Lectures & Remindersویڈیومقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 5admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00جس کے بعد سوال نوبر چھے میں مقلل صاحب نے یہ لکھا ہے کہ نواب صاحب غیر مقلل فرماتے ہیں سور کے ناپاک ہونے پر آیت سے استدلال کرنا صحیح اور قابل اعتبار نہیں یہ مسئلہ بھی اسی مسئلے سے متعلق ہے کہ کیا سور جو ہے کتے کے بارے میں تو ہنگلیاں نے بھی لکھا ہے دوسرے فقہاں نے بھی لکھا ہے کہ اس کا زہری چمڑا یا اس کے زہری بات جس طرح میں نے ابھی حرص کیا وہ ناپاک نہیں ہے خاکیلا ہو خاسو کا0:28خنزیر کے بارے میں عام فقہ یہ کہتے ہیں کہ خنزیر کے بال وغیرہ اور خنزیر کا جو زہری بدن وغیرہ ہے وہ ناپا گئے نجاس ہے مگر قرآن و سنت میں خنزیر کے بارے میں نجاست کی کوئی دلیل قرآن و سنت میں نہیں ہے سوائے قرآن مجید کی ایک آیت کے جس سے اصلاح کیا جاتا ہے0:49سورة اعراف کی آیت ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا قُلْ لَا أَجِدُ فِی مَا أُوحِلَ إِلَيَّ مُحَرَّمًا أَلَا طَاعِمِ يَطَعَمُهُ إِلَّا يَكُنَ مَیْتَةً أَوْ دَمًا مَسْفُوحًا أَوْ لَمَ خِنْثِيرًا فَإِنَّهُ رِجْسٌ أَوْ فِسْقًا أُحِلَّا لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ1:10تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ کہہ دیجئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے اوپر جو وحی آئی ہے اس کے اندر میں حرام یہ چند چیزیں پاتا ہوں حرام یہ نجس کا لفظ نہیں ہے کہ حرام پاتا ہوں یہ چیزیں اللہ یکونہ مائتتا کہ یا تو مردار ہو وہ حرام ہے یا وہ خون جو گلے زبا کرتے وقت گلے سے نکلتا ہے وہ خون ہو یا خنزیر کا گوشت فَإِنَّهُ رِجْسٌ قرآن نے کہا یہ رجس ہے یا رجس کا معنی کرتے ہیں نجس1:39کہتے ہیں لحم خنزیر کے بارے میں اور ہے بھی لحم خنزیر گوشت خنزیر کے بارے میں خنزیر کے زہری بدن اور بالوں کے بارے میں نہیں لحم خنزیر کا لفظ ہے پھر بھی یہ لوگ کہتے ہیں کہ اس تضلال کرتے ہیں کہ جس طرح اس کا گوشت جو ہے اس کا ناپاک اور نجس اور حرام بھی ہے تو اسی طرح اس کے بال وغیرہ بھی عام جو فقہ اس تضلال کرتے ہیں مگر قرآن کیا ہے جو ہے نص نہیں ہے پھر پہلے تو لحم خنزیر کا لفظ ہے گوشت کا دوسری بات یہ ہے یہاں لفظ رجس با معنی ح2:08لفظ ناپاپ کے نہیں ہے کیوں اس کے وجہ یہ ہے کہ قرآن مجید کی دوسری جگہ پہ ایک آیت ہے سورة انام کی ساتھ میں پارے کی اللہ تعالیٰ نے فرمایا یعنی اے ایمان والو اللہ نے حرم کیا تمہارے پر خمر کو شراب کو اور2:35وَالْخَمْرِ وَالْمَيْسِ وَالْأَنسَابُ وَالْأَزْرَامُ وَالْرِجُسُمْ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ تو اللہ تعالیٰ فرمائے یہ رجس ہیں اب ان کے اندر جو لفظ رجس آیا ہے اور رجس اس سے مراد کہتے ہیں کہ جیسے پرفوم ہے خمر کو شراب کو کہ نجس اور ناپاک ہونے کی دلیل بھی قرآن کی اس آیہ سے بھی جاتی ہے3:05کہ پرفیوم بغیرہ جو لوگ کہتے ہیں ناپاک ہے لگانا حرام ہے لگانا نجاز ہے لگانا پرفیوم کے بارے میں کہتے ہیں اتنا حلال ہے پاک ہے مگر پرفیوم حرام ہے جو پریشر سے اسے وہ بولتے ہیں ناپاک ہے لگانا پرفیوم ہے تو کہتے ہیں کہ انہیں والخمروں کہتے ہیں آخر میں لفظ کیونکہ رجس سے آیا ہے اور رجس کا منا نجاز ہے ہم یہ کہتے ہیں اگر رجس کا منا یہاں نجاز ہے تو پھر تمہیں انصاب کو بھی جو اس میں مذکور ہے الانصاب یعنی بت3:29کسی چیز کا پتھر کا بنا ہوا ہے لکڑی کا بنا ہوا ہے کسی چیز کا بنا ہوا ہے اس کو بھی تم نجس کہو حالانکہ اس کو تم نجس نہیں کہتے ناپاک نہیں کہتے اور پھر یہ پانسوں کا جہاں ذکر ہوا تیر وغیرہ جو ہوا کرتے تھے ان کو بھی تم نے نجس اس کو نہیں کہتے یہاں تو سب کے آخر میں رجس کا لفظ ہے اگر رجس کا مانا نجس ہے تو سب کے لئے یہ حکم ہوگا نا کیونکہ رجس کا لفظ تو سب کے آخر میں آیا ہے لہذا تمہارے ندیق بت بھی نجس نہیں اور تمہارے ندیق پانس3:59پتے کھیرتے ہیں جوا کھیرتے ہیں جو پتوں کے ساتھ یا شطرنج وغیرہ کھیرتے ہیں جوا جیسے کرتے ہیں وہ تو یہ حالانکہ ان چیزوں کو تم ناپاک نہیں کہتے تو اس سے معلوم یہ ہوا کہ جہاں رزق کا معنی صرف حرام ہے رزق کا معنی ناپاک نہیں ہے اس وجہ سے پرفیوم صحیح قول کے مطابق پرفیوم جو ہے وہ اس کا داخلی استعمال حرام ہے جس طرح ڈاکٹر رو لکھتے ہیں نا یہ دعا داخلی جیس اور خارجی ممنوع4:25خارجی جائد اور داخلی ممنوع اس طرح جو ہوتا ہے نا تو یہ بھی اس طرح پرفیوم جو ہے انسان اس کو استعمال نہیں کر سکتا کھا بھی نہیں سکتا کیونکہ اس کے اندر الکوہر استعمال ہوتا ہے تو انسان اس کو غزہ کے طور پر حرام ہے لیکن بدن جس پر لگانا کے لیے منع نہیں کیونکہ وہ ناپاک نہیں ہے اور یہاں لفظ ریس کا منع حرام ہے4:43تو یہاں بھی جو سور کے بارے میں جو میں ارز کر رہا ہوں سور کے بارے میں جو اللہ سے رجس آیا تو یہاں بھی رجس ببان حرام کے ہے لہذا اس سے بھی اس طرح ان کا غلط ہے اس لئے ہم نے جواب میں یہ لکھا ہے کہ اگر ہمارے کسی عالم نے لکھا بھی ہے کہ سور کے اجزاء وغیرہ جو ہیں وہ مبال وغیرہ پاک ہیں تو ہم تو اسی قانون کے مطابق جو بھی ہم نے بیان کیا کہ ہر چیز کے اندر اصل حلت ہے اور تحارت ہے جب تک اس کی حرمت اور نجاست کی دلیل نہ ہو لہذا چونکہ قر5:13پخے ہیں بس ان کی اور کوئی قرآن حدیث ایسی دلیل نہیں ہے اگر حنفیہ کے پاس مقلدین کے پاس کوئی دلیل ہے تو پھر پیش کریں وہ نمبر سات سوال میں یہ لکھا ہے غیر مقلدین کے ندید سوائے حیث و نفاس کے خون کے پاکی تمام قسم کے خون پاک ہیں غیر مقلدین کے ندید یہ بھی ہمارے ایک عالم نے لکھا ہے تو انہوں نے سب اہل حدیث جماعت کا اسے مذہب قرار دے دیا ہے تو بہرحال ہم اس کا یہ جواب ارز کرتے ہیں5:43کہ انسان کے خون کے بارے میں امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے اپنی صحیح میں غزوہ ذات و رقا کا ایک واقعہ ذکر کیا ہے ایک صحابی کا واقعہ ذکر کیا ہے اس کو نماز میں تیر لگا اس نے نماز جاری رکھی اگر خون ناپاک ہوتا تو اس کی نماز باطل ہو جاتی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود اس لشکر میں موجود تھے ظاہر ہے آپ کو خبر ملی ہوگی آپ نے اس کی نماز کو باطل نہیں فرمایا اور امام ابن ابی شہبہ کی حدیث ہے6:14امام ابن شعبہ کی حدیث ہے کہ عبداللہ بن مسعود نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے کہ انہوں نے اون زبا کیا گلے کا خون اس کی لید ان کے بدم پر لگا ہوا تھا انہوں نے ایسی حالت میں نماز پڑھی یہ حوالہ ہے ابن ابی شعبہ کا اور کتاب ہمارے پاس ما صح من آثاری صحابہ فی الفقہ جرد نمار ایک صفحہ دو سنتالی میں یہ موجود ہے یعنی عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اون زبا کیا اور گلے کا خون6:45اور اسے قرآن بجی نے دمہ مصبوح کہا ہے اور جس کے آخر میں رجسوں کا لفظ بھی ہے جو سورة عراف کی ابھی ہم نے پیش کی ہے تو یہاں بھی معلومہ رجس کا معنی یہاں حرام ہے ناپاک نہیں ہے کیونکہ یہاں کا رجس کا معنی ناپاک ہوتا تو اللہ تعالیٰ نے یہاں دمہ مصبوح کا بھی ذکر کیا ہے اس کے باوجود عبداللہ بن مسعود کے بدن پر7:04وہ اس کا خون اور لید اس اونٹ کی لگی ہوئی تھی جس کو انہوں نے زبا کیا یعنی گلے کا خون بھی لگا ہوا تھا بدن پر کپلوں پر اس کے ساتھ انہوں نے نماز پڑھی ظاہر ہے کہ انسان کا بدن اگر ناپاک ہو کپلے ناپاک ہو تو نماز تو نہیں ہوتی اس سے مسئلہ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ گلے کا خون جو ہے کسی بھی جانور حلال کا جو زبا کیا جاتا ہے اور فمارے سے خون نکلتا ہے وہ خون حرام ہے لیکن خون ناپاک نہیں ہے7:27ناپاک نہیں ہے اگر کپڑے میں لگا ہوا صاف کرنا اچھا ہے بہتر ہے طہارت اسلام پاک اس کی چاہتا ہے لیکن اگر ضرورت کے لئے آدمی نے مہا پردی ایجاد میں کو نہیں معلوم ہوا بعض اوقات نہیں معلوم ہوا تو اس وجہ سے وہ نماز اس کی ہو گئی تو اس لئے یہ اور پھر7:43امام بخاری رحمت اللہ علیہ جی باقیہ جو ذکر کیا ہے ابھی جو میں نے پڑھ کر بتایا کہ ایک صحابی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو صحابہ کو ایک غزوہ ذات و رقعہ کے اوپر رات کے ٹائم میں اپنے پہرے پر مقرر کیا تھا تو ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا سنانہ بودود کے عزیز ہے اور امام بخاری معلقاً اپنی صحیح میں اس کو لائے ہیں تو اس آدمی نماز پڑھنے لگا تو اس کو دشمن نے تیر مارا تو اس کو ایک تیر لگا دوسرا ت8:10اور تیر کھاتا رہا اور خون بہتا رہا ظاہر ہے اور پھر وہ جس وقت نماز اس نے ختم کی یا سجدے میں گیا تو دورہ ساتھی سویا ہوا تھا تو اس کو اس نے جگایا پھر وہ آدمی بھاگ گیا تو ظاہر ہے اسی حالت میں اس آدمی نے اپنی نماز ختم کی اور قرآن مجید کے صورت بھی پڑھتا رہا ظاہر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک ضروری وقت پہنچا ہوگا اتنا بڑا واقعہ ہوا اور اللہ کے نبی نے اس کی نماز کو باطل نہیں کہا بہت سے اہل علم ہم8:37لیکن صحیح قول کے مطابق خون انسان کا جو ہے وہ سوائے خون حیث کے خون نفاس کے جس طرح یہاں یہاں آیا ہے خون حیث اور خون نفاس اس کے علاوہ جس کا تعلق عورت ہی سے ہے تو باقی خون جتنے بھی قسم ہیں وہ سب کے سب ناپاک نہیں ہیں بلکہ پاک ہیں اور اس کی دلیل یہ ہے یہ ابھی جو میں نے عرض کی ہے اور پھر امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے ایک دو اور واقع بھی یہاں ذکر کیے ہیں9:08عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے متعلق آتا ہے جب وہ نماز پڑھتے ہوئے دیکھتے کہ میرے بدن پر یا میرے کپڑے پر کوئی خون لگا ہوا ہے تو فوراں جاتے اور اسے دھوتے نماز کی حالت میں عبداللہ بن عمر کا یہ مذہب تھا نماز کو توڑتے نہیں تھے جا کے اس کو دھولے تھے دھونے کے بعد پھر نماز وہیں سے آگے شروع کر دیتے ہیں یہ عبداللہ بن عمر کا قول ہے لیکن واقعیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات5 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04اگلی: قسط 6→