قرآن کریم کی تلاوت کی فضیلت
- قرآن اپنے پڑھنے والے ساتھیوں کے لئے سفارش اور جھگڑا کرے گا۔ - لوگوں میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اوراسے سکھلائے۔ - بے شک وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ نہ ہو ویران گھر کی طرح ہے۔ By: ذاكر حسين بن وراثة الله, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.