سیرت نبى صلى اللہ علیہ وسلم اور غیر اسلامى افکار
ویڈیو مذکور میں نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم کی پاک سیرت کو بیان کرکے اس سے متعلق غیر اسلامی افکار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے تاکہ بندہ مومن اپنے آپ کو غلط افکار سے محفوظ رکھ سکے. نہایت ہی عمدہ اور موثر بیان ہے ضرور مشاہدہ کریں. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.