Lectures & RemindersVideoمومن کا ہتھیار - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مومن کا ہتھیار دعا ھے کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00بایات کے اندر آتا ہے کہ پچاس دن تک حضرت یونس علیہ السلام کی وہ مچھلی کشتی بنی رہی اور پانی میں لے کر کے وہ مچھلی انہیں گھومتی رہی تب اس ظلمت و تاریخی سے حضرت یونس علیہ السلام نے کس کو پکارا جب سارے سلسلے سارے وسائل سارے ذرائع اس سمندر کی گہرائی میں ظلمت سمندر پانی الگ0:21ایک تاریکی کا گھر اس کے بعد مچھلی کا پیٹ وہ تاریکی یہ تاریکی در تاریکی میں جہاں اپنا کوئی اپنی بات سننے والا نہیں نہ کسی سے گفتگو نہ کسی سے بات چیت اس ظلمت و تاریکی میں حضرت یونس علیہ السلام نے کس کو پکارا0:36اللہ عز و جل نے قرآن کریم میں اس حقیقت کو نوٹ کیا اور فرمایا فَنَادَا فِي الظُّلُمَاتِ اللہ فرماتا ہے کہ تب یونس نے مچھلی کے پیٹ میں ہمیں پکارا تاریخیوں سے تاریخیوں سے پکارا اور کیا کہا لا الہ الا انت سبحانکہ1:03اللہ حضور کی اس عظمت کو اس شان کو بیان کیا اور اس شان کا ذکر کر کے اللہ کا واسطہ لیا1:10جس شان سے اللہ خود خوش ہوتا ہے اور وہ شان توحید کی شان ہے کہ لا الہ الا انتا اے اللہ تیرے علاوہ کوئی معبود حقیقی نہیں ہے کوئی مشکل کشا نہیں کوئی سہارا دینے والا نہیں کوئی پریشانیوں کو غموں کو دور کرنے والا نہیں لا الہ الا انتا سوائے تیرے اللہ کوئی بھی نہیں ہے اللہ ہوگو انی کنتو من الظالمین اے اللہ میں ظالم ہوں میں پریشان ہوں اے اللہ میری مدد فرما اللہ فرماتا ہے اس وقت ہم نے1:39ان کی دعا کو قبول کیا اور انہیں غم سے نجات بخشی اور مومنوں کو ہم اسی طرح نجات دیتے ہیں اللہ اکبر تو جو یہ واقعہ بیان کر کے اللہ رب العزت یہ فکر دے رہا ہے کہ تم بھی اگر مومن ہو اور سچے پکے مومن ہو رب کی قسم ہے تم کتنی بھی پریشانیوں میں ہو تمہارا ہتھیار یہ دعا ہے اللہ عز و جل کے دربار میں تم اپنے ہاتھوں کو اٹھا کر رو کر گڑھ گڑھا کر خشو اور خضو سے ماغو گے اللہ تمہیں عطا فرمائے گا انشاءاللہ تعالیٰ2:07اس لئے پریشان نہ ہو حضرت یوسف علیہ السلام کا بھی تذکرہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا وہ یوسف اللہ اکبر جن کے حسن و جمال کا کیا گینا اور پریشان ہوئے اور ذلیخہ عزیز مصر کی بیوی نے اللہ اکبر بدکاری کی نیت سے اپنے محل میں ان کو بلایا دروازے در دروازے بند کر دیئے2:27دروازے سے دروازے در دروازے بند کر کے اپنے بسترے اور روسی میں اپنے حجنے اور روسی میں لے کے گئی وہ اور اس نے حضرت یوسف علیہ السلام کو اس وقت جبکہ اللہ کے سوا کوئی انہیں نہیں دیکھ رہا تھا ان دونوں کو اس وقت اس نے ان کو بدکاری کی طرف مائل کرنا چاہا اس وقت کون تھا حضرت یوسف علیہ السلام پردیس اور غربت کا زمانہ ماں نہیں باپ نہیں اور کوئی دنیا کا آدمی نہیں جس کو کی مدد کے لیے پکاریں حضرت یوسف علیہ السلام نے ایسی مشکل گھڑی میں2:57ایسی مشکل گھڑی میں جبکہ بچنا مشکل ہے یا تو بدکاری کریں اور یا تو انکار کر کے جیل کی سلاکھوں کے پیچھے جائیں حضرت یوسف علیہ السلام نے اس وقت التجا کی اور کیا کہا قَالَ رَبِّ السِّجْنِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا يَدْعُونَنِي إِلَيْهِ وَإِلَّا تَصْرِفَنِّي قَيْدَهُنَّا أَصْبُوا إِلَيْهِنَّا وَأَكُمْ مِنَ الْجَاهِلِينَ اس وقت یوسف علیہ السلام نے کہا اے اللہ اے3:25مجھے جیل میں جانا گوارہ ہے مگر جس کی طرف یہ دعوت دے رہے ہیں وہ عمل کرنا گوارہ نہیں ہے اے اللہ مجھے قید تنہائی دے دے وہ مجھے منظور ہے میں قید میں جانا مجھے منظور ہے بنسبت اس کام کے جس کی طرف یہ ہمیں بھلا رہے ہیں اگر اے اللہ اگر تُو نے مجھے ان چالوں سے دور نہ کیا اور ان کے مکر سے تُو نے مجھے نہیں بچایا تو میں ان کے جال میں پھنس جاؤں گا اور میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں گا اللہ اکبر3:55حضرت یوسف علیہ السلام کی اس تاریخ کمرے میں دعا قبول ہوئی فَاسْتَجَابَ لَهُ رَبُّهُ فَسَرَفَ عَنْهُ قَيْدَهُنَّ إِنَّهُ هُوَ السَّبِعُ الْعَلِيمُ اللہ نے فرمایا اس وقت اللہ تبارک و تعالی نے یوسف کے رب نے ان کی دعا کو قبول کی عورتوں کی چالیں اس سے دور کر دیں اور اس آزمائش سے اس آزمائش سے اللہ تبارک و تعالی نے انہیں بچا لیا4:18آپ دیکھیں یہ عجیب و غریب ماحول ہے یہ عجیب و غریب معاملہ ہے حضرت یونس علیہ السلام کے معاملے کو دیکھیں سارے سہارے مادی دنیاوی سارے سہارے کٹ چکے ہیں کوئی بھی دیکھنے والا حضرت یوسف علیہ السلام کے بھی سارے سہارے نہ طاقت ہے نہ قوت ہے نہ کوئی مددگار ہے نہ کچھ بھی نہیں سارے ظاہری سہارے کچھ نظر آ رہے ہیں کہیں نظر نہیں آ رہے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ جب وہ یاد کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان کی پکار کو سن کر4:47اللہ اکبر اور ان کی مصیبتوں کو دور کرتا ہے مومنوں مسلمانوں یہ درس ہمیں دیا جا رہا ہے کہ ان لوگوں جب سارے شہریں تمہیں ختم ہو جائیں تمہاری گردن پر تلوار رکھی جائے تمہاری گردن پر تلوار رکھی جائے اور تم سے کہا جائے کہ تم اب بتاؤ تمہیں کون بچائے گا اس وقت تمہاری زبان سے تمہارے دل سے اللہ عز و جل کے لیے دعائیں اللہ عز و جل سے دعائیں نکل رہی ہوں5:16فانسی کے پھندے سے بھی اللہ تمہیں نجات دے سکتا ہے تم کیا سمجھتے ہو؟ ہم نے اللہ عز و جل کے اوپر اعتماد نہیں کیا آج ہم نے اللہ رب العزت کے اوپر توقع نہیں کیا آج بھروسہ نہیں کیا نجانے کن کن مصیبتوں اور پریشانیوں سے ہم دو چار ہو رہے ہیں اور نجانے کن مشکلات میں ہم پڑے ہوئے ہیں اللہ اکبر مختلف ہزاروں قسم کی بیماریاں لوگ یہ سمجھتے ہیں کبھی بھی کوئی بیماری آئے کوئی مصیبت آئے بس پیسوں پہ پیسے خرج کر کے جنا5:42داکٹر ہوا امریکہ یورپ جہاں جاؤ علاج کرو میرے عزیزوں میرے بھائیوں وہ ہتھیار جو اللہ عزیز نے تمہیں دیا ہوا ہے تم اسے معمولی سمجھتے ہو واللہ آج اس دعا کو معمولی سمجھ کر لوگوں نے مادی طور پر وہ ہتھیار اپنانے کی کوشش کی ہے وہ ذرائع اپنا رہے ہیں جن کے اندر کوئی طاقت و خوت نہیں ہے دعا بہت بڑا ہتھیار ہے مومن کا مومن کے لیے بہت بڑا اصلحہ ہے دعا دعا کو تم نے حقیر سمجھا ہوا ہے دعا کو تم نے حقیر سمج6:12یہاں تک کہہ دیا کی دنیا تو گئی چات ستاروں سے بھی آگے ہم بیٹھے مسلے پہ دعا مانگ رہے ہیں ایسے بھی ظالم شاعر ہیں بے خوف دعا کوئی نہیں آج ہم بھی مسلمان پہ حیثیت مسلمان ہم نے دعاوں کو حقیق سمجھا ہوا اللہ عز و جل سے دعا نہیں کرتے اللہ عز و جل کو پکارتے نہیں اللہ عز و جل سے مانگتے نہیں ہم نے دس دفعہ دو اور مانگتے بھی کیسے ہیں اگر آپ اندازہ لگائیں مسجدوں میں ہمارے اپنے مسلمان بھائیوں کو دیکھیں تو مانگتے ب6:41لیکن نگاہیں چھتوں کو گھور رہی ہوتی ہیں اور انہر انہر آزو بازو لوگوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں ایسے دعا قبول ہوتی ہے ایسے تو اگر ہم آپ سے دس روپے بھی مانگے تو آپ ہم کو نہ دیں کہ موں ادھر پھیر کر کے اور ہم کہیں بھائی عبد الرحمن صاحب ہم کو دس روپے دے دو آپ ہمیں دس روپے بھی دینے کے لیے تیار نہیں ہوں گے کہ بھائی اگر تجھے مانگنا ہے تو پیار سے مانگ محبت سے مانگ اور اس طرح سے مانگ آنکھوں میں آنکھیں ملا کر مسکین7:11تو اللہ تعالیٰ کے دربار سے سب کچھ ملنے والا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے برمایا جب تم مدد طلب کرو تو اللہ سے مدد طلب کرو یہاں تک نبی اکریم صلی اللہ علیہ وسلم نے برمایا کہ جب تمہیں گھوڑے کی نال کی بھی ضرورت پڑے تو اللہ سے مانگو کس سے مانگو گھوڑے کے نال کی جوتے کے تشمے بھی مانگنے ہوں تو اللہ عز و جل سے طلب کرو تمہاری روز یہاں آسمانوں میں ہے تم نے اللہ کی خدر کیا کی7:38کو تم نے سائیڈ میں رکھ دیا اور اپنے مادے اپنے دولت اپنے اصلے اپنے نہ جانے کن کن چیزوں پر تم نے بھروسہ کیا ہم نے کہا دنیا فتح کر لیں گے ایسے دنیا نہیں فتح ہوتی ہے اور ایک بات ابھی میں بتاؤں گا یہ بھی نہ سمجھنا کہ مادی وسائل کی ضرورت نہیں ہے اور بس صرف دعائیں ہی مانگتے رہو وہ بھی اسلام کے اندر مکمل طور پر اس کے نظام اور اس کے وصول اور ثابتیں لیکن دعا یہ سب سے اہم چیز ہے بہت بڑا ہتھیار ہے تمہارے تیر تیر دلو8:08ٹینک اور تمہارے ٹینک جتنے بھی چیزیں تمہاری دولت تمہارے مال تمہارے سب سے بڑا ہتھیار یہی دعا ہے حضرت عیوب علیہ السلام کو دیکھو طویل بیماریوں کے اندر متمس یہاں تک کہ جسم کے اندر کیلے پڑ گئے جتام کی بیماری کوٹ کی بیماری اتنے بڑے مالدار اتنی دولت اتنی بیویاں چاروں طرف سے اللہ کی نعمتیں برس رہے ہیں غزل کھانے میں غزل کر رہے ہیں سونے کیTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمومن کا ہتھیار3 / 71مومن کا ہتھیار - 18:372مومن کا ہتھیار - 28:373مومن کا ہتھیار - 38:374مومن کا ہتھیار - 48:375مومن کا ہتھیار - 58:376مومن کا ہتھیار - 68:377مومن کا ہتھیار - 78:36Sonraki: Bölüm 4→