Lectures & Remindersفيديواللہ کا خوف - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث اور اقوال اھل علم کی روشنی میں اللہ کے خوف کی اھمیت، فضیلت اور فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00تھے تھراتے تھے اور کب کبی تاری لہتی تھی یہ وہ لوگ تھے جن کی پیت ان کے بستروں سے الگ رہتی تھی اپنے رب کو خوف0:21اور تمہ کی حالت میں جہنم کا خوف جنت کی لارش کی حالت میں پکارتے اور جو کچھ رب نے دے رکھا ہے اس کو خرچ بھی کرتے اس کے باوجود اللہ سے ڈرتے تھے یہ صحابہ اکرام کا حال تھا کہ اللہ کی راہ میں خرچ بھی کرتے رب کو پکارتے بھی اور ادم قبولیت کے خوف سے روتے تھر تھراتے اور کپ کپاتے تھے آج مسلمان کی ڈھٹائی کا بے غیرتی کا معاملہ یہ ہے کہ کہاں خرج کرنا اس کا0:50پیٹ تو خود نہیں بھرتا ہے جتنا بھی نظر آنا چاہے وہ اسے کم نہیں ہوتا ہے اور اس کے بعد0:57جہاں تک دوسرا معاملہ ہے کہ اللہ سے ڈرنا یا اللہ کا خوف رکھنا یا تحجد کی پابندی کرنا کہتا ہے کہ میں تو یہاں بیٹھے بیٹھے کعبے میں نماز پڑھ لوں گا یا میں اتنا پہنچا ہوا ہو گیا کہ اب مجھے نماز کی ضرورت نہیں ہے مجھے اب عبادت کی ضرورت نہیں یہ شیطانی چرخے یہ شیطانی کھلوار میرے بھائی اور دوستو اللہ کا خوف جب ہوگا تو یہ چیزیں آپ فوراً اس پہ آپ ان چیزوں پہ روک لگائیں گے اور ان کو اللہ کا خوف جب ہوگا1:26تو ان چیزوں کو یا اس قسم کے گفریہ جملے نہیں کہا کریں گے اس لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں من خاف عدل جا جو اللہ سے ڈھرے گا وہ راتوں کو قیام کرے گا ومن عدل جا بلغل منزل جو رات کو قیام کرے وہ منزل کو پالے گا سنو اللہ کا سامان تو بڑا مہگا ہے جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے1:50یہ آیت پڑھیں اور چونکہ ہر خدبے میں آیت پڑھتے اے ایمان والو اللہ سے اسی طرح ڈرو جس طرح کی ڈرنے کا حق ہے آپ یہ آیت پڑھتے اور ایک دن اس آیت کو پڑھ کر بتایا کہ سنو اگر زکوم کے درخت کا ایک قطرہ دنیا میں گرا دیا جائے2:15تو پوری دنیا کا پانی کھانا پینا زہر ہو جائے گا یہ زقم کیا ہے جہنم کی جڑ میں اگنے والا ایک درخت ہے جس کا پھل اتنا کڑوا اتنا کڑوا کہ وہ2:29ایک قطرہ اس کا پوری دنیا کے کھانے پینے کے سامان کو ظہر کرنے کے لئے کافی ہے جبکہ آپ نے فرمایا کہ فَقَعِفَ بِمَنْ يَكُونُ تَعَامُ سوچو کہ جہنمیوں کو کھانے کے لئے زقوم کا پھل ملے گا پینے کے لئے زقوم کا عصیر ملے گا چپانے کے لئے زقوم کی لکڑیاں ملیں گی جہنمیوں کا یہ کھانا ہوگا یہ پینہ ہوگا اور اس زقوم کے درخت کا ایک قطرہ2:56دنیا میں گر جائے پوری دنیا جل کر پوری دنیا کا پانی کھانا عوض سمندر طلاب ندیا سب زہر ہو جائیں گے یہ قیامت کے دن کا معاملہ ہوگا وہ دن کہ تمہاری زبانوں پہ تالے لگا دیے جائیں گے تمہارے ہاتھ گواہی دیں گے تمہارے پاؤں گواہی دیں گے تمہارے آزا گواہی دیں گے زمین خود اپنی خبریں بیان کرے گی اللہ نے فرمایا3:22آج ہم ان کے دلوں پہ مہر لگا دیں گے انسانوں کے آزا ہاتھ پیر آنکھ یہ گفتگو کریں گے دوستو اس دن سے ڈرو جس دن تمہارے آزا گواہی دیں گے اس دن سے ڈرو جس دن3:50تمہارا نامِ عمل تمہاری گردن میں لٹکا دیا جائے گا اللہ نے فرمایا3:56ہر انسان کا نام عمل اس کی گردن میں لٹکا دیا جائے گا اللہ اس کی گردن میں اس کا نام عمل لٹکا دیں گے اس سے کہیں گے پڑھ اپنا نام عمل تیرے حساب و کتاب کے لیے تیرا ریکارڈ کافی ہے تیرا دفتر4:25کافی ہے تیرا نام عمل کافی ہے انسان پریشان ہو کر کہے گا کہ مال حاضر کتاب لا يغادر سغیرتا ولا قبیرتا اللہ ساہا یہ کیسی کتاب ہے یہ کیسا دفتر ہے جس نے چھوٹی سے چھوٹی بڑی سے بڑی ساری چیزوں کو گن رکھا ہے شمار کر رکھا ہے وہ دن درنے والا ہے دوستو اس دن سے درو اس دن کا خوف کھاؤ اور سوچو کہ رب کی بارگاہ میں کیسے پیش ہو گئے اور4:55نبی کے صحابہ اسی دن سے ڈرتے تھے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ خلیفہ راشد ہیں امیر المومنین ہیں اشرہ مبشرا میں سے ہیں فرماتے تھے کہ لوگوں اگر کوئی آسمان سے آواز دینے والا آواز دے کہ پوری دنیا میں جتنے لوگ ہیں سب جنت میں جائیں گے ایک آدمی کو چھوڑ کر کے5:18سوچو آسمان سے کوئی آواز دے کہ دنیا کے سارے لوگ جنتی ہیں صرف ایک آدمی جنت میں نہیں جائے گا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ جیسے صحابی کہتے ہیں کہ میں سوچوں گا کہ شاید وہ ایک آدمی میں ہی ہوں جو جنت میں نہیں جا سکوں گا اس قدر اللہ سے ڈرتے تھے5:39پجاریوں کا معاملہ یہ ہے کہ جنت کا ٹکٹ بڑھتا ہے جنت کی تقسیم ہوتی ہے جنت کا سرٹیفیکٹ ملتا ہے جنتی دروازے بنائے گئے جنتی محل بنائے گئے دنیا نے کیا کیا مکر کیا ہے اور نبی کے صحابہ کا جو معاملہ تھا وہ اللہ سے اس قدر ررتے اس قدر خوف کھاتے کہ پوری کائنات کو کہتے جنت میں اگر جائے اور یہ ہو کہ ایک آدمی نہیں جائے گا تو اس قدر میرے اندر خوف کہ کہیں میں ہی نہ ہوں6:08یہ نبی کے صحابہ کا معاملہ تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ صحیح مسلم کی روایت ہے ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام کے درمیان تشریف فرما تھے بیٹھے ہوئے تھے اتفاق سے اسی دوران اچانک کسی چیز کے گرنے کی آواز آئی اب کوئی بیٹھا ہو کوئی بہت بڑی بلنگ ہو کوئی دھماکہ ہو تو سنائی دیتا ہے نا لوگ گھبرا جاتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہیں صحابہ کرام کے در6:39گری ہے بڑی تیزی سے آپ نے پوچھا جانتے ہو یہ کیا ہے اور کیسی آواز ہے یہ کونسی آواز آئی کہاں سے آئی صحابہ اکرام نے کہا اللہ اور اس کے رسول زیادہ جانتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ ایک پتھر ہے جسے اللہ نے آج سے ستر سال پہلے جہنم میں پھیکا تھا اور جہنم کی تہ تک پہنچنے میں ستر سال لگ گیا آج ستر سال پورا ہو گیا7:09دوستو وہ جہنم ہے کہ جہنم کی جو گہرائی ہے ستر سال میں گہرائی میں پتر پہنچا ہے یہ روایت صحیح مسلم کی ہے اس جہنم سے ڈرو اس دن سے ڈرو اس دن سے ڈرو اور اس جہنم سے ڈرو جس کے بارے میں صحیح بخاری اور مسلم میں نومان ابن بشیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہنم کا سب سے ہلکا عذاب کیا ہوگا وہ7:39کہ آگ کی جوتیاں پیروں میں ہوں گی سر میں آگ کی ٹوپی ہوگی اور جس سے اس کا جسم کھولتا ہوگا اور وہ یہ سمجھے گا کہ میرا سب سے تیز اور سب سے بھاری عذاب میرا ہی ہے جبکہ سب سے ہلکا عذاب جہنم کا پیروں میں آگ کی جوتیاں سر میں آگ کی ٹوپی ہوگی اور یہ عذاب7:59ابو طالب کو ہوگا میرے بھائیوں اور دوستوں اس جہنم کی عذاب سے ڈرو اس جہنم کے زقوم کا خوف کھاؤ اللہ نے اسی لئے فرمایا اے لوگو اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور ہر آدمی یہ سوچے8:24ہر آدمی اپنے اپنے بارے میں سوچے دوسروں کو کچھ کہنے کے بجائے خود سوچو کہ تمہارے نام عمل میں کتنی نے کی ہے تم اللہ کے ہاں جاؤ گے تو کس انداز میں ملو گے اللہ تمہارے ساتھ کیا سلوک کرے گا آنے والے کل کے دن کے بارے میں سوچو اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وسیعت ہوا کرتی8:51خطبے میں کہ اوہ سیکن بے تقوی اللہ اللہ کا تقوی اختار کرو اللہ سے دھرو امیر کی اطاعت کرو اور8:59اختلاف اور فتنے کے دور میں میری سنت کو لازم پکڑو میرے صحابہ اکرام اور خلفاء راشدین کی سنت کو لازم پکڑو یہ میرے نبی کے صحابہ کی سنت تھی دنیا میں نبی نے جو تعلیم دی جہنم سے ڈرائیا قبر سے ڈرائیا میدان محشر سے ڈرائیا یہ ڈرنے کی جگہیں ہیں یہ خوف کانے کی جگہیں ہیں اور یہ خوف انسان کی زندگی میں ہونا چاہیے9:27دنیا کا خوف کاروبار کی تباہی کا خوف مال کے ازالے بربادی کا خوف یہ درگاہوں مجاوروں کا خوف بابا نے ترچی نگاہ سے دیکھ لیا تو اولاد نہیں ہوگی اس کا خوف یہ سب ڈھونگ اور مک رہے ہیں ان خوفوں کی کوئی حیثیت نہیں حقیقی خوف اللہ کا خوف ہے جو تمہیں نجات دے گا جو تمہیں آزادی دے گا صحیح بخاری اور مسلم میں برا ابن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم9:57جب بستر پر جاتے تھے جب بستر پر جاتے تو آپ فرماتے کہ سنو تم جب بستر پر سونے جاؤ تو پہلا کام وضو کر لو جیسے نماز کے لیے وضو کیا جاتا ہے وضو کر لو اور اس کے بعد داہنی کروٹ لیٹ کر کے کہو اللہم میں انی اسلم تو وجہی علیک اے اللہ میں نے اپنا چہرہ تیری طرف کر دیا وفوستو امری علیک10:21میں اپنا معاملہ تیرے سپرد کر دیا میری پیٹ میں نے تیرے سپرد کر دیا کوئی چھکانہ نہیں نجات کا کوئی راستہ نہیں تیرے علاوہ اے میرے رب میں تیرے نبی پر ایمان لائیا تیرے نبی کی کتاب پر ایمان لائیا تیرے رسول پر ایمان لائیا یہ دعا پڑھ کر سو جاؤ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اگر اسی رات کو مر گئے تو وہ موت10:50دین فطرت پر ہوگی اور اگر موت آ جائے گی تو وہ موت دین فطرت اور دین اسلام پر موت ہوگی اسی لئے یہ تو چونکہ سونا بھی ایک طرح کی موت ہے دوسری دعا جو سونا کی ہے اللہم بے اس میں کا اموت و واحیاء اے اللہ تیرا ہی نام لے کے بھرتا ہوں اور جیتا ہوں کیونکہ سونا ایک طرح کی موت ہے تو یہ دعا اللہم فوستو امری علیک میں نے اپنا معاملہ تیرے سپرد کر دیا اس دعا کو جب بندہ پڑھے گا اور مر جائے گا11:19تو اللہ کے دین پہ دین فطرت پہ اس کی موت ہوگیعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ کا خوف5 / 61اللہ کا خوف - 111:262اللہ کا خوف - 211:263اللہ کا خوف - 311:264اللہ کا خوف - 411:265اللہ کا خوف - 511:266اللہ کا خوف - 611:26التالي: الحلقة 6→