Lectures & Remindersویڈیومعبود کون؟ - 13admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00اب جب میں امامِ مالک پہ پہنچا تو وہاں وہ جو میرا دماغ کام کیا کہ امامِ مالک جان بوجھ کر کے آدمی کپڑے پہ نجاست لگائے بدن میں نجاست لگائے امامِ مالک کیسے کہہ سکتے ہیں کہ نماز اس کی ہو جاتی ہے یہاں اختلاف نجاست کا نہیں شعور اور غیر شعور کا ہے ایک آدمی کو علم نہیں ہے کہ اس کے کپڑے میں نجاست لگی ہے اور ایک آدمی کو پتہ نہیں ہے کہ اس کے بدن پہ گندگی لگی ہے وہ نماز اس نے پڑھ لی0:29اب یہاں فقہاں میں اختلاف ہوا کہ اس کی نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ہوتی ہے امام شافعین امام احمد بن حنبل کہتے ہیں کہ نماز اس کی نہیں ہوتی اس کو دوبارہ پڑھنا ہے امام مالک حضرت رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ اس کی نماز ہو جاتی ہے اور یہی قول امام ابن تیمیہ کا بھی یہی رکھتا ہے جیسے کی اس میں لکھا ہوا دیکھیں کہ کپڑے حالانکہ آگے کا عبارت کٹی ہوئے لیکن بہرحال کپڑے0:58آپ کو پوری لانی چاہیئے تھی کپڑے یا بدن میں نجاست لگی تھی تو انہوں نے شاہدی امام حضرت حمل کا مذہب ہے کہ یہ دوبارہ نماز پڑے گا یعنی وہ جانتے تھے لو آنکھ میں کاٹی نہیں ہے تیرسٹھ کا نمبر لانا چاہیئے آپ بیٹھو نا آپ بیٹھو نا سنیں سنیں دیکھنے1:28سنیں بیٹھیں بیٹھیں آپ اور امام مالک رحمت اللہ نے فرمایا کہ نماز کا اعادہ نہیں کرے گا اسی مسئلہ کو شخص زیادہ تینیا نے بھی راجع فرار دیا لیکن اگر کوئی شخص حدث کی حالت میں نماز پڑھ لے پھر نماز کے بعد اس پر واضح ہو کہ وہ محبت تھا یہاں مجھے پتہ جلا کی یہ وہی ہے کہ پہلے اس کو معلوم نہیں تھا بعد میں معلوم ہوا کہ اس کے کپڑے پر نجازت لگی ہے اور وضع نہیں کیا ہے تو اس کی نماز باطل ہو جائے گی اس پر سب کا اتفاق ہے1:56اب انہیں نامشاہ تھئی امام احمد بن حنبل نے کیا دلیل دی ہے امام مالک حریمہ تیویہ نے کیا دلیل دی ہے وہ دلیل موجود نہیں اگر وہ دلیل ہوتی اگر وہ ثبوت ہوتا تو میں انشاءاللہ فیصلہ کرتا ہوں تو وہ ہمیں نہیں معلوم ہے ہمیں نہیں معلوم ہمارے آپ بھی بجرم ہوں ہمارے آپ بھی بجرم ہوں سنیں آپ بھی بجرم ہوں ہمارے آپ بھی بجرم ہوں2:30بے شک ہمیں نہیں معلوم ہے اس میں ہمیں نہیں معلوم ہے میں نے کہا ہمارے زامنے قرآن و حدیث کی دلیل ہوتی تو میں آپ کو بتاتا اس میں کوئی دلیل نہیں ہے تو اس میں ہمیں نہیں معلوم ہے تو پھر ہمیں نہیں معلوم ہے بھائیو آپ صاحبِ کتاب کی طرف ریجو کریں مجھے بھی نہیں معلوم ہے میں نے سیدھے کہہ دیا کہ اس میں اصل مسئلہ کیا ہے تو آپ حسن صلی اللہ علیہ وسلم جناب نہیں لے سکتے میں نہ دے سکتا میں کیوں ایسے معاملے میں3:01ہاتھ ڈالو جس نام ملے گا مجھے عید نہیں ہے آپ آپ رابطہ اللہ آپ کچھ ضائع خیر دے آپ رابطہ کریں ان سے اس کے اوپر ایڈریس موجود ہے پتے موجود ہیں آپ ان سے رابطہ کریں کہ مختار احمد نجید صاحب اس کی کون سی دلیل ہے آپ ان سے پوچھو یا آپ سکون کے ساتھ اگر علم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کا شیف لائیں سنو ایک سوچیں مولانا یہاں ہی رہتے ہیں میں بھی یہی ہوں دس بارہ دن تک انشاءاللہ ہم اس مسئلے کی تحقیق گھوٹتے ہیں یہ جو ل3:30مدفقہ کا اختلاف ہے کہ ضرور کسی نہ کسی حدیث سے دونوں پارٹیوں میں دلیل ہی ہوگی اب یہ اور بات ہے کسی کی دلیل قدی ہوگی کسی کی دلیل کمزر ہوگی اس میں انشاءاللہ ویب کے ہم فردرہ کر لیں گے کہ کس کی بات قرآن سنت سے زیادہ قریب ہے اور کس کی بات قرآن سنت سے باتی ستم ہوگی نا اور میں نے ان مسائل کو چھیلے ہی میں عقیدے اور ایمان قرآن سنت کی بات کر رہا ہوں جب یہ مسائل آئیں گے انشاءاللہ دوسری بات یہ ہے مستحبات نماز3:58مستحباتِ نماز کا ذکر آدائیگیِ نماز کی قیسیت میں گزر چکا انہیں ذکر کیا اور وہ یہ ہے سورہ فادیہ پڑھنا تقبیرِ تقریبہ پڑھنا آپ نے اس میں یہ لکھا کہ آپ تو کہہ رہے ہیں کہ سنت ہے انہوں نے مصطفیٰؐ دیکھیں اسطلاح ہوتی ہے انہوں نے لکھا ہے مصطفیٰؐ حالانکہ تقبیرِ تقریبہ خرج ہے سنیں بھائی میرے ہمارے آپ ساتھی نہیں ہو آپ مسلمان نہیں ہیں بھائی میرے مستحب4:26اگر کسی نے مستحق نہیں کیا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ دیتار ہیں اس نے تعبیر کی ہے غلط تجبیر تحریمہ مستحق ہے آپ بتائیں آپ کو رسائے دین سے پہلے تجبیر تحریمہ کو چھوٹنا چاہیے تجبیر تحریمہ کو بھی انہوں نے مستحق میں لکھا ہے حالانکہ یہ فرض ہے اس کے کیوں نے چھوٹائی اس چھوٹ رہا ہے اس کے اوپر آپ نہیں لڑ رہے ہو گلے کا مسح گردن کا مسح کرنا کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے ہمارے مندانوں اس کے لڑ رہے ہیں5:00ان کے ہاں بھی جائز ہے کہ نہ کرو تو یہ ہو جاتا ہے اس کی کوئی اصل نہیں ناز کے نیچے نیت بادنا یا چھوڑنا سے کہیں ہنسی میں مستحب ہے مطلب یہ ہے کہ اگر نہ بادے تو ابھی بھی اس کی نماز ہو جاتی پھر کیوں لڑتے ہو اس کے اوپر بھائی کیوں امت کو باٹھتے ہو اس موضوع پر رسال دین تو پچاسوں حدیثوں سے ثابت ہے وہ تو بھائی اس نے سنت لگ دی تو اس کا کان پکڑو نا اس نے مستحب لگ دیا تو اس کا کان پکڑو اس نے صرف ابھی مستحب لگا ہے اس کو پکڑو5:36یہ کون ہے یہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے ان سے پوچھو آپ میرے سر کے لائے سارے ہم قرآن سمت کی بات کر رہے ہیں اگر ہماری باتوں میں کوئی تقرار ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے تو میں نے کہا نا یہ ہم بیٹھ کر آپ آ کر کے بیٹھ کر کے اس کو ہم سمجھ سکتے ہیں میرے جی5:54میرے دوست اور جنہوں نے یہ لکھا ان سے آپ معلوم کریں ہم یہ مسائل نہیں کرتے مسیحی سے میں نے عقید توحید سنت قرآن سنت جو وجود جی بات کی ہے اگر اس میں غلط بات قرآن سنت کے خلاف ہے رب کعبہ کی قسم ہے جوتے کی نوکے رکھتے ہیں چاہے مختار ندنی ہو چاہے خدنی ہو چاہے کوئی بھی ہو چاہے صلی اللہ علیہ وسلم جائے سکتا ہی نہیں ہے اگر قرآن سنت کے خلاف ہے ہم نہیں تصمیم کرتے ہمارا ہر عالم عالم ہے ہمارا ہر عالم اس سے صرف ایک مطالبہ6:21اور وہ یہ ہے کہ ہمیں وہ راہ بتلائے جو مدینے کی طرف جاتے ہیں بس ہمیں وہ راہ قیزہ بسرہ ساراں پول دیوبل دریلی اور ہندوستان شریف پاکستان نہیں ہم کو مدینے میں بڑھ جاتے ہیں اوے یار میں پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں اللہ کے بندے آپ مجھ سے کیا کہہ رہے ہیں اب میں نے دیکھا ہوں کہ میں کیسے رد کروں اب میں رد نہیں کر رہا ہوں میں کہہ رہا ہوں کہ اگر یہ قرآیت مند کے خلاف ہے تو جوتے کی لوگ پر رد نہیں آئیے بھر بھی آپ کو تسلیم نہیں ہو رہی ہے اب میں کی6:52شیخ اکرم سے بھی اور اپنے بزرگی سے بھی میں یہ انتباہ کرتا ہوں کہ آپ شیخ بھی تقدیر کر کے جواب دینا چاہتے ہیں اس لیے براہ اکرم آپ بھی وقت نکال کر کے اور شیخ سے بھی بھی داریش درخت وقت نکال کر کے اس مسئلے کو جہاں تک ہو سکے ہم کرنے کی کوشش کی جائے اور یہاں پر دوسرے سوالات کا جواب دینے کی ہمیں فرصت دیں تاکہ دوسرے بھائیوں کے سوالات رواب دیا جا سکتے ہیں آپ کرتے ہیں انشاءاللہ بھی تقدیر کرتے ہیں یہ دو چار سوالات7:30کسی بھائی نے سوال کیا ہے کسی کے خوت ہونے پر تیس ماں چالیس ماں کرنا کیسا ہے؟ دلیل سے گواہ دیں یہ بدیت ہے میرے بھائی کیونکہ اس کے اوپر کوئی دلیل نہیں ہے اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے اگر قضاء نماز دس پندرہ دنوں تک ہی ہو گئی ہے تو کیا کریں؟ اللہ سے توبہ کریں اللہ سے توبہ کریں میت کے لئے قرآن پڑھ کر بخشنا کیسا ہے؟ میت کے لئے قرآن پڑھ کر بخشنا یہ بدیت ہے یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے پ8:01شکریہ یوں گناہے آلو وہ مسجد وہ مسلحہ کا ہے نماز پڑھنے کی جگہ ہے وہ مسجد نہیں مسجد اور مسلحہ دونوں میں فرق ہیں آدمی کو چاہیے اپنے گھر میں مسلحہ پنا لے سنتیں پڑھنے کے لئے نمازی پڑھنے کے لئے لیکن مسجد پڑھنائے مسجد اللہ کا گھر وہاں جاتے ہوئے نماز پڑھ ساہی بابا کا پیر چھوڑنا کیسا ہے پہلے وہ ساہی بابا ہیں کہاں ان کو دکھائے نزلی سب صرافات ہیں میں ہزار دفعہ آپ سے کہاں یہ سب صرافات8:40کیوں بھی کہیں آپ بھی کہیں کوئی حرج نہیں ہے نیت آپ کی صحیح ہو اللہ رب العزت اس سے نہیں وہ ہوتا ہے اگر آدمی طلاق اپنی عورت کو دے دیا اگر وہ ایک گاؤں کے ہیں آگنا سامنا ہو گیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ ماشاءاللہ اگر آدمی نے اپنی طلاق اپنی عورت کو دے دیا اگر وہ ایک گاؤں کے ہیں اگر آگنا سامنا ہو گیا تو کیا ہوا؟ کیا ہوا بھئی؟ ہو گیا ہو گیا جیسے عورتوں کا ہوتا آگنا زندہ آپ کا بھی ہو گیا آپ بہت تو نہیں جائیں گے جنہیں9:11کل آپ نے کہا تھا کہ لوگ قیامت کی بھی ننگے اٹھائے جائیں گے اور عربی بھول جائیں گے۔ کیا آپ بھی عربی بھول جائیں گے؟ عربی بھول جائیں گے؟ جی میں نے کہا تھا کہ آدمی جو کچھ بھی پہا لکھا ہے کتنی بھی وہاں ہاہا لادری بھی کرے گا۔ وہاں خلصتی منطق نہیں چلنگے۔ اگر میں نے یہ کہا عربی بھول جائوں گا تو میری غلطی ہے عربی تو وہاں جو نہیں جانتا وہ بھی بولے گا۔ وہ تو واجپئی جی عباد تھاگرے بھی عربی بولیں گے وہاں جن9:40جو عربی سے دشمنی کرتے ہیں وہ بھی عربی بولیں گے وہاں پر وَسَلَّ اللَّهُ عَلَىٰ نَبِيَ اب دیکھیں تحقیق کریں تحقیقمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمعبود کون؟13 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51