Lectures & Remindersفيديواللہ کا خوف - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث اور اقوال اھل علم کی روشنی میں اللہ کے خوف کی اھمیت، فضیلت اور فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00مرنا تو سب کو ہے ہر آدمی کو مرنا ہے اسی لیے اللہ نے خود قرآن میں مختلف جگہوں پہ نماز میں خوشو اختیار کرنے کا حکم دیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں خوشو کا اختیار کرنے کا حکم دیا اللہ نے فرمایا کہ قد افلح المؤمنون الذینہم فی صلاتهم خاشعون وہ مومن کامیاب ہیں جو اپنی نمازوں میں خوشو اختیار کرتے ہیں یہ خوشو کیا ہے خوشو کیا ہے مفسرین نے اس کی بہت ساری تفسیریں لکھی ہیں0:28ترجمہ للقرآن جو مولانا ابو القلام آزاد رحمہ اللہ کی تفسیر اس میں ایک بڑا لطیف نقطہ لکھا ہے انہوں نے کہ خشو کو سمجھنا تو ویسے لفظوں میں جملوں میں سمجھایا جائے لیکن چند جملوں میں خشو کو جو سمجھایا ہے کہ انسان کسی جگہ گھرا ہے جیسے آپ اس حال میں ہیں لادریلی حال میں ابھی آپ کو خبر دے دی جائے کہ دروازے نہیں کھلیں گے تھوڑی دیر میں0:53یہ حال گر جائے گا یہ آگ لگ جائے گا جل جائے گا مر جائے گا اور بھاگ نہیں پائیں گے جان آپ کی چلی جائے گی1:01کوئی آدمی آپ کو گھر لے پسٹول یا بندوق آپ کے سینے پہ لگا دے کہ بس دو تین منٹ تمہیں زندہ رہنا ہے اس کے بعد تمہیں میں مات ڈالوں گا تین منٹ تمہارے لئے محلت ہے یا چار پانچ منٹ تو وہ جو چار پانچ منٹ آپ کو زندگی کا آخری وقت ملے گا اس میں آپ کتنی گہرائی سے اللہ کو یاد کریں گے دل کے کتنے خلوص سے یاد کریں گے جب آدمی یہ جان جائے کہ میری جان نہیں بچنے والی ہے دو چار منٹ ہی مجھے زندہ رہنا ہے تو اس آخری لمحے میں بندہ1:31دل کی کس گہرائی سے اللہ کو یاد کرے گا تو وہی جانے گا نا تو اس وقت دل میں تقویٰ کی خلوص کی اور خلوص دل کی جو قیفیت ہوگی وہی قیفیت خشو کی ہے اور وہی قیفیت بندے سے ہر نماز میں مطلوب ہے کہ ہر نماز کو بندہ اپنی آخری نماز پڑھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا صحیح بخاری میں ابو عیوب انساری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ1:58ایک آدمی نے کہا کہ اے اللہ کے نبی مجھے وسیعت کیجئے آپ نے کہا کہ جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو ایسی نماز پڑھو یہ سوچ کے پڑھو گویا یہ نماز تمہاری آخری نماز ہے یہ وقت تمہارا آخری وقت ہے یہ گھڑی تمہاری آخری گھڑی ہے یعنی انسان جب نماز کے لیے نیت بند ہے تو یہ سوچے کہ اب اگر اس نماز کے بعد مجھ پر کسی دوسری نماز کا وقت نہیں آیا تو یہ نماز2:26میری آخری نماز ہوگی میری گناہوں کے مغفرت کے لئے کافی ہوگی تو جب آدمی اپنی نماز کو آخری نماز پڑھ کے سمجھ کر پڑھے گا تو اس کے اندر خشو کی کیفیت پائی جائے گی اسی لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ کن فی الدنیا کا انک غریبون او آبر و سبیل دنیا میں ایسے رہو جیسے کوئی پردیسی یا راہ چلتا مسافر ہو2:49یہ معاملہ ہے یہ خوف ہے انسان کے دل کے اندر انسان جب تک خوف نہیں رکھے گا جب تک اس کے اندر خوشو کی قیفیت نہیں جاری ہوگی وہ عبادت کا لطف بھی نہیں پائے گا رب کی توحید کو نہیں پہچان پائے گا نبی کی سنت کو نہیں پہچان پائے گا وہ صحابہ اکرام جنہوں نے رب کی توحید کو پہچانا نبی کی سنت کو پہچانا رب کی جنت کی محق دنیا میں آخری لمحات میں محسوس کرتے اس کی واحد3:18وجہ یہی تھی کہ انہوں نے رب کا خوف رکھا یدعون ربہم خوفم و تمہا و مما رزقناہم ینفقون عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمہ کہتے تھے کہ جب تم صبح کر لو تو شام کا انتظار نہ کرو شام کر لو تو صبح کا انتظار نہ کرو یہ مومن کی زندگی ہونی چاہیے یہ مومن کا اپنا شیڈول اور ٹائم ٹیبل ہونا چاہیے لیکن یہ معاملہ آج ایسا ہے کہ انسان کا3:48اللہ سے توقل اللہ سے اعتماد اٹھتا جا رہا ہے جو کچھ ہے دنیا ہے جو کچھ ہے اس کا کاروبار ہے کسی نے اور بہت زیادہ دین میں ترقی کی تو پگڑیوں کا پینوں کا درگاہوں کا سلسلہ اختیار کر لیا کہیں گے بڑا دیندار ہے بڑا نیک ہے بڑا صوفی ہے بڑا پارسہ ہے حالانکہ وہ تو پکا مشرق اور پجاری ہے اس طرح کے خوف کی کیا حیثیت ہے اس لئے دوستو اللہ سے ڈھرو اللہ کا خوف رکھو اللہ رب العالمین4:17سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں خوف اور خشیت عطا فرمائے اور4:23خوف کا وہ انعام کہ خوف کے سلے میں اللہ نے جس جنت کا وعدہ کیا ہے اے اللہ ہمیں وہی خوف عطا فرما اور وہی انعام بھی عطا فرما جنت الفردوس کی شکل میں اور دنیا میں اپنے خوف کے ذریعہ ہمیں گناہوں سے دور رکھ اور خوف آخرت کے ذریعہ فکر آخرت کے ذریعہ دنیا میں ہماری4:53ہمارے عامال کی اصلاح فرما ہمارے4:56اقائد کی اصلاح فرما اور ہمیں دنیا میں جب تک زندہ رکھ توحید پہ زندہ رکھ اور اس دیار توحید میں جو لوگ معاش کی حصول کے لئے تلاش معاش کے لئے آئے اللہ ان لوگوں کو دنیا کے آئے ہوئے وافدین کو تو توحید کی نعمت عطا فرما وہے کی سرزمین سے جب جائیں تو وہے کا صاف اور سادہ پیغام لے کر جائیں یہ سرزمین سے جب واپس لوٹیں تو تیرا خوف اور تیری خشیت5:25کا علم پورا پورا وہ سیکھ چکے ہوں اللہ تو ہمارے عمال سالحہ کو قبول فرمائے آمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین وبارک وصل اجمعین سوالات وغیرہ ہیں تو لے آئیے جب آپ لوگ نہیں کچھ پوچھ رہے تو میں ہی پوچھ دیتا ہوں میں نے بتایا ہے ایک حدیث کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن تین جگہیں ایسی ہوں گی جہاں کوئی کسی کو نہیں یاد کرے گا6:12تو جس کو جواب آتا ہے وہ ہاتھ اٹھائے میں جسے اشارہ کروں گا وہ جواب دے گا اور انام میں یہ تفسیر جو سعودی عرب کی مجمع ملک فہد مدینہ منوولہ سے چھپی ہوئی سب سے بہترین قیمتی تحفہ وہ ہے کی سرزمین کا اس سے قیمتی تحفہ کیا ہوگا تو یہ ملے گا چلیں آپ بتائیں ٹھیک ہے جہان نام عمال تخصیر میں ہوگا ٹھیک ہے چلیں وقت ختم ہوگا آپ بتائیں یہاں آجائیں7:06تین جگہیں جہاں کوئی کسی کو نہیں یاد کرے گا میں نے صحیح مسلم کے حوالے سے صحیح مسلم کے حوالے سے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پیش کی وہ تین جگہیں کون سی ہیں آپ کا وقت ختم ہو گیا اب آپ بتائیے پہلا پل سرات میزان جہاں نیکیاں تولی جائیں گے ٹھیک ہے پندرہ سکند وقت ہے آپ کا آپ لوگ خاموش رہنا جہاں نام عمل تقسیم ہوگا جب تک بندہ یہ جواب اصل پورا تفصیل سے پھر بھی نہیں انہوں نے دیا7:50بس شارٹ فارم میں شارٹ فارم میں کہ اصل میں پل سراد جو جہنم کے اوپر ایک پل ہے نام عامال جو کی تقسیم جواب واضح ہے لیکن تھوڑی سی تفصیل ہو جاتی تھا اور بہتر تھا انہام کے مستحق ہیں یا نہیں کیا رائے آپ لوگ مستحق ہیں یہ لیجئے تفسیر اور اللہ تعالیٰ اس تفسیر سے آپ کو فائدہ اٹھانے کی توفیق بخشیں چلے اگر ہندی چاہیے تو بدل کے مل سکتا ہے کسی کے پاس نہیں ہو تو اسے آپ مانگ رہے تھے تفسیر8:30تفصیل کوئی مجھ سے پوچھ رہا تھا آج چلے ٹھیک ہے مل جائے گا اور کوئی سوال ہے کسی کے پاس میرے پاس تو ابھی نام نہیں ہے کہ دوسرا سوال کروں مشہور تو ہے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی آئے تھے لیکن اللہ نے فرمایا کچھ کو ہم نے بیان کر دیا کچھ کو نہیں بیان کیا لیکن سارے انبیاء پہ ہمیں ایمان لانا ہے کہ اللہ نے جتنے نبی بھیجے برحق تھے اور ہماری پیروی اور اتباع اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دین اور شریعت پہ ہوگی9:13قضاء عمری یہ تو بڑا قیمتی سوال ہے کہ جن کی نمازیں باقی رہ گئے عام طور سے لوگ ہوتا ہے نا کہ کافی دنوں تک نماز نہیں پڑھتے یا اللہ وہ لائب میں مشغول رہتے پھر اللہ نے ادائت دیا تو نماز شروع کیے تو جاہلوں نے طریقہ اختیار کیا ہے کہ ایک نماز ہے قضاء عمری پڑھ لو تو سب کے برابر ہو جائے گی کیسے سب کے برابر ہو جائے گی گناہ کا مضلہ جب گناہ کرے تو انسان طبع اور استغفار کرے کسی کو کیسے معلوم کہ میرے کے اتنی نماز9:45کوئی نماز آپ کی قضا ہوئی قریب میں آپ کو معلوم ہے کہ فیلا وقت کی نماز میں نے نہیں پڑھی آپ اس نماز کی قضا کر لیں قریبی فرصت میں جیسے سفر کی وجہ سے کسی مصروفیت کی وجہ سے اور کوئی بھی سفر میں تو قصر کرنا لیکن بعض دفعہ وقت نہیں ملتا ہے یا کاروبار میں کبھی ہو جاتی ہے بعض دفعہ صورتحال تو اس کو پہلی فرصت میں قضا کر لیں سو گئے یا بھول گئے لیکن10:12اگر پچھلی نماز ہے آپ نے دس سال پہلے لگتا ہے کہ ایک دو سال نماز نہیں پڑھی اب آپ کو یاد آیا ہے یا اللہ نے آپ کو ہدایت دی اس کو آپ کیا کریں گے توبہ اور استغفار کیجئے اللہ غفور الرحیم ہے قضاء عمری وغیرہ کی کوئی حقیقت نہیں بلکہ اگر کوئی بندہ سچی توبہ کر لے اپنے گناہوں کی سچی توبہ اللہ نے کہا کہ10:35اگر سچی توبہ کر لے ایمان لے آئے نیک عمل کر لے تو اللہ اس کے سارے گناہوں کو نیکیوں سے بدل دے گا جتنی نمازیں چھوڑی سب کا ثواب اللہ اپنی طرف سے دے دے گا اس میں فکر کی ضرورت نہیں ہے10:53توبہ سچی ہو ایمان کامل ہو عمل صالح ہو اللہ تعالی غفور الرحیم ہے زبردستی جو جنجت مولے کی قضاء عمری پڑھنا ہے اور یہ پڑھنا ہے وہ کمنا یہ سب چیزیں خرافات ہیں کی کوئی حیثیت اور حقیقت نہیں ہے چلیے سبحان اللہ و بحمدی سبحانک اللہ و بحمدک اشہد واللہ الا اللہ انتہا استغفرک و اتوب علیکعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ کا خوف6 / 61اللہ کا خوف - 111:262اللہ کا خوف - 211:263اللہ کا خوف - 311:264اللہ کا خوف - 411:265اللہ کا خوف - 511:266اللہ کا خوف - 611:26