Lectures & Remindersویڈیومقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 1admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:35اور یہ قرآن مجھ پر اس لیے اتارا گیا ہے کہ اس کے ذریعے سے تم کو اور جس شخص تک وہ پہنچ سکے آگاہ کروں1:04اس کا نام ہے قرآن و حدیث کے خلاف غیر مقلدین کے پچاس مسائل حضرت مولانا مفتی سید مہدی حسن شاہ جہانپوری1:53سابق صدر مفتی دار العلوم تیوبند شاہ کردہ جمعیت علماء ہند نیدہلی انڈیا اور بموقع تحفظ سنت کانفرنس زیر احتمام جمعیت علماء ہند اور لکھا ہے ید اللہ علی الجماعہ ید اللہ علی الجماعہ اور جماعت کے اوپر اللہ کا ہاتھ ہے اس رسالے کے اندر یا اس2:29کہ اندر اس نے تقریبا پچاس سوالات علماء اہل عدیث سے کیے ہیں جن کو اس نے غیر مقلدین کے الفاظ سے ہر جگہ پر لکھا ہے غیر مقلدین سے پچاس سوالات چونکہ ہمارے علماء اہل عدیث ان سے فقی مسائل پر بات کرتے آئے ہیں کہ تمہارے فقی مسائل اکثر جو ہیں سب کو ہم نہیں کہتے فقی جو مسائل تمہارے اکثر ہیں قرآن و حدیث سے ٹکراتی ہیں لہذا ایسے مسائل کو ترک کر دیا جائے چھوڑ دیا جائے اور اہمہ جن سے یہ منقول ہیں2:59ان کے لیے جو ہے مغفرت کی استغفار کی دعا کی جائے لیکن کیونکہ یہ لوگ نہیں چھوڑنے والے اس وجہ سے ان لوگوں نے اپنے عوام کے جذبات کو تھنڈا کرنے کے لیے تو اپنی طرف سے علماء اہل عزیز کے اوپر سوالات کی بھوچھار کر دی اور ایسے سوالات بلکل بےہودہ اکثر سوالات ان کے بےہودہ ہیں بلکل یعنی غلط اور بعض مسائل تو ایسے ہیں کہ مسائل ہیں ان کے3:25اور انہوں نے ہمارے بعض علماء اہل عزیز کی طرف انہیں منصوب کر دیا مثلاً سب سے پہلا مسئلہ نمبر ایک جو اس نے لکھا ہے کہ غیر مقلدوں کا مذہب ہے غیر مقلدوں کا مذہب ہے کہ اگر رنڈی نے زینا سے مال کمائا اور اس کے بعد اس نے توبہ کر لی تو وہ مال اس کے اور تمام مسلمانوں کے لیے حلال اور پاک ہو جاتا ہے3:52دیکھو فتوہ مولوی عبداللہ صاحب غیر مقلد غازی پوری مورخہ تیویس ربیعالآخر تیرہ سو انتیس حجری مولوی عبداللہ صاحب غیر مقلد اور دہلی میں امام سمجھے جاتے تھے اور اہل حدیث ان کے فتوہ پر عمل کرتے تھے اور امام ابو حنیفہ کا مسئلہ اور ہے بورندی کے بارے میں نہیں یعنی آخر میں اس نے یہ کہا ہے کہ امام بنحمد اللہ علیہ کی طرف بھی یہ مسئلہ ایک منصوب ہے ان کی فقہ کے کتابوں میں4:19اور کہتا ہے وہ امام صاحب کا مصرہ جو ہے وہ رنڈی کے یعنی اجرت کے بارے میں نہیں بلکہ وہ کسی اور بارے میں ہیں اب اس نے یہ مثال لکھا ہے کہ رنڈی نے جو زنا سے مال کمایا اور پھر اس نے توبہ کر لی تو اس کا مال اس کے لئے آنان ہے اس نے حوالہ دیا ہے ایک عالم مولانا عبداللہ صاحب غازی پوری کا اور مولانا صاحب عبداللہ صاحب غازی پوری کا حوالہ دے کر تو اس نے تمام علماء اہل عزیز یا تمام جماعت اہل عزیز کا مذہب اس کو قرار دے دیا4:50حالانکہ یہ بات اس لیے غلط ہے کہ جب ہم غیر مقلد ہیں اور جب انہوں نے ہمارا نام ہی غیر مقلد رکھا ہے جب کہ ہم اپنے آپ کو غیر مقلد نام نہیں رکھا ہم نے اپنا ہمارا نام تو جماعت احردیس ہماری جماعت کا نام ہے اور انہوں نے غیر مقلد رکھا ہے معلوم ہوتا ہے اس مولی صاحب کو تقلید کا مانے ہی نہیں آتا اس مفتی صاحب کو جو دیوبند کے مفتی صاحب تھے یا آتا بھی ہے تو یہ دھوکہ دہی فریب دہی اور بے مانی سے کام لیتے ہیں5:15کیونکہ جب غیر مقلد کا معنی یہ ہے کہ سوا قرآن اور حدیث کے غیر مقلد کسی کی بات کو تسلیم نہیں کرتے ہیں نہ کسی عالم کی بات کو اہمیت دیتی ہیں نہ کسی فقی کی بات کو اہمیت دیتی ہیں نہ کسی صحابی کی بات کو اہمیت دیتی ہیں جب صحابی کی بات اس کے اپنے رہ سے ہو عقل سے ہو قرآن و سنت سے نہ ہو5:37نہیں اہمیت دیتے اور اسی کو غیر مقلد کہا جاتا ہے ایسے ہی آدمی کو جو سوائے قرآن و حدیث کے کسی بات کو تسلیم نہیں کرتا تو مولانا عبداللہ غازی پوری کا فتوہ سب اہل عزیزوں کے لئے کیسے ہو جائے گا لہذا اس کا یہ کہنا غیر مقلدوں کا مذہب ہے یہ پورے کے پورے پچاس مسائل میں اس نے یہ کیا ہے کہ ایک عالم کا حوالہ دیتا ہے فنہ عالم اہل عزیز نے یہ مسئلہ لکھا یہ سب غیر مقلدوں کا مذہب ہے6:00تو اس لئے ہم یہ اول میں وضاحت کر دیں کہ یہ جھوٹ ہے فریب ہے دھوکہ ہے اور پھر جہالت کی بات بھی ہے ساتھ میں کیوں اس وجہ سے جب تو ہم خود غیر مقلد کہتے ہو تو غیر مقلد کا مطلب یہ ہے کہ ہم قرآن و حدیث کے علاوہ کسی عالم کی بات کو نہیں تسلیم کرتے تو ایک عالم کا گر فتوہ دیا ہے تو اس کی ذات تک محدود رہے گا اگرچہ وہ اہل حدیث ہے غیر مقلد ہے جو بھی اس کی ذات تک فتوہ محدود رہے گا دوسرے اہل حدیث علماء کے لئے وہ نہیں ہوگا ق6:31عوام اہل عزیز ان کے لئے بھی قابل قبول نہیں ہوگا جب تک اس کی دلیل قرآن و حدیث سے نہ ہو تو اس لحاظ سے پوری جماعت اہل عزیز کا یہ مسئلہ نہیں ہے جماعت اہل عزیز کا پوری کا یہ مسئلہ نہیں ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ اصل میں یہ مسئلہ خود حنفیہ کا ہے اس لئے6:54ہم اس کو حنفیہ کی فقہ حصے ہی ثابت کرتے ہیں اور اس نے جو آخر میں لکھا ہے کہ امام انیب رحمت اللہ علیہ سے جو یہ قول مذکور ہے یا فقہ کے کتابوں میں تو وہ رنڈی کے بارے میں نہیں ہے اس نے یہ اتنا بڑا جھوٹ بولا ہے عوام الناس کے سامنے کاش کہ ہمارے حنفی مقلدین حضرات وہ اپنے آنکھیں کھولیں اور ہماری یہ قیسر دیکھنے کے بعد اب تو آنکھیں ان کی کھول جانی چاہیے کہ ہم ان کی خود کتاب کا حوالہ دیتے ہیں اس مقام پر7:21ان کے مذہب کی سب سے بڑی کتاب جس کو فتاوہ شامی کہا جاتا ہے یہ اصل میں در مختار کی اشارہ ہے یہ در مختار کی یہ اشارہ ہے اس کا نام ہے اصل کتاب کا حاشیہ رد المختار على در المختار اس کے لکھنے والے ابن عابدین ہیں یہ شام کے رہنے والے تھے شام کے علماء میں سے ہیں ہانفی ہیں تو اس وجہ سے اس کو پاکستان انڈیا بنگلہ دیش وغیرہ میں اس کو فتاوہ شامی کہا جاتا ہے7:53اس کتاب کا صفحہ ہے چھیالیس اس کتاب کا صفحہ ہے چھیالیس اس کے اندر انہوں نے چالی کہا ہے کہتے ہیں وَفِي غُرَرِ الْأَفْقَارِ عَنِ الْمُحِيطِ محیط یہ ان کی فقہ کی کتاب ہے8:10اور غرر الافکار والے نے المحیط سے نقل کیا ہے مَا أَخَذَتْهُ الزَّانِيَةُ إِنْ كَانَ بِعَقْدِ الْإِجَارَةِ فَحَلَالٌ عِنْدَ أَبِي حَنِيفَةً لِأَنَّ أَجْرَ الْمِثْلِ فِي الْإِجَارَةِ الْفَاسِدَةِ طَيِّبٌ وَإِنْ كَانَ الْقَسَبُ حَرَامًا وَحَرَامٌ عِنْدَهُمَا8:32لکھا ہے اس نے کہ وہ زانیہ عورت جو کچھ عجرت لیتی ہے ما آخذت ہو زانیہ تو زانیہ عورت جو عجرت لیتی ہے زنا کے عجرت8:43اگر عقد اجارہ سے ہے اگر دونوں کا عقد ہوا ہے عقد اجارہ جسے کہتے ہیں ان کے آپس میں مہدے سے ہوا ہے تو حلال ہے وہ عجرت نزدیک ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے اس وجہ سے کہ عجارہ مثل جو ہوتی ہے عجارہ فاسدہ میں وہ طیب ہے پاک ہے اگرچہ اس کا سبب اور اس کا عمل حرام ہے اور لیکن یہ صرف امام انیفہ کا مذہب ہے اور امام عجیب صف قادی اور امام محمد کے نزدیک حرام ہے9:09یعنی اس مقام پر امام ابو نبا کی تقلید خود ان دونوں بزرگوں نے امام یوسف قاضی نے اور امام محمد نے دونوں نے تقلید چھوڑ دی دونوں نے تقلید چھوڑ دی لیکن امام ابو نبا رحمت اللہ علیہ کہ اس مظہر کو آج تک بھی ہم فید9:25یعنی مانتے آ رہے ہیں تو اس کتاب کے اندر صاف طور پر موجود ہے کہ یہ اجرت زانیہ کی اجرت کے بارے میں ہے امام بنی ورحمت اللہ علیہ کا قول جس کو انہوں نے حلال طیب کہا ہے لہذا اس نے جو اس کتاب کے اندر جھوٹ بولا ہے کہ وہ رنڈی کے اجرت کے بارے میں نہیں ہے تو یہ جھوٹ ہے اس کا لہذا یہ جھوٹ کا اس کو قیامت کے دن جواب دینا ہوگامکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات1 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04اگلی: قسط 2→