Lectures & Remindersویڈیومقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مقلدین کے پچاس سوالوں کے مفصل جواب دیئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00یہ ہے کہ مذر نہ ہو صحت کے لیے یہ طیبہ سے مراد ہے اور خبائص سے مراد ہے ہر وہ جانور جو صحت کے لیے مذر ہو طبیبی طور پر تو اس لیے خبائص علاتو الحرام ہے اور طیبات علاتو الحلال ہے اب یہ جانور طیبات میں سے ہے یا خبائص میں سے ہے یہ اللہ تعالی بہتر جانتا ہے تو اس وجہ سے یہ کتابوں کے اندر یا جہوانات کے کتابوں میں ہیں وہ دیکھا جا سکتا ہے اس کا حل تو اس لیے اس کو حرام اور حلال کہنا دونوں میں سے اس مسئلے کی بنیاد اسی چیز پر ہے تو اس وجہ سے0:29یہ اس کو طیبات میں سے اگر ہے تو حرام ہے اگر خبا اس میں سے ہے تو حرام ہے مثلاً برپن تعلیم میں اس کہتا ہے غیر مقلزین کے نزدیک ان شہروں میں کافروں سے ہیلا کر کے سود لینا جائز ہے غیر مقلز کے نزدیک ان شہروں میں ان شہروں میں اب دیکھو ایسا جملہ اس نے نقل کیا کوئی سمیں پہ نہیں آرہا کیا ہے ان شہروں میں ان شہروں میں پوری بارہ تو نقل کر کم سے کم ہوگا تو نہیں گل بڑھ نا آگے پیچھے کوئی نقل کرے گا تو بکڑا جائے گا0:56کہتا ہے غیر مقلدین کے نزدیک این شہروں میں کافروں سے ہیلا کر کے سود لینا جائز ہے اگر کسی نے لکھا بھی ہے تو ہم اصل اپنے مسئلے کی نوعیت بیان کرتے ہیں کیونکہ ہم تو کسی کے مقلد نہیں ہم تو قرآن حدیث والے ہیں بھائی بات اصل میں یہ ہے کہ سود جو ہے وہ1:24دولت اسلامیہ میں ہو اسلامی ملک کے اندر ہو غیر اسلامی ملک کے اندر ہو یہ تفریق تو انہوں نے کر رکھی ہے نا کہ وہاں اگر جائے آدمی وہاں جا کر زنا کرے اگر غیر اسلامی ملک میں جائے زنا کرے تو اس پر حد نہیں وہاں سود لینا بھی جائد ہے ساجد بھائی کے لئے انہوں نے دوسرے کو سود لے دے سکتے ہیں یہ ساجد بھائی کے لئے چھوڑ دی ہوئی ہیں انہوں نے مگر یہ تو غیر مقلد بنے پھرتے ہیں یہ اُٹھا ان کے دشمنی کر رہے ہیں یہ1:47اپنا بھی نقصان کر رہے ہیں ان کے مذہب کے اندر تو یہ ہے کہ بھئی سود لینا یعنی ہندوستان کے اندر جو غیر اسلامی سلطنت ہے اس کے اندر سود لینا مسلمان لے مسلمان سے مسلمان غیر مسلم سے لے اللہ تول جہد ہے کہو پیو مزے کرو ٹھیک ہے نا وہاں تو رواہ ہے نہیں تو کہنے سے مقصد یہ ہے کہ سود اللہ تول حرام ہے اسلامی سلطنت میں ہو غیر اسلامی سلطنت میں ہو تو اس وجہ سے اس نے جو لکھا ہے اگر یہ کسی کا قول ہے بلا دلیل ہے بلا دلیل ہے2:16اور اگر کوئی اس کی دلیل پیش کر دے اگر ہم تک پہنچ جائے قرآن میں سے یا حدیث میں سے کہ فلاں جگہ پہ ہے یا جیسے اس نے لکھا ہے تو ہم اسے تسلیم کر لیں گے اس دلیل کو لیکن لگتا ہے یہ کہ اس بارے میں کوئی دلیل نہیں ہے اسلام نے کوئی ایسا فرق نہیں رکھا کہ فلاں موقع پر سود حرام ہے تو فلاں موقع پر نہیں ہے اس لئے اللہ تعالی سود حرام ہے ہر جگہ پر مسئلہ آگیا ہے نبر چھاریس غیر ملک مقلدین کے نزید جانور کے زبا کرتے وقت2:46اس مسئلے کا حل بھی یہی ہے کہ اس آدمی نے جگہ پر جو مسئلہ لکھا ہے یہ ہمارے جس عالم کا بھی مسئلہ ہے یہ اپنے جگہ پر صحیح ہے اس وجہ سے کہ ہر غیر مقلد نزدیک جانور کے زبا کرتے وقت بسم اللہ نہیں پڑی اس میں مسئلہ ہے مسلمان کے لیے ہے یہ مسئلہ غیر مسلم کے لیے نہیں ہے مگر اس نے یہاں ڈنڈی جو ماری ہے یہ ڈنڈی جو ماری ہے غیر مسلم کے لیے نہیں ہے یہ3:10اگر کتاب کے اندر اصل میں دیکھ لیا جائے تو قطعی طور پر مسئلہ غیر مسلم کا یہ ہے مسلمان کے لئے مسلمان اگر قصدن بھی بسم اللہ نہیں پڑھتا اور مسلمان اگر بھول کر بسم اللہ نہیں پڑھتا دونوں ہاتھوں میں مسلمان کا زبیعہ حلال ہے قصدن بھی اگر جنا پڑے مسلمان اس کا زبیعہ حلال ہے کیوں اس وجہ سے کہ مسلمان جو ہے وہ معاہد ہیں اور ہمیشہ اس کا عقیدہ ہے اس کے دماغ میں اس کے زبان میں اس کے جو ہے وہ3:37لیکن ہم یہ نہیں کہہ رہے ہیں کہ مسلمان نہ پڑھے ہمیشہ مسلمان اس پر اعمال کرنا شروع کر دیں مسئلہ یہ ہے کہ کسی موقع پر اگر مسلمان کسی مسلمان نے قصدر بسم اللہ نے پڑھی ساجد بھائی یہ مسئلہ کو فرق کو سمجھ لیں کہ اگر ہم یہ مسئلہ بیان کر رہے ہیں تو اس لئے ہم لوگوں کو چھوٹ دے رہے ہیں کہ قصدر بسم اللہ نہ پڑھیں کہتے جاؤ پیتے جاؤ فرق ہے دونوں باتوں میں مسئلہ کی بنیاد یہ ہے کہ مسلمان کو قطی طور پر بسم اللہ تر قصدر نہیں کرنا چ4:03لیکن مسئلہ یہاں جو بنیاد ہے جس مسئلے کی کہ مسلمان نے کسی موقع پر کوئی جاہل ہے بے وقوف ہے ان پڑھ ہے اس نے قصدن بسم اللہ ترک کر دی کیا اس قسم کے جنور کو ہم حرام کہیں گے قصدن نہیں نہیں کہیں گے اس وجہ سے کہ مسلمان جو ہے مسلمان نے اسے زبا کیا ہے اور مسلمان کیونکہ مسلمان علات القلمہ کا وہ پڑھنے والا ہے قلمہ کو ماننے والا ہے اگرچہ زبان نے وہ قلمہ اس وقت اسے نہیں پڑھے قلمہ تو نہیں بھارے لوگوں قلمہ ہی کہتے ہیں بسم اللہ اس نے نہیں پڑھا تو اس لیے4:31کھاتے وقت جو ہے اس کا آدم بسم اللہ پڑھ لے اور اس سے یہ حدیث بھی اس حدیث اس طرح کیا جا سکتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہ مدینہ کے اندر جو قصاب ہیں گوشت بیچتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم کو نہیں معلوم کہ ان لوگوں نے زباہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھی بھی ہے یا نہیں تو اللہ کے نبی نے فرمایا کہ تمہیں یہ حکم نہیں ہے کہ چاند بین کرتے رہو کس نے پڑھی کس نے نہیں پڑھی ابھی مثال طور5:00اور دو بابی پتہ نہیں کون سے لائے جو بریلوی ہے جو بندی ہے پتہ نہیں کون ہے مشرق ہے مباہد ہے مشکل ہو جائے گی ہمارے لیے پوری زندگی ہندو کی طرح گوشت بھی کھانا بند ہو جائے گا ہمارے لیے تو بڑا مسئلہ مشکل ہو جائے گا تو اس لیے اسلام نے جو ہے کوئی پابندی نہیں لگی تو آپ نے فرمایا کہ تم ایک ٹو میں نہیں پڑھو جب مسلمان بیج رہا ہے گوشت اور مسلمان ظاہر ہے کہ زبا مسلمان نے کیا ہے5:22اگر جو اس نے بسم اللہ پڑھے نہیں پڑھا تم جس وقت اسے کھاؤ بسم اللہ پڑھو اسی سے علماء نے استضلال کیا ہے کہ اگر مسلمان نے کسی موقع پر اگر قصدن بھی بسم اللہ نہیں پڑھی تو اس کا زبیہ حلال ہے اگر کسی موقع پر کوئی ایسی حدیث اگر مل جائے اگر اس مقلد کے پاس اگر حدیث ہے کہ قصدن بسم اللہ ترک کرنے والے کا زبیہ حرام ہے تو پیش کریں اگر نہیں ہے تو اس وجہ سے وہ زبیہ اس کا مسلمان کا حلال رہے گا اور اس کے بعد مسئلہ آگے ہے5:50اس مسئلہ میں اس نے لکھا ہے کہ اس میں امام بخاری کے مقلد ہیں اہل عزیز میں غالباً یہ لکھا ہے کہ بسم اللہ اس کا کھانا جائد ہے سامرودی صاحب اس مسئلہ میں امام بخاری کے مقلد ہیں اس لئے بخاری کے ترجمت الباب کو ذکر کیا ہے مذہب نعمانی میں بسم اللہ تو ہے خواہ کسی قسم کی ہو آپ کہیے کہ آپ کے یہاں تو بسم اللہ ہی ندارد ہے نکٹوں اور ناک والوں کی مثالیں کیا گیا لکھا ہے بہرحال تو اب یہ دلیل بھی اس نے دے دی اگر امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے لکھ6:20انہوں نے جو ہے ضرور ہے کسی صحابی یا کسی تابی یا کسی کا لازم قول دیا ہوگا اور کسی قرآن کے ایسے اظہار کیا ہویا برال مسئلہ جو ہے وہ کلیر ہے اور صاف ہے وہ یہی ہے کہ اس قسم کا جانور مسلمان اگر صبح کرے تو حلال ہے اس میں امام بخاری رحمت اللہ علیہ کا جو حوالہ دیا قطی ہمارے لئے حجت ہے کیونکہ وہ ہمارے لئے حدیث کی کتاب ہے اور ہمارے لئے حجت ہے6:43اور اس کے بعد پھر انہوں نے کہا مسئلہ سنتالیس میں قفر کی حالت میں اگر کسی کافر نے منت مانی تھی تو غیر مقلدین کے ندیق مسلمان ہونے کے بعد اس منت کا پورا کرنا واجب ہے اور فرجہ دی اسی طرح حالت قفر کی جتنی عبادتیں ہیں سب کی قضاء کرانی چاہیے یہ آگے اس نے جملہ فٹ کیا اس کے اوپر یعنی تانو تشنی کی ہے قفر کی حالت میں اگر کسی نے منت مانی تھی تو غیر مقلدین کے ندیق مسلمان ہونے کے بعد اس کا منت7:08اس مسئلے کی اصل نوعیت یہ ہے یہ مسئلہ میں جدہ صحیح ہے اس مسئلے کی وجہ یہ ہے صحت کی کہ عبادات جتنی بھی ہیں مثلا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہے قیدہ ہے اصول کا یعنی اسلام یہ قیدہ ہے تاکہ آپ لوگوں کو فائدہ ہوئے اس قیدے سے قیدہ یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر وہ شخص جس نے جاہلیت میں کوئی بھی اچھے کام کیے تھے7:31اور بعد وہ مسلمان ہو گیا کیونکہ غیر اسلامی حالت میں تو اس کا وہ عمل قبول نہیں تھا لیکن اسلام لانے کے بعد اللہ تعالیٰ جمع ان عبادات کا اس کو سواب دے گا جتنے وہ جہلیت میں کر چکا تھا غفر کی حالت میں دیکھئے اللہ تعالیٰ کا جتنے بھی یعنی نیکی کے کام کر چکا تھا وہ اللہ تعالیٰ سب کا اس کو فیدہ دے گا اس کا سواب دے گا اس کو جو جہلیت میں اس نے کیے تھے اور اگر کوئی آدمی مختاد ہو گیا مثلا8:00مرتضی ہو گیا تو ظاہر ہے کہ اس کے اگلے پیچھلے نیکیاں خاتم تو اس بارے میں ایک حدیث ملتی ہے وہ یہ ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دبا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ میں نے جاہلیت میں اعتقاف کی میں نے اعتقاف کی نیت کی تھی جاہلیت میں جب مسلمان نہیں تھا تو کیا آپ نے فرمایا آپ نے فرمایا جاؤ اپنی منت پوری کرو اس وجہ سے کہ یہ عبادت ہے8:26اب عبادت کوئی بھی آدمی نے جہلیت کے زمانے میں بھی عبادت کی نیت کی تھی امنت مانی تھی تو اسلام لانے کے بعد بھی اسے پورا کرنا ہوگا یہ دوسری بات ہے اس کے پر فرض نہیں رہے گی یہ اپنی جگہ ہے مثلا کیونکہ فرائض تو ایک مسلمان پر مسلمان ہونے کے بعد لاغو ہوں گے اللہ کے نبی نے اسے اس لیے کہا مستحق دور پر یعنی آپ کو اس کا سوا ملے گا اگر مسلمان کوئی نہیں کرتا جہلیت کے زمانے میں منہ تو اس کی8:50فرض نہیں رہ گئے اس کے اوپر یہ بھی مسئلہ کی نویت میں بتا دوں فرض نہیں رہ گئے اس کے اوپر کیونکہ احکامات اسلامیہ جو ہیں وہ اسلام بنانے کے بعد لاغو ہوتے ہیں مسلمان پر اس سے پہلے مسلمان نے جو بھی کوئی نیت کی ہے منت کی یا کسی چیز کی بھی اس کے اوپر وہ لاغو نہیں ہوگا لیکن آپ نے فرمایا اس پر تو ممل کر سکتے ہو کا مطلب یہ ہے تمہیں اس کا ثواب ضرور ملے گا تو اس لئے اس بات کی دلیل ہم صحابی کے قوم کو حجت مانتے ہیں پھر اللہ کے نبی کہتے ہیں صحیح9:17یہ مسئلہ جس نے بھی لکھا ہے صحیح ہے اور صحیح طریقے سے ثابت ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات29 / 311مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 19:592مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 29:583مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 37:244مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 47:235مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 59:346مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 69:337مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 77:128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 87:109مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 97:0610مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 107:0611مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 117:0512مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 129:5213مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 137:3314مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 147:3215مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 157:3116مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 167:3117مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 176:4418مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 186:4419مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 196:4320مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 207:3721مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 217:3622مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 226:5323مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 236:5324مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 248:3225مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 258:3226مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 268:5227مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 278:5128مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 289:2429مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 299:2430مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3010:0231مقلدین کے 50 سوالوں کے جوابات - 3110:04اگلی: قسط 30→