ذو الحجہ کے ابتدائی دس دنوں کی فضیلت
- عشرہ ذی الحجہ کا نیک عمل (کام) اللہ تعالی کو تمام دنوں کے نیک اعمال (کام) سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ ہے ۔ - عشرہ ذی الحجہ میں کئے جانے والے نیک اعمال میں سے چند یہ ہیں: عمرہ، حج، روزہ، تہلیل اور تکبیر۔ By: ذاكر حسين بن وراثة الله, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.