Lectures & RemindersVideoمومن کا ہتھیار - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مومن کا ہتھیار دعا ھے کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00یہ دیکھیں یہ پچھلی قوموں کے اوپر یہ تمام ذب رحمتیں برکتیں یہ تمام سب عرفان یہ تمام سب ہو چکی ہیں پچھلی امتوں پر اللہ رب العزت نے یہ تمام سب کر دیا ہے میرے بھائیو بنی اسرائیل کے ساتھ جس آدمی نے دھوکہ دہی کی وہ ہم میں سے نہیں ہے اور اگر تجارت ایمانداری سے ہو0:30تجارت دیانتداری اور امانتداری سے ہو تو یہ بڑا ہی مقدس پیشہ ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اختیار کرنا یہ تو آپ کا مسنون پیشہ ہے اور قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے تاجروں کی بڑی تعریفیں کی ہیں سورہ مجمل پڑھ کر دیکھیں تاجروں کا مجاہدین فی سبیل اللہ کے ساتھ ذکر فرمایا0:53کہاں کچھ لوگ اللہ کی راہ میں جہاد کر رہے ہیں کچھ لوگ اللہ کی زمین پر نکلے ہوئے ہیں روزی کمانے کے لیے کام کر رہے ہیں وہ مجاہد فی سبیل اللہ یہ تاجر ہے زارد فی سبیل اللہ اگر امانتداری سے ایمانداری سے نیک دلی نیک نیتی سے تجارت کی جائے تو یہ بھی جہاد فی سبیل اللہ ہے تجارت کے دوران ایسے موقعاتیں ہیں آدمی کا نفس1:21آدمی کے سر میں سوار شیطان کہتا ہے کہ یہاں یہ کر جاؤ دبنہ ملافق نہ ہو اگر کسی نے اپنے نفس کے ساتھ جہاد کیا کہا نہیں مجھے اسلامی اصولوں کے خلاف تجارت میں قدم نہیں رکھنا گویا کہ وہ مجاہدین فی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اگر کوئی صادق امانتدار تاجر ہیں تو اس کی بڑی تعلیمیں فرمائیں سنن ترمزی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے1:52سنب کے اعتبار سے اس پر کلام کیا گیا ہے لیکن اس کی بعض دیگر سناد کو شامل کر کے محدثین نے اسے حسن درجہ کے حدیث قرار دیا ہے اگر تاجر امانتدار ہے تاجر امین ہے تاجر سچا ہے راست باز ہے2:23تو اس تاجر کو اللہ رب العزت قیامت کے دن کن لوگوں کے ساتھ اٹھائے گا معن نبیین اس کا ساتھ نبیوں کے ساتھ ہوگا اس کی رفاقت صالحین کے ساتھ ہوگی اس کی رفاقت شہدہ کے ساتھ ہوگی کتنا بڑا مقام ہے لیکن بنیادی شرط کیا ہے کہ وہ تاجر امین امانتدار ہو سچا سچ کہنے والا ہو یہ نہ کہے اللہ کی قسم2:54میری تو خرید ہی یہ اتنی ہے آپ دکانوں میں جا کر دے لیں مارے دکاندار بھائی ناراض نہ ہو نا دکانوں میں جائیں کہیں کہ یہ کپڑا چاہے وہ کہتا ہے کہ میں دس ریال میٹر دوں گا آپ کہیں یا تھوڑا کم کر لو کہہ گا اللہ کی قسم کونے دس تو میری خرید ہے میں تو آپ کو دس ریال لے گا یہ صادق تاجر نہیں ہے دھوکہ دہی اور کذب بیانی سے کام لینے والا تاجر وہ یہ مقام یہ درجہ نہیں پاس رہا3:29دھوکہ دہی نہ ہو اور ناپ تول میں کمی بیشی نہ کرے تاجر ہیں تو ناپ تول کا صحیح ہو ہمارے یہاں کوئی چیز لینی ہو تو ناپ اور دینی ہو تو ناپ اور بیمانہ ہی بدل دیتے ہیں حضرت شوائب علیہ السلام کی قوم میں یہ بات پائی جاتی تھی ان میں ناپ تول کی کمی بیشی کا رواج کیا ناپ تول کی کمی بیشی کا عیب اور یہ گناہ بہت بڑھ گیا اللہ رب العزت نے سب کو برباد کر دیا اس حد تک4:02اللہ رب العزت سے فرمایا کہ ہم نے ان کے گھروں کو یوں برباد گویا کہ وہ یہاں کبھی بسے ہی نہیں تھے کیا کرتے تھے صرف ناک اور تول میں کمیشت یہ بیماری ہمارے یہاں بہت پائی جاتی ہے کپڑے والے سے کپڑا لو اسے بڑی منتصف ماجل سے کہو بھائی کپڑا ہم نے بڑی دور بھیجنا ہے اگر کم نکلا تو سوٹ نہیں بنے گا وہاں لوگ تمہیں گالیاں دیں گے4:36کوئی پرواہ نہیں کرتا ساڑھے چھ میٹر کپڑا خرید لیں گھر میں جا کے اس کو نئے سیرے سے ناپ کر دیکھ لیں بڑی میرگانی ہے اس کی اگر چھ میٹر نکل آئے تھے آدھا میٹر دو چار سوٹوں میں ایسے نکال کے لے جاتے ناپ تول میں کمی بیشی کے ساتھ ساتھ جال سازی ہمارے تاجروں چھوٹے چھوٹے دکانداروں ریڈی فروشنگ یہاں کا تو محول الحمدللہ ہر اعتبار سے ہی بڑا اچھا ہے ہمارے پاک ہند کے بازاروں میں آپ کو ان5:11بازار میں جائیں کسی ریڈی والے سے زکان والے سے انگور لیں یقین مانیں کہ تجربہ سے بجلی ہوئی بات ہے تیز اتنے کہ آنکھ سے سرما چورا لیں آپ نے دل میں نیت رکھی ہوئی ہے کہ میں آج اس کو گندے دانے نہیں ڈالوں گا گھر میں جا کے پتا چلتا ہے کہ پہلے کی رسمت بھی آج زیادہ ہے انگور خریدے دو کلو تین کلو آپ نے بڑی آنکھ ٹکا کے رکھی ہوئی ہے کہ آج میں اس کو کوئی چیز اس میں غلط نہیں ڈالوں گا5:44تو پتہ چلتا ہے کہ جب نیچے سے وہ اپنا لفافہ کاغذ کا لفافہ نیچے سے اٹھاتا ہے اس نے پہلے لفافے نیچے تیار رکھے ہوتے ہیں جن میں باردانہ گرے ہوئے ٹوٹے ہوئے پھٹے ہوئے دانے ڈالے ہوئے اوپر وہ لائیں اوپر گچھا ڈالا دو تین صاف صفر گچھے رکھ دیئے آپ بڑے خوش ہیں گھر جا کے دیکھیں تماشا کے نیچے سے کیا نکل رہا ہے ان طریقوں سے جو پیسہ کمائیں گے وہ حلال کیسے ہوگا6:13اور اس قسم کی روزی کھا کر جو بچے تربیت پائیں گے پروان چڑھیں گے انہوں میں خیار کہاں سے آئے گا اسی قسم کے لوگ ساری عمر حرام کی کمائی کرتے ہوئے ساری عمر ناپتول میں کمی بیشی کرتے ہوئے عجیب یہ ہے کہ اس قسم کے لوگ مسجدوں کے پاس ریڈی لگی ہوئی ہے انہیں بتا ہے کہ لوگ نماز پڑھتے ہیں نکلتے ہوئے کچھ نہ کچھ خرید کے لے کے جائیں گے مسجد کے ساتھ لیڈی ہے بیچ رہا ہے6:45چھ آزانیں اس کو وہاں مسجد کے دروازے پر سننے کو ملتی ہیں لیکن اس کو مسجد کے اندر جانا کبھی نصیب نہیں ہوا زہر کی نماز اثر کی نماز مغرب کی نماز عشاء کی نماز فجر کے وقت یہ گھر میں سویا ہوا ہر روز چار آزانیں سنی چاروں آزانوں کو ادھر سے سنا ادھر سے نکالا مسجد میں نہیں گیا بالاخر موت تو آئی جائے گا موت آئی ہے پڑا ہوا ہے7:16گھر والوں کی خواہش یہ ہوتی ہے کہ اللہ کرے ہمارا یہ مرنے والا اپنی زبان سے لا الہ الا اللہ کہہ دے کیونکہ ہم نے یہ سن دکھا ہے من کانا آخر و کلامہ لا الہ الا اللہ داخل الجنب کہ جس کی زندگی کا آخری کلمہ لا الہ الا اللہ ہو جائے گا وہ جنت میں داخل ہو جائے گا ہم اس کو آہستہ آہستہ آہستہ آہستہ کہہ رہے ہیں باقیدہ روم جو واقع میں لا الہ الا اللہ کی بجائے اس کی زبان پر مرتے مرتے آنے کے دو دو7:55آنے کے چار چار جو ساری عمر ریڈی پر وہ ایک رٹ لگائے ہوئے ہیں کوئی چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنے والا وہ ساری عمر آنے کے دو دو آنے کے چار چار آنے والوں کو جانے والوں کو دیکھتے ہوئے زور سے آوازیں لگاتا ہے مرتے ہوئے لا الہ الا اللہ کی جگہ آنے کے دو دو آنے کے چار چار شروع ہے اگر ہم نے اپائی کے سلسلہ میں لا پروہی کی تو مرتے ہوئے یہی ہی گئے اگر کمائی حلال کی نہیں تو کوئی عبادت قبول نہیں کمائی حلال کی نہیں کوئی دعTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمومن کا ہتھیار7 / 71مومن کا ہتھیار - 18:372مومن کا ہتھیار - 28:373مومن کا ہتھیار - 38:374مومن کا ہتھیار - 48:375مومن کا ہتھیار - 58:376مومن کا ہتھیار - 68:377مومن کا ہتھیار - 78:36