ہم حج کیسے کریں؟
زیر نظر ویڈیو میں فضیلۃ الشیخ عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی حفظہ اللہ نے حج وعمرہ کی فضیلت، اسکے آداب وشروط ،اور طریقے کو نہایت ہی عمدہ اور عام فہم اسلوب میں پیش کیا ہے حجاج ومعتمرین کیلئے اسکا مشاہدہ بے حد مفید ہے. By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، دمام, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، دمام, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.