Lectures & Remindersویڈیومعبود کون؟ - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00یہ ٹیوب لائٹیں جلا دو یہ لگا دو یہ کم کمیں لگا دو سب کچھ لگا دو ماشاءاللہ تبارکاللہ ٹیوب لائٹیں بھی جل رہی ہیں بلک بھی جل رہے ہیں کم کمیں بھی جل رہے ہیں جناب علی پنکھیں بھی جل نہیں رہے ہیں بلکی فٹ کر دئیے گئے ہیں لگے ہوئے ہیں مایکرو فون بھی سجا دیا گیا ہے سب کچھ سجا سجایا ہے لیکن0:21آواز نہیں آ رہی ہے روشنی نہیں آ رہی ہے تھنڈی ہوایں یہ کولر نہیں پھیک رہے ہیں فین کے یہ پر نہیں چل رہے ہیں وجہ کیا ہے سبب کیا ہے سب کچھ سجا سجایا ہے اس کے باوجود بھی یہ اپنا کام نہیں کر رہے ہیں ان سے جو ہمارا مقصد ہونا چاہیے یہ حاصل نہیں ہو رہا ہے وجہ اس کی یہ ہے کہ وہ پاور0:40جو ان کے وائروں میں ہونا چاہیے وہ پاور ان پر سپلائی نہیں کیا گیا ہے ان کے اندر وہ قوت موجود نہیں ہے وہ طاقت موجود نہیں ہے اس لئے یہ کتنے حسین ہی کیوں نہ لگیں یہ کتنے خوبصورت کیوں نہ لگیں یہ دیدہ زیب ہی کیوں نہ لگیں یہ خوبصورت کیوں نہ لگیں لیکن ان کی کوئی وائلو ان کی کوئی اہمیت ہو سکتی1:00نہیں ہے کیوں اس لئے کی پاور ہی نہیں ہے بین ہی اسی طرح سے توحید ایک پاور ہے توحید ایک قوت ہے توحید ایک طاقت ہے تم نے دیکھا نہیں کہ موسیٰ علیہ السلام کو جب فیرون نے فیرون نے بلایا تھا جادوگروں کے مقابلے میں کس کے لئے بلایا جادوگروں کے مقابلے میں جادوگروں کو بلایا گیا موسیٰ کے مقابلے میں کہ آؤ ایک شخص بہت بڑے بہت بڑا جادوگر آ رہا ہے تم سب کو مل کر اس جادوگر کا مقابلہ کرنا1:29سارے جادوگر آئے اور جادوگر آ کر کے اپنے مالک جس کو اللہ سمجھتے تھے فیرون کو کہنے لگے میرے مابود میرے مالک ہم تو آئے ہوئے ہیں بڑے بڑے چھٹے ہوئے جادو ہیں ایک سے ایک جادو جانتے ہیں آپ ہم کو ذرا بتلائیں کہ اگر ہم اس ایک بندے پر کامیاب ہو گئے تو ہمیں انام کیا ملے گا کیا چیز آپ دیں گے کیا چیز ہم کو دیں گے فیرون نے کہا1:55تم ہمارے ہانشیا نشین بن جاؤ گے کہ یہ مداری ڈگڈگی بجا کر بیچارہ دکھاری جادو کے شوبتے دکھا دکھا کے بھیک مانگنے والے ان کو بادشاہ کا مقرب اللہ سنگھاسن مل رہے ہیں کرسیا مل رہی ہیں ان کے عظمتوں کا یہ ڈگڈگی ہوتے ہیں مداری یہ مداری ہی تھے مداری جانتے ہیں کس کو کہتے ہیں ہاں2:19گاؤں میں بستیوں میں شہروں میں ایک بندر لے لیا یا بریچ لے لیا یا بھالو لے لیا یا کچھ نہیں تو دو چار تیلی مسان کی کھوپڑی اور ادھر ادھر کی ہڈیاں اٹھا لیا تھولی تھیوی لے لیا اور جناب علی شوبدے بازی کرنے کے لیے کہیں ٹک ٹک ٹک ٹک بچا کے پچاس سو کو جمع کر لیا آنکھوں کے اوپر سہر کر کے اور جناب علی اپنا مرتب بھکاری ہوتے ہیں نا بھکاری بھکاری بھکاری یہ کتنا بھی ترقی کر جائیں ہے تو یہ بھکار2:46چاہے تم انہیں سٹار کو ہو چاہے تم انہیں ہیرو کو ہو چاہے تم انہیں ہیروین کو ہو چاہے تم اپنے گھروں میں ان کی تصویر ہیں یہ ذانی بدکار فاہش اور دنیا کی زلیل ترین قوم ایک مسلمان کی نظر میں ان کی کوئی عزت اور ان کی کوئی اہمیت نہیں ہے چاہے تم ان کو کوئی بھی مقام دے لو لیکن اللہ کے خانے میں ان کا کوئی مقام و مرتبہ نہیں ہے تو عرض کرنے کا مطلب ہے یہ بھیکھاری یہ مداریے یہ ڈگڑگی بجا کر کے بھیک مانگنے والے دو دو پیسے تمہیں3:15ہزاروں نوٹ دکھاتے ہیں ارے تو اتنی بڑا طاقتور ہے تو تو بھیگ کیوں مانگتا ہے بھائیو پیٹ کا سوال ہے ایک ایک روپے دے دو روٹی کا سوال ہے ایک ایک روپے دے دو مانگتا ہے کی نہیں مانگتا ہے تو میرے عزیزو فیرون نے کیا کہا مداریوں سے مداری آئے کہنے لگے ہم اس کو ہرا دیں گے فیرون سے کہا کیا دوگے کہا ہم تمہیں اپنے بغل میں بٹھائیں گے وزارت کی کرسیاں دیں گے سنخاصرے ہیرے چونے چادی محلات دیں گے تم اس3:42اب بات ہی ختم ہو گئی چلو ہم اس کا مقابلہ کریں گے آئے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس کہنے لگے ہاں موسیٰ چلو اپنا کرتب دکھاؤ موسیٰ نے کہا سب سے پہلے تم لوگوں کو جو کرنا ہے جو کرنا ہے وہ تم کر دکھاؤ چرانچہ انہوں نے اوہ موٹی موٹی رسیاں ڈالی میدان میں ہاں فَسَحْرُوا عَيُونَهُمْ اللہ فرماتا ہے جادو کی حقیقت کیا ہے اللہ اکبر رب فرماتا ہے ان کی آنکھوں پر انہوں نے جادو کر دیا لوگ جو کھ4:12دکھائی تماشاں پورا شہر امٹ پڑا تھا اللہ فرماتا ہے ان کی آنکھوں پر جادو کر دیا مطلب نظر بندی کر دی نظر بندی نظر بندی کر دی اب وہ رسیاں لوگوں کی نگاہوں میں دوڑتی بھی نظر آنے لگیں کوئی ازدہا ہے کوئی پھٹار ہے کوئی کالے ناگن وہ جناب علی ناگن دوڑ رہی ہے کوئی ناگ دوڑ رہا ہے سارے دوڑتے ہوئے نظر آئے سارے دوڑتے ہوئے نظر آئے تھوڑی دیر کے لیے حضرت موسیٰ بھی4:40اللہ اکبر اس سے پتا چلتا ہے کہ نظر بندی یا سہر کا اثر نبی کے اوپر بھی ہو جاتا ہے وہ بھی تھوڑی دیر کے لیے جیسے حضرت نبی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر جادو کا اثر ہوا تھا موسیٰ علیہ السلام تھوڑی دیر کے لیے پریشان ہو گئے اللہ نے عرش سے آواز دی نبی دیرا نہیں کرتے ہیں رسول خوف زدہ نہیں ہوتے ہیں ارے ہم نے تجھے دلیل دیا ہوا ہے برہان دیا ہوا ہے ثبوت دے کر کے بھیجا ہے تیرے جھولی میں ثبوت5:08اور ہاتھوں میں ثبوت اور دلیل موجود ہے تو کیوں ڈرتا ہے ارے ڈریں وہ ڈریں وہ جو ثبوت نہ ہو ڈریں وہ جن کے پاس دلیل نہ ہو جو صرف زبانی داموں پہ کرتے ہیں موسیٰ اپنی چھڑی ڈال دو اپنا عصا جو ہے نا ڈال دو پھر دیکھو تماشا حضرت موسیٰ نے عصا ڈالا اب وہ عصا اتنا بھیانہ خدرناک ساپ بن گیا ساری رسیاں سو کیا پورا موں میں5:40خلاص اب وہ فیرون کی طرف دوڑا بہرحال کرسی چھوڑ کے ان کا خدا بھاگا ان کا محبود کرسی چھوڑ کر کے بھاگا اب جب جادوگروں نے دیکھا یہ منظر اللہ اکبر اللہ اکبر یہ جادو نہیں یہ جادو لوہا لوہے کو کٹتا ہے مولوی مولوی کو پیٹتا ہے آپ کو کیا پتا ہے آپ کو کیا معلوم ہے آپ کو یہاں بیٹھ کر کے اسے مرگی کھلا رہے ہو6:13مولوی کتنے پانی میں ہے ہمیں پتا ہے یہ مولوی کتنے پانی میں ہے ہم پتھر پھینک کر اندازہ لگا لیتے ہیں کہ اس کی گہرائی کتنی ہے اس میں لہریں کتنی ہیں اسی طرح سے جس طرح چور کھڑکیوں کے اوپر پتھر پھینک کر پتا لگاتا ہے کہ اس گھر میں لوگ سو رہے ہیں کی جاگ رہے ہیں لیکن کبھی کبھی بیڑی سگریٹ بڑے فائدے دیتے ہیں کیونکہ رات بھر آدمی سوتا نہیں ہے6:38خانس خانس کے خانس خانس کے یہ فائدہ ہے نا بیڑی سگریٹ کے کبھی بیڑی سگریٹ والے کے گھر میں چوری نہیں ہوتی یہ فائدہ ہے بہت بڑا فائدہ ہے یہ بچا رہتا ہے بچا رہا ہے بہت بڑا فائدہ ہے بہت بڑا فائدہ اس لیے پیو شوق سے پیو تاکہ گھروں میں چوریاں نہ ہو گھروں میں چوریاں اب ہم کہیں گے نہ پیو تو پیو گے اس لیے کہہ رہے ہیں پیو تاکہ نہ پیو انسان کی فطرت ہے جس چیز سے منع کرو7:13وہ وہی کرتا ہے اس لئے منہ ہی نہیں کرو حکم دے دو پھر وہ نہیں کرے گا ایک آدمی تھا اس کی ایک بیوی تھی جب بھی وہ کہتا یہ کرو تو وہ اس کا الٹا کرتی کہتا کھانا لاؤ تو کھانا نہیں لاتی جب وہ کہتا کھانا دو تب وہ کھانا مد دو تو وہ کھانا لاتی بڑا پریشان تھا یار اس نے تو زندگی عجیرن کی ہوئی ہے اس کو جب بھی کچھ بولو اس کا الٹا کرتی ہے کہا اس سے کیسے نجات ملے ایک دفعہ اس نے زد کیا کہ سسرال چلیں گے اس نے کہا چلو7:43اب وہ ندی کے تیرے تیرے جا رہا تھا کنارے کنارے کہیں اس کو ہی سمجھ میں آیا یہ تو بہت اچھا چانس ہے اس سے نجات پانے کا اب ندی کے کنارے کنارے جا رہا تھا اس کے دل میں آیا اس نے کہا دیکھنا دیکھنا گر نہیں جانا دیکھنا دیکھنا چھلانگ نہیں لگا دینا ندی میں اب اتنا سننا تو وہ تو الٹے کرتی تھی وہ تو درات سے چھلانگ لگا دی کہا جاؤ پھلانے کی اممہ اب دودھ دودھ ماف کر دینا جاؤ8:11یہ تمہارے اس الٹا کرنے کا نتیجہ ہے جاؤ گئی میں اس پانی میں گئی وہ خلاص ختم تو ایسے مت بنو ایسے مت بنو الٹا نہ سمجھو سیدھا سمجھو اللہ ہدایت دا فرمائے تو میں ارز یہ کر رہا تھا کہ لوہا لوہے کو کاٹتا ہے ہمیں پتا ہے کہ ان دارالعلوموں میں یہ جگادری کیا کیا پڑھ پڑھ کے نکلتے ہیں ہمیں پتا ہے نانی کا حال نانی حال کا حال نانی بہتر جانتی ہے اس لئے میرے عزیزوں8:40جادوگروں کو پتا تھا کہ جادو ہوتا کیا ہے اور جو جادو نہیں ہوتا ہے وہ کیا ہوتا ہے اللہ اکبر ان کو دیکھیں آپ دکھاریوں ان لالچیوں اور ان حریصوں کو اللہ نے ہدایت دینا تھی اللہ رب العزت نے ہدایت دینا تھی انہوں نے جب یہ منظر دیکھا کہ ہمارے سارے جادو فیل ہو گئے اللہ اکبر انہوں نے کہا آمن نبی موسیٰ آمن نبی رب موسیٰ و حارون ہم تو موسیٰ اور حارون کے رب پر ایمان لاتے ہیں کیونکہ حاشا و کل9:10یہ جادو نہیں ہو سکتا ہے یہ کوئی اللہ کا بہت بڑا موجزہ ہے اب جب انہوں نے اعلان کیا کہ ہم ایمان لاتے ہیں ہم مسلمان ہوتے ہیں اور سارے کے سارے سارے کے سارے جادوگر سجدے میں گر گئےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمعبود کون؟3 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51اگلی: قسط 4→