Lectures & RemindersVideoمومن کا ہتھیار - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مومن کا ہتھیار دعا ھے کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00بجس تیرے کہیں سے کوئی طاقت و قوت نہیں مل سکتی ہے اے اللہ میری مدد فرماؤں یہ دعا تھے اللہ کے نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بظاہر جب سارے سارے سہارے ٹوٹ گئے اور مکہ کے سرداروں کے ظلم و ستم سہ کر جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے عزیزو یہ دعا کی تو یہ دعا اللہ کے ہاں قبول ہوئی اللہ اکبر اور اس کے بعد اللہ اکبر0:26ظلمتوں کی تاریخیاں ختم ہوئیں اور فتح کامرانی کی نوید مسررت آنا شروع ہوئی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو لوگ ظالم تھے اللہ اکبر ایک زمانہ ایسا بھی آیا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دست بستہ ہاتھ باندھ باندھ کر کے کھڑے تھے اللہ رب العزت نے اپنے نبی کو وہ مخام عطا فرمایا0:47اور اپنے عرش پر آسمان پر بلا کر اللہ کے نبی کے اتمنان اور تسلی کے سامان اللہ تعالیٰ نے مہیا فرمائے اور اس طرح سے اللہ کے نبی کی یہ دعوت حق پورے مکہ کے اندر مدینہ کے اندر اور اس طرح کفر کا خاتمہ ہوا اور اس طرح سے الحمدللہ اسلام کا بول بالا ہوا حقیقت یہ ہے میرے عزیزوں کی زندگی میں آنے والے یہ مسائل1:08اور یہ علام اور یہ رنج و غم اور مشکلات اور مہن خواہ انفرادی سطح کے ہوں یا اجتماعی ان سے نجات حاصل کرنے کا سب سے موثر اور سب سے بہترین ذریعہ اور سب سے قابل اعتماد ہتھیار اگر کچھ ہے تو وہ کیا ہے کیا ہے دعا ہے اللہ تبارک و تعالیٰ کو آواز دینا ہے اللہ رب العزت سے طلب کرنا ہے اور یاد رکھو زندگی جیے کش مکش دعا کے بغیر دعا کے بغیر اگر کوئی شخص یہ زندگی1:38گزار رہا ہے تو اس کا انجام اس کا انجام اس سپاہی کی طرح اس سپاہی کی طرح ہے جو گھمسان کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے ہتھیار کے بغیر میدان جنگ میں کوٹ جائے غزوِ بدر میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا غزوِ بدر میں نہت تھے مسلمانوں کو تین سو تیرہ کو ہزار کے مقابلے میں کھڑا کیا اور خود اللہ عزیز کے دربار میں گھٹنے ٹیک کر اللہ سے دعا کر رہے ہیں اے بارِ الہہ اے بارِ الہہ2:04میں نے چھوٹی سی مختصر سی جو محنت اور جد و جہد کی کا جو سمرہ تھا وہ میں نے میدانِ بدر میں لاکے ڈال دیا ہے اے اللہ اگر یہ مٹ گئے تو روئے زمین پر تیرا نام لینے والا کوئی نہیں حضرت ابوبکر صدیق جو حارس تھے نگرہ جو دروازے کے نگہبار مقرر تھے بار بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس گرہت کو اس رونے کو اور اللہ کے نبی کی اس گریہ وزاری کو دیکھ کر چادر مبارک جو کندھے سے ڈھلک جاتی تھی ڈھل جاتی تھی حضرت2:33کہتے ہیں اللہ کے نبی بس کیجئے اے اللہ کے نبی بس کیجئے اور اللہ کے نبی مسلسل رب سے دعا کر رہے ہیں جنگ جاری ہے لڑائی جاری ہے اللہ سے دعا کر رہے ہیں صحابہ صحابہ صحابہ دوڑے دوڑے آ رہے ہیں ہتھے و کاجہ بن میں سنائے انہیں کہا اللہ کے نبی تلوار مارتے مارتے کافروں کو میری تلوار ٹوٹ گئی اسی عالم میں نبی نے ایک خجور کی ڈنڈی دی اور کافروں2:55یہ لو جاؤ کفار کو قدر کرو حضرت اکاشا کہتے ہیں کہ میں وہ کھجور کی دنڈی لے کر کے میدان جنگ میں جس دم کودا ہوں اور میں نے کفار کے اوپر چلایا ہے اللہ کے فضل و کرم سے وہ تیز ترار تلوار بن جاتی اللہ ہو گئی دھر نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم دعا کر رہے تھوڑی دیر کے بعد نبوت کے چہرے پر خوش و مسررت کے مسکراہتیں کھیل گئی اور اللہ کے نبی نے حضرت ابو بکر سے کہا ابو بکر جاؤ مسلمانوں میں اعلان کر دو اللہ نے فرشتوں کے ذریعے تمہ3:26یہ دعا جب سارے سہارے ختم ہو جائیں جب کچھ نہ مادی وسائل اختیار کرو ایک شخص آیا نبی اکرین صلی اللہ علیہ وسلم دربار میں اور اس نے کہا ہے اللہ کے نبی اونٹ کو بادھو اور اللہ پر توقل کرو یا اونٹ کو چھوڑ دوں اور اللہ کے اوپر توقل کرو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما اعقل و توقل اونٹ کو بادھ لو پھر اللہ کے اوپر توقل کرو میرے عزیزو وہ وسائل اللہ نے فرمایا پہلے تیاری3:52کر لو مکمل جتنی تمہاری تیاری ہے لیکن ان تیاریوں کے اوپر بھروسہ نہ کرو ان ڈنڈیوں پر بھروسہ نہ کرو ان ٹینکوں کے اوپر بھروسہ نہ کرو بھروسہ کس کے اوپر کرنا ہے اللہ حسن اور سنو ایک بات آخری بات کہہ کے میں اپنی بات ختم کرنا چاہ رہا ہوں بعض لوگ شیطان دلوں کے اندر یہ ڈالتا ہے کہ میں آپ تم گنہگار ہو تم چور ہو تم زانی ہو تم برباد بدکار ہو تمہاری دعا اللہ نہیں قبول کرتا ہے تمہاری دعا اللہ نہیں قبول کرتا4:19صرف صالحین کی بزرگوں کی نبیوں ہی کی دعایں اللہ قبول کرتا ہے مسلمانوں یہ شیطانی دھوکہ ہے یہ شیطانی فریب ہے ارے میں تو کہوں اللہ شیطان کی بھی دعا قبول کرتا ہے تو تم تو شیطان سے بتر تو نہیں ہو بولو ابنی سے لعین جس کو اللہ تعالیٰ نے مردود قرار دیا اپنے دربار سے نکال دیا اللہ اس کی بھی دعا قبول کرتا ہے کیا اس نے اللہ سے یہ نہیں کہا تھا کہ اللہ اللہ مجھے محلت دے دے قیامت تک تاں کی تیرے بندوں کو گمراہ کرو کہا تھا کی نہیں کہا تھا4:49یہ دعا ہے کی نہیں ہے کہ اے اللہ مجھے محلت رب فانزرنی الیومن لباسون الیومن لباسون اے اللہ مجھے قیامت کے دن تک محلت دے دے کہ میں تیرے بندوں کو کیا کروں گمراہ کروں بتاؤ اللہ نے اس کی یہ دعا قبول کی کی نہیں کی اللہ نے محلت دی کی نہیں دی جب ابلیس ماں آئے اور اللہ کے نبی اللہ تعالیٰ انہیں عطا فرمائے اسے دے دے اس کی دعا قبول کرے تو ہم اور تم ابلیس ہیں تو ابلیس ہیں کیا نعوذ باللہ5:19اور سنو اس بدقیدگی کو ڈالنے والا شیطان اس سے کیا سمرہ حاصل کرنا چاہ رہا ہے وہ یہ چاہ رہا ہے تاکہ مسلمانوں تمہارے دلوں میں جب یہ بات پیدا ہوگی کہ اللہ براؤں برے لوگوں کی نہیں سنتا تو پھر اس کا کیا ہوگا اللہ سے بندے کا تعلق ختم ہو جائے گا اللہ سے بندے کا تعلق کیا ہوگا نمبر ایک ختم ہوگا اور پھر اس کے بعد میں وہ شیطان اس کے دل میں آئے گا دیکھو نیک لوگوں کی اللہ سنتا ہے5:48پھر درباروں پہ لے جائے گا کہاں لے جائے گا درباروں شدوں تازیوں عالموں چبوتروں پہ لے جائے گا تم کو جھگائے گا ہاں پنجے سے تم سے مگوائے گا مگو یہاں اللہ سے تمہارا رشتہ تو کٹ گیا تعلق ختم بزرگان دین نہیں ہیں یا علیاء اللہ ہیں وہ گدھے کتے بلی کو بھی تمہیں چموائے گا اللہ تعالی وہاں بھی سجدے کروائے گا آدمی جب بے ایمان اور بے ضمیر ہو جائے تو پھر وہ عورت جو اپنے شوہر کا6:18اپنے شوہر کے چوکھٹے کو پار کر جائے اس عورت کا کوئی سہارا ہوتا ہے پھر وہ نجانے کہاں کہاں مو مارتی ہے بلکل اس کی مثال اسی عورت زانی فہشہ عورت کی طرح ہو جاتی ہے جو اپنے شوہر کے چوکھٹ کو پار کرتی ہے جب بندہ اللہ کے در کو چھوڑتا ہے نجانے کہاں کہاں جا کر کے مو مارتا ہے پھر وہ بے ایمان ہو جاتا ہے پھر وہ بے غیرت اور بے حیاء ہو جاتا ہے مسلمانوں آج شیطان اکثر لوگوں کو اس مصیبت میں مبتلا کر کے6:48تم گنہگار ہو سیاہکار ہو تمہاری دعا اللہ قبول نہیں کرے گا چلو بابا کے مزا چلو تاتا گنج حجبیری چلو جمیر شریف چلو پاک پتن چلو کلبرگا چلو فلا چلو فلا درگا شد علم چبوتر نیاز فاتح ہے اس کو ضروری سمجھتے ہیں نماز کو اللہ کو پکارنے کو ضروری نہیں سمجھتے نظر و نیاز کو ضروری سمجھتے ہیں اور بالکل میرے بھائیو حالانکہ اللہ رب العزت قرآن میں کیا فرماتا ہے سنو7:16اے مسلمانوں اے دنیا کے لوگوں تمہارے رب کا یہ وعدہ ہے اور تمہارا رب یہ کہتا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری پکار کو سنتا ہوں اور جو لوگ میری اس عبادت سے یعنی مجھے نہیں پکارتے مجھے آواز نہیں دیتے جو لوگ رخ موڑیں گے چہرے پھیریں گے اللہ فرماتا ہے ایسے متکبرین کو ہم جہنم میں داخل کریں گے زلیل الرسوہ کر کے7:45تو اے اللہ سے روح گردانی کرنے مالو اے اللہ پکارنے مالو اے اٹھتے بیٹھتے غیر اللہ کے نعرے لگانے مالو خواجہ اور غوث کو عبادتنے مالو غور سے سنو اگر تم اللہ کو نہیں پکارو گے غیروں کو پکارو گے تمہارا اٹھکانا جہانم ہے میرے عزیزو آئیے یہ آیتِ کریمہ ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ کوئی گنہگار ہو کوئی بدکار ہو کوئی سیحکار ہو جب شیطان کی اللہ سن لیتا ہے تو ہم تو اللہ کے بندے ہیں ہماری اللہ کیوں نہیں سنتا8:16ایک دوسرا عقیدہ یہ بھی غلط ہے کہ جو لوگ یہ بھی شیطانی وسوسہ ہے اور وہ یہ ہے کہ اللہ صرف صالحین کی سنتا ہے نبیوں کی سنتا ہے اللہ ان کی پکار کو زیادہ سنتا ہے آؤ میں تمہیں بتاؤں بڑے بڑے انبیاء بڑے بڑے نبیوں کی دعائیں بھی اللہ عز و جل نے ٹھوکروں پر رہا ہےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمومن کا ہتھیار5 / 71مومن کا ہتھیار - 18:372مومن کا ہتھیار - 28:373مومن کا ہتھیار - 38:374مومن کا ہتھیار - 48:375مومن کا ہتھیار - 58:376مومن کا ہتھیار - 68:377مومن کا ہتھیار - 78:36Sonraki: Bölüm 6→