تفسير سورہ عصر
یہ سورہ جامع اور مختصر کلام کا بے نظیر نمونہ ہے۔ اس میں بالکل دو ٹوک طریقہ سے بتا دیا گیا ہے کہ انسان کی فلاح کا راستہ کونسا ہے اور اس کی تباہی و بربادی کا راستہ کونسا ہے۔ امام شافعی کے مطابق اگر لوگ اس پر غور کریں تو انکی ہدایت کے لیے یہی سورہ کافی ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی نگاہ میں اس کی اتنی اہمیت تھی کہ جب دو صحابہ آپس میں ملتے تھے دو رخصت ہونے سے پہلے ایک دوسرے کو سورہ عصر سناتے تھے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.