Lectures & Remindersویڈیومقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 30admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00نمبر اٹھاریس میں فرض پڑھنے والا نفل پڑھنے والے کے پیچھے غیر مقلدین کے نماز پڑھ سکتا ہے یہ مسئلہ بھی صحیح ہے اپنی جگہ پر کہ فرض پڑھنے والا نفل پڑھنے والے کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے اس کی تو زبردست دریل موجود ہے معاذ بن جبل کی حدیث رضی اللہ تعالی عنہ کہ معاذ بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھ کر تو اپنی قوم والوں کو جاکے نماز پڑھایا کرتے تھے0:29تو ایک دفعہ انہوں نے نماز عشاء تھی غالباً تو انہوں نے نماز پڑھنے کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے گئے اپنی قوم کے قوم میں گئے نماز پڑھانے لگے تو انہوں نے سورہ بقرہ شروع کر دی تو ایک آدمی تھکا ماندہ سارے دن محنت کر کے آیا تھا وہ کافی انتظار کیا کافی انتظار کیا اور اس نے نماز الگ سے پڑھ لی الگ سے نماز پڑھ لی چلا گیا تو حکم مشہور ہو گیا نافقہ فلانوں نافقہ فلانوں فلان آدمی منافق ہو گیا مناف0:55تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک یہ بات پہنچی تو اللہ کے نبی نے اس سے پوچھا تو اس نے کہا یا رسول اللہ ہم تھکے مادے آتے ہیں سارے دن محنت کرتے ہیں تو اس آدمی نے جو ہے اللہ کے بندے نے لمبی قرار شروع کی ہوئی تھی تو میں تھک گیا تھا تو اس لئے میں منافق نہیں ہوں تو آپ بہت نراض ہوئے معاذ بن جبال کے اوپر آپ نے فرمایا مشہور فقرہ آپ نے فرمایا تو فتنے بعد ہے معاذ تو مسلمانوں کو مسجدوں سے ہٹاتا ہے بھگاتا ہے مسجدیں خالی کرواتا ہے اس پر میں اگر جملہ فٹ کر1:25کہ آج جو ترابی کے لیے ہماری مسجدوں میں احتمام ہوتا ہے قرآن ختم کرنے کا اس ملک میں بھی کسی کسی جگہ پر ہے اور ہمارے ملکوں میں تو تقریبا ہے کہ ہم اس کو اتنا لازمی سمجھتے ہیں اتنا لازمی سمجھتے ہیں کہ اگر ہم مختصر طور پر قرآن کریں تو مسجد ہماری بھری رہے اور تمام مسلمانوں اس کے اندر حصہ لے سکیں مسجد بھری رہے لیکن لازم ہم قرآن کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے مسلمان آدھے سے تیہائی سے چوتھائی سے بھی ک1:52آفتانور کی حدیث پرفیٹ ہوتی ہے اس وجہ سے کوئی فرض بھی نہیں ہے تمہیں یہ چاہیے اس لئے مالک رحمت اللہ نے فرمایا قرآن ختم کرنا ترابی کے اندر سنت اسلام سنت نبی نہیں ہے ہے کسی حدیث ثابت2:06مسرح کہنے کا یہ حصل ہے کہ ہمیں مسلمانوں کا خیال کرنا چاہیے اس وجہ سے ہمارے عقاب کی طرح سے بھی ہمیں ہدایت ملتی رہتی ہیں کہ تم نماز تخفیف سے پڑھا کرو پڑھایا کرو خاص طور پر جس وقت دیکھو کہ لوگ جو ہیں نہیں مقصد یہ ہے کہ لوگ وہ نہیں ہیں وہ چیز لوگوں کے اندر تو اس لیے جتنا مسلمان تمہارے پیچھے مل کر نماز پڑھیں گے مسلمانوں کو فائدہ ملے گا اگر تم لمبی نماز کرتے ہو لمبی کرتے ہو تو اس وجہ سے مسلمان جو ہیں وہ عام طور پر نکل ج2:36اور بات معقول بھی ہے تو اس وجہ سے یہ مسئلہ جو ہے معاذ بن جبر رضی اللہ عنہ کے حدیث سے ثابت ہے کہ وہ ظاہر ہے ہاں یہ مسئلہ کہ اپنا معاذ بن جبر رضی اللہ عنہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھ کے آتے تھے فرض نماز ہوتی تھی اور یہاں آکے ظاہر نفل پڑھا کرتے تھے بعد میں کچھ لوگ بولتے ہیں نہیں نہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نفل پڑھ لیتے تھے اور یہاں آکے فرض پڑھاتے تھے یہ مقلدین اپنے امام کی بات کو3:06اسی طرح ہے نا ایک ہزار نماز کا ثواب ہے اور پھر اللہ کے نبی کے پیچھے وہ یعنی مطلب ہے نفل پڑھ کے آئے محاص اور اپنی مسجد میں جس میں پچیس یا ستائیس درجہ جماعت کا ثواب ملے وہاں کے فرض پڑھے معقول ہے معقول ہے یہ بات سوالیں پیدا نہیں ہوتا اللہ کے نبی کی مسجد میں ہزار کی نماز والی مسجد میں پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے فرض کو ترک کرے اور وہاں نفل کی نیت کرے اور آکے یہاں فرض پڑھے غیر معقول بات ہے تو اس وجہ سے بہر3:34یہ معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جو عمل ہے یہ ظاہر اس بات پر ہے کہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے فرض پڑھا کرتے تھے اور اس میں آکے یہاں وہ نماز نوافر پڑھا کرتے تھے اس میں امام احمد رحمت اللہ علیہ کا قول بھی انہی آنفیہ کی طرح یہ ہے کہ ایسے امام کے پیچھے جو نابالغ ہیں اور جس کی نماز فرض نہیں ہے اس کے اوپر جو بھی نماز پڑھتا ہے وہ نفر نماز اس کی ہوگی اس کے پیچھے نماز فرض جائز نہیں ہے امام4:03اس لئے امام احمد رحمت اللہ علیہ نے وہ عمر بن سالمہ والی حدیث جو صحیح بخاری میں ہے امام بخاری کا مطلع کہتے ہیں یہ شافعی ہے امام بخاری جو ہے یہ ہمبلی ہے امام بخاری جو یہ مالکی ہے فلان امام اور صحیح بخاری پڑھ کے دیکھو کتنے ابواب کے اندر کبھی ملکی کا رد کر رہا ہے اور کسی پاپ کے اندر شافعی کا رد کر رہا ہے اور کسی کے اندر4:26حمبلی کا رد کر رہا ہے حدیث رسول پیش کر رہا ہے اور صحابہ اکرام کے اقوال اور تابعین کے اقوال پیش کر رہا ہے حفظ ابن حجر پڑھو بطل باری لکھتا ہے حفظ ابن حجر یہاں مالکیہ کا رد ہے کیونکہ حدیث سے یہ مسئلہ ثبت ہو رہا ہے کہ مالکیہ کا قول اس کے خلاف ہے اور اس فلان جگہ پہ امام بخاری یہ باب قیم کیا شاہ فلانیہ کا رد ہے فلان مسئلے پہ یہ امام بخاری پیش کر رہا ہے یہ حمبلیہ کا رد ہے4:50ہمارے محدثین ہمارے محدثین تو واقعی غیر مقلل تھے اللہ تعالی ہمیں یہ تمہارا دیا ہوا لفظ اللہ تعالی بھی ہم تو قبول کرتے ہیں اس کو جو ہے اچھا لفظ ہے جس طرح وہاوی تم نے لفظ ہمیں دیا نا اللہ ہمیں صحیح وہاوی بنا دے اور صحیح معلوم ہے اللہ تعالی غیر مقلل بنا دے تو بہرحال کہنے سے مطلب یہ ہے کہ اس مسئلے کے اندر5:10ہاں امام احمد کا میں حرکت کر رہا تھا حالانکہ صحیح بخاری کی حدیث ہے عمر بن صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں کہتے ہیں میں چھے یا سات سال کا جو میں یعنی رڑکا تھا تو جب میرے والدیں یا گھر والے اپنے یعنی بستی والے جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے آئے تو انہیں بولا کہ اللہ کے نبی نے بولا کہ تم اس آدمی کو امام بنا دینا جو تم میں سے زیادہ پڑھا ہوا ہو5:35تو کہتے ہیں چونکہ ہم راستے پر رہتے تھے لوگ آتے جاتے تھے تو میں چھوٹا لڑکا تھا ذہین تھا تو اس لیے میں لوگوں سے مسلمانوں سے آگے جو آتے جاتے تھے تھوڑا ٹھہرتی تھے تو میں ان سے قرآن تھوڑا سن لیتا تھا یاد کر لیا کرتا تھا تو اس لیے جب ان لوگوں نے دیکھا میرے بڑے بزرگوں نے وہ یہ قرآن اس کو زیادہ یاد ہے کہتے ہیں کہ میں چھے یا سات سال کا تھا بولا تقدم نماز پڑھا تو میں ان کو نماز پڑھاتا رہا ہنفی کیا کہت6:02اور امام احمد بھی یہ کہتا ہے اللہ کے نبی کو اطلاع نہیں ملی اللہ کے نبی کو حکم سے نہیں تھا امام احمد کا یہ قول ہے حالانکہ صحیح نہیں اور امام بخار رحمت اللہ نے اس کو استدلال کیا ہے بنائے اس کو اس وجہ سے کہ اللہ کے نبی کے زمانے میں صحابہ عمل کرتے ہیں صحابہ عمل کرتے ہیں اور اللہ کے نبی تک کیا یہ بات نہیں پہنچی ہوگی لازم پہنچی ہوگی پھر اس کے ایک دوسری دلیل بھی ہے ایک صحابی سے کسی نے پوچھا کہ عزل کرنا جائد ہے یا نہیں اپنی بیوی حرہ سے عزل6:30عزل کا مطلب یہ ہے کہ پانی باہر گرا دینا تاکہ حمل نہ ٹھہرے معلوم ہے ہم سب شادی شدہ ہیں ماشاءاللہ تو اس میں عزل کرنا تو صحابی کہ صحابی کیا جواب دیتا ہے کہ اللہ کے نبی سے میں نے حدیث ہونے نہیں اس کو حدیث نہیں معلوم تھی اور نہ کوئی حدیث تھی کہتا ہے کہ ہم اللہ کے نبی کے زمانے میں عزل کیا کرتے تھے زہرے گھروں میں کرتے تھے چھوپ کر6:57والقرآن یونزل اور قرآن نازل ہو رہا تھا اور ہم یہ عمل کرتے تھے اللہ کو تو پتا تھا نبی کو نہیں پتا تھا کیوں نہیں حرمت نازل کر دی استدلال دیکھو کتنا قوی ہے کہ اگر یہ عمل ہمارا حرم تھا اگر ناجید ہمارا عمل تھا تو اللہ کے نبی کو اللہ تعالی ضرور اس کی اطلاع دیتا ضرور اطلاع دیتا اور اسے حرم قرار دیتا اسی دلیل سے ہمارے علماء اہل عزیز یہ ثابت کرتے ہیں عمر بن سلم اول واقعہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں7:23ایک عمل ہو رہا ہے اگر یہ ناجائز تھا ناجائز تھا تو اللہ کے نبی کو اس کی اطلاع کیوں نہیں دی گئی اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہرحال یہ صحابہ کا جو یہ طرز عمل ہے ہمارے لئے حجت ہے امام احمد یا کوئی اور بھی امام احمد بھی اس کو ناجائز کہتے ہیں کہ فرد نماز چھوٹا بچہ نہیں پڑھا سکتا ہم کہتے ہیں ہم ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو اس بات کے قائل ہیں قائل ہیں کیونکہ اس ویاسی ایک کے ہمارے پاس نصیصری ہے مثلا نمبر انچاس میں اس نے لکھا ہے نابالک لڑ7:53غیر مقلدین کے نزید کی نماز تنہا ایک آدمی کی بھی صحیح ہے نمبر پچاس مسئلہ تو یہ مسئلہ بھی اپنی جگہ پر صحیح ہے اصل میں اس مسئلے کی بنیاد اس بات پر ہے کہ یہ نفل نماز ہے اس کی دلیل کیا ہے اس کی دلیل یہ ہے کہ یہ نفل نماز ہے فرض نماز نہیں اور فرض نماز کے لیے دو سے کم میں جماعت نہیں ہے لیکن نفل8:21آدمی اکیلا بھی پڑھ سکتا ہے دو مل کر بھی پڑھ سکتے ہیں تین مل کر بھی پڑھ سکتے ہیں تو اصل بنیاد اس مسئلے کی یہ ہے قرآن ہو یا حدیث ہو کی ضرورت نہیں ہے یہاں دلیل کی بعض مسائل ایسے ہیں بدیہی مسائل ہوتے ہیں بدیہی یعنی بالکل واضح اوپن مسائل ہوتے ہیں ان کی قرآن و حدیث سے دلیل نہیں چاہیے وہ یہ ہے کہ امت کے اس پر اتفاق ہے عیدین کی نماز جو ہے وہ کیا ہے نفل نماز ہے اور نفل نماز کے اندر کسی تعداد کی شرط نہیں ہے آدمی8:49عید کی نماز ہم اسے نہیں کہیں گے ہم عید کی نماز نہیں کہیں گے اس کو عیدین کی نماز سے مراد یہ ہے کہ اس آدمی نے دو نفل رکعت پڑھ لی ہے تو انشاءاللہ اللہ اللہ اللہ اس کو سبب دے دے گا اگر کسی وجہ سے وہ عیدین میں نہیں پہنچ سکا نہیں پہنچ سکا ہے تو اس لئے بعض آثار میں مجھے ملتا ہے کہ جس آدمی کو عیدین کی نماز نہیں مل سکے اس کو چاہیے دو رکعت نماز پڑھ لیں تو اس لئے اس مسئلے کی بنیاد اسی چیز پہ ہے9:11کہ عیدین کی نماز جو ہے دورکہ کیونکہ نہ فیلائے اس کے لئے اکیل آدمی بھی پڑھ سکتے ہیں اس لئے یہ شرط ہونا کہ اس کے لئے جماعت ضروری ہے عیدین کی نماز جو سنت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سنت مسلوکہ جسے کہتے ہیں اللہ کے نبی کے دمانے سے چلی آ رہی ہے وہ یہ ہے کہ عید کی نماز جسے سنت سابطہ کہیں گے اس کے لئے تو جماعت شرط ہے9:30کوئی شخص بھی ایسا نہیں ہے کہ وہ یہ کہے کہ اگر آدمی گھر میں بیٹھ کر دو رکعات پڑھ لے اور بولے میں نے عید کی نماز وہ عید کی نماز پڑھ لی ہے جو سنت ثابت ہے نہیں مقصد یہ ہے نفل کی نیت کر لے گا ہو عام نفل کی نیت کر لے گا ہو تو اللہ تعالیٰ ممکن ہے اس کو جو ہے دو رکعات کا سواب عید کا بھی دے دی اللہ تعالیٰ مہربان ہے تو یہ پچاس مسار ایسے تھے جو مختصر طور پر ہم نے کرائے ہیں تو اس لیے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے آخر میں کہ اللہ تعالیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات30 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04اگلی: قسط 31→