Lectures & RemindersVideoمومن کا ہتھیار - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں مومن کا ہتھیار دعا ھے کے بارے میں تفصیل بیان کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00بکھر جاتے ہیں اس کے اپنے ہاتھ دے دیتے ہیں اس کے دوست احباب اس سے روح جاتے ہیں سماج اور سوسائٹی اسے چھوڑ دیتی ہے امیدیں ختم ہو جاتی ہیں اور ظاہری اسباب اور ظاہری وسائل ناکام ہو جاتے ہیں جو عزہ اور اقارب تھے وہ ان پر اعتماد ان سے ختم ہو جاتا ہے یہاں تک کی بھائی بھائی کے ساتھ بھی بات نہیں کرتا بیوی شہر کے ساتھ اور اولاد اپنے والدین کے ساتھ0:31کھل کر بات نہیں کر سکتے گویا سب کچھ ہوتے ہوئے بھی انسان اپنے آپ کو تنہ تنہا محسوس کرتا ہے انسان اپنے آپ کو سب کچھ ہوتے ہوئے بے بس اور مجبور اور بے کسی کا عالم محسوس کرتا ہے تب میرے عزیزو انسان کے اندر سے ایک آواز اٹھتی ہے انسان کو اس بات کا حساس ہوتا ہے اور انسان کے دماغ میں یہ بات آتی ہے0:59کہ دنیا کے سارے مادی سہارے دنیا کے سارے وسائل اور ذرائع ختم ہو چکے ہیں اب تو کوئی بھی نہیں رہا جو اس پریشانی اور اس دکھ میں اس کی دستگیری کر سکے اس کا ہاتھ پکڑ سکے تو جب سارے سہارے ختم ہو جاتے ہیں تو ایک مومن ایک مسلمان کے دل میں ایک غوک اٹھتی ہے اور ایک امید کی کرن اس کے دل میں دکھائی دیتی ہے1:27اور وہ اپنے دل میں یہ سوچتا ہے کہ سارے دروازوں سے بھگا تو دیا گیا لیکن اب ایک دروازہ ہے باقی ایک سہارہ ضرور باقی ہے اور وہ دروازہ اللہ اکبر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کھلا ہوا ہوتا ہے وہ دروازہ کبھی کسی وقت بند نہیں ہوتا بلکہ وہ دروازہ دن ہو کی رات ہو صبح ہو کی شام ہو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے وہ دروازہ کھلا ہوا ہوتا ہے جہاں1:52بندہ ہر دکھ کو بیان کر سکتا ہے ہر مسائب اور آلام کے وقت اس دروازے کے دستک دے سکتا ہے اسہاں پر ہمیشہ ہر وقت اپنی عرضی کو پیش کر سکتا ہے اپنی باتیں اس دروازے کے سامنے دستک کے دروار میں بیان کر سکتا ہے اللہ اکبر مومنوں مسلمانوں تمہیں پتا ہے کہ وہ دروازہ کون سا ہے2:14وہ دربار کون سا ہے وہ درگاہ کون سی ہے آؤ قرآن کریم اللہ عز و جل ارشاد فرماتا ہے قرآن کریم میں بھلا بتلاؤ کون ہے جو بے قرار اور مسترب کی دعا کو قبول کرتا ہے جب وہ اسے پگارتا ہے کون ہے کائنات کے اندر کہ جب کروٹ بدلتے ہوئے مریض کی کراہ اس کے سینے سے نکلتی ہے2:42تو اس کروٹ بدلتے ہوئے مریض کی کراہ کو سن کر اللہ اسے وہ شفا دیتا ہے کون ہے وہ ذات اور کون ہے جو اس کی تکلیف کو دور کرتا ہے اور اسے زمین کی خلافت ادا فرماتا ہے میرے بھائیو اللہ پوچھتا ہے ذرا بتلاو یہ کام کرنے والا اللہ کے سوا کوئی اور بھی ہے اللہ کے سوا اس کی ذات کے علاوہ کوئی اور بھی ہے اللہ اکبر یہ آیت کریمہ ہمیں یہ3:11ایک شعور دے رہی ہے یہ ایک فکر دے رہی ہے کہ اے کائنات کے لوگوں اے دنیا کے لوگوں اگر تمہارا ایمان اللہ عز و جل کے اوپر ہے اگر تم مومن ہو تو تمہارا اگر تمہارے دنیا میں سارے سہارے ختم ہو جائیں سارے اپنے تمہیں اپنے در سے بھگا دیں اور جہاں کہیں تمہیں کہیں کوئی پراہ نہ مل رہی ہو تو اس وقت ایک دروازہ چوبیس گھنڈے کھڑا رہتا ہے صبح و شام رات دن ہمیشہ اس دروازے پہ تم دستک دے سکتے ہو3:39اور وہ دروازہ اللہ عز و جل کا دروازہ ہے اللہ تبارک و تعالی اپنے دروازہ ہمیشہ کھلا رکھتا ہے جہاں ہمیشہ ہر ایک کی دکھ اور سکھ اللہ تبارک و تعالی ان کی فریادوں کو سنتا ہے ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عز کیا کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ ہمیں کس چیز کی دعوت دے رہے ہیں کس چیز کی طرف بلا رہے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما4:03کہ میں اس بات کی دعوت دیتا ہوں میں اس اللہ کی طرف دعوت دیتا ہوں جو تنہا ہے اکیلا ہے جس کا کوئی ساجی اور جس کا کوئی شریک نہیں ہے میں اس ذات کی طرف تمہیں بلاتا ہوں کہ جب تم کسی مشکل میں ہوتے ہو تو وہ تمہاری مشکل کشائی کرتا ہے جب تم جنگلوں میں راہوں سے بھٹک جاتے ہو اور راستے بھول جاتے ہو اور جب اس ذات کو آواز دیتے ہو تو جنگلوں میں تمہیں وہ راستہ آتا فرماتا ہے4:28جب تمہاری کوئی چیز کھو جاتی ہے جب تم اس سے مانگتے ہو تو وہ ذات تمہیں وہ چیز واپس کر دیتی ہے جب کہہ سالی ہوتی ہے اور خوشک سالیوں سے جب تم دو چار ہوتے ہو اور جب اس خوشک سالی میں تم اس سے مانگتے ہو دعائیں کرتے ہو تو موسل ادھار بارشیں برساتا ہے یہ حدیث پاک موسل ادھار کے اندر امام احمد نے درج فرمائی ہیں میرے عزیزوں میرے دوستوں اور بھائیوں مومن کا سب سے بڑا ہتھیار مومن کا سب سے بڑا اسلحہ4:58کا سب سے بڑا سب سے بڑا ہتھیار کیا ہے وہ دعا ہے اللہ عز و جل کے دربار میں رونا ہے گلانا ہے اپنے مسئیبت اپنے دکھ اپنے پریشانیوں کو بیان کرنا ہے مومن جب چاروں طرف سے جب چاروں طرف سے مسائب اور پریشانیوں کے اندر گھرتا ہے تو اس وقت اور سارے دروازے جمپند ہو جاتے ہیں تو مومن جو اللہ رب العزت کے اوپر ایمان رکھتا ہے5:21اس کے لیے اللہ کا دروازہ اس کے اوپر توقل کرتا ہے اس کے اوپر بھروسہ کرتا ہے اور اعتماد کر کے اس دروازے پر دستک دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی پکار کو سنتا ہے تو اے دنیا کے مسلمانوں اے مسلمانوں آج دنیا کے اندر تم ہزاروں مسائب اور ہزاروں مسئیبتوں سے دوچار ہو ہزاروں مشکلات نے تمہیں اپنے چنگلوں میں گھیرا ہوا ہے اور دنیا تمہارے وجود کو ختم کرنے کے درپے ہے گھبراؤ مہیں پریشان نہ ہو آؤ پیغمبر اسلام حضرت محمد الرسول اللہ5:48صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت تیبہ کا مطالعہ کرو انبیاء علیہ السلام کی صیرت کو دیکھو کہ انہوں نے جب کبھی بھی مصیبت پڑی جب کبھی بھی دکھ آئے تو انہوں نے کیا کیا ان کے ہاتھ خالی ان کے ہاتھ خالی چاروں طرف سے مسائل اور پریشان لوگ نے جب انہیں گھیرا تو اس وقت اللہ عز و جل کو انہوں نے آواز دی6:06اور قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے ان انبیاء علیہ السلام کی صیرت کے اوپر روشنی ڈالی ہے ان کی خبروں کو مثال کے طور پر بیان کیا ہے کیوں؟ چاہے حضرت یونس علیہ السلام ہو چاہے حضرت زکریہ ہو چاہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہو یا حضرت موسیٰ علیہ السلام ہو اور چاہے حضرت عیوب علیہ السلام ہو چاہے حضرت یوسف علیہ السلام ہو حضرت یاقوب علیہ السلام ہو حضرت ابراہیم ہو6:30جتنے بھی انبیاء علیہ السلام ان کے تذکروں کو قرآن کریم نے نوٹ کیا ہے اور اللہ عز و جل نے ان واقعات کو تفصیل کے ساتھ بیان فرمایا کیوں؟ تاکہ اللہ کے بندوں تاکہ میرے نبی کی امت جب قرآن کریم کا مطالع کرے اور انبیاء علیہ السلام کے ان واقعات کو قرآن کریم میں دیکھے اور پڑھے اور جب کبھی مسئیبتوں میں گھبرائے تو ان واقعات کو دیکھ کر نصیحت حاصل کرے6:55کرے کیونکہ صبر یہ بہت بڑی دولت ہے صبر کرنے والوں کے ساتھ اللہ ہوتا ہے اللہ کی نصرت اور حمایت صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتی ہے ان پریشانیوں میں علج کر خودکچی نہ کرے پریشانیوں میں دکھوں میں مصیبتوں میں پڑھ کر اپنے آپ کو ہراک و برباد نہ کرے بلکہ انبیاء علیہ السلام اس کے لئے اسواں ہیں نمونہ ہیں اللہ تعالیٰ نے اور اسی نمونے کو یہ نبی کہ ہمارے نبی کی امت7:23اپنائیں اور جب بھی مسئیبت آئے تو اس اللہ کو آواز دیں حضرت یونس علیہ السلام حضرت یونس علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم خصوصیت کے ذات ان کے واقعے کو درج کیا ہے کہ جب یونس علیہ السلام اپنی قوم سے ناراض ہو کر کے نکلے گشتی میں سوار ہوئے اور بوجھ کی زیادتی کی وجہ سے قرآن دازی ہوئی چتی ڈالی گئی تو حضرت یونس علیہ السلام کا نام نکلا7:47یہ آزمائش حضرت یونس علیہ السلام کے حصے میں آئی چنانچہ انہیں سمندر میں چھلانگ لگانی پڑی سمندر میں چھلانگ میں آنی پڑی اور جب انہوں نے سمندر میں چھلانگ لگائی اللہ اکبر اللہ تعالیٰ نے اپنی ایک عظیم شان مچھلی کو مخلوق کو اللہ تعالیٰ نے اس کشتی کے پیچھے پیچھے لگائے رکھا تھا کہ ابھی تھوڑی دیر میں میرا بندہ آنے والا ہے حضرت یونس علیہ السلام کو سمندر میں ڈالا گیا اور یہاں پر ایک مچھلی نے اپنا8:17اپنے پیٹ کے اندر جس طرح ایک ماں اپنی گود میں روتے اور بھلاتے اور پریشان ہال بچے کو اپنی گود میں لے لیتی ہے مچھلی نے اپنی پیٹ میں حضرت یونس علیہ السلام کو لے لیا اللہ اکبر مچھلی نے نگل لیا حضرت یونس علیہ السلام کو اور تقریباً روایاتTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriمومن کا ہتھیار2 / 71مومن کا ہتھیار - 18:372مومن کا ہتھیار - 28:373مومن کا ہتھیار - 38:374مومن کا ہتھیار - 48:375مومن کا ہتھیار - 58:376مومن کا ہتھیار - 68:377مومن کا ہتھیار - 78:36Sonraki: Bölüm 3→