Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:02 الحمدللہ الحمدللہ نحمده و نستعینه و نستغفره و نؤمن به و نتوكل عليه و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیعت عامالنا من يهده الله فلا مضل له و من يضلله فلا هادی له و اشهد اللہ الہ الا اللہ وحده لا شریک له 0:30 وَأَشَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيثِ مُحَمَّدٍ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَ الْأُمُرِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَثَةٍ بِدْعَةٍ وَكُلُ بِدْعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلُ ظَلَالَةٍ فِي الن 0:58 بسم اللہ الرحمن الرحیم وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ مَنْ أَحْدَثَ فِي أَمْرِنَا هَذَا مَا لَيْسَ مِنْهُ فَهُوَ رَدٌ حضرات و علماء کرام بزرگان محترم کارکنان اسلامی دعوات سینٹر جالیات سوق دمام دیگر سامعین محترم خوانتین 1:33 عزیز بچوں میرے لئے انتہائی سعادت مسررت خوشی کی بات ہے کہ میں آپ کے درمیان ایک دینی موضوع پر کچھ لبکشائی کرنے کی سعادت حاصل کرنے جا رہا ہوں آپ کا یہ ادارہ اسلامی دعویٰ سینٹر سوک دمام اسلام کا صحیح تعارف اور مسلمانان عالم کی صحیح رہنمائی میں ایک انتیازی شان رکھتا ہے 2:07 جید علماء بڑے بڑے مقررین کے آمد اکثر ہوا کرتی ہے آج کا یہ سلسلہ آج کا یہ پروگرام اس سلسلے کی ایک کڑی تو نہیں البتہ میں آپ کی اس جذبے پر میں آپ کو ضرور مبارک بات پیش کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے اوقات میں سے کچھ بچا کر کے کچھ چورا کر کے یہاں تشریف لائے تاکہ دین کی بات آپ سنیں اللہ آپ کی اس جذبے کو قبول فرمائے اور 2:35 آپ کے لئے ہم سب کے لئے زخیرِ آخرت بنائے دینی بھائیو اور دوستو اسلام دین دینِ فطرت ہے دینِ کامل ہے دینِ شامل ہے زندگی کے تمام مسائل کا اس میں حل موجود ہے خالقِ کائنات کا اسے محبوب اور پسند دیدہ دین ہونے کی سندھ حاصل ہے اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید کے اندر شاہ فرماتا ہے وَمَا يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَنْ يُقْبَلَ مِنْ 3:07 کوئی اور دین اپنانا چاہتا ہے کوئی اور طریقہ جنت کا طریقہ سمجھ کر کے اپنانا چاہتا ہے تو اللہ کو یہ بات پسند نہیں اللہ کو یہ بات قبول نہیں اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اس بات کی ہماری رہنمائی فرما دیا ہر اس بات کی طرف جو چیز ہمیں جنت تک لے جانے والی تھی اور ہر اس چیز سے آگاہ فرما دیا متنبہ کر دیا جس میں پڑھنا ہمارے لئے جہنم کا کیا ہو سکتا تھا 3:37 سبب ہو سکتا تھا میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ساری باتوں کی طرف نشاندہی فرما دی دین مکمل ہو چکا ہے اور اسلام کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے بحیثیتی دین کو پسند فرمایا یہی وہ دین ہے جس کی ترویج و اشاعت کے لئے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آخری نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تک ایک لاکھ چوبیس ہزار یا اس سے زائد 4:07 انبیاء کرام کو اس دنیا میں مبوث فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ سلسلے کی آخری کڑی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں میری حیثیت 4:36 اور مجھ سے پہلے جو نبی اس دنیا میں آئے ان کی حیثیت جیسے ایک انسان نے خوبصورت سا محل تیار کیا ہو لوگوں نے اس مکان کو دیکھ کر کہ اس کی خوبصورتی کو دیکھ کر کہ حیران و پریشان ہو گئے لیکن اس میں ایک اینٹ کی جگہ کیا تھی خالی تھی میں وہ آخری اینٹ ہوں جس سے امارت کیا ہوئی مکمل ہوئی میرے بھائیوں اور دوستو حدیث کو سامنے رکھیں آپ کے سامنے یہ بات واضح ہو جائے گی کہ اسلام دین آدم سے لے کر کے حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 5:05 سارے نبیوں کا دین کیا تھا اسلام تھا لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جو دین ملا وہ انتین شکل میں ملا اکمل ترین شکل میں ملا اس لیے کہ آپ آخری رسول ہیں اب آپ کے بعد کوئی نبی اس دنیا میں آنے والا نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جو شریعت نازل ہوئی اب قیامت تک ہی شریعت کیا ہوگی باقی رہے گی اور اس کے بعد کوئی دین اور نہیں ہوگا میرے بھائی اور دوستو ہر مسلمان کے عقیدے کا یہ حصہ 5:33 کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی رہنت اس دنیا سے ہو نہیں سکتی تھی جب تک دین مکمل نہ ہو جائے کیونکہ دین کی تکمیل سے پہلے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا اس دنیا سے جانا کوئی معنی نہیں رکھتا ہے مشن کی تکمیل سے پہلے کسی کا چلا جانا اس دنیا سے کوئی معنی اور ہمارے اس دعوے کے دریل حجت و عیدہ کا وہ خطبہ ہے جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابے کرام کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ اے ساتھیو ایک لاکھ چالیس 6:02 صحابہ موجود تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ ساتھیو رب کی جانر سے جو پیغام میسج قرآن کی شکل میں ہمیں دیا گیا تھا وہ ہم نے تم تک پہنچا دیا یا نہیں صحابہ نے کیا کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے دین بلا کموں کاشت صحیح طور پر مکمل طور سے احسن طریقے سے آپ نے دین کو ہم تک کیا کر دیا پہنچا دیا میرے بھائی اور دوستو 6:29 اللہ نے بھی اس بات کی تصدیق فرما دی اور حجت الویدہ کے موقع پر آیت نازل ہو گئی کہ اے نبی ہم نے تمہارے لئے کیا کر دیا دین کو مکمل کر دیا تمہارے لئے اپنی نعمت کو کیا کر دیا تمام کر دیا تفسید کی کتابوں کو اٹھا کر دیکھئے اللہ با ابن کثیر اللہ با قرطبی دیگر مفسرین لکھتے ہیں کہ اس آیت کے نزول کے بعد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں کل اکاسی دن 6:58 بقید حیات رہے اور اس کے بعد اس دنیا سے آپ رحلت فرما گئے میرے بھائیوں اور دوستوں معنی صاف یہ ہوا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں دین کیا ہو گیا مکمل ہو گیا اب دین وہی ہوگا جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں دین تھا اس میں کسی طرح کی کوئی کمی کوئی بیشی کوئی آگے کوئی پیشے نہیں ہوگا اگر کوئی طریقہ کوئی شخص ایجاد کرتا ہے اور وہ دیکھنے میں وہ چاہے وہ طریقہ کی طرح خوبصورت کیوں نہ لگے 7:26 بظاہر وہ طریقہ کتنا اچھا کیوں نہ لگے لیکن اگر اس پر رسالت کی مہر نہیں ہے قرآن مجید کی اس پر تصدیق نہیں ہے تو وہ کام دین کا حصہ نہیں قرار پائے گا بیداد قرار پائے گی جنت کا راستہ نہیں ہوگا بلکہ جہنم میں جانے کا کیا ہوگا ذریعہ ہوگا ذلالت اور گمراہی ہوگی اس فتنے میں مت آئیے کہ کچھ بیدتیں حسنہ اور کچھ بیدتیں کیا ہوتی ہیں یہ ایک دھوکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما 7:52 ہر وہ چیز جو دین میں ثواب سمجھ کر کے رب کو رازی کرنے کا ذریعہ سمجھ کر کے کیا جائے گا اور اس پر نبوت و رسالت کی مہر قرآن کی تصدیق صحابہ کا عمل نہیں ہوگا وہ چیز کیا ہوگی بیداد قرار پائے گی اور زلالت ہوگی گمراہی ہوگی میرے بھائی اور دوستو اس مقتصر سی تمہید کے بعد میں اپنے موضوع کی طرف آنا چاہتا ہوں 8:21 جیسا کہ آپ نے برادرم محمد عالم صاحب سے حفظ اللہ سے آپ نے سنا کہ موضوع آج کے لئے منتخب کیا گیا ہے ماہ رجب اور مسلمانوں کا طرز عمل ماہ رجب کی آمد آمد ہے مہینہ شروع ہونے والا ہے سوال یہ ہے کہ اس مہینے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا کوئی اسپیشل عمل ثابت ہے اس مہینے میں آج مسلمان دین اور عبادت سمجھ کر کے کیا چیزیں ہیں جو بہت ساری چیزیں ہیں جو دین اور عبادت سمجھ کر کے کرتے ہیں اور دین میں اس کا ثبوت 8:51 نہیں ہے سب سے پہلی بات میں یہاں سے شروع کرنا چاہتا ہوں میرے بھائیوں اور دوستوں کہ اس ماہ رجب کی شرعی حیثیت کیا ہے آپ جانتے ہیں کہ مہینے کل کیا ہے اتنے ہیں بارہ ہے کوئی بھی کیلنڈر دنیا میں بہت سارے کیلنڈر بنائے گئے اس بھی کیلنڈر ہے جس کی شروعات حضرت عیسیٰ کی ولادت باس عادت سے ہوتی ہے دنیا میں رومی کیلنڈر ہے جو سکندر آسم کے تخت نشینی سے ہوتا ہے ایرانی کیلنڈر ہے ایران میں کوئی بادشاہ 9:18 بیٹھتا تھا اس سے شروع ہوتا تھا بکرمی کلینڈر ہے جو راجہ بکرمہ ہمارے ہندوستان کا کبھی کا تھا جھوٹ صحیح ہے کیا معاملہ شہید بھائی صاحب جیت حسان وغیرہ والا جو کلینڈر ہے چلتا ہے ہجری کلینڈر ہے جس کی بنیاد حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے رکھی مختصر یہ کہ میرے بھائیو دنیا میں کلینڈر کئی ایک پائے جاتے ہیں لیکن سب کے یہاں مہینے کتنے ہیں بارہ اور مہینے بارہ افتدائے آفرینا شی 9:46 کوئی بھی کیلنڈر دنیا میں بہت سارے کیلنڈر بنائے گئے اس بھی کیلنڈر ہے جس کی شروعات حضرت عیسیٰ کی ولادت بہت سادت سے ہوتی ہے دنیا میں رومی کیلنڈر ہے جو سکندر آزم کے تخت نشینی سے ہوتا ہے ایرانی کیلنڈر ہے ایران میں کوئی بادشاہ بیٹھتا تھا اس سے شروع ہوتا تھا بکرمی کیلنڈر ہے جو راجہ بکرمہ ہمارے ہندوستان کا کبھی کا تھا جھوٹ صحیح ہے کیا معاملہ شہید بیساق جیت حسان وغیر 10:16 کئی ایک پائے جاتے ہیں لیکن سب کے ہاں مہینے کتنے ہیں؟ بارہ اور مہینے بارہ افتدائے آفرینہ سے چلا آتا ہے اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر اشارہ فرماتا ہے ان عدت الشہور اند اللہ اثنى عشر شہرن فی کتاب اللہ کہ مہینے زمین و آسمان کی پیدائش کے دینے سے مہینے کل کتنے شمار ہوئے؟ بارہ اور ان میں چار مہینے کیا ہیں؟ حرمت کے مہینے ہیں 10:42 یوں تو لڑائی اور جھگڑا کسی بھی ماہ میں نہیں ہونی چاہیے لیکن جو مہینہ حرمت کا ہو اس میں لڑائی اور جھگڑا اس کی قباحت اور شناد کیا ہوتی ہے بڑھ جاتی ہے یہ چاروں مہینے کون کون ہیں پہلا مہینہ زلقادہ دوسرا زلہجہ تیسرا محرم چوتھا رجب تین کانٹینیو لگاتار ہے اور چوتھا مہینہ تھوڑا سا گیب کے ساتھ ہے جس کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وَرَجَبُ مُذَرْ الَّذِي بَيْنَ ج 11:13 و سابان اللہ کی رسول نے کیا فرمایا ورجب و مذر اللذی بین جمادہ و شابان کی رجب کا مہینہ جو شابان اور جماد آخرہ کے بیچ میں پڑتا ہے میرے بھائی اور دوستو حدیث سے معلوم یہ ہوا کی رجب کا مہینہ حرمت والے مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے عرب اہل جاہلیت اس مہینے کی حرمت کا پاسو لحاظ 11:37 رکھتے تھے اگر انہیں ان مہینوں میں کسی طرح لڑائی کی ضرورت پیش آ جاتی تھی تو وہ ظاہری طور سے کسی مہینے کو آگے کسی مہینے کو کیا کر لیتے تھے پیشے کر لیتے تھے اور قرآن مجید نے اس منمانی تبدیل کو ان کے اس منمانی عمل کو نسی سے تعبیر کیا ہے اور اسے کفر کا انما نسیو زیادتن 11:58 فیل کفری یعنی منمانی دین میں نہیں چلے گی اگر کوئی شخص دین میں مسلمہ اصول میں تبدیل ہی کرتا آگے پیچھے کرتا ہے تو وہ چیز کیا قرار پائے گی بیداد قرار پائے گی گمراہی قرار پائے گی ان کے اس عمل کو دین اور شریعت نے کیا کہا کہ وہ لوگ ایسا کر کے کفریہ کام کرتے تھے میرے بھائیوں اور دوستوں عرض یہ ہے کہ رجب کا مہینہ حرمت والے مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے اور اس میں لڑائی جھگڑا اور اس طرح کی چیزوں سے کیا کرنا چاہیے پرہی 12:26 کہ کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس مہینے میں کوئی اسپیسل عمل ثابت ہے کوئی خصوصی طریقہ عمل عبادت کا کوئی ثابت ہے دینی بھائی اور دوستو اگر آپ کتب حدیث کا مطالعہ کرو گے آپ حدیث کی کتابوں کو اٹھا کر دیکھو گے تو جو بات آپ کو حدیث کے کتاب میں ملے گی وہ صرف یہ کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم رجب کا مہینہ جب 12:52 شروع ہوتا تھا رجب کا چاند جب نکلتا تھا تو آپ ایک دعا پڑھتے تھے اللہم بارک لنا فی رجب و شابانہ و بلغنا رمضان لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں یہ بات کتب احادیث میں منقول ضرور ہے لیکن ضعیف سنت کے ساتھ سنت اس کی صحیح نہیں ہے حافظ بن اہدر رحمت اللہ علیہ فرماتے ہوا حدیث لیسا بالقوی کہ یہ حدیث صحیح نہیں ہے معنی یہ ہوا کہ یہ دعا پڑھنا بھی ثابت 13:18 نہیں ہے اس لئے کہ جب کوئی چیز عبادت کے طور پر کی جائے گی تو دین میں اس کا ثبوت صحیح حدیث سے ہونا ضروری ہے اگر حدیث کی سنت کمزور ہے تو اس سے کوئی حکم شرعی عبادت ثابت نہیں ہوگی اور علامہ ابو بکر ابو زید حفظہ اللہ لکھتے ہیں دعا و شہر رجب لا يثبت فی شرع شیع من دعائن او ذکرن کہ رجب کے تعلق سے کوئی بھی اسپیشل دعا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت 13:46 تو جب ثابت نہیں ہے تو کسی مسلمان کو کوئی ایسا عمل نہیں کرنا چاہیے معلوم یہ ہوا کہ اگر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے رجب کے تعلق سے کوئی خصوصی عمل بیان بھی کیا جاتا ہے تو کیا بیان کیا جاتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رجب کا چاند دیکھتے تو دعا پڑھتے لیکن یہ چیز بھی ثابت حدیث کے اندر نہیں ہے اس کے علاوہ اور بہت ساری عبادتیں بہت سارے آمان جن کو آج ہمارے یہاں برے صغیر پاک و ہند میں لوگ عبادت سمجھ کر کے 14:16 انجام دیتے ہیں بلکہ دین کا اہم ترین کام سمجھتے ہیں نمازیں چھوڑ جائے روزے میں سستی ہو جائے دین کے دیگر کاموں میں سستی ہو جائے لیکن ان کاموں میں ان کے ہاں تاخیر اور سستی نہیں ہوتی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں ان تمام چیزوں کا ذکر بھی ہاں حدیث کے اندر کہیں نہیں ملتا ہے اس مہینے میں جو بداتیں کی جاتی ہیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے انہی بداتوں میں سے جو بداتیں ہمارے ہاں پاکست ہند میں کی جاتی ہیں ایک بدات ہے سلاط الرغائب کی سلاط الرغائب 14:45 رجب کے مہینے کا پہلا ہفتہ بلکہ جمعہ رات جمعہ کی جو رات ہے اس میں خصوصی طور پر بارہ رکعت کی تعداد میں ایک نماز پڑھی جاتی ہے آج کل پاکو ہند میں اس نماز کو پڑھنے کے لئے باقادہ مائک لگائے جاتے ہیں تاکہ لوگوں کی بھیل کو کیا کیا جا سکے اکٹھا کیا جا سکے اور اس نماز کی مخصوص حید بیان کی گئی 15:08 اور اس نماز کی جھوٹی فضیلتیں بیان کی گئیں اور لوگوں کو اس پر اکسایا جاتا ہے تاکہ لوگ آئیں مخصوص انداز سے یہ نماز کیا کی جائے پڑھی جائے میرے بھائیوں اور دوستوں اس نماز کے تعلق سے اللہ منوی رحمت اللہ علیہ لکھتے ہیں السلاط المعروف بسلاط الرغائب وَهِيَ اِثْنَةَ عَشَرَ رَكَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَلِشَاءِ لَيْلَتَ اَوَّلَ جُمَاتِ مِنْ رَجَبِ بِدَعْتٌ مُنْ 15:36 اور اسلام میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے ایک ایسا عمل ہے جس کی نکیر کی جانی چاہیے جس کی کیا کرنی چاہیے تردید کی جانی چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اگر کوئی عمل عبادت کے طور پر نہیں ثابت ہے اور کوئی شخص اس کو ثواب کا ذریعہ نجات کا راستہ جنت کا طریقہ سمجھ کر کے کرتا ہے تو ایسی چیز منکر ہوگی مار دی جائے گی کرنے والے کے عمو پر اور اس کو قبول نہیں کیا جائے گا ایک محتس ہیں ابو شامہ مقتسی وہ فرماتے ہیں کہ یہ نماز 16:05 کتنے دن بعد چار سو اسی ہجری میں جو نماز پانچ صدی تک دین کا حصہ نہیں تھی وہ اتنے دن بعد دین کا حصہ کہتے تسلیم کی گئی سوال یہ ہے کہ کیا کسی کے پاس کوئی وحی آئی کوئی اللہ کی طرف سے فرشتادہ نبی آیا جس پر وحی نازل ہوئی اور دین کا یہ حصہ قرار دے لیا گیا میرے بھائی اور دوستو یہ نماز بالکل بداد کی قبیل سے ہے اور اس نماز کو پڑھنا باعث سواب نہیں بلکہ باعث عذاب ہے گناہ کا باعث ہے اور ایسا کرنے والا 16:35 بیدات کا ارتکاب کر رہا ہے اور بیداتی کا اچھا بھلا عمل بھی بیدات کی بنیاد پر کیا ہو جائے گا زائے اور برباد ہو جائے گا اور دوسری بات میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ مذکورہ قیفیت کے ساتھ جس قیفیت میں یہ لوگ نماز پڑھتے ہیں اس قیفیت کے ساتھ یہ نماز جائز نہیں ہے اس لیے بھی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کی رات کو اسپیشل طور سے عبادت سے کیا کیا ہے 17:03 معنی فرمایا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے خدیث کے اندر اشارہ فرمایا اللہ کے رسول نے فرمایا کہ جمعہ کے رات کو اسپیشل طور سے تحجد کے لئے یا کسی خصوصی نماز کے لئے خاص کرنا درست اور جائز نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح فرمایا کہ اس دن روزہ بھی اسپیشل طور سے جمعہ کے دن روزہ رکھنا بھی جائز اور درست ہے نہیں ہے اگر کوئی شخص روزہ رکھتا ہے یا میں بھی اس کے 17:32 تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے اس میں جمعہ کا دن بھی آ جائے تو کوئی حرج کی بات نہیں لیکن ایک آدمی یہ سمجھے کہ جمعہ کا دن ہفتے کی کیا ہے عید ہے جمعہ کا دن ہفتے کے دنوں کا کیا ہے سردار ہے اس ناتے ہم صرف اور صرف جمعہ کی دن روزہ رکھیں گے اس ناتے کہ اس کی کوئی خاص فضیلت ہوگی تو ایسا کرنا 17:52 بظاہر عقل یہ کہتی ہے دماغ یہ انسان کا کہتا ہے یہ کام مراتب ہوگا لیکن بدات قرار پائے گا اس لیے بدات قرار پائے گا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا کچھ کرنا ایسا ثابت نہیں ہے بلکہ ثابت اس کے الٹا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کیا کیا ہے منع کیا ہے میرے بھائیوں اور دوستو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت جوئریہ بنت حارس حضی اللہ تعالیٰ انہا کے پاس گئے آپ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس 18:20 وہ روزہ رکھے ہوئی تھیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا آسوم تی امس آج تو تو نے جمعہ کے دن روزہ رکھا ہے لیکن کیا تم نے جمعہ رات کو بھی روزہ رکھا تھا انہوں نے جواب دیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے جمعہ رات کو روزہ نہیں رکھا تھا اللہ کے رسول نے پوچھے ان سے سوال کیا کیا سنیچر کو تم روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتی ہو جمعہ کو ہاتھ رکھے ہو تو انہوں نے کہا اللہ کے رسول ایسا بھی کوئ 18:47 میرا نہیں ہے اللہ کے رسول نے انہیں حکم فرمائے فعاف تیری اگر تم نے جمعہ رات کو نہیں روزہ رکھا اور تم سنیچر کو بھی روزہ نہیں رکھنا چاہتی ہو تو صرف جمعہ کے دن کا روزہ تمہارے لئے جائز اور درست ہے 19:00 نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ساخت طور سے اسپیشل کر کے خاص کر کے جمعہ کے دن کو روزہ رکھنے سے کیا کیا منع کیا اس رات کو نماز پڑھنے سے خصوصی طور سے منع کیا لیکن ہماری یہ بھائی ہیں کہ اس رات کو ہی خاص کرتے ہیں اور مخصوص قیفیت میں نماز کو کیا کرتے ہیں انجام دیتے ہیں میرے بھائی اور دوستو یہ بات رہی روایتوں کی حدیثوں کی اقلی اعتبار سے بھی اگر دیکھا جائے تو یہ نماز بالکل ہی جائز اور درست ہے 19:28 نہیں لگتی ہے کیوں اس لیے کہ اس نماز کا جو انداز اور طریقہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جو نماز کا انداز اور طریقہ ثابت ہے اس سے کیا ہے مختلف ہے فلا رکعت میں اتنے رکوع فلا میں اتنا فلا اور فلا اس کی جو تعداد اور صفات جو حیات پیان کی گئی ہیں اس طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز کا کوئی طریقہ ثابت نہیں ہے دوسری بات میں آپ سے بتانا چاہتا ہوں کہ یہ نماز نفلی ہے فرائز پانچ ہیں آپ جانتے ہیں یہ نماز نفلی اور نفلی نماز 19:57 کہاں پڑھی جائے گی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے حدیث روایت بخاری کے ہے کہ انسان کی افضل ترین نماز غیر الفریضہ اگر ہے فرائض کے علاوہ تو بہتر کہاں ہے گھر میں ہے نماز پڑھی جانے چاہیے لیکن ہمارے بھائی لوگ بھیڑ جمع کرنے کے لئے باقادہ اس نماز کو کہاں پڑھتے ہیں مسجد میں پڑھتے ہیں اور باقادہ مائک سے کیا کیا جاتا ہے اعلان کیا جاتا ہے تیسری خرابی اس نماز کی ہے کہ یہ نماز نفلی نمازوں میں 20:25 اس طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز کا کوئی طریقہ ثابت نہیں ہے دوسری بات میں آپ سے بتانا چاہتا ہوں کہ یہ نماز نفلی ہے فرائز پانچ ہیں آپ جانتے ہیں یہ نماز نفلی ہے اور نفلی نماز کہاں پڑھی جائے گی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کے حدیث روایت بخاری کے ہے کہ انسان کی افضل ترین نماز غیر الفریضہ اگر ہے فرائز کے علاوہ تو بہتر کہاں ہے گھر میں ہے نماز پڑھی جانی چاہیے لیکن ہمارے بھائی لوگ 20:55 بھیڑ جمع کرنے کے لئے باقادہ اس نماز کو کہاں پڑھتے ہیں؟ مسجد میں پڑھتے ہیں اور باقادہ مائک سے کیا کیا جاتا ہے؟ اعلان کیا جاتا ہے تیسری خرابی اس نماز کی ہے کہ یہ نماز نفلی نمازوں میں بعض نمازیں مستثنہ ہیں مثلاً عیدین ہے استسقا ہے لیکن عام نفلی نماز فضیلت کیا ہے؟ تنہا پڑھنے کی ہے جماعت سے تنہا پڑھنے کی ہے اور اس نماز کو ہمارے بھائی لوگ کیا کرتے ہیں؟ جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں اس ناتے بھی یہ ن 21:24 نہیں ہے اسی طرح میرے بھائی اور ایک بات میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ نماز مغرب اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے نماز کا پڑھی جاتی ہے یہ نماز مغرب اور عشاء کے درمیان اور نماز پڑھنے والے لوگ اس دن کیا رکھتے ہیں روزہ اور اپنا روزہ وہ دن کے غروب ہونے کے ساتھ افطار نہیں کرتے ہیں بلکہ باقادہ نماز سے جب فارغ ہوتے ہیں تو اس کے بعد جا کر کے کیا کرتے ہیں 21:50 افطار کرتے ہیں اور آپ جانتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حدیث کے اندر کہ اگر کوئی شخص روزہ ہے چاہے وہ فرض ہو چاہے وہ نفلی ہو تو محبوب ترین لوگ وہ ہیں کہ سورج غروب ہوتے ہی کیا کر لیں افطار کر لیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے رسول نے 22:16 آپ غور سے دیکھیں گے موقع یا نہیں مرنا میں تفصیل سے بیان کرتا کہ ہر معاملے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دین کا کوئی بھی معاملہ ہو چاہے تحویل قبلہ کا ہو نماز کا ہو حج کا ہو روزے کا ہو ہر معاملے میں حتیٰ کی حد و نفاس کی معاملے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود و نصارہ کی مخالفت کرنے کی تلقین فرمائی ہے آپ نے فرمایا کہ دین کو بلندی حاصل ہوگی مسلمانوں کو جیت حاصل ہوگی مسلمانوں کو غلبہ حاصل ہوگا 22:43 اگر مسلمان کیا کریں گے یہود و نصارہ کی مخالفت کرتے ہوئے روزہ افطار کرنے میں کیا کریں گے جلدی کریں گے کیونکہ یہود و نصارہ افطار کرنے میں کیا کرتے تھے ہمارے یہ بھائی جان پوچھ کر کے بالقصد و بالاہرادہ یہود و نصارہ کو خوش کرنے کی کیا کرتے ہیں خوش کرتے ہیں خوش کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور سرعام سنت کا مزاق اڑاتے ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں اس ناتے بھی یہ عمل جائز اور درست نہیں ہوگا اس ماہ کی بداتوں میں سے ایک بدات اس کی مخصوص 23:13 اس کی تاریخوں کو مخصوص کر کے روزہ رکھنا ہے مثال کے طور پر شروعاتی تاریخ ہیں یا درمیانی تاریخ ہیں پہلا جمعہ پہلا جمعہ رات یا اسی طرح ستائیسمی تاریخ پندرہ شابان بائیس پندرہ رجب بائیس رجب ان مخصوص تاریخوں میں لوگ کیا کرتے ہیں اس مہینے میں اس ماہ میں کیا کرتے ہیں رجب کے ماہ میں روزہ رکھتے ہیں اور ان روزوں کا مختلف نام ہے مریم روزہ لکھی روزہ ہزاری روزہ 23:42 جھوٹی روایتوں کو واہی اور تباہی روایتوں کا سہارا لے کر کے اس کی جھوٹی فضیرتیں بیان کی جاتی ہیں اتنا بیان کیا جاتا کہ اگر کسی نے ایک روزہ رکھا تو اس کو کتنا سواب ملے گا ایک لاکھ روزے کا میرے بھائی اور دوستو رمضان کے روزے کے بارے میں حدیث کیا ہے آپ جانتے ہیں اللہ کے رسول نے فرما کہ جو رمضان کا روزہ رکھے اور اس کے بعد چھے دن کس کا روزہ رکھے شوال کا اس کو سواب ملے گا کتنا یعنی گویا رمضان کے ایک ر 24:11 دس دن کا ہوا ایک مہینے کا سباب کتنا ہوا جھوٹے روزے کا نفلی روزے کا جو ثابت بھی دین میں نہیں ہے اس کی فضیلت یہ بیان کی جاری کہ اگر کسی نے روزہ رکھا تو ایک روزے کا سباب اسے کتنا ایک حضہ ان کی اپنی جھوٹی نوائتوں میں ایک لاکھ یہ کون سا دین ہے میرے بھائیو کہ فرائز کو پیچھے ڈھکیل دیا جائے نوافل کی اتنی جھوٹی فضیلت بیان کی جائے اور میں نفلی روزے کا انکار نہیں کرتا 24:38 لیکن ایسے روزے کا نفلی روزے کا انکار کرتا ہوں جس کو اسپیشل کر کے روزہ رکھا جائے اور اس کا ثبوت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے میرے بھائیوں اور دوستوں رمضان کے روزے فرض ہے میرا شبہہ ان کے علاوہ بھی اگر کوئی شخص اللہ کی جناب میں روزے کے حسین عامال کا گلدستہ اپنی آخرت کو سوارنے کے لئے اللہ کی جناب میں پیش کرنا چاہتا ہے تو دین نے مکمل طور سے اس کی اجازت اسے دی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ س 25:07 کیوں رکھو اللہ کے رسول نے فرمایا اس دن میری ولادت با سعادت ہوئی اور اسی دن مجھ پر اللہ کے رسول نے فرمایا جمعہ رات کو روزہ رکھو ہر جمعہ رات کو روزہ رکھو ہفتے کامل جمعہ رات کی دن اللہ کی جنام میں کیا ہوتا ہے پیش کیا جاتا ہے اسی طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے 25:28 اور بھی حدیثیں فرمائی ہیں مثلا عرفہ کے روزے کی فضیلت بیان کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آشورہ کے روزے کی فضیلت بیان کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سارے روزے ہی انسان رکھے اور اگر اس سے بھی زائد ایک انسان نفلی روزہ رکھنا چاہتا ہے تو سوم دعویدی رکھے ایک دن روزہ رکھے اور ایک دن روزہ 25:46 افطار کرے لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں ان کے علاوہ اگر کوئی شخص کسی دن نفلی روزہ رکھنا چاہتا تو وہ بھی رکھ لے لیکن ایک انسان کسی دن کو خاص کر کے مخصوص اعتقاد کے ساتھ کہ اگر فلا دن روزہ رکھا گیا تو وہ اتنے عجر و سباب کا باعث ہوگا جبکہ شریعت اسلامیہ نے اس کی نشان دے ہی نہیں فرمائی ہے تو یہ چیز میں آپ کو بتا چکا کہ جو طریقہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہوگا جو طریقہ 26:13 اللہ کی کتاب سے ثابت نہیں ہوگا جہابہ کے عمل سے ثابت نہیں ہوگا بظاہر وہ طریقہ کتنا اچھا نہ لگے کیوں نہ دیکھنے میں بہت اچھا لگے وہ طریقہ قبول نہیں کیا جائے گا ممکن ہے اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میرے بھائی اگر ہم نے روزہ رکھ لیا تو کون سے گناہ کر ڈالا چوری کر لی شراب پی لی سنا کر ڈالا کسی کے جان پر ہم نے ہاتھ دست رازی کی کوئی گناہ کا کام تو نہیں ہے اور ایسے عمل سے آپ کیوں روکتے ہیں میرے بھائی اور دوستو آخر یہ بت 26:40 کہ دین اور شریعت اسلامیہ نے ایک کام کی کرنے کی اجازت آپ کو نہیں دی ہے اور آپ اس کو اس اعتقاد کے ساتھ دین بتا رہے ہو اس کے جھوٹی فضیلتیں بیان کر رہے ہو اس سلسلے میں واہی اور تباہی روایتوں کا سہارا لیتے ہو اور آپ اس کو دین سمجھ کر کے اس کی اتنی فضیلتیں بیان کرتے ہو آپ کو میں بتاؤں کہ رجب کے مہینے میں جب بعض لوگوں نے روزہ رکھا تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے دور خرافت میں مجبور کر کے ان لوگوں کو کیا کرایا 27:09 افطار کروایا اور یہ روایت موجود ہے خرشا ابن حرس روایت ہے وہ فرماتے ہیں رائیت امر یذرب اکف الناس فی رجب حتی یذعوها فی الجفان ویقولو کلو فانما ہوا شہرن یعظموہ اہل الجاہلیہ کیا فرمایا فانما ہوا شہرن یعظموہ اہل الجاہلیہ حضرت امر رضی اللہ تعالی عنہ نے رجب کے مہینے میں اگر کسی نے اسپیشل طور سے روزہ رکھا تو مجبور کر کے اسے افطار کرایا کہا لوگو 27:37 اسلام نے رجب کے مہینے کی کوئی اسپیشل فضیلت بیان ہے اس میں روزے کی کوئی خصوصیت نفلی بیان ہے نہیں کی ہے اس لئے تم لوگ روزہ رکھ کر دین کی مخالفت کرتے ہو جاہلیت کی روش جو زمان جاہلیت مشرقی نعرہ پر تھا اس طریقے کو تم رواد دینا چاہتے ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے معزز ترین صحابی اور اسلام کے دوسرے خلیفہ راشد نے اس کام کو کیا تصمجا 28:02 بیدار سمجھا انہوں نے مجبور کیا لیکن آج میرے بھائیوں اور دوستوں اس کو ہمارے ملکوں میں کیا سمجھا جاتا ہے دین نہیں آئین دین سمجھا جاتا ہے لوگ نماز پنج وقتہ میں پیشے ہو جائے لیکن اس کام میں پیشے شارٹ کٹنگ کا دور ہے نا لوگ گناہوں سے لٹ پتھ ہیں کشی نے آ کر بتا دیا فلا کام کر لو سارا گناہ کیا ہو جائیں گے ایسے جیسے پتھ جھڑ درخت کے سارے پتھیں جھڑ گئے فلا کام کر لیا سارے گناہ کیا ہو گئے انسان بھولی بس 28:31 دین کا حصہ ہے یا نہیں ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں نے آپ سے بتایا کہ یہ کام درست ہے آپ کو یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ تین آدمی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے کیا مقصد لے کر کے تاکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کا حال وہ معلوم کریں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو انہوں نے نہیں پایا وہاں امہات المومنین موجود تھیں ان سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حال دریافت کیا انہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل کچ 29:00 کہاں ہم اور کہاں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے اگلے اور پچھلے گناہ کیا ہیں معاف کیا جا چکے ہیں چنانچہ ان میں سے ایک صحابی نے کہا کہ اب میں تو سال بسال کیا کروں گا روزہ رکھوں گا ایک نے کہا میں تو شادی بیعا نہیں کروں گا اس لئے کہ معاملہ بچہ کچھا بیوی اور فلاں میں اولچ کر کے رہ جائیں گے عبادت کا ہمیں موقع نہیں ملے گا دوسرے نے کہا کہ ہم کیا کریں گے ہم پوری کی پوری رات کیا کریں گے 29:29 عبادت میں لگائیں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کچھ دیر کے بعد آئے آپ کو جب معلوم ہوا تو آپ نے ان لوگوں کو بلا بھیجا اور جب وہ لوگ آگئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا تمہیں لوگوں نے ایسی بات کہی اللہ کی قسم اللہ کے معاملے میں سب سے زیادہ جانکار اس دھرتی پر اگر کوئی ہے تو 29:56 میں ہوں اور اللہ سے خوف اور خشیت کا بھی جو معاملہ ہے سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا کون ہے میں ہوں لیکن میں روزہ بھی رکھتا ہوں روزہ افطار بھی کرتا ہوں شادیاں بھی کرتا ہوں بیویوں کے حقوق بھی ادا کرتا ہوں رات میں اٹھ کر کے قیام اللہ بھی کرتا ہوں لیکن کچھ حصہ 30:16 اگر کسی نے میرے طریقے کو چھوڑ کر کے اور طریقہ رواس دینے کی کوشش کی اللہ کی جناح میں وہ طریقہ مقبول نہیں ہوگا میرے بھائیوں اور دوستوں آپ بتائیے قرآن مجید کی تلاوت افضل عمل ہے یا نہیں بہت زیادہ افضل عمل اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں 30:46 اللہ کے رسول فرماتے ہیں کہ علیف لام مل کر کے حرف نہیں علیف الگ ہے نام الگ ہے میم الگ اگر کسی نے قرآن مجید سے علیف لام میم پڑھا اسے تیز نے کیا مل گئی کتنا بڑا فضیلت کا کام ہے لیکن اگر کوئی شخص آئے اور کہے کہ قرآن مجید کا عمل پڑھنے کا عمل بڑا محبوب ترین ہے اور بندہ اپنے رف سے سب سے زیادہ قریب کب ہوتا ہے جب وہ حالتِ رکو یا سجدہ ہوتا ہے اور میں حافظِ قرآن ہوں لاؤ میں کیوں نہ حالتِ رکو اور سج 31:15 تلاوت کروں شاید ثواب مجھ کو اس سے زیادہ مل جائے میرے بھائیو یہ عمل جائز ہوگا یا نہیں باطل ہوگا کیوں باطل ہوگا اس لئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نص موجود ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کی فضیلت پیان کی قرآن کے پڑھنے کی فضیلت پیان کی قرآن کے حفظ کی فضیلت پیان کی لیکن قرآن کو حالت رکو اور سجدہ پڑھنے سے اللہ کے رسول نے ان الفاظ میں رکا کہ لوگو 31:44 میں حالتِ رکو اور سجدہ پندہ اپنے رب سے سب سے زیادہ قریب کب ہوتا ہے جب وہ حالتِ رکو یا سجدہ ہوتا ہے اور میں حافظِ قرآن ہوں لاؤ میں کیوں نہ حالتِ رکو اور سجدہ ہی قرآنِ مجید کی تلاوت کروں شاید سواب مجھ کو اس سے زیادہ مل جائے میرے بھائیو یہ عمل جائز ہوگا یا نہیں 32:04 باطل ہوگا کیوں باطل ہوگا اس لئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نص موجود ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کی فضیلت پیان کی قرآن کی پڑھنے کی فضیلت پیان کی قرآن کی حفظ کی فضیلت پیان کی لیکن قرآن کو حالت رکو اور سجدہ پڑھنے سے اللہ کے رسول نے ان الفاظ میں رکا کہ لوگو میں حالت رکو اور سجدہ قرآن پڑھنے سے رکا 32:31 گیا ہوں اس نتے قرآن مجید کی تلاوت حالتیں رکو اور سجدہ دین میں اپنی اقل نہیں چلے گی دین میں اپنی سمجھ کو دین پر تھوپا نہیں جائے گا دین کو سمجھا جائے گا اللہ کی کتاب سے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے ورنہ وہ عمر کو باتی ان نظر میں کتنا اچھا کیوں نہ لگے لیکن کیا قرار پائے گا وہ کیا قرار پائے گا بیداد اور بیداد کیا ہے گمراہی اور ہر گمراہی انسان کو کہاں پہنچائے گی جنت یا جہنم میرے بھائیوں اور دوست 32:59 سے فراغت کیسے ہوتی ہے بتاؤ لا الہ الا اللہ اگر کوئی شخص ازان دیتے ہوئے اس کے دماغ میں خیال گونجے اٹھے پیدا ہو سوال ہو کہ بھائی کلمہ دو جزوں پر مرتب ہے لا الہ الا اللہ محمد وہ کہے یار کہ میں نے جو ہے لا الہ الا اللہ ہی پڑھا ہے لا محمد الرسول اللہ بھی زائد کر لو کیا حرج ہے اس میں کیا نقصان ہو جائے گا کلمہ پورا پڑھ لیں گے اللہ کی وحدانیت کی گواہ رسول کی 33:28 محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رسالت کے بھی گواہی دوں بتاؤ آزان ہو جائے گی اس کی ایسا کرنا اس کے لئے جائز اور درست ہوگا کیوں نہیں ہوگا سوال یہ ہے اس لئے کہ تین میں آزان جو ثابت ہے اس میں لا الہ الا اللہ پر اسٹاپ ہے آگے محمد الرسول اللہ کہنے کی گنجائش ہے اب کوئی کہے کیا حرج ہے تو حرج یہی ہے کہ جو چیز ثابت نہیں اس کو تم دین سمجھ کر کے ثواب کے اعتقاد سے تم اس کام کو کیا کرنا چاہتے ہو میرے بھائیوں اور دوستو 33:57 بسم اللہ کہہ کر جانور کو زبا کیا جائے گا اب اگر کوئی شخص کہے کہ میں سبحان اللہ الحمدللہ پوری سور فاتحہ پڑھ کر جمع کروں گا جانور زبے ہو جائے گا قربانی ہو جائے گی اس کی نہیں ہوگی کیوں نہیں ہوگی اسی لاتے نہیں ہوگی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی کیا کر رہا ہے مخالفت کر رہا ہے روزہ دار کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بات آئی تھی اس کے موں کی سے اٹھنے والی بو اللہ کی نگاہ میں بہت زیادہ 34:21 پسند ہے وہ کہے نہیں صورت جب غروب ہو گیا میں نہیں کروں گا افطار میں اور دیر تک چلوں گا تاکہ میرے موں سے اور زیادہ بھوٹھے اور اللہ کو زیادہ کیا نام ہے بھائی بات مقبول ہوگی یا نہیں ہوگی نہیں ہوگی اگر کوئی شخص کہے میں مسلسل روزہ رکھوں گا ایک دن روزہ رکھنے کا جب اللہ اتنا ثواب دیتا ہے دو تین دن کانٹینیو رکھوں گا مجھے زیادہ ثواب مل جائے گا عمل اس کا محبوب ہوگا اللہ کی نگاہ میں مقبول ہوگا یا نہیں ہوگا اللہ کے 34:51 نہیں ہوگا اس مہینے میں کی جانے والی جو بیداتیں ہیں انہی بیداتوں میں سے ایک بیدات میرے بھائیو ہے رجبی عمرے کی رجبی عمرہ عمرہ یہ اچھا عمل ہے اللہ کو خوش کرنے کے لئے اللہ کے گھر کی زیارت کے لئے انسان کیا کرے حالتِ حرام قشد کرے جا کر کے اللہ کے گھر کا طواب کرے صحیح بیند سفال مروا کرے عمل بہت اچھا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جو کچھ عمرہ ثابت ہے وہ زلقادہ میں چاروں کے چار عمرے ثابت ہیں لیکن کوئی شخص اور بھی 35:21 رکاوٹ ہے نہیں رکاوٹ ہے لیکن اگر کوئی شخص کہتا نہیں فلا مہینے میں مثلا وہ کہتا ہے کہ رجب کے مہینے میں اگر کوئی شخص عمرہ کرتا ہے تو اس عمرے کا ثواب تین گنا زیادہ دس گنا زیادہ ہوگا یہ بات معقول ہوگی یا نہیں نہیں ہوگی اس لئے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسا کرنا کچھ ثابت نہیں ہے دھوکہ آئے جن لوگوں کو جو لوگ ایسا سوچتے ہیں عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت کو لوگ کر اس لئے کہ وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ایک عمرہ 35:50 رجب کے مہینے میں کیا جبکہ آئیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ام المومنین فرماتی ہیں یرحم اللہ با عبد الرحمن معتمر عمرتاً اللہ ابو عبد الرحمن پر رحم فرمائے اللہ کے رسول نے زندگی میں چار عمرے کیا کوئی عمرہ آپ نے رجب کے مہینے میں نہیں کیا تو میرے بھائیو اسپیشل اگر کوئی عمرہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے زباناً ثابت ہے تو کس مہینے میں ہے بولو 36:18 رمضان میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی شخص رمضان میں جا کر کے عمرہ کرتا ہے تو اس کا ثواب پڑ جائے گا اس کا ثواب کتنا ملے گا لیکن اگر کوئی شخص کہے نہیں رجم میں بھی ملے گا تو یہ بات معقول 36:35 نہیں مدہ اگر کیا اس نے اس اعتقاد کے پیش نظر اگر وہ یوں گیا رجب نے عمرہ کیا وہ عمرہ مقبول ہے اللہ کی نگاہ میں لیکن اگر اس تصور اور اعتقاد کے ساتھ گیا کہ جس طرح رمضان کا عمرہ فضیلت کا زیادتی ہے عجر کا کیا ہے بائی سے رجب کا عمرہ بھی زیادتی ہے عجر کا بائی سے میرے بھائیو وہ عمرہ اس کے لیے بائی سے سباب نہیں بلکہ کیا ہو جائے گا 36:58 بھائی سے عذاب ہو جائے گا گناہ ہو گا جہنم میں جانے کا ذریعہ ہو جائے گا اب کوئی کہے کہ عمرہ بھی جہنم میں جانے کا ذریعہ ہوتا جی ہاں اگر تم سنت کے خلاف عرضی کرتے ہوئے اس میں بیدات پیدا کرنے کی کوشش کرو گے تو اس عامر کی بنیاد پر تم جہنم میں جاؤ گے نہ کی عمرہ کرنے کی بنیاد پر میرے بھائی اور دوستو ماہِ رجب کی بیداتوں میں سے ایک بیدات فرہ اور عطیرہ کی ہے میں اس کی تھوڑی سے تفسیر کرتوں فرہ اور عطیرہ کیا چیز ہے زمان 37:28 کہ اونٹنی کا بچہ یا بکری کا بچہ رجب کے مہینے کی تعظیم میں اگر زباہ کیا جائے تو وہ سوچتے تھے کہ اس سے اللہ تعالیٰ کیا ہوگا زیادہ خوش ہوگا اور وہ سمجھتے تھے کہ یہ چیز مزید عجر کا کیا بنے گی بائیس ہوگی اور اسی بیداد کو فرہ اور عطیرہ کی بیداد کہا جاتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں شریعت اسلامیہ میں غیر اللہ کے نام پر جانور زباہ کرنا جائز ہے 37:53 یہ جانور وہ لوگ اپنے بتوں کے نام پر اس تھانوں کے نام پر زبا کرتے تھے یا مہینے کی تعظیم کی بنیاد پر زبا کرتے تھے نتیجہ یہ ہوا کہ اسلام نے ان کے اس عمل کو کیا کر دیا رد کر دیا اور یہ عمل اللہ کی دربار میں قبول ہے آج ہمارے یہاں کوئی شخص نوکری پا جائے ترقی کر جائے کامیابی مل جائے بیمار تھا شفایابی ہو گئی اس کے پاس جانور کے ریور تھے خوب بکریوں نے بچا دیا گائوں نے بچا دیا 38:20 خوب خوب مال میں ترقی ہوئی وہ ایک جانور دو جانور اللہ کے راستے میں کٹ کر کے فقیروں کو کھلا دے دوستو احباب کو کھلا دے وغیرہ وغیرہ کرچ کر دے سباب کا کام ہے یا نہیں سباب کا کام ہے لیکن میرے بھائی اور دوستو اگر اس اعتقاد کی پیشے اگر کوئی شخص کہ فلا مہینے میں سفید مرگا فلا بابا کے دربار پہ جا کر کے اگر ہم نے کٹا تو اس کا سباب کیا ہو جائے گا بڑھ جائے گا یہ عمل سیم اسی عمل کی طرح ہے جو زمان جاہلیت میں لوگ 38:47 فراہ اور عطیرہ کے نام پر کیا کرتے تھے اور آج ہمارے ملکوں میں اس بیدار کی کمی مختلف درگاہوں پر مختلف منتے مانتے ہوئے کہ اگر ہماری فلاہ بیماری ٹھیک ہو گئی ہم کو فلاہ نوکری مل گئی تو میں فلاہ بکرا یا فلاہ مرغا جیسے وہ پنیف جانوروں کو سبا کر کے اپنی درگاہوں کے خون سے لٹپت کرتے تھے آج بھی یہ معاملہ ہے یا نہیں سیم یہ معاملہ میرے بھائی اور دوستو زمین جاہلیت کی بیدارت میں سے ہے اور اسلام نے اس کا انکار 39:15 اسلام نے اس عمل کو کیا کر دیا کہ فرہ اور اتیرہ کی بیداد اسلام میں مانی نہیں جائے گی میرے بھائی اور دوستو جانور زبح کرنا گناہ نہیں تھا میں نے آپ سے کہا گناہ اس ناتے ہو گیا کہ طریقہ اور اعتقاد جب اس میں بدل جائے گا تو وہ کام گناہ کا ہو جائے گا یا نہیں ہو جائے گا بلکل ہو جائے گا اس لئے کہ جو چیز سنت سے نہیں ثابت ہے اس چیز کو دین سمجھ کرتے ہیں اگر کوئی شخص بیان کرے گا تو وہ چیز اللہ کی دربار میں قبول کی جائے گی یا نہیں نہیں کی جائے گی میرے بھائی اور دو 39:45 توہار جیسا منایا جاتا ہے اور لوگ اس دن کو کس نام سے جانتے ہیں معاجنِ رجب رجب کے کونڈے کے نام سے کیا کرتے ہیں جانتے ہیں یہ بدات بالکل نہیں ہے اور ماسی قریب کی پیداوار ہے اور یہ بدات میرے اپنے علم کے حد تک برے سغیر ہی میں پائی جاتی ہے یہ بدات دوسری جگہ پائی بھی نہیں جاتی اور اللہ کرے یہ بدات وہاں بھی دفن ہو جائے افسوس یہ بدات ہمارے معاشرے میں آج فرض اور واجب کے درجے کو پہنچ گئی کوئی شخص نماز پڑھے نہ پڑھے زکاة دے نہ دے 40:16 دین کا دوسرا کام کرے یا نہ کرے لیکن رجبی کودا ضرور بھرے گا کیوں؟ اس لئے کہ تھوڑا کھانے پینے میں کیا نام ہے؟ اس قوم کو مزہ آتا ہے اور کچھ دن ہونے چاہیے جہاں وہ تفریق کریں غیر قوموں کی نقالی کرتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ وہ لوگ منورنجن کرتے ہیں ہم کو بھی کیا کرنا چاہیے؟ کوشش منورنجن کرنا چاہیے میرے بھائیوں اور دوستوں یہ ہے کیا چیز؟ کیا معاملہ ہے؟ اس میں کیا چیز کی جاتی ہے؟ بائیس رجب کو یہ کودا بھرا جاتا ہے 40:46 لوگ جس کمرے میں اکٹھا ہوتے ہیں اس میں تخصیص ہوتی ہے کہ عورت بھی آئے گی لیکن وہ عورت نہیں آئے گی جس کی خدا ناخاستہ دوسری شادی ہوئی ہو چاہے طلاق کے ذریعہ یا ڈیٹ ہو گئی ہو اس کے شوہر کی یا کسی ذریعہ آئے گی عورت مرد اور عورت دونوں کا اختلاف ہوگا اور کمرے کو کیا کیا جائے گا خوب صاف کیا جائے گا صاف کرنے کے بعد کچوڑیاں پکوڑیاں مٹھا سیٹھا پکوان پکایا جائے گا اور پھر کورے 41:12 برتن لائیں جائیں گے اس میں رکھا جائے گا اور پھر اس کو امام جعفر کے نام پر کیا کیا جائے گا نظر کیا جائے گا پھر اس کو کھایا جائے گا خوب کھائیں گے خود کھائیں گے اور پھر جو بچ جائے گا حتیٰ کی دھومن تک اسی کمرے میں کیا کریں گے دفن کر دیں گے گوشت نہیں پکائیں گے گوشت نہیں کھائیں گے اس دن اور اس کے بعد تصور یہ ہے اعتقاد یہ ہے کہ سارا کام گیارنٹی کا زمانت کے ساتھ اس کا کیا ہو جائے گا 41:41 حل ہو جائے گا میرے بھائیوں اور دوستوں یہ بیدات بالکل ہی خطرناک بیدات ہیں کہا یہ جاتا ہے کہ امام جعفر نے اس کام پر گیارنٹی کی کہا کہ اگر کسی کا کام میرے نام پر بائیس رجب کو کوڑے بھر دے کورے برطنوں میں اس طرح سے کھانا پکوان رکھ کر کے لوگوں کو کھلا دے تو اگر اس کا کام نہ ہوگا تو قیامت کے دن میرا گریوان یا میرا پلو میرا دامن کیا کرے گا وہ اللہ اکبر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سید الکونین لیکن آپ کے بارے میں ح 42:12 کہ پوری خلقت جب پریشان ہوگی تو آپ فوراً نئی شفاعت کے لئے کھڑے ہو جائیں گے بلکہ آپ سجدے میں کیا ہو جائیں گے گر جائیں گے اور حکم ہوگا اِرْفَرَاسَبْ اِشْفَتُ شَفَّا کیا ہے نبی آپ اپنے سر کو اٹھائیے آپ کو اجازت دی جا رہی ہے اور آپ شفاعت بھی کرائیں گے شرائط کے ساتھ جنہوں نے شرک کیا ہوگا ان کے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہاں تو مشرکوں کے لئے گیارنٹی دی جا رہی ہے کتنا سستی جو 42:37 گیارنٹی ہے کہ خود بنا کر کے خود کوئی چیز کھالو اور سارا کا سارا کام میرے بھائیوں اس دعوت میں جو خرافات دین کے نام پر کیے جاتے ہیں اس کا خلاصہ میں آپ کے سامنے پیش کرنا چاہتا ہوں اس دعوت کے ایک خاص بات میں نے آپ کو بتائی کیا بتائی اس دعوت میں وہ عورت شریک ہوگی جس عورت کی پہلی شادی ہوئی ہو دوسری عورت وہ عورت جس کی شادی ٹوٹ گئی ہو اس کا شہر کسی حادثے میں مر گیا ہو یا 43:05 اس نے طلاق دے دیا ہوا عورت شریک نہیں ہو سکتی کیوں نہیں شریک ہو سکتی ہے شاید اس کو منحوس سمجھا جاتا ہو میرے بھائیوں اور دوستوں یہ عقیدہ بالکل ہندوانہ عقیدہ ہے جو ہندووں کا عقیدہ ہے اسلام نے اس عورت کو باعزت زندگی گزارنے کی پوری معازہ دی دی ہے جس کا شوہر کسی بیماری یا کسی حادثے کی بنیاد پر اس دنیا سے چل بسا یا اس عورت کو بھی آزادی دی ہے جس کے شوہر نے کسی ناتے اس کو کیا کر دیا 43:34 طلاق دے دیا کہ وہ دوسری شادی کر کے بائی عزت زندگی گزارے بلکہ اسلام نے تو اس مسئلے پر زور دیا ہے کہ کوئی بھی عورت بلا شادی نہ بیٹھے اس لیے کہ مرد ہی عورت کیا ہوتا ہے نگرہ ہوتا ہے اس کے لیے پردے کا بندوبست اس کے لیے خریدی اس کی عزت و عابرو کی رکھوالی کون کرتا ہے مرد کرتا ہے تو پھر یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ وہ عورت اس دعوت میں شریک نہیں ہوگی جس کو خدا نہ خواستہ دوسری شادی 44:03 کرنی پڑی ہو یہ عقیدہ بلکل میرے بھائیوں اور دوستوں کیا ہے ہندوانہ ہے اور اس دعوت کی دوسری خرابی کیا ہے کھانا پکانے کے بعد اس کھانے کو کیا کیا جاتا ہے امام جعفر کے نام پر کیا کیا جاتا ہے نظر کیا جاتا ہے اور نظر یہ عبادت ہے یا نہیں اور جو کام عبادت ہو وہ غیر اللہ کے نام پر جائز ہوگا یا نہیں وہ کام قطعان جائز نہیں ہوگا اس ناتے کی قرآن مجید میں آتا ہے کہ مومن وہ لوگ ہیں جو اپنی نظر کو کیا کرتے ہیں پورا کرتے ہیں لیکن کس کے نہیں ہے 44:30 نظر اللہ کے لئے مانی جائے گی اور اسی کے لئے پوری جا کی جائے گی اگر کسی اور کے لئے نظر مانی جائے کہ فلا کے مزار پہ جا کر جانور زبا کروں گا یا صدقہ کروں گا یا اتنے فقیروں کو کھلاؤں گا یا ایسا کروں گا یا وہاں جا کر جھاڑو لگاؤں گا یا وہاں کی خاک کو اپنے آنکھوں کے لئے شفا اپنی بیماری کے لئے علاج سنجھوں گا یہ ساری کی ساری چیزیں میرے بھائیو کیا ہوں گی بدات کی قبیل سے ہوں گی 44:58 رجب کے پودوں کی جو بیدات ہیں ان میں سے ایک بیدات میں نے آپ سے بتائی کہ اس دعوت میں گوشت نہیں کھاتے ہیں کیوں نہیں کھاتے ہیں آج کل ہمارے ہندوستان میں ماحول چلا ہے نا کہ غیر مسلموں کو خوش کرنے کے لیے بعض لوگ بالکل ننگے ہو جانا چاہتے ہیں کہتے ہیں نہیں نہیں اسلام تو وہ آپ میں کوئی خاص فرق ہے ممکن ہے رام اور رحیم دونوں ایک ثابت کرنے کے لیے گوشت کھانے سے پرہیس کہا جاتا ہو اکثریت کا دل نہ کہیں کیا ہو جائے 45:24 دکھ جائے میرے بھائیوں اور دوستوں ایک انسان گوشت نہ کھائے اس کی مرضی ہے لیکن یاد رکھئے اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے کہ مہینے میں فلاتن گوشت میرے لئے کھانا کیا ہے حرام ہے تو یہ ذاتی اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ بعض بیویوں کے کہنے پر جھانسے میں آگئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ نے کہا کہ شہد کو میں اپنے لئے 45:49 کیا کرتا ہوں؟ حرام کرتا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی جانب سے ڈاٹا گئی کہ اے نبی جس چیز کو رب نے آپ کے لئے کیا کیا ہے؟ 46:02 جائز اور حلال کیا ہے اس چیز کو آپ ہوتے کون حرام کرنے والے تو گوشت حلال ہے گوشت کا کھانا جائز اور درست ہے ایک انسان کسی بیماری کی بنیاد پر نہ کھائے اس کی مرضی اس کو نہیں پسند آتا نہ کھائے لیکن کہے نہیں مہینے میں یا سال میں فلا دن گوشت نہیں صرف میٹھا پکایا جائے گا صرف نمکین پکایا جائے گا گوشت سے کیا کیا جائے گا اس طرح کیا جائے گا شاید یہ بلکل ہندووں کے ستر نارائن پوجہ جو ایک ہوتا ہے اس دن وہ لوگ بھی گوشت ہیں 46:31 نہیں کھاتے ہیں اور ست نارائن کا مفہوم کیا ہوتا ہے سچے نارائن اور جعفر صادق کا کیا مفہوم ہوتا ہے یہ بیدات انہی جیسے دیکھیں دیکھیں نظر آتی ہے اور بالکل یہ عقیدہ ہے اور نارائن گھناؤنا ہے ہندووں کو خوش کرنے کی شادی سے میرے بھائیوں اور دوستوں انسان کو چاہیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جو دین نازل ہوا ہے اس دین کو بدلنے کی کوشش نہ کرے اللہ کے رسول نے فرمایا خارف اولیاء شیطان بے کل نماز ستا تم جہاں تک ہو سک 47:01 اللہ کے دشمنوں کی مخالفت کرو عبادت میں کرو لباس میں کرو طریقے میں کرو تہذیب میں کرو آدات و اتوار میں کرو اور آج ہندوستانی قوم ہر معاملے میں غیر قوموں کو خوش کرنے کے لئے حتیٰ کہ ان کے میلوں اور تہواروں میں بھی شریک ہونے میں نہیں کوئی قباحت سارا کام ہو رہی دیکھو مسلمان کھیلنا ہے اور 47:22 تازیہ کا کام کون کر رہا ہے ہندو کر رہا ہے میڈیا چیف کر کے دکھا رہا ہے کہ ہندو مسلم بھائی بھائی کوئی فرد اب تو کوئی معاملہ نیا پیدا ہوا تھا ہندوستان نے اور اس نے جو اسلام اور مسلمان اور عیسائیت اور کیا نام ہے سب کوئی ایک پنجابی کوئی ہے اور وہ کون کون بابا ہیں اور انہوں نے سارا معاملہ رام اور رحیم اور سارا نام رکھ لیا تھا تو میرے بھائیو چونچوں کا مربع ہوگا وہ دین نہیں ہوگا مذہب اسلام کی ایلگ ایک پہشان ہے ایک شناخت ہے اسلام نے ہر معام 47:48 اپنا ایک الگ انتیاز رکھا ہے اور مسلمان کی دھیالک کیا ہونی چاہیے انتیاز ہونی چاہیے میرے بھائیوں اور دوستو جہاں تک بات رہی امام جعفر صادق رحمت اللہ علیہ کی تو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ان کی بزرگی مسلم ہے بلا شبا حضرت جعفر صادق رحمت اللہ علیہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کے ایک کیا ہیں فرد ہیں اور وہ ایک جید عالم تھے پرہزگار انسان تھے لیکن اس ناہیے سے ہم ان کا اہل سنت احترام کرتے ہیں لیکن میرے 48:18 اور انہی میں سے یہ رجب کا کیا ہے کوڑا ہے یہ بات بالکل بلا شبہہ ان کی طرف غلط طور سے منصوب کی گئی ہے کہ انہوں نے کہا تھا کہ اگر کوئی شخص رجب کا کوڑا بھرے تو گیارنٹی سے اس کے سارے کام کیا ہو جائیں میرے بھائیو ایسا کوئی کام انہوں نے نہیں کہا رجب کے کوڑے کی جھوٹی فضیرت بیان کرنے کے لیے آج لوگوں نے نامعلوم کیا کیا قصہ گڑھا ہے اور انہی قصوں میں سے ایک قصہ ہے لکڑہارے کا سنا ہے آپ لوگوں نے یا نہیں سنا دوں یا مقتصر لکڑ 48:49 کہا جاتا ہے کہ مدینہ میں ایک کیا تھا ہاں لکڑی کا کام کرنے والا انسان تھا زندگی بڑی پریشان اس کی گزری بہت کوشش کی اس نے روزیر کمانے کی لیکن ناکام رہا اس کی بیوی کیا تھی بڑی عابدہ زاہدہ تھی پھر وہ چلا گیا کہاں پر چلا گیا عراق چلا گیا اور وہاں لکڑیاں کاٹنے کا کام کرنے لگا اس کی بیوی نے یہاں وزیر دربار میں کیا کر لے 49:14 مرازمت کر لی واقعہ جھوٹا ہے کہیں آپ لوگ متاثر نہ ہوئیے گا یہ جھوٹوں نے اسلام دشمنوں نے جو بیان کیا ہے اس کو میں کیا کر رہا ہوں نقل کر رہا ہوں اس لئے کہ ایسا کوئی واقعہ پیش ہے آیا ہی نہیں کہا یہ جاتا ہے کہ اس کی بی بی بڑی عابدہ زہدہ تھی امام جعفر صادق رحمت اللہ علیہ ایک دن مدینہ میں کسی گلی سے گزر رہے تھے اچانک اس کی بی بی سامنے آ گئی اور راستہ روک کر جعفر صادق رحمت اللہ علیہ کیا ہو گئے کھڑے 49:43 بہت خوش ہوں ماغ جو تجھے ماغنا وہ ماغ لے اور چنانچہ اس بیوی نے کہا کہ میں کیا ماغ رہوں کہا دیکھ اگر تُو میرے نام کا بائیس رجب کو کونڈے بھر دیں تو تیری ساری مشکل کیا ہو جائے گی اس بیوی نے ابھی نیت کری کہ اس کا شوہر وہاں بغداد میں لکڑیاں کاٹ رہا تھا درخت پہ چھہا تھا اس کا کلھانا چھوٹ کر کے گر گیا نیچے ٹن کی آواز آئی نیچے جب اترا تو کیا دیکھا 50:08 اشرفی کا ڈھیر کچھ نہیں دیکھا جی یہ سب جھوٹ ہے جو دوسروں نے کہا وہ میں بیان کر رہا ہوں اشرفی کے ڈھیر کو کھچر پہلا دا مدینہ لایا اور جادوی محل تیار کر دیا بڑا سا خوبصورت مکان اس کی بیوی نے کام کرنا کیا کر دیا وزیر کے دربار میں چھوڑ دیا ایک دن وزیر مغفل صاحب اپنی اہلیہ محترمہ کے ساتھ 50:27 کیا کر رہے تھے چہل قدمی کر رہے تھے چنانچہ انہوں نے گھر دیکھا کہا یہ کس کا گھر ہے کہا یہ تو فلا نوکرانی کا گھر کہا اچھا اسی لیے ہمارے ہاں کام کرنے کے لیے نہیں آتی ہے کہا ہاں اسی لیے نہیں آتی ہے کہا کیسے مالدار ہو گیا وہ کہا کہ اس کی بیوی نے امام جعفر صادق کے نام پر کیا مانا تھا کھوڑا بھرنے کی نظر مانی تھی آج بھی عام طور سے ہوتا ہے وہ فلا ورقے کو اتنا کاغذ 50:52 اتنا ورقہ اگر سو کے تعداد میں آپ نے چھپوایا تو آپ کے سارے کام بن جائیں گے اور اگر نہیں چھپوایا تو آپ کے آنکھ کی بینائی آئے دن اس طرح سے ہوتا کسی کا خواب کسی کا فلان نہ معلوم کیا کیا چھوہیات فرافات بات ہیں ہوتی رہتی ہے میرے بھائی اور دوستو جھوٹوں نے جو قصہ بیان کیا انہوں نے یہ کہا کہ جب اس کی بیوی نے وزیر کی بیوی نے یہ قصہ بیان کیا تو وزیر ذرہ دیندار تھا ان کے بیان کے مطابق اس نے کہا نہیں میں تو ان جھوٹی چیزوں کو نہیں م 51:21 بائیس ردب کو کوڑا بھرنے کے معاملے کو غلط کہا ادھر غلط کہا ادھر آفت آگئی وزارت اس کی منسٹری اس کی کیا ہوگئی چھن گئی اتنا برے دن آگئے کہ ان کے پاس دو درہم بچا اور وہ مدینہ سے نکلنے پر کیا ہوگئے مجبور ہوگئے جا رہے تھے راستے میں ایک کیا خریدا خربوزہ اور ایک درہم رکھ لیا تاکہ اسے چاپو خرید کر کے کام چلائیں گے اتنے میں ابھی آفت ختم نہیں ہوئی 51:44 یہ اس طرح کے جھوٹے واقع اس لئے بیان کیا جاتے ہیں تاکہ لوگ سن کر کے ڈھر جائیں اس کی مخالفت کرنے کی ان میں ہمت نہ رہ جائے کہا یہ جاتا ہے کہ وہ دونوں جا رہے تھے ادھر اور بلا نازل ہوئی بادشاہ وقت کا لڑکا کہیں شکار کے لئے گیا تھا شور ہو گیا کہ وہ قتل کر دیا گیا اور قتل کی ساری ذمہ داری آیت کر دی گئی کس پر وزیر معذول پر جنہوں نے رکودہ بھرنے کی بیدات کا انکار کیا کہا یہ بیدات ہے ہم اس کو نہیں کریں گے چنانچہ وہ 52:14 زندگی اس کی کیا ہو گئی تباہ و برباد ہو گئی ایک دن اہلیہ محترمہ ان سے دوبارہ کہتی ہیں کہ حضرت میں نے آپ سے کہا تھا کہ بائیس رجب کے کوکوڑا بھرنے کا جو معاملہ اس کا انکار نہ کیجئے لیکن آپ نے میری بات ایک نہ سنی اور نتیجہ ہوا دیکھ لی آپ کی منسٹری گئی اور سارا معاملہ آپ کا خراب ہو گیا اس نے کہا تو اچھا چلو ٹھیک ہے میں بھی نیت اللہ اکبر ادھر نیت کری ادھر بادشاہ کا لڑکا جو غائب تھا جس کے وفات کی خبر 52:41 جس کے قتل کا الزام اس پر آیت ہو گیا ابھی مزیر مزیر معزول نے نیت کری کہ ادھر ساری برکتوں کے دروازے کھل گئے اور بادشاہ کا دروازہ بادشاہ کا لڑکا کیا ہو گیا واپس آ گیا وزیر صاحب باعزت کیا ہو گئے بری ہو گئے میرے بھائیوں اور دوستوں سوار یہ ہے کہ کس طرح انسانی دماغوں کے ساتھ کھلوان کیا جا رہا ہے کس طرح جھوٹ بولا جا رہا ہے آپ ذرا مجھے یہ بتا دیجئے کہ مدینہ تر رسول میں کب کون سا بادشاہ پ 53:10 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مدینہ اسلام کی کیا تھی راجدھانی تھی آپ کے خلفہ میں سے ابو بکر صدیق نے اسلام کی راجدھانی کس کو بنایا مدینہ کو بنایا ابو بکر کے بعد عمر نے بھی اسلام کی راجدھانی مدینہ کو بنایا عثمان غنی نے اسلام کی راجدھانی کس کو بنایا مدینہ کو بنایا لیکن علی مرتزاد میدان خلافت میں آئے تو بعض سیاسی مسلحت کی بنیاد پر انہوں نے مدینہ سے اٹھا کر کے کوفہ کو دارو 53:38 حکومہ دار الخلافہ بنا دیا اور اس کے بعد میدان خلافت میں میدان سیاست میں میدان قیادت میں کون لوگ آئے اموی آئے انہوں نے شام کو بنایا ان کے بعد ابباسی آئے انہوں نے شام کو بنایا ان کے بعد ترک آئے انہوں نے ترکیہ کو بنایا آپ سے سوال یہ ہے کہ مدینہ میں یہ کون سا بادشاہ تھا مدینہ میں کوئی بادشاہ کبھی پیدا ہوا ہی نہیں یہ سراسر جھوٹ ہے میرے بھائی اور دوستو امام جعفر صادق رحمت اللہ علیہ کی زندگی کا اگر آپ مطالع کرو گے تو وہ تابعین میں سے ہیں 54:08 یا تبا تبا ان میں سے کہہ لیجئے ان کی زندگی اموی دور اور اباسی دور دونوں چھوٹی ہے دونوں زندگیوں کو انہوں نے پایا ہے اور دونوں زندگیوں میں اسلام کی راجدھانی یا تو دمشق تھی یا تو کیا تھی بغداد تھی مدینہ میں کب اسلام کی راجدھانی اس طرح کی کسی بادشاہ کی تھی اور یہ کون سا منتری تھا جو اتنا مغفل تھا کہ اس کے بغل میں جادوی محل اچانک تیار ہو گیا آج بھی اس طرح
Tampilkan transkrip lengkap