Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو الحمدللہ وحدہ والصلاة والسلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد برادران اسلام روزہ ایک عظیم شان عبادت ہے اللہ کے نظر میں اس کی بڑی اہمیت ہے اللہ تعالی نے اس کو اپنے ہاتھ سے عجر دینے کا وعدہ فرمایا ہے 0:20 لہذا ہمیں اس عمل کو انجام دینے سے پہلے اپنے عقیدے اور اپنے ایمان کی اصلاح کرنے چاہیے شرکیات سے کفریات سے اپنے ایمان کی صفائی کرنے چاہیے تاکہ اللہ اس عمل کو قبول فرمائے کیونکہ عقیدہ ہی وہ مضبوط اساس اور بنیاد ہے جس پر امت کی عمارت استوار ہوتی ہے عقیدہ ہی اللہ رب العالمین کے ہاں سب سے اولین عمل اور عبادت ہے جسے اللہ رب العالمین چاہتا ہے لہذا تمام انبیاء نے 0:49 اپنے قوموں کو اپنے تبلیغ کا آغاز اسی نقطے سے کیا ہے اے لوگو اللہ کی عبادت کرو تمہارے لئے اللہ کی سوا کوئی سچا معبود برحق نہیں ہے لہذا آپ دیکھیں گے کہ اس عقیدے کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں تیرہ سال تک 1:10 اسی عقیدے اور ایمان کی طرف اپنی امت کو دعوت دیتے رہے اور لوگوں کو اپنے ان کے ایمان اور عقیدے کی اصلاح کی طرف بلاتے رہے لہذا ہمیں رمضان کے روزے سے پہلے اپنے ایمان کی اپنے عقیدے کی اصلاح کر لینی چاہیے کیونکہ اس کے بغیر اللہ کوئی بھی عمل ہمارا قبول نہیں کرے گا جیسا کہ اللہ فرماتا ہے 1:33 اللہ کے نبی کو اللہ کہتا ہے کہ اگر آپ نے بھی شرک کیا تو آپ کا بھی عمل برباد ہو جائے گا لیکن لہذا اگر ہمارا ایمان اور ہمارا عقیدہ درست نہیں ہے تو ہماری ساری محنت روزہ بھوکا پیاسا رہنا سب برباد جائے گا لہذا ہم اپنے عقیدے کی اصلاح کی کوشش کریں 2:04 جس طریقے سے عمل کی قبولیت کے لیے ہمارے ایمان اور عقیدے کا درست ہونا ضروری ہے ایسے ہی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع اور سنت کی پیروی بھی ازہ ضروری ہے کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو بدعس سے بارہا آگاہ کرتے رہے اور یہ فرمایا کہ جو آدمی اس شریعت کے اندر اپنی طرف سے کوئی عمل ایجاد کرتا ہے اللہ اس کے عمل کو رد کر دیتا ہے باطل کر دیتا ہے 2:33 لہذا رمضان جیسے مبارک عامال کو ہمیں اللہ کے اخلاص کے ساتھ ساتھ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی کرنا نہایت ضروری ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سنت کی التزام پر اپنی امت کو رغبت دلائی ہے لہذا ہمیں رمضان کے بیداتوں سے بڑھنا چاہیے جیسا کہ رمضان کے بیداتوں میں سے ایک عظیم بیدات یہ ہے کہ انسان سہری سے پہلے ہی 2:57 اپنے آپ کو روک لیتا ہے اور یہ واجب کر لیتا ہے کہ دس منٹ پہلے پندرہ منٹ پہلے ہم افتاری سے باز آ جائیں گے ایسے ہی انہی بیداتوں میں سے نیت لفظ سے کرنا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ عمل ثابت نہیں ہے ایسے ہی تاخیر افتاری میں تاخیر کرنا 3:15 یہ بھی انہی بیداتوں میں سے ہے لہذا ہمیں ان بیداتوں سے بچتے ہوئے اپنے عمل کو اللہ رب العالمین کے ساتھ خالص کرنا چاہئے کیونکہ اس کے بغیر اللہ تعالی ہمارے عمل کو قبول ہی نہیں کرے گا کیونکہ عمل کی قبولیت کے لئے دو بنیادی شرطوں کا پائے جانا ضروری ہے نمبر ایک ہمارا ایمان اور عقیدہ اور اللہ کے لئے خالص کرتے ہوئے عمل کریں اور دوسرے نمبر پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ہو ورنہ ہمارا عمل بارگاہ الہی 3:44 سے رد کر دیا جائے گا اللہ سے دعا ہے کہ مولا کریم ہمیں اپنے روزے کو اخلاص اور اتباع سنت کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق دے اور ہمیں رمضان مبارک کو غنیمت سمجھتے ہوئے عامال صالحہ کرنے کی توفیق دے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ وسلم
Tampilkan transkrip lengkap