Lectures & RemindersVideo
ماہ صفر اور موجودہ مسلمان
اسلام ایک صاف ستھرا دین ہے جسمیں ہر قسم کی توہمات اور بدشگونی وبدفالی کی شدید مذمت کی گئی ہے, اسی طرح کسی دن یا مہینہ کو منحوس سمجھنے سے روکا کیا گیا ہے لیکن أفسوس ! اپنے آپ کو اہل سنت وجماعت کا دعوى کرنے والا مسلمان اس بیجا نحوست وبدفالی کا شکا ر ہے جسکی زندہ مثال ماہ صفرکو منحوس سمجھنا ہے. ویڈیو مذکورمیں شیخ عبد المجید مدنی حفظہ اللہ نے اسی نحوست سے متعلق نہایت ہی عمدہ گفتگو فرمائی ہے ضرور دیکھیں. By: تسجيلات القادسية الإسلامية ، الدمام, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی Source: IslamHouse.com · تسجيلات القادسية الإسلامية ، الدمام, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.