Lectures & Remindersفيديواللہ کا خوف - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث اور اقوال اھل علم کی روشنی میں اللہ کے خوف کی اھمیت، فضیلت اور فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00ام الممرین نے پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ تو نبی ہیں قیامت کے دن آپ کا درجہ بلند ہوگا یہ بتائے کہ قیامت کے دن آپ اپنے اہل و ایال کو یاد رکھیں گے یا بھول جائیں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا آئیشہ تین جگہیں ایسی ہوں گی جہاں کوئی کسی کو نہیں یاد کرے گا میں بھی تمہیں نہیں یاد کروں گا سوچو تین جگہیں کونسی ہوں گی0:30پہلی چیز اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرماتے ہیں کہ جب میزانِ عدل قائم ہوگا بندے کی نیکیاں تولی جائیں گی جب تک بندہ یہ نہ جان جائے کہ اس کی نیکیوں کا پرڈا جھک رہا ہے یا اوپر اٹھ رہا ہے کچھ نہیں کسی کو نہیں یاد کرے گا بھولا ہوا ہوگا نفسی نفسی میں ہوگا اور جب نامِ عمل تقسیم ہوگا دوسری جگہ0:52پہلی جگہ میزان پہ دوسری جگہ نامِ عمل کی تقسیم پہ جب اس کا نامِ عمل تقسیم ہوگا جب تک اسے یہ نہیں معلوم ہوگا کہ میرا نامِ عمل دائیں ہاتھ میں ملے گا یا بائیں میں1:05اگر دائیں میں ملے گا تو کہے گا کہاں او مقرعو کتابیہ انی دنن تو انی ملاقن حسابیہ لو پڑھو میری کتاب میرا ریزلٹ بڑا اچھا ہے میں جانتا تھا کہ یہ دن آنے والا ہے اور اگر بائیں ہاتھ میں ملے گا تو کہے گا یا لیتر یا ویلتا لیتر علموت کتابیہ ولم مدرمہ حسابیہ ہائے میری بربادی کاش کہ مجھے میرا نام عمل ہی نہ دیا جاتا مجھے میرے حساب و کتاب کی خبر ہی نہ دی جاتی1:32یہ دوسری جگہ ہوگی جہاں کوئی کسی کو نہیں یاد کرے گا تیسری جگہ پل سرات پل سرات ایک پل ہے جو جہنم کے اوپر سے بنایا گیا ہے جب وہاں سے انسان گزرے گا نیچے جہنم ہے اوپر پل ہے باریک پل ہے اگر انسان گزرنا چاہے نیچے جہنم کے شولے جہنم کی آگ ہے وہاں جب پہنچے گا کسی کو نہیں یاد کرے گا1:58یہ تین جگہیں ایسی ہوں گی عائشہ جہاں میں تمہیں نہیں یاد کروں گا نہ کوئی کسی کو یاد کرے گا قرآن کی جب آیت2:06اے نبی اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرائیے تو آپ صفحہ پہاڑی پہ چڑھ گئے اور کہتے ہیں اے قریش کے لوگوں اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ میں اللہ کے ہاں تمہارے کام نہیں آنگا اے میرے چچا عباس اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچائیے میں اللہ کے آپ کے کام نہیں آنگا اے میری فوپی صفیہ2:33میں اللہ کے آپ کے کام نہیں آنگا میری لخت جگر فاطمہ سلینی من مالی معشید میرے مال سے جو کچھ لینا چاہو لے لو لیکن قیامت کے دن میں تمہارے کام نہیں آنگا یہ امام کائنات فرما رہے ہیں کہ لوگوں میری خاندان کے لوگوں میری قوم کے لوگوں میری پھوپی اور میرے چچا میں قیامت کے دن آپ کے کام نہیں آنگا اور صدیقہ کائنات سے فرما رہے ہیں کہ تین جگہوں پہ کوئی کسی کو نہیں یاد کرے گا3:02لیکن آج یہ جاہل انسان اس کی عقل کا کیا ہو گیا اسے امام کائنات کی باتوں پر اعتماد نہیں ایک طرف تو کہتا ہے کہ نبی کا دامن پکڑ لوں گا مچل جاؤں گا دوسری طرف نبی کا فرمان ہے کہ ان تین جگہوں پہ کوئی کسی کو نہیں یاد کرے گا یہ قبروں کا پجاری کہتا ہے کہ میں قیامت کے دن نبی کا سایہ حاصل کر لوں گا بتاؤ دوستو یہ نبی کی توہین نہیں ہے3:30یہ کون سا ایمان ہے یہ کون سا خوف ہے جب اللہ کے نبی کہہ رہے ہیں کہ میں تمہارے کام نہیں آؤں گا اپنے خاندان کے کام نہیں آؤں گا اپنی بیوی کے کام نہیں آؤں گا اپنی بیٹی اور اپنی فوپی اور اپنے چچا کے کام نہیں آؤں گا تو پھر ان پجاری جو کھانے پینے والے کاروباری حلوے مادے والے تیجے چالیسوے والے یہ کس گھیت کے مولی یہ کہاں تک کیسے اس قسم کے دعوے کرتے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ دنیا3:59یہ دنیا امتحان کی جگہ ہے میرے دوستو آپ دیکھتے ہیں کل ملک کا وزیر آزم تھا آج جیل کی کوٹریوں میں زندگی گزر رہی ہے کل کا صدر ملزم کی طرح قیدی بنا کے پیش کیا جاتا ہے کیا ان واقعات میں عبرت نہیں ہے قیامت کے دن کی زلط اس سے بڑی زلط ہوگی دنیا کے جتنے بادشاہ ہیں اللہ تعالیٰ4:22تمام بادشاہوں کو بولا کر کے کہے گا کہ سارے کہاں ہیں وہ لوگ جو دنیا میں جبر کرتے تھے میں بادشاہ ہوں میں سارے بادشاہوں کا بادشاہ ہوں دیکھو انہیں جو دی دئے عبرت نگاہ ہو عبرت حاصل کرو دنیا کی اس صورتحال سے دنیا کی یہ چادنی یہ چند دنوں کی روشنی اس سے تم دھوکہ نہ کھاؤ اپنی قبر کو یاد کرو موت کو یاد کرو آخرت کے دن کو یاد کرو سوچو4:51کیا تمہارا ایمان امام کائنات سے زیادہ ہے صدیقہ کائنات سے زیادہ ہے عثمان بن افوان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بڑھ کر ہے عثمان بن افوان کون ہیں خلیفہ سوم ہیں خلیفہ راشد ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد بھی ہیں اور خلیفہ تیسرے خلیفہ بھی ہیں جب کسی قبر کے پاس جاتے5:15تو زارو قطار روتے اتنا روتے کہ ان کی داڑی ان کے جسم ان کا لباس تر ہو جاتا پوچھا گیا اے یا خلیفت المسلمین آپ کے سامنے جنت و جہنم کا ذکر ہوتا ہے تو اتنا نہیں روتے لیکن جب آپ کے سامنے جب آپ کسی قبر سے گزرتے ہیں تو آپ کی داڑیاں تر ہو جاتی ہیں آپ کا دامن تر ہو جاتا ہے یہ کیا معاملہ ہے حضرت عثمان نے کہا کہ سنو5:43میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل قبر ہے اگر کوئی یہاں نجات پا گیا تو آخرت کی ساری منزلیں آسان ہو جائیں گی اس لیے میں نے نبی سے یہ بھی سنا ہے کہ قبر سے زیادہ خوفناک قبر سے زیادہ حیبتناک کوئی منظر نہیں ہوتا ہے یہ خلیفے کا عمل ہے یہ نبی کا عمل ہے یہ صحابہ اکرام کا عمل ہے اور آج6:09دین کا دعویٰ کرنے والا مسلمان سنت کا ٹریڈ مار کا استعمال کرنے والا مسلمان ظاہراً6:17قبروں کا پجاری ہے دعوے کے لحاظ سے اہل سنت ہے عمل کے لحاظ سے پکا مشرق اور قبروں کا پوجنے والا عرص لگاتا ہے قوالیاں گاتا ہے قبروں پہ نبی کے صحابہ قبروں پہ جائے تو زاروں قطار روئیں اور آج یہ پیری موری دی کے نام پہ قبروں پہ قوالیاں ہو رہی ہیں عرص ہو رہے ہیں دکانیں سجتی ہیں چرس اور بھنگ پیے جاتے ہیں افیون کی تجارت ہوتی ہے6:46بحیائی کا بدکاری کا سارا سامان اور سارا کاروبار ان درگاہوں اور مزاروں پہ بنے ہوئے قبوں اور حجروں کی آن میں ہوتا ہے بتاؤ یہ قبروں کے ساتھ کھلوار نہیں ہے نبی نے تو قبروں کو عبرت کی جگہ بتایا نبی نے تو کہا کہ قبروں کی زیارت کرو فَإِنَّهَا تُزَحِّدُ فِي الدُّنِيَا وَتُدَكِّرُوا لَا خِرَا قبروں کی زیارت کرو گے7:13تو دنیا سے بیرغبتی اور آخرت کی یاد آئے گی آخرت کی پہلی منزل ہے وہاں جاؤ رو گڑ گڑاؤ رب سے7:22ان مردوں کے لئے مقبرت کی دعا کرو رب سے اپنے لئے خیر اور رحمت کی دعا کرو اور یہ قبروں کا بجاری عرص بھی لگاتا ہے میلے بھی لگتے ہیں اور اس کے بعد دنیا کا سارا کاروبار ہوتا ہے اور اس کے برعکس جو لوگ قبروں پہ سجدہ نہیں کرتے کہیں گے کہ یہ وہابی ہے یا اسے نبی سے محبت نہیں ہے یہ اللہ کا فضل ہے اور اللہ کا بہت بڑا7:48شکر ہے کہ اس بلد توحید میں اس وحی کی سرزمین میں جس میں نبی کے پاس جبرائیل امین آیا کرتے تھے مملکت سعودی عرم میں کوئی بھی پختہ قبر پجاریوں کے لئے نہیں چھوڑی گئی کوئی بھی مزار اور درگاہ چڑھانے کے لئے تیجے چالیسویں کے لئے نہیں چھوڑی گئی جس پر یہ پجاری جل بھن کر کے کہتا ہے کہ وہ تو وہابی ہیں ان کی بات ہی کیا وہ نبی کو نہیں مانتے میرے بھائیوں اور دوستو اللہ کا خوف جب ہوگا8:17تو زبان قابو میں ہوں گی تیرمیزی اور مسند احمد میں صحیح سنت کے ساتھ ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت مروی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ آیت پڑھی8:29جس دن زمین اپنی خبریں بیان کرے گی خبریں ٹی وی سے نہیں آئیں گی خبریں ریڈیو سے نہیں آئیں گی خبریں چینل اور انٹرنیٹ پر اور جریدے میں نہیں آئیں گی کیسے خبریں آئیں گی8:54زمین زلزلے میں ہو جائے گی زلزلہ آ جائے گا اور اس کے بعد زمین میں جو کچھ ہے وہ زمین باہر کر دے گی اور زمین اپنی خبریں خود بیان کرے گی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا تم جانتے ہو زمین کی خبریں کیا ہے یا زمین کیسے خبریں بیان کرے گی صحابہ اکرام نے کہا اللہ اور اس کے رسول زیادہ جانتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ قیامت کا جب دن ہوگا تو زمین کے اوپر جس نے جو گناہ کیا ہے چھوٹا9:23یا بڑا امیر ہو یا غریب ہو غلام ہو یا لوڈی ہو مرد ہو یا عورت ہو جس نے جو کچھ کیا جب کیا دین اور تاریخ سن اور وقت گھنٹے اور منٹ کے ساتھ وہ زمین9:36اپنی خبروں کو بیان کر دے گی یا امید ان تحدث اخبار ہاں تم دنیا میں مکر کرتے ہو دنیا میں دوسروں پہ تانے دیتے ہو کیا اس آیت پر یقین نہیں ہے تم نہیں جانتے کہ زمینوں پہ کیا جانے والا مکر لوستو غور کرو کہ سودی کاروبار انسان زمین پہ کرتا ہے رشوتیں بھی اسی زمین پہ لیتا ہے چوریاں بھی زمین پہ ہوتی ہیں اور غر اللہ کا سجدہ بھی اسی زمین پہ ہوتا ہے دنیا کا سارا جرم زمین پہ ہوتا ہے10:06کیا تمہیں نہیں پتا ہے کہ زمین اپنی خبریں بیان کر دے گی اسی لئے جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے10:16یہ آیت پڑھی وہ لوگ جو اللہ کی راہ میں دیتے ہیں خرچ بھی کرتے ہیں مگر ان کا دل نرم ہوتا ہے تو ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہ نے پوچھا یا رسول اللہ یہ جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے ہیں کون ہیں کیا یہ برے ہیں10:38کہ یا فاجر یا بدکار یا چور لوگ ہیں کیوں آخر اللہ سے ڈرتے ہیں جب اللہ کے عبادت گزار ہیں تب تو اللہ سے نہیں ڈرنا چاہے اللہ کی رحمتوں کی ان کو امید ہونی چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ صدیق کی بیٹی یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ سے ڈرتے ہیں کپ کپاتے ہیں تھراتے رہتے ہیں جو راتوں کو تحجد پڑتے ہیں دن کو ان کی گردنیں11:04شہادت کے لئے بیتاب رہتی ہیں لیکن وہ اس لئے روتے ہیں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ان کا یہ عمل اللہ کے ہاں قبول ہی نہ کیا جائے رد کر دیا جائے یعنی عمل سالح کرنے کے بعد ان عمال کی عدم قبولیت کے خوف سے روتےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ کا خوف4 / 61اللہ کا خوف - 111:262اللہ کا خوف - 211:263اللہ کا خوف - 311:264اللہ کا خوف - 411:265اللہ کا خوف - 511:266اللہ کا خوف - 611:26التالي: الحلقة 5→