فجر کی دو سنتوں کی فضیلت
- نبئ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی دو سنتوں کا جتنا خیال رکھتے تھے اتنا کسی اور نفلی نماز کا نہیں رکھتے تھے۔ - فجر کی دو رکعتیں (سنتیں) دنیا اور اس میں موجود تمام چیزوں سے بہتر ہے۔ By: ذاكر حسين بن وراثة الله, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.