ماہ محرّم اور موجودہ مسلمان (ماتم اورماہِ محرّم)
ویڈیو مذکور میں ماہ محرّم کی فضیلت بیان کرکے حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر کی جانے والی گریہ و ماتم, نوحہ خوانی اور بے ہودہ حرکات وغیرہ کے اظہار سے متعلق تفصیلی گفتگو کی گئی ہے .نیز حسین رضی اللہ عنہ کے حقیقی قاتلین سے بھی پردہ اٹھایا گیا ہے, نہایت ہی اہم ویڈیو ہے ضرور دیکھیں. By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، دمام, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, سیّد توصیف الرحمن راشدی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، دمام, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, سیّد توصیف الرحمن راشدی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.