Lectures & Remindersویڈیومعبود کون؟ - 8admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:02عرض یہ کر رہا تھا میرے عزیز میرے دوست کہ ان کا ایمان کس طرح سے گیا گزرا کے کہ انہوں نے اور یہی سلیمان علیہ السلام ہے یہی سلیمان علیہ السلام سلیمان علیہ السلام خوشکسالی بھی گئے خوشکسالی تو میں عرض یہ کر رہا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کتے کو کتے کے پلے کی برادائی کی ہے کی نہیں کتے کو فرشتان آئے یہ کہتے ہیں سلطان ہوئے سب جانتے ہیں جہاں سے پکاروں پہنچ جاتے ہیں بغداد سے غوث پاک0:31ہندوستان آ رہے ہیں نعرے غوثیہ یہاں غوث عدد کے نعرے لگاتے ہیں ہے کی بھی گوشت کا دامن نہیں چھوڑیں گے گوشت کا دامن نہیں چھوڑیں گے گوشت کا دامن نہیں چھوڑیں گے چلاتے ہیں پٹیاں بات بات کرائے کی بھی سوچیں آپ پلنا چار پائی کے نیچے اللہ کے نبی کو پتا ہی نہیں ہے اللہ کے نبی کو پتا ہی نہیں ہے سیدن پائیکہ کا انتظار کر رہے ہیں اللہ کے نبی کو پتا ہی نہیں ہے اس کے غوث کو اس کے خواجہ کو اس کے بجروس سب کچھ پتا ہے سوچو1:02اعوذ باللہ میں اس کا کیا ذکر کروں وہ امداد اللہ مہاجر مکی مشرکوں کا باپ مشرک تھا مشرک مشرکوں کا باپ اس نے اپنی کتاب امداد السلوک کے اندر لکھا سارے لوگ اببہ ہے وہ اس نے صوفی نے اپنی کتاب کے اندر لکھا کہ ایک دفعہ ایک دفعہ حضرت جنہ بغدادی بڑے جلالی نظر میں تھے بڑے جلالی نظر میں تھے اچانک ہوا کیا اتنے جلال میں تھے اتنے جلال میں تھے کہ سامنے سے کتہ گزرا کتے پہ نظر ڈالی کتہ ولی اللہ ہو1:35وہ کتہ پورے شہر میں گھوما کترے کتے تھے سارے اس کتے کے پیچھے لگ گئے وہ کتہ ایک میدان میں جا کے بیٹھا تو سارے کتے اس کے چاروں طرف اردگرد مراقبے میں بیٹھ گئے ہم نے کہا اس کی جلالی نظر پڑے کتہ ولی ہو جائے اللہ کے نبی کی نظر پڑے کتہ عوض اللہ یہ دیکھو تو مولوی کہتا عطا عطا کی بات ہے اللہ نے انہیں عطا کیا نبی کو ملی عطا کیا ہم نے کہا لعنت ہے تیرے اوپر بے غیرت2:05جو اپنے نبی کا مقام کو نہ سمجھے اور میں جانے کن کے لوگوں کے مقام کو جنید بغدادی جو اپنے مرید کو کہہ رہے ہیں میرا کلمہ پہ ہو میرے پیچھے پیچھا ہو یا جنید یا جنید یا جنید یا جنید یا جنید یا جنید اللہ نہیں یا جنید یا جنید استغفراللہ ان کو ولی مان رہا ہے انگرس کہنے کا مطلب یہ ہے کہ چھوٹی حضرت سلیمان علیہ السلام حضرت سلیمان علیہ السلام خوشکسالی بھی خوشکسالی بھی2:30اور تمام فوج پھکڑ گو کہاں کہ چلو بھائی آج کس تسخہ کی نماز دعا کی جائے گی سارے اللہ سے دعا کرنے گئے باہر نکلے جب وہ ماں باہر پہنچے تھوڑی دیر گزری ہی تھی کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے کہا چلو واپس چلو لوگوں نے کہا نماز تو ہم نے پڑھی نہیں دعا تو ہم نے کی نہیں2:46اور آپ کہنے واپس چلو کہنے لگے ہاں واپس چلو اللہ ضرور بارش نادل فرمائے گا کہنے لگے کیوں اللہ اکبر ذرا غور کرو کہنے لگے کہ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ ایک ننہی منہی چوٹی ایک ننہی منہی چوٹی اپنے معبود کے سامنی دونوں پیر اٹھائے ہوئے اے اللہ میں تو تیری ادنا سی مخلوق ہوں اگر بڑے بڑے بندوں ظلم کیا ہے اور ان جی وجہ سے بارش نادل فرما رہا ہے تو اے پاک پروردگار ہم نے تو کوئی3:15کوئی ظلم نہیں کیا ہم پیاسے مر رہے ہیں ہمارے لئے تو بارش نہ بھی کرنا حضرت سلیمان نے کہا چلو چلو بارش ہوگی گھر پہنچے اور پہنچ بھی نہ پائے کہ موصلہ دھار بارش ہو گئی اللہ عز و جل یہ دیکھیں چوٹیوں کا معبود کون ہے وہ سلیمان کے پاس نہ آئی کہ چلو سلیمان علیہ السلام کے پاس جائیں وہ اپنے معبود سے یہ لاکھوں کروڑوں اللہ کی مخلوقات کے سارے سلطان الحند کے دربار میں آتی بولو3:43سارے خوش پاک کے دربار میں جاتے، سارے خوج حجویری اور پاک پتن کے دربار میں جاتے، بولو سب جاتے ہیں۔ تغفراللہ سب اللہ سے مانتے ہیں، تُو انسان ہو کر، اشرف المخلوقات ہو کر اپنے رب سے نہیں، تم غیروں کی پوجہ کرتے ہو، بتوں کی، دیوانوں کی، پاگلوں کی، مجیدوں کی، دیوی دیوتوں کی، پتھروں کی، کنکروں کی، سادھ کی، ایناسوانوں کی، ان مردوں کی، میرے مقادرین سارے ہیں، چاہے وہ مسلم ہو جائے غیر مسلم، جو بھی اللہ کے سوا غ4:18چاہے کوئی رامدین ہو چاہے کوئی گریش مہراج ہو چاہے کوئی عبد الرحمن عبداللہ غلط کرتے ہی شرک کریں گے تو یہ مشرک ہے کی نہیں؟ تو میرے عزیزوں اس اللہ سے پکارو اس اللہ سے اپنا رشتہ جوڑو اس کو کسی وسیلے یا کسی سفارشی کی ضرورت نہیں ہے اللہ فرماتا ہے مجھے پکارو میں تمہاری پکار کو سنتا ہوں4:43اور یہ ہے ہمارا اللہ جو جس کا مقام اور مرتبہ ان جاہل بادشاہوں نہیں بلکہ وہ اللہ تمام مالک الملک ہے اللہ نے فرمایا لوگوں نے میری قدر ہی نہ پہنچانی لوگوں نے میری قدر ہی نہ کی تمہارا معبود تمہارا معبود کون ہے اللہ فرماتا ہے اللہ ہمیں مالک الملک5:08ہمارا معبود وہ ہے کہ جس کے ہاتھ میں اللہ مالک المنک ہے وہ جس کو چاہتا ہے تخت اتا فرماتا ہے اور جس کو چاہتا ہے تخت دار پر کھڑا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے تخت دار پر کھڑا کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے عزت و رفات کی دلندی آتا فرماتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہمارا رب زلط و رسوائیوں کی گار میں دھگیل دیتا ہے اور ہم نے5:37اس لئے ہم نے اپنی زندگی میں اپنے عمروں میں بڑے بڑے لوگوں کو تخت ادار پر چڑھتے ہوئے اور تخت سلطنت پر بیٹھتے ہوئے دیکھا ہے بڑے بڑے ذروں کو آفتاب بنتے ہوئے اور آفتاب کو ذرہ بنتے ہوئے نہیں ہم نے آپ نے سب نے یہی دیکھا ہے جنہیں اپنی قوتوں پر ناس تھا جنہیں اپنی طاقتوں پر فخر تھا جنہیں اپنی سچوتوں پر غرور تھا کہ وہ کائنات میں6:03شکلر جیسی شکل و صورت پیدا کر کے بیٹھے ہوئے تھے وہ پوری کائنات کے راجہ بنے ہوئے بیٹھے تھے ان کا حکم چلتا تھا آج دنیا نے ان کی بلڈنوں اور ان کی عمارتوں کو دھویں اور غبار کی شکل نہیں دیکھا ہے اور جن کے نام کی چوتیاں بولتی تھی جن کے نام کے گیت گائے جاتے تھے جن کے نام کے ملکوں سمجھتے تھے6:24کیا جاتے تھے جو اپنی وزارتوں کی کرسیوں میں بیٹھ کر لوگوں کے تخدیوں کے سنسلے کرتے تھے رات و رات ہم نے دیکھا کہ گھر تو گھر ہے ملک تو ملک گھر تو گھر ہے اور وطن تو گھر تو گھر ہے دولت تو دولت ہے اور مال تو مال ہے وطن سے بھی وطن کر کے ان کو نکال دیا گیا ہے اور6:45دوسروں نے ان کے تختوں کو سنبھالا ہے دوسروں نے یہ کون کرتا ہے جن کے نام کی بولیاں بولی جاتی تھی ٹوٹیاں بولی جاتی تھی ہاں ہاں جو بے گھر ہی نہیں بے وطن بھی ہو چکی تھی7:00جہاں پیدا ہوئے جہاں پلے جن کھلیانوں میں کھیلے جن باغوں میں انہوں نے گلی گندے کھیلے جن جوہروں میں نہائے جن نگروں میں غسل کیا تیرے آج ان ہواوں ان فضاؤں ان مٹیوں سے ان کے قدموں کی آتے محروم ہیں آج وہ ترس رہی ہیں بلک رہے ہیں لیکن وہاں داخلہ ان کا بولو مل سکتا ہے حقیقت کی نہیں ہے ہاں چاہے کوئی بھی ہو نام لینا ضروری نہیں آپ مجرات سمجھدار7:30جس کو چاہتا ہے بادشاہت کے تخت پر بٹھاتا ہے اور جس کو چاہتا ہے کان پکڑ کر ذرے بنا دیتا ہے اللہ کون ہے ہمارا معبود کون ہے تمہارا معبود کون ہے اپنے معبود کو پہچانو اپنے رب کو پہچانو اپنے کو پہچانو اس کی قدر کرو مسلمانوں تمہارا تمہارا معبود حقیقی کون ہے سچا اور کا معبود وہ ہے امن خلق السماوات والاربا وانزلل8:01اللہ فرماتا ہے تمہارا اور ہمارا معبود کون ہے جس نے زمینوں کو پیدا کیا جس نے آسمانوں کو پیدا کیا جس نے آسمان سے تمہارے لئے بارشوں کو نازل فرمایا اللہ فرماتا ہے ہم وہ ہیں کہ ہم نے بارش کا نازل فرمائی تو زمینوں نے سبزے اگانا شروع کر دیئے درخت اگرہے ہیں نیوے اگرہے ہیں پھول پتیان کر رہی ہیں رنگا برنگ سبزے سار اگرہے ہیں8:35خوبصورت باغ کے لوگوں تم سب مل کر ایک درخت بھی نہیں اگا سکتے ہو ایک پیر بھی نہیں اگا سکتے ہو کیا اللہ کے سوا بھی کوئی دوسرا تمہارا معبود ہے کیا اللہ کے سوا بھی تمہارا کوئی بولو9:03الہ ہے معبود ہے بل ہوا قومی عادلون ارے یہ قوم تو انصاف ہی رہی کر رہی ہے انصاف کرو اور تمہارا معبود کون ہے تمہارا معبود کون ہے امن جعل الارض قرارا و جعل خلالہ انہارا و جعل لہا رواسیہ و جعل بین البحرین حاجزا اعلہ معاللہ بل اکثر ہلا یعلمون کہ جس میں تمہارا معبود وہ ہے جس میں زمین کو تمہارے لیے ماشاءاللہ تمہارے پیروں کے نیچے دنکل چہرائے9:32سکون والی زمین بنا دیا جو ٹھہری ہوئی زمین ہے اور اس زمین کے اوپر تمہارا معبود ہو ہے جس نے مختلف قسم کی نہریں بہائی ہیں کہیں دریہ بہہ رہے ہیں کہیں سمندر بہہ رہے ہیں کہیں چشمیں اُڑل رہے ہیں کہیں نہریں بہہ رہی ہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمعبود کون؟8 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51اگلی: قسط 9→