Lectures & Remindersویڈیومعبود کون؟ - 9admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00اور اس زمین کے پہاڑوں کو بھی زمین کے اوپر اللہ رب العزت نے اوچھے اوچھے پہاڑ بنائے ہیں جو زمین کو بلکل مضبوطی کے ساتھ پکڑے ہوئے ہیں حاجزن دو سمندر ملتے ہیں0:16دو سمندر ملے ہوئے ہیں لیکن تمہارا معبود وہ ہے جس نے ان دونوں ملے ہوئے سمندروں کے رنگ اور مزے کو بدلا ہوا ہے دونوں سمندروں کے مزاج کو بدلا ہوا ہے ایک طرف وہی سمندر وہی دریاں دونوں ملے ہوئے ہیں گدلا پانی دہ رہا ہے ایک طرف نیلا اور میتھا پانی دہ رہا ہے تم نے دریائے چناب بھی دیکھی ہے تم نے گنگا جمنہ سرسوطی کی ندیاں بھی دیکھی ہیں اور دیکھی نہ ہو تو جا کے دیکھو یمن کے ندیوں کو دیکھو دو0:43موسیقی موسیقی0:59ملے ہوئے پانی ایک طرف کھول رہا ہے یہ کس نے پیدا کیا ہے یہ ہمارا اور تمہارا معبود ہے اللہ فرماتا ہے اللہ فرماتا ہے1:23کون ہے جو کروٹ بدلتے ہوئے کراہتے ہوئے بس طرح پر مریض کی کراہتوں کو اور کروٹ بدلتے ہوئے مریض کی آہوں کو سن کر اسے شفایابی عطا فرماتا ہے کیا اللہ کے سوا بھی کوئی معبود ہے کون ہے اللہ فرماتا ہے وہ میں ہوں بل اکثر ہوں لا یعلم قلیلہ ما تذکر ہوں لیکن بہت تھوڑے لوگ ہیں جو اس بات سے نصیحت حاصل کرتے ہیں بلکہ اکثریت وہی لوگوں کی ہے جو غیروں کے دروں پہ جاتے ہیں شفایابی حاصل کرنے کے1:52لیے بیٹا بیٹی حاصل کرنے کے لیے بہت زیادہ لوگ ہیں اور اے اکثریت پر ناس کرنے والوں اے سواد آزم کا رام لیلہ بنانے والوں اور سواد آزم کا سواد رچانے والوں سنو اکثریت اکثریت جہنم میں دائے گی کہاں دائے گی اکثریت اور بہت کم لوگ2:10جو جنت میں جائیں گے اللہ رب عزت قیامت کی دن فرمائے گا نو سو ننانوے میں سے ہزار میں سے اے آدم نو سو ننانوے کو جہنم میں جانے کا حکم دو اور ایک بندے کو جنت میں جانے کا حکم دو اکثریت پر ناظر نہ کرو حق اور باطل کے فیصلے اکثریت پر نہیں ہوتے ہیں تمہاری پارٹی زیادہ ہے تمہارے ماننے والے زیادہ ہیں تو تم جنت میں پہلے تو اپنی فکر کرتی جائے گا کی نہیں جائے گا2:36قَلِيلَمَّا تَذَكَّرُونَ بہت کم لوگ ہیں جو نصیحت حاصل کرتے ہیں اور آج وہی کم لوگ اگر زندہ نہ ہو قیامت آ جائے گی ہم نہ زندہ ہو تو قیامت آ جائے گی اللہ نے ہم لوگوں کی جو کم ہیں جو قرآن و سنت کے دامن کو پکڑے ہوئے ہیں اس دنیا کو باقی رکھا ہے ورنہ کب کی قیامت آ جاتی اور جب تک اللہ کی توحید کے پرچم بلند کرنے والے اس قیامت تک نہیں آ سکتی ہے ان مشرکوں ان کو تو کب چاہتا اللہ برباد کر دیتا یہ مشرکوں کو3:06بدتی اور بدباتیوں کو لیکن یہ سب نعمتیں ہماری وجہ سے کھا رہے گی پڑھ رہے گی سکر ادا کرنا چاہیے سکر ادا کرنا کرنے کے بجائے ہمیں تانے اور تصویر کر رہے ہیں اور ہم کو دنیا میں تنگ کر رہے ہیں لیکن تم تنگ کرتے رہو تمہارا کام ہے ہم جنگ کرتے رہیں گے ہمارا کام ہے ہم تحقیق کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہیں تمام شرک اور بدات سے3:29اللہ فرماتا ہے اور لوگوں سنو تمہارا معبود کون ہے تمہارا معبود کون ہے جو تم کشتیاں سمندروں میں لے کے چلتے ہو رات کی تاریخیاں آتی ہیں اوپر سے بھواؤں کے جھکڑ آتے ہیں3:50بدلیاں جہاز کو گھیر لیتی ہیں تمہیں سکی سمت اور تمہیں اس پانی کے اندر رہنمائی کرنے والا اور منزل تک اور ساحل تک پہنچانے والا کون ہے اے الہم اللہ کیا اللہ کے سوا اور بھی کوئی معبود ہے اللہ کے سوا اور بھی کوئی معبود ہے کون ہے4:07جو کشتیاں بیبنے کو ہوتی ہیں تو ہلکی ہلکی پیار کی خوشخبریوں کی ہواں چلا کر مجدار سے تمہاری کشتیوں کو تمہاری کشتیوں کو منساحل مقصود تک پہنچاتا ہے اے اللہم اللہ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور معبود ہیں اللہ فرماتا ہے لوگوں سنو تمہارا معبود کون ہے کون ہے جو بندے کو پیدا کرتا ہے مخلوقات کو پیدا کرتا ہے پھر4:34ایک دن اسی بندے کو پیدا فرمائے گا اسی بندے کو پیدا فرمائے گا کون ہے جو تمہیں آسمان سے روزیاں دیتا ہے اور زمین سے تمہارے لئے کھیپیاں اگاتا ہے کیا اللہ کے سوا بھی کوئی معبود ہے ان کن تم صادقین4:51اگر تم سچے ہو تو ذرا دلیل دو کہ تمہارا سلطان الحند تمہارا رام تمہارا وشلو تمہارا برمہا تمہارا گریشا تمہارا خواجا تمہارا غوث تمہارا فلاں تمہارا فلاں ایک درخت ہی اگاہ کے بتائے ہاتھو برہانکم ہاتھو برہانکم ان کن تم صادقین تم لاو اگر تم سچے ہو اللہ اکبر تم لایعلم من فی السماوات والاردی الغیب الا اللہ اے نبی اکبر5:17آپ اعلان کر دیجئے کہ زمین و آسمان کے اندر جو غیب ہے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا ہے کوئی نہیں جانتا ہے ارے ان مخلوقات کو تو پتہ ہی نہیں ہے کہ یہ کب مارے جائیں گے کب اٹھائے جائیں گے کسی کو اللہ کے سوا اس کا علم5:34نہیں ہے آج کہتے ہو فلا جانتے لوگو تمہارا معبود کون ہے جس کو تم پوچھتے ہو جس کو تم چاہتے ہو جس سے تم محبت کرتے ہو جس کے سامنے رکو کرتے ہو جس کے سامنے سجدے کرتے ہو جس کے لئے نمازیں ادا کرتے ہو اس کی عظمت و برائی کیا ہے تمہیں معلوم ہونی چاہیے اللہ تمہیں دوسرے انداز سے سمجھا رہا ہے وَإِن يَمْسَسْكَ اللَّهُ بِذُرٍ فَلَا كَاشِفَ الْهُ إِلَّهُ وَإِن يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍ6:01کہ اللہ اگر تمہیں بھلائی دینا چاہے تو بتاؤ کائنات میں کوئی اس بھلائی کو روک سکتا اللہ اکبر یہ انداز دوسرا ہے میں تمہیں بھلائی دینا چاہتا ہوں تو کوئی روک سکتا ہے اس خیر کو اور اگر تمہیں اللہ کوئی نقصان پہنچانا چاہے تکلیف پہنچانا چاہے کائنات مل کر کے اس نقصان اور اس تکلیف سے تمہیں بچا سکتی بولو نہیں بچا سکتی اللہ فرماتا ہے فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ6:29خبیر تمہارا رب تمہارا معبود ہر شئے پر قادر ہے کوئی اس کو روک نہیں سکتا ہے اللہ فرماتا ہے دیکھیں اس اندار سے اپنی عبادت کی طرف تمہیں دعوت دے رہا ہے اے نبی ان سے پوچھو مشریقوں سے6:55ہاں، اے راہ ہم کو یہ دے دو، اے بشم ہم کو یہ دے دو، اے لاتھ ہم کو یہ دے دو، یا خواجہ، یا غوث، یا فلانی، یا داتا گن، یا فلانی، یا فلانی، ان سے کہو، اگر اللہ تمہارے کانوں کی سمات جس سے تم سنتے ہو اس کو چھین لے، تمہارے آنکھوں کی روشنی چھین لے،7:17اور تمہارے دلوں پر جلالت کی مہر لگا دے اللہ کے سوا کوئی ہے اس کائنات میں تمہارا مابود جو اس کو لے آکے تمہیں پھٹ کر دے بولو اللہ کے سوا ہے کوئی بیٹا نہیں تھا خواجہ سامنے دی بیٹا دے دیا خواجہ نے نہیں دیا ارے وہ موٹے موٹے مسندے گجیڑی کے بیٹے رہتے نا ہاں ان سے لے کے آتی ہے تمہیں پتا نہیں تمہیں علم نہیں دی ہے7:47یہ گجڑی گجڑی یہ سارے تبلے ادھول کھڑے کسڑے بیٹھے ہوئے ہیں یہ ان سے لے کے آتی ہے تو سمجھتا ہے خواجہ نے دیا ہے خواجہ کیسے دے گا خواجہ تو خود بے اولاد فلانا بے اولاد فلانا بے اولاد زندگی بھر بے اولاد رہا مجھے بھی اولاد نہ پیدا کر سکا اور مرنی کے بعد میں سب کو بیٹا دے رہا ہے سب کو بیٹی دے رہا ہے واہ رہا رہی واہ یہ تو عجیب و غریب تماشا ہے میرے عزیز یہی ہے علاق جو لوگوں نے بنائے ہوئی الل8:16اگر واپس کرنے والے ہوتے تو ہمارے ہاں ڈاکوں کی دکانیں نہ چلتی ہیں بڑے بڑے اس پر سلسٹ بیٹھیں گے جاؤ سلطان علیؑ کیاں لے لو ہائے کی نہیں آپریشن کرو جا جا کر جائے مجاوروں سے جو بیٹھا ہوئے ہیں جیسے بیٹا بیٹی کیلئے چاہتے ہو ایسے آنکھوں کی بھی جا کے لگوانو بیٹا بڑی آسانی سے مل جاتا ہے بیڑی بیڑی بڑی آسانی سے مل جاتی ہے کیونکہ معاملہ سہل رہتا نا معاملہ سہل8:44اس لئے بیٹا بیٹنے میں جاتی ہے اللہ فرماتا ہے قُلْ عَرَائِتُكُمْ عَرَائِتَكُمْ اِنْ عَتَاكُمْ عَزَابُ اللَّهِ بَغْتَةً اَوْ جَهْرَةً حَلْ يُحْلِكَ حَلْ يُحْلَكُ إِلَّا الْقَوْمُ الظَّالِمُونَ سورہ انام آیت نمبر 46 اور 47 اللہ فرماتا ہے یہ بتاؤ اگر تمہارے پاس اللہ کا عذاب اچانک آجائے دن میں یا رات میں تو بتاؤ جو ظالمین ہلاک ہوں گے کیا ظالمین9:15بتاؤ کوئی روک سکتا ہے اس عذاب کو آج کتنی عذاب ہندوستان میں آئے آج بیہار بھوب رہا ہے بیہار شریف نانو پرشاد یادو سنہازم چھوڑ کے دورے پہ ہیں بیچارے دوڑ رہے ہیں بیہار بھوب رہا گورک پور بھوب رہا بتا رہے ہیں لوگ سلاب اس قدر آیا ہوا بند کے بند پوڑ گئے ہیں لوگ حیران و پریشان ہیں کیا وہاں بڑے بڑے ولی اللہ نہیں پوجد گورکنات میں گورک پور میں بہت بڑا ایک بابا اس کا مزار بنا ہوا ہے کیوں نہیں بچا ر9:41کوئی بولو بچائے سلطان الحند کیوں نہیں راشن پانی لے کے سیدھا بھکا لے کے پہنچ رہے جائے پہنچے جاتے ہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمعبود کون؟9 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51اگلی: قسط 10→