Lectures & Remindersویڈیومعبود کون؟ - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:02بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رہن والا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ ناظرین ورحمہ اللہ یہ درس آپ کی خدمت میں اسلامی دعویٰ اور گائیڈن سنٹر سفرہ بریدہ گیتانی سے پیش کر جا رہا ہے0:46اس درس کا عنوان ہے معبود کون اس درس کو آپ کی حکمت میں پیش کرنے کی صحابت حاصل کر رہے ہیں شیخ سید میراج ربانی حفظ اللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین الرحمن الرحیم والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین اما بعد3:08قَالَ اللَّهُ تَعَالَ فِي كَلَامِهِ الْمَجِيدِ وَالْفُرْقَانِ الْحَمِيدِ فَاعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ رَجِيمٍ بِسْمِ اللَّهِ رُحْمَنِ رُحِيمٍ وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ برادران اسلام دینی اور اسلامی بھائیوں ہماری یہ آپ کی خوشنصیبی ہے کہ آج چھبس جماد الثانی چودہ ستمبر3:47بروز جمعہ مرکز دعویٰ و طورت الجالیات سفرہ کی جانب سے ہونے والے اس پروگرام میں آج کے ہمارے اور آپ کے چہتے اور محبوب خطیب فضیلت الشیخ سید معراج ربانی حفظ اللہ ہمارے اور آپ حضرات کے سامنے جلوہ افروز ہیں آپ حضرات کو پتا ہے کہ ہماری اور آپ کی تخلیق4:25ہمارے اور آپ کے وجود کا مقصد اللہ کی عبادت ہے اسی لئے اللہ نے ہم کو پیدا کیا ہے اسی مناسبت سے آج کے اس درس کا موضوع معبود کون اس موضوع پر روشنی ڈالنے کے لئے میں اپنے معزز مہمان فضیلت الشیخ مہراج ربانی حفظہ اللہ کو دعوت دوں گا کہ آپ تشریف لائیں4:59اور معبود کون اس موضوع کو ایک وضاحت فرمائے جزاکم اللہ خیراً وآسنا الجزاء5:57وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدْ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ حَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ وَلَهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ6:26وستغفر لذنبک اللہم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ابراہیم انکا حمید مجید تمام قسم کی حمد و سنا کی بریائی اور بڑائی اس اللہ عزوجل کے لئے لائق و زیبا ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور دیش بہات عرود و سلام اس ذات مبارکہ مقدسہ پر6:53جو ساری کائنات کے لیے رشد و ہدایت بنا کر کے بھیجے گئے برادران اسلام نوجوان دوستو بزرگو اور بھائیو آج کی یہ بزم آج کی یہ مجلس جو چھبیس جماعت ثانی چودہ سو بائیس اجری مطابق چودہ ستمبر سن دو ہزار ایک اسوی کو مرکز الدعوی مکتب تریت الجالیات کے تعاون سے اس جامعہ مسجد میں منعقد ہو رہی ہے اس مجلس کا موضوع ہے معبود کون7:28انشاءاللہ تبارک و تعالی اس تعلق سے میں آپ حضرات کی خدمت میں اس ذات پاک کا تعارف پیش کرنا چاہوں گا اس مقدس ہستی اور بےمثال ہستی کی تعریف آپ کی خدمت میں اور اس کا مختصر سا تعارف رکھنا چاہوں گا جس کی عبادت و بندگی ہم کرتے ہیں وہ ہستی کون ہے اس کے صفات کیا ہیں اس کی قدرت کیا ہے7:59اس کی حقیقت کیا ہے میں انشاءاللہ تعالیٰ آج کے محاضرے میں آپ کے خدمت میں ان تمام سا معلومات کو رکھنے کی کوشش کر رہا ہوں اللہ تعالیٰ نے بھی انہی باتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اپنے بندوں کو یہ حکم دیا ہے کہ فَعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ اس بات کی جانکاری لو اس بات کا علم حاصل کرو اس بات کی معلومات لو کہ لا الہ الا اللہ کون ہے8:32اللہ کے سوا کوئی معبود حقیقی نہیں ہے تمہارا معبود حقیقی کون ہے اس کا علم حاصل کرو اس کے بعد اللہ نے فرمایا وَاسْتَغْفِرْ لِذَنبِكُ اس کے بعد عمل کا سلسلہ آتا ہے اپنے گناہوں کی معافی اور مفرد طلب کرو دوستو اور بزرگو اور بھائیو دنیا کے اندر بہت سارے علوم موجود ہیں دینی علوم بھی دنیاوی علوم بھی اور دینی علوم میں بھی8:59بہت ساری ظاہر ہے دنیاوی علوم اور دینی علوم لیکن ان تمام علوم میں سب سے پہلے ایک بندے کے اوپر جو ضروری ہے وہ یہ ہے کہ وہ دینی علوم حاصل کرے اپنے دین اپنے اسلام کے بارے میں معلومات حاصل کرے اور اس دینی علوم میں بھی کئی جزیات اور کئی شعبے ہیں دینی علوم میں نماز کا علم ہے روزے کا علم ہے اللہ کا علم ہے اسلام کا علم ہے شریعت کا علم ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمعبود کون؟1 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51اگلی: قسط 2→