Lectures & Remindersویڈیومقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 6admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00باقی فقہاں کا ایسا اتفاق نہیں ہے اب میں ادھر ہو گیا ادھر ہو گیا وغیرہ تو نماز باتل ہو جاتی ہے لیکن عبداللہ بن مسعود کوئی نماز نہیں دھوراتے تھے جو پڑھ چکے ہوتے تھے تو ظاہر ہے کہ اگر خون نجس ہوتا تو عبداللہ بن مسعود جتنی رکعتیں یا نماز کا جو حصہ پہلے پڑھ چکے ہیں تو وہ باتل ہو جاتا نا تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تو نماز سر سے پڑھتے ابتدائی0:26اس سے یہ معلوم ہوتا ہے اور عبداللہ بن ابی اوفا کے بارے میں محمد بخاری نکل کیا ہے کہ انہوں نے ایک دفعہ تھوکا نماز پڑھتے ہوئے تھوکا تو کپڑے اپنے میں مل دیا اس کے اندر خون تھا مگر اب نے نماز جاری رکھی تو اس طرح جو ہے خون کے یعنی ناپاک ہونے اور نجاس ہونے کی قرآن و سنت میں کوئی دلیل نہیں ہے یہ فقہا کا قول ہے مگر بلا دلیل ہے اور نمبر آٹھ میں لکھا ہے غیر مقلد کے نزید مال تجارت میں زکاة نہیں ہے مال تجارت میں زکا0:57یہ بھی کسی ہمارے اہل عزیز عالم کا فتوہ غالبہ نباب صاحب کا ہے رحمت اللہ علیہ کا تو انہوں نے تمام جماعت اہل عزیز کے یعنی سر تھوپ دیا ہے اس کو اور جبکہ میں یہ وضاحت کر دوں کہ یہ تمام جماعت اہل عزیز کا مذہب نہیں ہے ذاتی طور پر جیسے میرا بھی اپنا اور یہی ہے کہ میں نے جو کتاب لکھی ہے اس کے اوپر زیورات کے زکاة پر اس کے اندر ہم نے تھوڑا سا چپٹر یہ بھی دے دیا ہمارے تجارت کے بارے میں1:27اور ہماری تحقیق کے مطابق مال تجارت میں زکاة نہیں ہے اور نواب صاحب نے بھی ایسا ہی لکھا ہے اور شیخ البانی رحمت اللہ علیہ کی بھی یہی تحقیق ہے اور بہت علماء محققین کی یہی تحقیق ہے مال تجارت میں زکاة نہیں ہے اور یہ میں وضاحت کر دوں کہ مال تجارت سے مراد کیا ہے مال تجارت سے مراد یہ ہے کہ مثلا ایک آدمی1:49نئے مال اپنے دکان میں رکھا ہوا ہے جیسے آپ یہ لوگ کاروبار کرتے ہیں آپ کی دکان میں بہت بڑا مال رکھا ہے اور جو مال بک جاتا ہے اور اس کا پیسہ جمع ہو جاتا ہے جمع رہتا ہے اس کا پیسہ ایک ساتھ تک وہ پیسہ جمع رہا تو وہ نساب کو پہنچ گیا آپ بھی اس کی زکاة دیتا ہے جو پیسہ حاصل ہو گیا مال بک گیا جو مال آپ کا رکھا ہوا ہے سال کے بعد جو نہیں بکا تو اس کی مالیت لاکھوں روپے کے بھی ہوتی ہے بعض اوقات بڑے کاروبارے کی کروڑوں ر2:17تو اس کو بولتے ہیں مال تجارت جو بچ گیا ہے زہرہ کے آدمی کے پاس وہ بھی ایک مالیت ہے اس کے پاس بھی ایک قسم کا مال رکھا ہوا ہے وہ بھی قیمت سے ہے اس کی بھی قیمت ہے تو اکثر فتحہ اور اس کے اندر ہماری جماعت اہل عزیز کے علماء بھی اکثر یہی فتحہ دیتے ہیں کہ جس وقت آدمی زکاة دے تو اس پیسے کی زکاة بھی دے جو پیسہ جمع ہو گیا ان حساب کو پہنچ گیا سال میں اور پھر جتنا دکان میں مال رکھا ہے اس کا بھی حساب کرے اور حساب کر کے جتنے کا وہ مال2:47تو حالانکہ مال تجارت کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے زکاة کی کوئی حدیث نہیں ہے اس بارے میں صرف ایک رویت ملتی ہے عمر بن خطاب کا قور ملتا ہے کہ ایک آدمی ایک دفعہ عمر بن خطاب نے دیکھا کہ چمڑا اپنے کندے پہ اٹھا ہوئے بیچنے کے لیے لے جا رہا تھا تو عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا اس کی تم زکاة دیتے ہو اس نے کہا نہیں امیر الرومنی تو فرمایا اتارو اس کو اب اتارا تو انہوں نے اس کا حساب لگایا اور حساب لگا3:17سندر ضعیف ہے تو اس وجہ سے صحابہ اکرام ہمارے تاجر تھے ہمارے صحابہ تاجر تھے اور تجارتی کاروبار کیا کرتے تھے تو اس لئے کسی صحیح حدیث میں نہیں ملتا کہ انہوں نے مال تجارت میں اس طرح کی زکاة لی ہو جو مال ان کا رکھا ہوا ہے نہیں بکھا ہے تو اس وجہ سے صحیح قول یہ ہے اور پھر اس لئے بھی اب دیکھئے اس پہ آپ اندازہ لگائیں یعنی جو مال آدمی کا بک گیا ہے سال میں اس پہ آدمی زکاة دیتا ہے اور پھر3:42اس وقت پورے مال کی بھی مالیت نکال کر لگا کر اس کی بھی زکاة دے دے پھر جس وقت جو ہے سال پھر گزرے وہی مال بکا جتنا اس کے اندر بکا پھر اس کے پیسے بن گئے اس مال کی زکاة تو پہلے دے چکا ہے وہ اسی پیسے کے جو مالیت کا مال ہے پہلے اس کی زکاة دے چکا ہے پھر دوسری بار دوسری زکاة دے تو اس وجہ سے4:01یہ مالِ تجارت میں زکاة نہیں ہے تو یہ ہم نے کافی لوگوں کو پوچھا ہم سے کافی لوگوں نے تو لوگ بولتے ہیں بھی ہاں مالِ تجارت میں بھی زکاة نہیں ہے تمہارے نظر زیورت میں بھی زکاة نہیں اور پھر تو آدمی یہ ہے مقصد ہے کہہ رہا فری ہے ہم کہتے ہیں بھی فری نہیں ہے فری نہیں ہے یہ یہ جو ہے ان لوگوں کے یہ چھوٹے چھوٹے کاروباری ہوتے ہیں بیچارے اور جو ہوتے ہیں بڑے کاروباری ان کے تو پیسہ بینکل سے بڑا ہوتا ہے خالی یہ نہیں کہ وہ بیچاروں کا سال کے اندر جو ہے مثلا4:30درہم چاندی کے برابر یعنی بیس دینار کے برابر بیچاروں کے چھوٹا تاجر ہے یہ یہ چھوٹا تاجر ہے جو بیچارہ پرا کنبہ پار رہا ہے باقی جو بڑا تاجر ہے اسلام نے اس تاجر کو ریائد دی ہے یہ صرف آپ نے اس پیسے کی زکاة نکالے جو پیسہ اس کا ساتھ بر میں جمع ہو گیا اور نساب کو پہنچ گیا باقی جو مال اس کا رکھا ہے یہ اسلام اس کے اوپر بوجھ نہیں رہتا جو بڑے تاجر ہیں بڑے کاروباری ہیں ان کے جو پینکوں میں پیسہ پرا رکھا4:57تو اس وجہ سے کہتے ہیں میاں تم تو چھٹی کر دی پھر دوسری بات یہ ہے ہم کہتے ہیں زکاة مفروضہ الگ چیز ہے اور پھر صدقہ عام خیرات الگ چیز ہے اس لیے بھی ہم اضافت کرتے ہیں اس کی ہم کہتے ہیں کہ جب تک ضرورت باقی ہے جب تک ضرورت باقی ہے معاشرے کے اندر ایک انسان کے کنبے قبیلے و خاندار میں ضرورت باقی ہے اور اس کے آدمی کے پاس مال اپنے خرچے سے زیادہ ہے بچا ہوا ہے اس کے پاس زیادہ ہے5:21سال بھر کے خرچے سے مرز زیادہ ہے تو اس کو اپنے پاس رکھنا حرام ہے جب تک اس نے اپنے قمبے قبیلے رشتداروں میں حاجت اور ضرورت مند موجود ہیں اگر نہیں وہ سکات دے بھی دے اور یہی قرآن و حدیث کا مفہوم ہے5:34آدمی یہ نہیں کہ میں نے جنہاں چاہے دو روپے آٹھا نیس سو کے حساب سے میں نے زکاة دے دی اور باقی کوئی بھائی مر رہا ہے مرنے دو بہن مر رہے ہیں مرنے دو بھوک سے مر رہا ہے کوئی مقروض ہے کوئی جیلو میں ہے قرض ہونے کی وجہ سے کسی حالت میں ہے کسی حالت میں نے جی زکاة دے دیا میرو پر تو پورا مال حرام ہے اور جناب اس نے جو ہے امبار کے امبار ڈھے لگا رکھے ہیں گندم کے اناج کے اور یا پھر اس نے جو ہے بینکوں میں پیسہ بھر6:00اسلام یہ کہتا ہے جب تک ضرورت باقی ہے اس آدمی کو اپنے اس میں سے ان کی مدد کرنی چاہیے اسلام کا یہ مفہوم ہے تو اس وجہ سے یہ سمجھ لینا کہ جناب تم زکاة نہیں کہتے تو باقی دینا ہی کچھ نہیں یہ بات غلط ہے جنت اللہ تعالیٰ کی مہنگی ہے لہذا آدمی کو جنت کے لیے اپنا ذاتی پیسے میں سے خرچ کرے تب جنت ملے گی اللہ کی مفروضہ زکاة دیتا ہے تو کیا لینا ہے اس نے جنت ملے گی دو روپے آٹھا نویں دو روپے آٹھا نویں جنت نہیں ملتی گئ6:30جو تمہارے دل کو لگے وہ صدقہ کرو جنت رہنے کے لیے جنت ہم نے بہت مہنگی بنائی ہے سوال نمبر نو میں غیر مقلدین کے انزید چھے چیزوں کے سوا باقی تمام اشیاء میں سود لینا جائز ہے6:44چھے چیزیں حدیث کے اندر مذکور ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس طرح کی حدیث آتی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چھے چیزوں کا ذکر کیا ہے سونا ہو گیا چاندی ہو گیا گندم ہو گیا جو ہو گیا اور کھجور ہو گیا اور نمک ہو گیا آپ نے فرمایا کہ اگر ان کی آپس میں تبادلہ ہے دونوں جن سے ایک دونوں طرف7:11ایک ہی جنس ہے سونے کے ساتھ یعنی اگر تبادلہ ہو رہا ہے چاندی کے ساتھ ہو رہا ہے گندم کا گندم کے ساتھ اگر دونوں طرف سے ہم جنس یعنی چیزیں ہیں تو پھر دو چیزیں ہرام ہیں اس کے اندر ایک تو برابری برابری اس کو لینا دینا ہوگا ظاہر ہے برابر لینا دینا کون کرے گا کیونکہ اس میں تو فیضہ نہیں کسی کو تو دوسری بات یہ ہے کہ یدن بھی یدن ہوگا یعنی درمیان میں ادھار نہیں ہوگا مثلا ایک آدمی آئے دے پھر دوسرے سے کر لے یا ایک گ7:40تو اس وجہ سے دو چیزیں حرام ہیں اس کے اندر اگر دونوں جنسیں ایک ہیں تو اگر جنسوں میں اختلاف آگیا ایک طرف سے سونا ہے دوسرے طرف سے چاندی ہے ایک طرف سے گندم ہے دوسرے طرف سے جو ہے ایک طرف سے کھجور ہے دوسری طرف سے کوئی دوسری چیز ہے تو پھر اس کے اندر برابری تو شرط ہے برابری شرط ہے لیکن یدن بی یدن کی برابری شرط نہیں ہے برابری شرط نہیں ہے کیونکہ وہ دوسری جنس ہے وہ دوسری جنس ہے اس کے قیمت الگ ہے اس کے الگ ہے8:10اتار چڑھو جائز ہے کمی بیشی جائز ہے لیکن یدن بھی یدن کی شرط رہ گی ہاتھ و ہاتھ کی یعنی اس میں ایک طرف سے ادھار جائز نہیں ہے تو یہ چھے چیزیں ہیں اور ان چھے چیزوں کے علاوہ بہت سی اور چیزیں ہیں تو اکثر فقہانیں جو ہے اور چیزوں کو بالقیاس جیسے لوہا ہے جیسے تامبہ ہے بہت سی ایسی چیزیں ہیں تو انہوں نے بالقیاس دوسری چیزوں میں بھی سود کو حرام قرار دے دیا لوہے کا لوہے سے تبادلہ ہو تامبے کا تامبے سے ہو8:37وغیرہ وغیرہ کر اس طرح انہوں نے کہا کہ اس کے اندر بھی حرمت آئے گی لیکن دوسرے فقہ یہ کہتے ہیں علماء یہ کہتے ہیں کہ چونکہ امام ابن حضر رحمت اللہ نے بھی یہ لکھا ہے کہ آگے مقصد بلقیاس حرمت جاری نہیں ہوگی قرآن مجید حضیث کے اندر صرف چھ چیزوں کا ذکر ہے لہذا چھ چیزوں کے علاوہ کسی چیز کے اندر سود نہیں آئے گا باقی یہ مسئلہ کا صحیح حل ہے اور کیوں اس وجہ سے9:03اس وجہ سے کہ ان کے حرمت مشکور نہیں ہے اور محرم اور محلل اللہ کی ذات ہے اللہ تعالیٰ نے جب اسے حرام نہیں کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی کسی دلیل میں حرام نہیں کہا ہے تو لہذا بالقیاس ان کی حرمت ثابت نہیں ہوگی بالقیاس ثابت نہیں ہوگی اور بالقیاس کسی چیز کی حرمت بھی ثابت نہیں ہوتی تو یہ چیز ہے اور قیاس ہاں اگر معقول قیاس ہو تو ٹھیک ہے لیکن یہاں قیاس معقول نہیں ہے تو اس وجہ سے ان کے حرمت جو ہے وہ ثابت نہیں ہو سکتیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات6 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04اگلی: قسط 7→