Lectures & Remindersفيديواللہ کا خوف - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث اور اقوال اھل علم کی روشنی میں اللہ کے خوف کی اھمیت، فضیلت اور فرضیت بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00کہ جو بدلیوں کا خالق ہے وہ اللہ جو بدلیوں کو بھیجتا ہے بدلیوں میں خوف روب دب دبا کڑک چمک ساری چیزیں ہیں وہ اللہ0:12جو بھاری بھرکم بادلوں کو بھیجتا ہے یہ بدلیاں بھی اللہ کی تسبیح بیان کرتی ہیں فرشتے بھی اللہ کی تسبیح بیان کرتے ہیں اور اللہ کے خوف سے ڈوبے رہتے ہیں وہ اللہ جو بجلیوں کو بھیجتا ہے جس پر چاہے بجلی گرا دے جسے چاہے بجلی سے بچا لے یہ لوگ اللہ کے بارے میں تو جھگڑتے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ اللہ سخت قوت والا ہے0:36دنیا میں بڑا بات نصیب ہے وہ انسان جو اللہ سے نہ ڈرے غیروں سے ڈرے اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ اللہ تعالی بجلی کو1:00خوف اور تمہ کی حالت میں بھیجتا ہے ڈرنے والا بجلی سے ڈرتا ہے بارش کو امید رکھنے والا بارش کی ندہ اور بشارت سمجھتا ہے آسمان سے بارش آئے گی ایک کڑک دمک کے بعد اللہ کی بارش آئے گی یہ ساری چیزیں اللہ کی قدرت کا اور اللہ کے قادر مطلق ہونے کا پیغام دیتی ہیں کہ زمین سوک جاتی ہے زمین مردہ ہوتی ہے اللہ تعالیٰ اسے بارش کے ذریعے زندہ کرتا ہے اللہ کا خوف1:29مکمل ایمان کی علامت ہے اللہ کا خوف جہاں دنیا کے سارے لوگوں کے خوف سے نجات دلائے گا آپ دیکھئے کہ وہ لوگ وہ علماء اور دعا جو دنیا میں اللہ کی دعوت کا کام کرتے قرآن و سنت سے وہ کسی سے نہیں ڈرتے اور انہی کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں1:59حتی اتی امر اللہ تیامت تک میری امت کا ایک گروہ حق پر قائم رہے گا ملامت گر کی ملامت رسوہ کرنے والے کی رسوائی انہیں نقصان نہیں پہنچائے گی یہاں تک کیوں ان کی موت آ جائے گی اللہ سے ڈرنے والے کسی کی فکر نہیں کرتے اور جو اللہ سے نہیں ڈرتے وہ کیا کرتے ہیں وہ لوگ جو دعوت و تبلیغ کا کام کرتے ہیں لوگوں کو انسانوں سے ڈرائیں گے مردوں سے ڈرائیں گے بزرگوں سے ڈرائیں گے پیروں سے ڈرائیں گے جانوروں سے ڈرائ2:28ایسے بھی لوگ ہیں لیکن جو اللہ کی دعوت دیتا ہے اللہ کے نبی کی دعوت دیتا ہے وہ کسی سے نہیں ڈرتا کیونکہ ڈرتا کون ہے جو کمزور ہوتا ہے وہ ڈرتا ہے طاقتور سے توحید کی دعوت دینے والے کی سب سے بڑی قوت اللہ تعالیٰ کی قوت ہے تو اللہ کی دعوت دینے والا انسانوں سے کیسے ڈرے گا لیکن وہ انسان2:56جو لوگوں کو خوش کرنا چاہتا ہے وہ لوگوں سے ڈرے اور اسی چیز کی دعوت دے اللہ نے فرمایا وہ لوگ جو اللہ کی رسالت کا پیغام عام کرتے ہیں اور اللہ سے ڈرتے ہیں اور اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے اتنا ہے3:18کہ اللہ اپنے عمال پر وہ فخر نہیں کرتے بلکہ اپنے عمال کی قبولیت کی دعا کرتے ہیں اور صحابہ اکرام کا یہی حال تھا کہ اس کائنات میں اس سرزمین پہ انبیاء کے بعد اگر کوئی بہترین مخلوق ہے تو نبی کے صحابہ اور شاگردوں کی ہے لیکن وہ3:37کبھی نہ کسی سے جھوٹ موٹ میں ڈرتے نہ کسی کو کسی کا خوف دلاتے کہ تم سے فلا ناراض ہوں گے فلا ناراض ہوں گے بلکہ ان کے اندر سب سے زیادہ خوف تھا مگر وہ خوف اللہ کا تھا اور اپنے عمال کی عدم قبولیت کا خوف تھا صحیح مسلم میں حنزلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حنزلہ ابن سفوان جن کو غسل الملائکہ کہا جاتا ہے کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ راستے میں4:03مجھ سے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ملاقات ہوئی سلاموں کے کلام کے بعد کہتے ہیں ہنزلہ کیا حال ہے میری خیریت پوچھا میں نے کہا کیا کہتے ہو نافقہ ہنزلہ ہنزلہ منافق ہو گیا میں تو منافق ہو گیا اللہ اکبر کون ہے ہنزلہ یہ ہنزلہ جب شہید ہوئے تو ان کو فرشتوں نے غسل دیا کہتے ہیں کہ میں منافق ہو گیا4:31ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ بات کیا ہے وجہ کیا ہے جب ایسی گفتگو کوئی سنے تو حیرت میں پڑ جائے گا نا حضرت حنزلہ نے کہا بات اصل یہ ہے4:43کہ جب ہم لوگ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلسوں میں ہوتے ہیں آپ جنت و جہنم کا ذکر کرتے ہیں آپ قیامت اور حشر کی باتیں کرتے ہیں تو ہمارا ایمان اس قدر روشن ہوتا ہے ہمارے دل کی دنیا اتنا بلند ہوتی ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ چیزیں ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں اپنی آنکھوں سے یہ منظر دیکھ رہے ہیں لیکن جب ہم اپنے نبی کی مجلس سے اٹھ کر کے اپنے گھر آتے ہیں اپنے حلو ایالہ اور کاروبار میں مصروف ہو جاتے ہیں5:13بدل جاتی ہے ہم بھول جاتے ہیں تو ہمارے دل کی دو قیفیت نبی کی مجلس میں کوئی اور قیفیت گھر میں کوئی اور قیفیت تو ہم تو یہ محسوس کر رہے کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم منافق ہو گئے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا ایسا ہے میرا بھی یہی حال ہے چلو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دونوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تشریف لے گئے سلام کر کے مجلس میں بیٹھ گئے آپ نے حضرت حنزلہ کا حال پوچھا5:40حضرت حنزلہ نے پورا واقعہ بتایا کہ ایسا ایسا ہم محسوس کرتے ہیں اپنے اوپر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حنزلہ تم میرے پاس جس قیفیت میں رہتے ہو ایمان کی جو بلندی میری مجلسوں میں رہتی ہے اللہ کا خوف میری مجلسوں میں رہتے ہو جس قدر رہتا ہے اگر تم اسی حالت میں ہمیشہ رہو تو اتنے بلند ہو جاؤ گے کہ راستہ چلتے ہوئے6:07فرشتے تم سے مسافہ کریں گے تمہارے راستوں میں تمہارے بستروں میں فرشتے مسافہ کرنے میں شرف اور فخر محسوس کریں گے لیکن ہنزلہ ایسا کبھی کبھی ہوتا ہے تو یہ اللہ کا خوف صحابہ کرام کے دل میں تھا6:25رات کے تحجد گزار دن کے شہ سوار لیکن معمولی اسی تبدیلی کی وجہ سے اللہ کا اس قدر خوف رکھتے تھے میرے بھائیوں اور دوستوں ایک دوسری حدیث جو حضرت سابد بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں ہے یہ روایت بھی سعی بخاری اور مسلم کی مشہور حدیث ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ سابد بن قیس کو اپنی مجلسوں میں نہیں پایا پوچھا سابد کہاں ہیں6:53لوگوں نے کہا کہ ایسا ہے آیت اتری تھی کہ اے ایمان والو تم اپنی آواز کو نبی کی آواز پہ بلند نہ کرو7:14کہیں ایسا نہ ہو کہ نبی کی آواز پر تمہاری آواز اوچھی ہو جائے تمہاری نیکیاں مٹ جائیں گے تمہیں خبر بھی نہ ہوگی تو اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ آیت اتری ہے شاید ثابت اسی وجہ سے نہیں آ رہے ہیں آپ نے کہا کہ جاؤ ذرا خبر لے کے آؤ صحابی رسول گئے ثابت بن قیس سے ملے ثابت کیوں تم نبی کی مجلسوں میں نہیں آ رہے ہو کیا بات ہے حضرت ثابت نے کہا7:37کہ میری آواز تو فطری طور سے اوچھی اور بلند ہے میں نبی کی مجلس میں جاؤں گا کچھ کہوں گا کچھ پوچھوں گا تو میری آواز بلند ہو جائے گی میرے عامال مٹ جائیں گے اس سے اچھا میں جاؤں گا ہی نہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ ثابت خبر بھیجوایا کہ تم آؤ تم ان لوگوں میں سے نہیں ہو تم تو اہل جنت میں سے ہو7:58حدیث پیغام دے رہی ہے کہ ظاہری آواز تھوڑا سا بلند ہو رہی تھی صحابی رسول نے مجلس میں جانا بند کر دیا یہاں معاملہ یہ ہے کہ آج پیروں کی کہانیاں بیان کی جائیں گی بزروں کے ملفوزات بیان کیے جائیں گے اولیاء کی جھوٹی کہانیاں بیان ہوں گی خوابوں کی دنیا میں لوگوں کو بسایا جائے گا لیکن اللہ کے نبی کی صیرت نہیں بیان کرتے آج ان قبروں کے بنے ہوئے قبوں نے مسجدوں کے مینا8:28آج اللہ کی راہ میں8:43صدقہ و خیرات کی اہمیت کو اسی نظر و نیاز تیجے چالیسوے نے صدقہ اور فرض زکاة کی اہمیت کو ختم کر دیا ہے گلی گلی نگر نگر گھومنے پھرنے کی عادتوں نے جہاد فی سبی اللہ کے مفہوم کو زنگ آلود کر دیا ہے اور ان علم غلم منگڑھت دنیا کی الٹی سیدھی کتابوں نے کتاب اللہ سے لوگوں کو غافل کر دیا ہے سنت رسول اللہ سے غافل کر دیا ہے9:13آج کا انسان دین کی کوئی بات سنتا ہے کہتا ہے کہ میں پیر سے پوچھوں گا فلاں سے پوچھوں گا سوچوں گا دیکھوں گا اپنے علماء سے پوچھوں گا پھر بتاؤں گا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ9:26ثابت تم ان لوگوں میں سے نہیں ہو جو اپنی آواز کو نبی کی آواز پر بلند کریں جبکہ ظاہری آواز کی بات تھی لیکن آج تو ظاہری نہیں نبی کا دین دب رہا ہے نبی کی آواز دب رہی ہے نبی کی صیرت چھپائی جا رہی ہے اور دنیا میں دوسری خرافاتی چیزوں کو اجاگر کیا جا رہا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں یہ آیت یہ حدیث یہ فرمان پیغام دے رہا ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ اس غفلت کی وجہ سے انسان کے عمال9:56انسان کی نیکیاں ضائع ہو جائیں اس لئے انسان کو ڈرنا چاہیے اللہ کا خوف رکھنا چاہیے سنت پہ عمل کرے بیداتوں سے بچے اور عمالِ صالحہ میں پختگی کے لئے سب سے بڑی چیز آخرت کا خوف اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ گھر میں داخل ہوئے صحیح بخاری اور مسلم کی روایت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ گھر میں تشریف لے گئے دیکھا کہ ام الممنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ رو رہی ہیں10:27آپ نے پوچھا عائشہ کیوں رو رہی ہو آپ سوچئے اندادہ کیجئے کوئی آدمی گھر میں جائے اس کی بیوی اسے روتے ہوئے ملے پریشان ہوگا نا فوراں ذہن جائے گا کسی نے کچھ کہا ہے کوئی جھگڑا ہے ساس بہو کا یا کسی نے تانہ دیا ہے کوئی اور مسئلہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا عائشہ مایب کی عائشہ کیوں رو رہی ہو سنیے ام المومنین صدق کائنات کا جواب آج عورتیں روتی ہیں11:00ساس کے جھگڑوں کی وجہ سے ننت کے جھگڑے کی وجہ سے دیور کے کچھ کہنے کی وجہ سے محلے کی سہلی اور محلے ٹولے کے کچھ کہنے کی وجہ سے رونے کی یہی آوازیں آتی ہیں لیکن ام المومنین نے رونے کا جو سبب بتایا کہتی ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں گھر میں تنہا بیٹھی تھی بیٹھ کر کے جہنم کو یاد کر رہی تھی جہنم کو یاد کر کے رونے لگی اللہ اکبرعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةاللہ کا خوف3 / 61اللہ کا خوف - 111:262اللہ کا خوف - 211:263اللہ کا خوف - 311:264اللہ کا خوف - 411:265اللہ کا خوف - 511:266اللہ کا خوف - 611:26التالي: الحلقة 4→