سکتے ارا نہیں سکے اس قوم کے کا واحد راستہ یہ ہے 28:59 اس قوم کو آہرانی قرآن سے ختم کر دو ان کا تعلق قرآن سے ختم کر دو بہت زلیل ہو جائے سمجھنے کی ضرورت ہے یہ کتابِ صلاوت نہیں یہ کتابِ صلاوت بھی ہے لیکن صرف کتابِ صلاوت سے بڑھ کر کتابِ ہدایت ہے کتابِ ہدایت ہے اسے پڑھنا بھی ہے پڑھنے سے بڑھ کر سمجھنا ہے اور سمجھنے سے پڑھ کر عمل کرنا ہے جو قاری صرف اسے پڑھنا چاہتا ہو اسے سمجھنا نہ آتا ہو عمل کرنا نہ آتا ہو وہ قرآن کا حفظ ہے ساری ماشاءاللہ 30:08 اس کے ایک ایک آیت میں مجھ سے کہا اے عبداللہ بن مسعود بڑا قرآن سناؤ اس طرح خود قرآن پڑھتے تھے سہاں سننے کو بھی پرسن کرتے تھے کہا ہے سورہ النساء من کلی امت بھی شہید و جنہا بکالا شہیدہ اے پاکو تیرے بندوں دا جلال بن مسعود پہ کہا اس کے خلاف کیس کر رہے ہیں جس کیس کے مبدع امام مدی عربی صلی اللہ علیہ وسلم قرآن سے بات بھی ہے قرآن پڑھنا شروع کریں اور وہ لوگ جو کسی وجہ سے سیکھ نہیں سکتے کم 34:51 بارک اللہ لناؤ لکم فی القرآن العظیم 35:44 انہوں تعالیٰ جوابندی
Afficher toute la transcription