Lectures & Remindersفيديواللہ کا خوف - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث اور اقوال اھل علم کی روشنی میں اللہ کے خوف کی اھمیت، فضیلت اور فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00لوگ جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں رب کو دیکھے بغیر ہر حالت میں رب سے ڈرتے ہیں ان کے لئے رب نے کہا کہ تمہارے گناہ ماف تمہارے لئے بہت بڑا عجر ہے یعنی رب سے ڈرنے کا جو انجام ہے وہ گناہوں کی مغفرت جنت الفردوس اعمال سالحہ کی قبولیت یہ اس طرح سے اور کامیابی سے بڑی سے بڑی کامیابی یہ رب سے ڈرنے کا انام ہے دوسری ایک اللہ نے فرمایا0:27کہ وہ لوگ جو دنیا میں اللہ سے ڈرتے ہیں کائنات کی سب سے بہترین اور بلند مخلوق وہی ہیں سب سے اچھا انسان کون ہے جو اللہ سے ڈرے اور سب سے برا بدترین اور ملون کون ہے جو اللہ سے نہ ڈرے اللہ نے فرمائے کہ جو لوگ ایمان لائے0:54ایمان کے بعد عملِ صالح کیے وہ بہترین مخلوق ہے ایمان عملِ صالح ان کے رب کے پاس دائمی جنت یہ بدلہ ہے ان کا اور ایسی جنت جس کے نیچے نہریں جاری ہوں گی1:14خالدین فیہا اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے خالدین فیہا ابدا رضی اللہ عنہم ورضو عنہ ذالک لمن خشی رب چونکہ ان لوگوں نے اپنے رب کا خوف رکھا اللہ نے کہا تمہارے لئے جنت ہے تم زمین کی سب سے بہترین مخلوق ہو تم1:35تمہارے لئے جنت کے باغات ہیں تم ہمیشہ ہمیشہ رہو گے اور یہ نعمت ختم نہیں ہونے والی ہے یعنی دنیا میں بھی بہترین اور آخرت میں بھی کیوں ذا لیکل امن خشی رب ہے کیونکہ اللہ سے وہ ڈرتے تھے ایمان کے بہت سالے درجے ہیں اگر کسی بندے کے اندر اللہ کا خوف ہے تو یہ علامت ہے اور پہچان ہے کہ یہ2:00ایمان کے اعلیٰ درجے پر فائز ہے جیسا کہ اللہ نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اپنی جنت کو متقیوں سے قریب کر دے گا2:30اور ہر اس شخص سے قریب کر دے گا جو اللہ کی طرف رجوع اختیار کرنے والا ہو اور جو اللہ کا خوف رکھنے والا ہو اور اللہ کی طرف توجہ دینے والا جس کے پاس دل ہو یہ خوف کا انام ہے کہ جنت قریب کر دی جائے گی اور اللہ کا انام وہ پائے گا اور اللہ رب العالمین کے نعمتوں کو پائے گا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا قول ہے کہ دنیا میں اگر کوئی انسان اللہ سے ڈرتا ہے3:00صرف اللہ سے تو اللہ تعالیٰ دنیا کی ہر چیز کو اس سے ڈراتا ہے اور جو اللہ کے علاوہ غیروں سے ڈرتا ہے تو پھر وہ ہر چیز سے ڈرتا ہے آپ دیکھئے جو لوگ صرف اللہ سے ڈرتے ہیں ان سے دنیا کے سارے لوگ ڈرتے ہیں ہے کی نہیں اور جو اللہ کو چھوڑ کے غیروں سے ڈرتے ہیں3:23ایک چھیک آتی ہے تو کہیں گے کہ فلانے یہ کھلا دیا ہوگا فلانے یہ جادو کر دیا ہوگا فلانے مجھ کو یہ نظر سے دیکھ لیا ہوگا ایک چھیک پہ تو مومن جس کے دل میں اللہ کا خوف ہوتا اس کو اللہ تعالیٰ کے رو بتا کرتا ہے اور لوگ اس سے ڈرتے ہیں اور اگر اللہ سے نہیں ڈرے گا تو پھر کائنات کی ہر چیز سے وہ ڈرے گا3:46یہی وجہ ہے کہ جن لوگوں کے دلوں میں اللہ کا حقیقی خوف نہیں ہے اللہ سے تو نہیں ڈرتے تجارت کریں گے تو جھوٹ سود یا تجارت کریں گے جیسے میں نے بتایا کہ دودھ میں پانی ملا دیں گے لیکن منو من مٹی میں دفن مردے سے ڈریں گے اور جب کوئی فاتحہ نیاز کریں گے تو اس میں اصلی دودھ اور اصلی گھی اور اصلی تیل ملائیں گے4:14منو من مٹی میں انسان مرہ پڑا ہے اس کا ڈر ہے انسان کے پاس لیکن اللہ جو آسمان و زمین کا خالق ہے جو رازق ہے اس کا ڈر نہیں جبکہ اللہ نے کہا کہ تم لوگوں سے نہ ڈرو مجھ سے ڈرو اگر تم مومن ہو تو ایمان کا تقاضی یہ ہے کہ تم میرا خوف رکھو مجھ سے ڈرو اور خوف کا جو انعام ہوگا4:42خوف رکھنے والا بہترین مخلوق ہے جنت ہے مغفرت ہے کامیاب ہے یہ سارے چیزیں ہیں قیامت کے دن ایک بڑا نازک مرحلہ ہوگا جب لوگ میدان محشر میں پریشان ہوں گے اس میں صحیح بخاریہ اور مسلم میں ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرویہ کی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن سات قسم کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ عرش کے سائے میں جگہ دے گا واضح ہے مشہور حدیث ہے جن میں پہلی چیز5:11عدل و انصاف کرنے والا امام دوسرا وہ نوجوان جس نے اللہ کی عبادت میں اپنی زندگی گزاری ہو تیسرا وہ نوجوان جس کا دل مسجدوں سے مؤلق رہتا ہو چوتھا وہ دونوں انسان جو اللہ کے لئے محبت کرے اور اللہ کے لئے جدہ ہوں اور پانچمہ وہ نوجوان جس کو کسی عہد منصب اور خوبصورت اور حسن والی عورت نے5:36بلایا بدکاری کے لئے لیکن اس نے کہا کہ انی اخاف اللہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ کا خوف کھا کر اس نے اپنے آپ کو گناہوں سے دور رکھا تو ایسے شخص کو اللہ تعالی میدانِ محشر میں عرش کے سائے میں جگہ دے گا یہ ہے خوف کا انام اور انجام جب آدمی مرنے کے قریب ہوتا ہے تو اس وقت انسان کو خوف دلائے جائے اور6:03آخرت کی فکر دلائی جا اس کا بڑا فائدہ ہوتا ہے جیسا کہ ترمیزی میں حسن اور غریب سنت سے حدیث مروی ہے اور اللہ مالبانی رحمہ اللہ نے صحیح ابن ماجہ اور صحیحہ میں اس حدیث کی سنت کو حسن کہا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک نوجوان کے پاس اس کی بیماری کے دنوں میں گئے اور اس سے پوچھتے ہیں کہ کیا حال ہے تمہارا کیسے پا رہے ہو اپنے آپ کو اس نے کہا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم6:29میں کیا کروں میں نے تو بڑے بڑے گناہ کیے مجھے اپنے گداہوں پر ندامت ہو رہی ہے بڑا افسوس کر رہا ہوں کہ میں اپنے رب سے ملیں گا تو کیا لے کے ملوں گا میں نے تو گناہ کیے ظلم کیے حرام خوری کی چوری دنیا کے ساری برائیاں کی اب مجھے اپنے رب کے عذاب کا خوف ہے لیکن مجھے اپنے رب کی رحمت کی امید بھی ہے کہ میرا رب رحمت والا ہے میرا رب ارحم الراحمین ہے اور میرے رب کے پاس جہاں جہنم ہے وہی6:58اس نے جنت بھی تیار کر رکھی ہے مجھے رب کے عذاب کا خوف تو ہے لیکن رحمت کا امید بھی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سنو جب کسی بندے کے دلوں میں دونوں چیزیں جمع ہو جاتی ہیں خوف عذاب کا خوف اور رحمت کا امید تو اللہ تعالیٰ اس کو دونوں چیزوں سے نوازتا ہے یعنی عذاب کا خوف ہے تو اب عذاب سے روک دے گا عذاب نہیں دے گا کیونکہ جس چیز سے ڈرتا ہے وہ چیز نہیں دے گا7:26رحمت کی امید ہے اسے اپنی رحمتوں سے نوازے گا رحمت کی امید رکھو اللہ تعالیٰ رحمتوں سے نوازے گا عذاب کا خوف رکھو اللہ تعالیٰ اپنے عذاب سے بچا لے گا یہ اللہ کے خوف کا ایک انعام اور انجام دنیا میں اور آخرت میں ہوگا صحیح بخاری اور مسلم میں7:45ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث مروی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ اپنے صحابہ اکرام کے درمیان تشریف فرما تھے آپ نے پچھلی قوموں کا ایک واقعہ بتایا کہ پچھلی امتوں میں ایک شخص تھا جس نے پوری زندگی اپنی تیارت میں کاروبار میں بال بچوں کے لئے جائدات پرپٹی بنانے میں مال و دولت میں صرف کر دی جب اس کے مرنے کا وقت آیا تو اس نے اپنے سارے بچوں کو جمع کیا اور کہا کہ میرے بیٹو8:13بتاؤ کہ میرے بارے میں تمہاری کیا رائے میں تمہارے لئے کیسا تھا تو اب آج دنیا میں کسی کا باپ جائداد پرابٹی بنا دے تو بیٹا کہے گا کہ میرے اببہ بہت اچھے تھے بہت محنت کر کے گئے ہے کی نہیں کہاں سے لائے کیسے لائے اسے کیا معلوم بیٹوں نے کہا کہ والدے محترم آپ تو بہت اچھے باپ تھے آپ نے تو ہمارے لئے بہت بڑی بڑی امارتیں کارخانیں فیکٹریاں اور بڑے بڑے کاروبار دے دیئے آپ تو بڑے اچھے تھے باپ نے کہا کہ8:42تمہاری نظر میں تو اچھا ہوں لیکن میں نے اللہ کی خاطر کوئی خیر نہیں جمع کیا8:50میرے نام عمل میں جو کچھ ہے تمہاری امارت تمہاری تجارت یہ کاروبار کوئی نیکی کوئی عمل سارے کچھ بھی نہیں اب تو میرا آخری وقت ہے یہ جائداد یہ کاروبار یہ پراپٹیاں چھوڑ کے جاؤں گا میں اب سوچتا ہوں کہ اللہ سے کیسے ملوں گا یہ چیزیں تو دنیا میں رہ جائیں گی مجھے تو بڑا خوف محسوس ہو رہا ہے اب میں کیا کروں ایسا ہے کہ میرا آخری وقت ہے جب میں مر جاؤں گا9:15تو میری لاش کو دفن مت کرنا بلکہ اس کو آگ میں جلا دینا اور آگ میں جلانے کے بعد جب میری راکھ میری ہڈی کوئلہ ہو جائے راکھ بن جائے تو میری راکھ کو مختلف جگہوں پہ اڑا دینا بکھیر دینا ایک جگہ راکھ بھی مت پھیکنا بچوں نے ایسا ہی کیا مر گیا بیٹوں نے جلا دیا راکھ کو ادھر ادھر بکھیر دیا اڑا دیا اللہ رب العالمین کا معاملہ9:44اللہ جب کسی چیز کو پیدا کرنا چاہتا ہے کہتا ہے کن ہو جا وہ ہو جاتی ہے اب اس کے بیٹوں نے اس کو جلایا اس کی راکھ کو بکھیر دیا ادھر ادھر پوری دنیا میں اللہ نے کہا کن وہ موجود سامنے کھڑا ہو گیا اللہ نے پوچھا میرے بندے بتا تو نے ایسا کیوں کیا کیا تو جانتا نہیں کہ میں ہر چیز پر قادر ہوں ایسا کیوں کیا اس نے کہا اے اللہ10:11تیرے خوف کی وجہ سے تیرے عذاب کے در کی وجہ سے میرے پاس کوئی نیکی نہیں تھی میں در محسوس کر رہا تھا کہ اپنے رب سے کیسے ملوں اور میں نے بچوں سے کہا دیا مجھے جلا دینا میں صرف تیرے خوف کی وجہ سے اپنے بچوں کو میں نے یہ نصیحت کی تو میرے بچوں نے مجھے جلایا اور میری راکھ کو ادھر ادھر بکھیر دیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ اے میرے بندے10:38تو نے میرے خوف کی وجہ سے ایسا حکم دیا تھا جا میں نے تیرے سارے گناہوں کو بخش دیا اور تجھے میں نے عذاب سے بچا لیا یہ روایت بخاری اور مسلم کی ہے میرے بھائیو جب اللہ کا خوف ہوتا ہے حقیقی خوف سچا خوف تو اللہ رب العالمین بندے کو اس خوف سے نجات دیتا ہے عذاب سے بچاتا ہے وہ اللہ تعالی جس کی قدرت اللہ نے فرمایا11:04کہ وہ اللہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ کا خوف2 / 61اللہ کا خوف - 111:262اللہ کا خوف - 211:263اللہ کا خوف - 311:264اللہ کا خوف - 411:265اللہ کا خوف - 511:266اللہ کا خوف - 611:26التالي: الحلقة 3→