سیرت معاویہ رضی اللہ عنہ
زیرنظر ویڈیو میں شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی -حفظہ اللہ- نے صحابی رسول وکاتب وحی معاویہ رضی اللہ عنہ کی منقبت وفضیلت بیان کرکے انہیں طعن وتشنیع اور سب وشتم کا نشانہ بنانے والوں کی سختی سے ترید فرمائی ہے. نہایت ہی مفید ویڈیو ہے ضرور مشاہدہ فرمائیں. By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، دمام, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، دمام, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.