Fiqh & WorshipLectures & Remindersفيديویوم عرفہ کا روزہ کب رکھا جائے؟admin·2 views·5 months agoاہل ہند وپاک یوم عرفہ کا روزہ کب رکھیں؟ By: ذاكر حسين بن وراثة الله Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله#IslamHouse#Video#ذاكر حسين بن وراثة اللهالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00عرفات کا روزہ نول زلجہ کا ہے لیکن حدیث میں آیا کہ حاجی جب عرفات کے میدان میں ہے تب ہی روزہ رکھ سکتے ہیں آپ کا جواب ہندوستان کے لئے زلجہ کا ذکر کیا ہے تفصیل سے سمجھائیے دیکھئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں کہا کہ حاجی جب عرفات میں ہوتے ہیں اس دن لوگ روزہ رکھیں تو اس کا یہ مطلب ہوگا کہ آج جب ٹی وی ٹیلی ویجن اور موبائل کا دور ہے اس سے پہلے جتنے زمانے تھے0:28بتائیے عرب میں روزہ رکھا جا رہا ہے عرفات کا دن ہے تو انگلینڈ والوں کو چین والوں کو اور ہندوستان والوں کو کیسے معلوم پڑتا تھا کوئی یہاں سے اڑ کے جا کے دیکھ کے آتا تھا وہاں پہ کیسے معلوم پڑتا تھا تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس زمانے میں کیسے روزہ رکھنا سکھایا اس زمانے کی لوگ آج سے پچاس سال پہلے ہندوستان میں کیسے روزہ رکھتے تھے لوگ وہاں سے فون کر کے پوچھتے تھے کیا کرتے تھے یہاں کی تاریخ کے حساب سے0:58وہاں نوزل حجہ ہے وہاں وہ رکھیں گے یہاں ہمارا ہے ہم رکھیں گے اگر آپ یہ قید لگاتے ہیں کہ جس دن حاجی وہاں پر عرفات میں ہے اس دن ہوتا ہے تو آپ بتائیے آج سے سو سال پہلے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے لے گئے آج سے سو سال پہلے تک جتنے روزے لوگوں نے رکھے وہ کیا حساب سے رکھے کیسا معلوم پڑا ان کو آج حاجی عرفات میں ہے کہ نہیں نہیں معلوم پڑتا تھا تو سارے روزے غلط ہیں تو یہ دیکھئے یہ بات یہ تشدد ہے یہ صحی1:28ہمارے ملک میں ہم چاند کے مکلف ہیں عجیب بات تو یہ ہے کہ وہاں عرفات میں روزہ ان کا ہے یہاں رکھ رہے ہیں عید ان کے حساب سے نہیں کر رہے ہیں یہ کون سا قائدہ ہے حدیث میں کہاں بتا گیا ہے آپ کو کہ آپ عرفے کے بعد میں ایک دن چھٹی کر کے پھر عید منائیں یہ کہاں ہیں پھر اس کی کوئی دلیل نہیں ہے اس لئے شیخ حسیمین رحمہ اللہ نے یہ بات کہی جو عرب کے عالم ہیں دیکھیں وہ وہاں کے ہیں انڈیا کے نہیں ہوں وہ عرب کے ہیں انہوں نے کہا کہ عرفہ کا روزہ1:56اپنے اپنے علاقوں کے حساب سے ہونا چاہیے کیونکہ ہم کو اس کا مکلف کیا ہی نہیں گیا کہ ہم معلوم کریں ہاں جی ابھی کیا کر رہا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.