سود کی قباحت اور اسکی تباہ کاریاں
سود کا معنى ومفہوم کیا ہے؟ سود کی قسمیں کیا ہیں؟ سود کے نقصانات کیا ہیں؟ سود کو اسلام نے کیوں حرام قراردیا ہے؟ سود پر مبنی معاشی نظام ومظالم سے نپٹنے کے طریقے کیا ہیں ؟ اسکے علاوہ سود سے متعلق دیگرمفید معلومات کیلئے شیخ عبدالمجید بن عبدالوہاب مدنی حفظہ اللہ کی اس اہم ویڈیوکا ضرور مشاہدہ فرمائیں. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی, hedayh.orgدفتر تعاون برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات، الخبر Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عبد المجید بن عبد الوہاب مدنی, hedayh.orgدفتر تعاون برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات، الخبر
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.