Lectures & RemindersVideoمومن کا ہتھیار - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مومن کا ہتھیار دعا ھے کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم قل هذه سبینی ادعو الى اللہ على بصيرة انا ومن اتبعني وسبحان اللہ قل هذه سبینی ادعو الى اللہ على بصيرة انا ومن اتبعني0:32وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَمَا أَنَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ4:45وَشَرَّ الْأَمُورِ مُحْدَثَتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلَّ بِدْعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ5:13قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَ فِي كَلَامِهِ الْمَجِيدِ اَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِلَ لِمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بسم اللہ الرحمن الرحیم5:41اللہم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انکا حمد و مجید اللہم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انکا حمد و مجید تمام قسم کی حمد و سنا کی بریائی اور بڑائی اس اللہ عز و جل کے لئے لائق و زیبا ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور بیش بہا درود و سلام از ذات مبارکہ متحرہ پر جن کا نام نامی اسم گرامی احمد مشتبہ محمد مصطفی صل6:11درادران اسلام نوجوان دوستو بزرگو اور بھائیو اور قابل احترام اسلامی ماں اور بہنوں آج بتاریخ گیارہ جماعت الاول چودہ سو چوبیس جری مطابق گیارہ جولائی سن دو ہزار تین عیسوی کے اس خدبہ جمعہ میں جس موضوع پر خطاب خدبہ دینے کا شرف حاصل کر رہا ہوں وہ موضوع ہے مومن کا ہتھیار مومن کا ہتھیار کیا ہے انشاءاللہ تبارک و تعالی آج کے اس خدبہ جمعہ میں اس کی تشریح اس کی وضاحت کی جائے گی6:42اللہ عز و جل سے دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی ہمیں اور آپ کو ان ہتھیاروں کو اپنانے کی توفیق عطا فرمائے اور ان اسلحوں سے لیس ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین اس سے پہلے کہ میں اپنے خدبے کا آغاز کروں اور وہ باتیں آپ کی خدمت میں رکھوں میں آپ حضرات سے ایک گزارش یہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ جمعہ کے دوران اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ گفتگو کرنا7:12یہاں تک کی اشارے سے کسی سے کسی کو منع بھی کرنا کسی یہ بارے میں یہ حرام ہے اور جمعہ کے ثواب سے محرومیت ہے اس لیے براہ کرم صفیں بعد میں مرتب ہو جائیں گی انشاءاللہ تعالی آپ حضرات جہاں جگہ پائیں وہاں بیٹھ جائیں انشاءاللہ نماز جب شروع ہوگی تو اس وقت سب اپنی اپنی صفیں انشاءاللہ درست کر لیں گے کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم صفوں کی دوستگی میں اپنے7:39عامال کو باطل کرنے اور ان عجر و ثواب سے جو اللہ رب العزت نے رکھے ہیں خدبے میں اور آج کے دن اس سے محروم ہو جائیں میرے عزیزوں میرے دوستوں اور بھائیوں اس مختصر سی تمہید کے بعد ہم اور آپ اس حقیقت کو جانتے ہیں کہ انسان کی زندگی یہ خوشیوں اور غم غم مجموعہ ہے ہر انسان اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی8:15ایسے حالات سے ضرور دوچار ہوتا ہے اور ایسے مواقع اس کی زندگی میں آتے ہیں جہاں اس کے سارے دنیاوی وسائل اور اس کے سارے دنیاوی ذرائع اور اس کے سارے سہارے ٹوٹ جاتے ہیںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمومن کا ہتھیار1 / 71مومن کا ہتھیار - 18:372مومن کا ہتھیار - 28:373مومن کا ہتھیار - 38:374مومن کا ہتھیار - 48:375مومن کا ہتھیار - 58:376مومن کا ہتھیار - 68:377مومن کا ہتھیار - 78:36Sonraki: Bölüm 2→