Lectures & Remindersویڈیومعبود کون؟ - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں توحید الھی کی حقانیت اور غیر اللہ کی عبادت کے بطلان پر مفصل گفتگو کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00پہلے سے موجود ہیں اور یہ سب کچھ یہی مالک ہیں بلکہ وہ یہ کہتے تھے ان کو اللہ نے عطا فرمایا ہے ان کو کس نے عطا فرمایا ہمارے ہاں آج کل یہی چل رہا ہے ان سے کہو بھائی یہ کہاں سے آگئے کہا بھائی اللہ دے رہا ہے تجھے کیا تکلیم ہے بھائی اللہ نے عطا فرمایا اللہ نے کیا فرمایا عطا فرمایا ایسی ایسی دلیلیں اللہ نے عطا فرمایا ان کو کس نے بتلایا کہ اللہ نے ان کو عطا فرمایا بھائی0:31اس فازق و فاجر کو مشرک کو جو کہہ رہا کرامتیں دکھا رہا اس کو اللہ نے عطا فرمایا کیا کوئی مشرک اللہ کا ولی ہو سکتا ہے کیا کوئی بدتی اللہ کا ولی ہو سکتا ہے اور یہ بدتی کہہ رہا ہے کہ اس کو اللہ نے عطا فرمایا اللہ قرآن کریم کے اور وہ حدیث شریف میں صحیح مسلم کتاب الحج باب التلبیہ کے اندر کفار و مشرکین کا یہی عقیدہ تھا وہ کیا کہتے تھے جب وہ احرام باتتے تھے نا جب وہ احرام باتتے تھے تو اللہ بیت پکارتے تھے1:01ہم آپ سمجھ رہے ہیں ہم ہی لبیک پکارتے ہیں وہ بھی لبیک پکارتے تھے اور لبیک کیسے پکارتے تھے سنو صحیح مسلم کتاب الحج باب التلبیہ اللہ لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لکا لبیک مشرق کبھی نہیں کہتا کہ میں شرک کر رہا ہوں وہ کیا کہتے تھے لبیک اللہم لبیک اے اللہ میں حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں لا شریک لکا لبیک1:31اے اللہ تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں اللہ اکبر ہزار چوہے کھا کے بلائی حج کرنے چلی یہ کہہ رہا ہے میں شرک نہیں کر رہا ہوں مشرکی نے مکہ کیا کہتے تھے میں شرک ہم کہاں شرک کر رہے ہیں یہ شرک توڑی ہے آج یہی دھاندلی چل رہی ہے کی نہیں چل رہی ہے لوگو یہی دھاندلی چل رہی ہے کہ شرک کر کے اپنے جرم کا اقرار وہ نہیں کر رہے ہیں کہ میں شرک کر رہا ہوں حالان اللہ فرما رہا ہے یہی شرک کرنا ہے2:06جو تم نے اللہ کے سوا اللہ کے دربار میں سفارشی اور مقرب جن کو تم نے بنایا ہوا ہے جس پر اللہ نے کوئی دلیل نہیں نازل فرمائی ہے اللہ فرماتا یہی شرکت جب کفار مکہ یہاں پہنچ جب کہتے تھے ہم حاضر ہیں تو اللہ کے نبی فرماتے ہیں یہی رک جاؤ یہی رک جاؤ یہی ٹھہر جاؤ بس یہی توحید ہے یہی کیا ہے لیکن2:41اس کے بعد وہ کیا کہتے تھے اللہ وہیں کے بعد لیکن کے بعد مگر کے بعد مگر مچھ آتا ہے مگر کے بعد موت ہے مگر کے بعد عقلوں کا ماتم ہے مگر کے بعد وہیں پر فتنے اور فساد ہیں وہ کیا کہتے تھے کفار مکہ لَبَّئِكَ اللَّهُمَّ لَبَّئِكَ لَا شَرِيقَ لَكَ لَبَّئِكَ إِلَّا شَرِيقًا لَكَ مگر اے اللہ تیرا ایک شریک ہے3:10تم لکہو الا شریکن ہوا لکا و تم لکہو وما ملک پر ایک شریک ہے جو تیرا ہی ہے جو تیرا ہی محترم بندہ ہے تو اس کا بھی مالک ہے اور جس چیز کا وہ مالک ہے اس کا بھی تو ہی مالک ہے دیکھیں الا شریکن ہوا لکا تم لکہو وما ملک ایک شریک ہے جس کا تو مالک ہے3:43اور جس چیز کا وہ شریک مالک ہے اس کا بھی ایلا تو ہی مالک ہے تو نے عطا کیا ہے اس کو تو نے کیا کیا ہوا ہے عطا کیا اللہ کے نبی نے فرمایا یہ جھٹے ہوئے مشرک ہیں اللہ فرماتا ہے یہی شرک ہے اللہ نے کسی کو عطا وطا سنو اللہ مالک الملک ہے یہ ہے ہمارا معبود تو میرے عزیزو4:04اب ان کا اقرار دیکھو اور ان کا عمل دیکھو وہ بھی اقرار کرتے تھے کہ ہم شرک نہیں کرتے لیکن عمل ان کا مشرکانہ تھا اللہ نے فرمایے یہ شرک ہے گین ہی اسی طرح سے آج کے دور میں بھی بہت سارے لوگ ہیں جو کہتے ہیں ہم شرک نہیں کرتے لیکن ان کا عمل مشرکانہ ان کا عقیدہ مشرکانہ ہے تو چور لاکھ کہے ہم چوری نہیں کرتے اگر وہ چوری کیا ہوا سامان اس کے پاس موجود ہے تو کہا جائے گا تو لاکھ کہے میں چور نہیں ہوں تو ہے چور4:31تو ہے چور بھلے انکار کر مجرم کب اپنے جرم کا اقرار کرتا ہے اور اعتراف کرتا ہے تو میرے عزیزوں عبادت صرف رکوع اور سجدے نہیں ہے بلکہ اللہ کو پکارنا بھی عبادت ہے بلکہ پکارنا اللہ کے سوا کسی کو بھی پکارنا یہ سمجھ کر4:50اس بات کی وہ طاقت و قوت جس بات کی وہ طاقت و قوت نہیں رکھتا اس کے لئے اس کو پکارنا اور آواز دینا اور اس سے طلب کرنا یہ بھی عبادت ہے چنانچہ اللہ رب العزتیں قرآن کریم کے اندر شاہ سمیع وَمَن يَدْعُوا مَا اللَّهَ إِلَٰهًا آخْرَا لَا بُرْحَانَ لَكُ سُرِ مُؤْمِنُونَ آیت نمبر 117 جو شخص اللہ کے ساتھ دوسروں کو بھی پکارتے ہیں الہن آخرہ دوسروں کو بھی معبود بنا کر پکارتے ہیں5:16دوسروں کو پکارنا اللہ کے ساتھ یعنی جو قوت اور طاقت اللہ کو حاصل ہے یہ سمجھنا ہمیں بیٹا وہ بھی دے سکتے ہیں ہماری مشکلیں وہ بھی حل کر سکتے ہیں ہماری حاجتیں وہ بھی پوری کر سکتے ہیں وہ بغداد میں رہ کر کے وہ اجدہ میں رہ کر کے وہ بنارش میں رہ کر کے آ کر کے ہمارے دیوی دیوتا ہمارے مسئیبتوں کو دور کر سکتے ہیں یہ تمام کی تمام اللہ فرماتا ہے کہ لا برہان اللہ اس کے اوپر اللہ نے کوئی دلیل نہیں اتاری ہے یہ بے دلیل باتیں ہیں بے ثبوت5:44باتیں ہیں یہ شرکی آمال ہیں اللہ ان کا حکم ہرگز ہرگز نہیں دیتا ہے چنانچہ اللہ رب العزت نے جس بات کا حکم دیا ہے وہ کیا ہے اپنے بندوں کے لیے اللہ نے فرمایا اے دنیا کے لوگو تمہارا رب تمہیں آواز دیتا ہے اے دنیا کے لوگو مجھے پکارو مجھے پکارو6:05میں تمہاری پکار کو سنتا ہوں میں تمہیں عطا کروں گا میں تمہاری مصیبتوں کو دور کروں گا میں تمہاری ضرورتوں کو پوری کروں گا جو مجھے چھوڑ کر غیروں کو پکارتے ہیں تکبر کرتے ہیں مجھے نہیں پکارتے ہیں ہم انہیں جن کے جن جہنم کے اندر داخل کریں اللہ اکبر اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا6:27پکارنا ہی دعا ہے بہت سارے لوگ سب کچھ ہیں نا سب سب پکارتے رہتے ہیں یہ تمام سب کے تمام سب لوگ مشرک ہیں کھلن کھلا شرک کرتے ہیں6:57اسی طرح سے نظر و نیاز صدقہ اور خیرات یہ بھی عبادت ہے یہ صرف اللہ کے لئے ہے اللہ کو چھوڑ کر کسی اور کے لئے کرنا یہ شرک ہے امیدیں وابستہ رکھنا یہ اندرونی کام ہے اندرونی باطنی باطن سے اس کا تعلق ہے اسی طرح بھروسہ کرنا توقل کرنا یہ سب عبادت ہے یہ صرف اللہ عز و جل کے لئے خاص کریں اللہ کے سوا میرے دوستو اللہ کے سوا جتنے بھی لوگوں نے جتنی بھی چیزوں کو اپنا معبود بنایا ہوا ہے یہ سب کا سب7:24سب کے سب معبود جھوٹے ہیں سب کے سب معبود کیا ہیں جھوٹے ہیں چاہے عیسیٰ علیہ السلام کو بنائیں چاہے موسیٰ کو بنائیں چاہے رام کو بنائیں چاہے کرشن کو بنائیں چاہے پشنو کو بنائیں چاہے خواجہ کو بنائیں چاہے غوث کو بنائیں چاہے جمہری کو بنائیں چاہے کسی کو کی بنائیں یہ سارے کے سارے جھوٹے معبود ہیں سچا معبود حقیقی معبود ہمارا اور تمہارا صرف عرش کے اوپر مستوی الرحمن علی العرش استواء وہ الرحمن ہے جو عرش کے اوپر م7:52مابود ہے اسی کی عبادت کی جائے گی اس کے سوا نہ کسی کو پکارا جائے گا نہ کسی کی آپ کو آواز دی جائے گی نہ کسی سے امیدیں وابستہ کی جائے گی نہ کسی کے اوپر توقل کیا جائے گا نہ کسی کے نام اس کے سوا نہ کسی کے نام کی خربانیاں کی جائے گی نہ کسی کے نام صدق خیرات اور نہ ہی کسی کے نام رکوع اور سجدے نہ ہی کسی کے نام تواف نہ ہی قطعان ہرگز ہرگز نہیں کیے جائیں گے ان سب کا مالک تنہا اللہ عز و جل ہے اور ایک بات بتلاؤں میرے عزیز8:21تم تو ہمیشہ کہتے ہونا اللہ اکبر بڑے نعرے لگاتے ہو اللہ اکبر ہے نا اللہ سے بھی بڑا کوئی ہے تو بتاؤ اگر تمہیں کوئی مشکل پیش آ جائے کوئی ضرورت پیش آ جائے اور وہاں ایک کوئی کمزور سا آدمی کوئے میں تم ڈوب رہے ہو اور دو رسیاں لٹکائی جائیں ایک خیاتوں کے جو دھاگے ہوتے ہیں جسے کپڑے سیلے جاتے ہیں وہ دھاگا لٹکا جائے اور ایک موٹا رسا لٹکا جائے جس پر جھولے جھولتے ہیں8:54بتاؤ اس پریشانی کے عالم میں تم اس دھاگے کو پکڑ کے اوپر چڑھو گے یا اس موٹے رسے کو پکڑو گے بولو موٹے رسے کو پکڑو گے کیوں جان بچانا ہے میرے عزیزوں اس میں کنفرم ہے کہ تم اوپر نکل سکتے ہو یہ دھاگہ تو کلان کبوت ہے یہ تو مکڑی کے جالوں کی طرح ہے پکڑو گے تپک جاؤ گے نیچے ہی وہیں تین ہو جاؤ گے اس لیے لپک کے موٹا دھاگہ موٹا رسہ پکڑو گے تاکہ ہم اوپر آ جائیں اللہ سب سے ب9:24اللہ سب سے بڑا ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہمعبود کون؟6 / 131معبود کون؟ - 19:292معبود کون؟ - 29:293معبود کون؟ - 39:294معبود کون؟ - 49:295معبود کون؟ - 59:296معبود کون؟ - 69:297معبود کون؟ - 79:298معبود کون؟ - 89:519معبود کون؟ - 99:5110معبود کون؟ - 109:5111معبود کون؟ - 119:5112معبود کون؟ - 129:5113معبود کون؟ - 139:51اگلی: قسط 7→