نماز کے انتظار کرنے کی فضیلت
- آدمی ہمیشہ نماز ہی میں رہتا ہے جب تک نماز اس کو روکے رکھے۔ - فرشتے نماز کے انتظار کرنے والے کے حق میں دعا کرتے رہتے ہیں جب تک وہ اس جگہ پر بیٹھا رہتا ہے جہاں اس نے نماز پڑھی ہے، جب تک وہ بے وضو نہ ہو۔ By: ذاكر حسين بن وراثة الله, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض Source: IslamHouse.com · ذاكر حسين بن وراثة الله, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.