Lectures & Remindersفيديواللہ کا خوف - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث اور اقوال اھل علم کی روشنی میں اللہ کے خوف کی اھمیت، فضیلت اور فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ0:32وخیر الہدی محمد صلی اللہ علیہ وسلم والشر الامور محدثاتها وكل محدثت بدعہ وكل بدعہ ضلالة وكل ضلالة في النار اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم0:50یا ایوہ الذین آمن اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجها وبث منهما رجالا كثیرا ونساء واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان علیکم رقیبا1:16محترم دوستو اسلام بھائیو عزیزو والبزرگو1:46اللہ کی توفیق سے آج بروز پیر 26 ربی الاول 1427 حجری موافق 24 اپریل 2006 مکتب تویت الجالیات الجبیل جو مملکت سعودی عرب کا ایک مثالی دعویٰ سنٹر ہے اس مکتب کے زیر احتمام2:14ہم اللہ کے دین کی کچھ باتیں کہنے اور سننے کے لئے جمع ہیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہماری اس مجلس کو اس دینی نشست کو قبول فرمائے اور ہمارے گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ بنائے آمین ہماری آج کی گفتگو کا عنوان ہے خشیتِ الٰہی یا اللہ کا خوف اللہ سے ڈرو اس موضوع پہ گفتگو کریں گے2:47دنیا میں کوئی بھی شخص ہو کافر ہو فاجر ہو فاسق ہو مومن ہو متقی ہو نیک ہو سب کی زندگی خوف سے گھری ہوئی ہے برا ہے تو اس کو عذاب کا خوف ہے اچھا ہے تو اسے اپنے عامال کی عدم قبولیت کا خوف ہے کہ پتہ نہیں میری نیکی قبول کی گئی یا رد کر دی گئی کوئی مطمئن نہیں ہے اور اس کے علاوہ3:21خوف مختلف شکل و صورت میں آتا ہے خوف کی انسان کو ضرورت بھی ہے خوف انسان کی ضرورت بھی ہے اور زندگی کا ایک حصہ بھی ہے آج نگاہیں اٹھا کر دیکھئے ہر طرف گناہوں کی کسرت ہے ماسیت کا عروج ہے خون خرابہ ہے ظلم و تغیانی ہے3:51غیر اللہ سے استمداد کو توحید سمجھا جا رہا ہے بداد کو سنت سمجھ کر کے اس کی دعوت و تبلیغ کی جاتی ہے آج کا انسان اللہ کی ماسیت میں غرق ہے مال و ذر کو جمع کرنے میں دوسروں کے حقوق کو غصب کرنا عیب نہیں سمجھتا ہے ان تمام برائیوں اور تمام خامیوں کی اصل وجہ4:22کہ انسان کے دلوں سے اللہ کا خوف رخصت ہوتا جا رہا ہے اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہر خطبے میں یہ تین آیتیں پڑھتے تھے جن تینوں میں اللہ کے تقوی کی خوف کی وسیعت کی گئی جس آیت کو آج بھی میں نے پڑھا اور الحمدللہ خطبے میں بھی اور ہر محاضرے میں بھی ہم اس سنت پر4:48عمل کرتے ہیں وہ تین آیتیں ابھی میں نے ان آیتوں کی تلاوت کی ان آیتوں میں تقوی کی خوف کی بڑی بہترین اور جامع تعلیم دی گئی انسان کی ساری کامیابی اللہ کے خوف سے جوڑی ہوئی ہے5:18انسان چاہے جتنی بڑی قوت کا مالک ہو جائے انسان جتنی طاقتیں جتنے میزائل جتنے بم اور ایٹمی ہتھیار بنا لے دنیا کا سپر پاور نہیں کوئی اور پاور ہو جائے انسان کی طاقت اللہ کی قوت کے آگے کچھ بھی نہیں ہے ایک سور فرشتہ پھونکے گا پوری دنیا تباہ ہو جائے گی5:47دنیا کے لوگ میزائنے اور بم اور ایٹمی ہتھیاروں کو بنا کے آج دنیا میں حکمرانی کا خواب دیکھتے ہیں ایک دوسرے پہ دھونس جمانے کی جو صورتحال ہے لیکن یہ تمام چیزیں پیغام دیتی ہیں کہ خوف حقیقت میں اگر انسان کے اندر اللہ کا خوف ہو جائے تو یہ خوف یا یہ دھمکیاں کچھ معنی نہیں رکھتی انسان کی سب سے بڑی قوت6:16سب سے بڑی قوت انسان کی اللہ کی ذات ہے اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دعاوں میں کہتے اللہم انا نجالوکا من شرورہم اللہم انا نجالوکا فی نحورہم ونعودو بکا من شرورہم مشرقین کے شر سے اللہ کی پناہ طلب کرتے اور کہتے کہ ہم تجھے ان کے مقابلے میں پیش کرتے ہیں خوف ایک عبادت بھی ہے خوف شرک بھی ہے6:46خوف انسان کی ضرورت بھی ہے پہلی چیز خوف کی جو پہلی صورت ہے بعض دفعہ انسان جناتوں سے ڈرتا ہے دیوی دیوتاؤں سے ڈرتا ہے پیر یا فقیر سے ڈرتا ہے اور اس سے ڈر کر کے کہ اگر میں نیاز نہیں دوں گا یا میں بابا کے نام پہ مرغا یا بکرا نہیں زبا کروں گا تو میرا نقصان ہو جائے گا اور7:16جناتوں کو خوش نہیں کروں گا تو میرا یہ کام نہیں ہوگا خوف کی یہ صورت شرک ہے شرکِ اصغر ہے اس لیے آج انسان کے خوف کو دیکھئے کہ اللہ کا خوف نہیں ہے ایک انسان دودھ بیشتا ہے اس میں پانی ملائے گا مگر وہ دودھ جب کسی درگاہ یا مزار پر چڑھاوے کے لیے دے گا تو اس میں پانی نہیں ملائے گا اس کا خوف ہے کہ اگر پانی ملا دیا7:43تو یہ بزرگ یا یہ پیر مجھے نقصان پہنچائے گا تو یہ خوف کی وہ صورت ہے جو انسان کو شرک میں داخل کر دیتی ہے خوف کی دوسری صورت کہ انسان لوگوں کے خوف سے اپنے اوپر آئد فریضے یا ذمہ داری کو ترک کر دے جیسے لوگوں کے ڈر سے8:04بھلائی کا حکم نہ دے لوگوں سے ڈر کے برائی سے نہ روکے لوگوں سے ڈر کی وجہ سے نماز پڑھنا چھوڑ دے لوگوں سے ڈرنے کی وجہ سے بہت سارے اچھے کام چھوڑ دے تو یہ بھی خوف کی وہ صورت ہے جو شرکِ اصغر ہے کیونکہ اس نے دکھاوے کیا نہیں ہے لوگوں کی کام کیا اللہ کا خوف نہیں تھا اس کے اندر تیسرا خوف تبعی اور فطری خوف جیسے ساپ سے ڈرنا بجلی سے ڈرنا تیز رفتار گاڑی سے کرنٹ سے8:33یا اسی طرح سے پانی میں ڈوبنے سے یہ تبعی اور فطری خوف ہے انسان کی فطرت میں ہے یہ خوف ہر شخص کے پاس ہے اس میں کوئی حرج نہیں باقی دونوں جو خوف کی صورتیں ہیں یہ بندے کو شرک میں اور معاصیت میں ڈال دیتی ہیں موسیٰ علیہ السلام کے بارے میں فَخَرَجَ مِنْهَا خَائِفًا يَتَرَقَّبُ موسیٰ علیہ السلام8:56درتے ہوئے انتظار کرتے ہوئے نکلے کیونکہ خوف مصاری اسلام کے پاس تھا جب وہ مارے قبطی کا انہوں نے قتل کیا یا اسی طرح سے فیرون کے پاس سے جب ان کا آنا جانا ہوا تو اللہ نے کہا کہ یہ خوف فطرت کا جو خوف ہے یعنی انسان کا انسان سے خوف یہ واضح طور سے ہر انسان کے اندر موجود ہے حقیقی خوف اللہ کا خوف ہونا چاہیے اور کسی کے اندر جب اللہ کا خوف ہوگا9:23تو کیسے معلوم کی کس کے اندر خوف ہے کس کے اندر نہیں ہے ہر آدمی کہے گا میں تو صرف اللہ سے ڈرتا ہوں وہ کہے گا نہیں میں کسی سے نہیں ڈرتا ہوں میں بھی اللہ سے ڈرتا ہوں کیسے آپ فیصلہ کریں گے کہ کون جھوٹا ہے کون سچا ہے فیصلہ کرنا بھی بڑا آسان ہے انسان کا اس کا جو عمل ہے جو کردار ہے وہ جواب دے گا اس کا پہلا معاملہ جب آدمی اللہ سے ڈرتا ہے تو اپنی زبان کی حفاظت کرے گا9:52اپنی نگاہ کی احفاظت کرے گا اپنی شرمگاہ کی احفاظت کرے گا حلال روزی کا احتمام کرے گا حلال روزی کھائے گا کسی کا حق نہیں چھینے گا اور خوف کا جو انجام ہے اللہ کے ہاں بڑا قیمتی انجام ہے اللہ سے ڈرنے کا پیروں سے ڈرنے کا بزرگوں سے ڈرنے کا اولیاء سے ڈرنے کا10:15انسانوں سے ڈرنے کا کوئی فائدہ اور انجام نہیں ہے بلکہ انسان گناہگار ہوگا لیکن اگر کوئی بندہ اللہ سے ڈرتا ہے تو اللہ نے اس کے لئے کیا رکھا ہے خبر ہے اللہ نے فرمایا وہ شخص جو اپنے رب سے ڈرے اور رب سے ڈر کر کے اس نے اپنے آپ کو گناہوں سے دور رکھا10:44تو اس کا ٹھیکانہ جنت ہے یعنی رب کا خوف جنت میں داخلے کا سبب ہے اللہ نے فرمایا جو سخص اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے اور اللہ کا خوف اور ڈر رکھے اللہ کا تقویٰ بھی اختیار کرے اللہ کا خوف بھی رکھے تو وہی کامیاب ہے کامیاب کون ہے؟11:14جس کے اندر اللہ کا خوف جس کے اندر اللہ کا تقواہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ کا خوف1 / 61اللہ کا خوف - 111:262اللہ کا خوف - 211:263اللہ کا خوف - 311:264اللہ کا خوف - 411:265اللہ کا خوف - 511:266اللہ کا خوف - 611:26التالي: الحلقة 2→