Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 وَنَا تَوَكَّلُ عَلَيْهِ وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِن شُرُورِ عَنفُسِنَا وَمِن سَيَّاتِ عَعْمَالِنَا مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلَا مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ يُغْلِلْهُ فَلَا هَادِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ اللَّهَ إِلَى اللَّهِ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ خَي 0:31 وَشَرَّ الْأُمُرِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلُّ بِدَعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلُّ ظَلَالَةٍ فِي النَّارِ قال اللہ تعالیٰ في القرآن المجید اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم اِنَّ عِدَةَ الشُّهُورِ عِندَ اللَّهِ اِثْنَ عَشْرَ شَهْرًا فِي كِتَابِ اللَّهِ يَوْمَ خَلْقَ السَّمَاوَاتِ وَال 1:01 حضرات و علماء کرام 1:32 بزرگان محترم کارکنان اسلامی دعویٰ سینٹر سوق دمام دیگر سامعین اللہ رب العزت کی توفیق سے آج بتاریخ نو محرم الحرام سن چودہ سو انتیس ہجری مطابق سترہ جنوری دو ہزار آٹھ بروز جمعیرات بعد صلاة احشاء اسلامی دعویٰ سینٹر دمام سوق کے ذریعے احتمام 2:04 ہم لوگ یہاں پر دین کی کچھ باتیں کہنے اور سننے کے لئے اکٹھا ہوئے ہیں اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہماری اس مجلس کو قبول فرمائے ہماری اس حاضری کو ہمارے لئے رزق میں زیادتی نیت میں اخلاص اور گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ بنائے اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ یہ نیا سال یہ محرم کا مہینہ ہم سب مسلمانوں کے لئے عالم اسلام میں بسنے والے سارے مسلمانوں کے لئے 2:34 یہ نیا سال روشن مستقبل کا سال بنے اسلام دشمن طاقتیں موکی کھائیں اور ان کی تمام تدبیریں ناکام اور نامراد ہو جائیں دین بھائیوں اور دوستو خطبہ مسنونہ کے بعد قرآن مجید کی چند آیتیں ہم نے آپ کے سامنے تلاوت کی ہیں یہ آیتیں سورة توبہ کی ہیں ان آیتوں کا اسماح محرم سے ایک گہرا لگاؤ ہے اللہ تبارک و تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے 3:02 مہینے کی گنتی اللہ تعالیٰ کے نزدیک ابتدائے آفری نشی سے اللہ نے جب سے یہ زمین اور آسمان بنائے یہ دنیا جب سے آباد ہے اللہ نے مہینے کی گنتی بارہ بنائی ہے اور ان بارہ مہینوں میں سے چار مہینے حرمت و عادب کے ہیں جن میں لڑائی جھگڑا 3:31 پتل و خوریزی دنگا فساد درست اور جائز نہیں یوں تو کسی بھی مہینے میں ایک مسلمان لڑائی نہیں کرتا لیکن مہینہ جب حرمت کا ہو اور اس میں کوئی اس طرح کا فاول ہو تو اس کی خواہت بڑھ جاتی ہے آپ جانتے ہیں کہ جگہ سے چیز کی حیثیت بدل جاتی ہے مہینے سے رمضان کا مہینہ ہونے کی بڑھ جاتی ہے اسی طرح سے کوئی شخص خانہ کعبہ میں کوئی گناہ کرے 3:56 حرم میں بیٹھ کر کوئی گناہ کرے اس کی حیثیت کیا ہوتی ہے بڑھ جاتی ہے میرے بھائیوں اور دوستو دین ہی یہی معاملہ ہے کہ ان حرمت والے مہینوں میں اگر کوئی شخص اس طرح کی کوئی حرکت کرتا ہے تو اس گناہ کی قباحت شناد بڑھ جائے گی یہ چاروں مہینے حرمت کے جن کو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہ چاروں مہینے حرمت کے کون سے ہیں 4:21 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں اس کی نشاندہی فرمائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضاحت فرمائے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 4:46 لگاتار ہیں کانٹینیو ہیں مسلسل ہیں کون کون سا مہینہ حرمت کا ہے بارہ مہینوں میں زلقادہ زلحجہ اور محرم چودھا مہینہ کون سا ہے رجب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وَرَجَبُ مُزَرْ الَّذِي بَيْنَ جَمَادَ وَشَابَان مُزَرْ کا رجب جو کی جماد الولا اور شابان کے 5:11 میرے بھائیوں اور دوستو حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بات واضح ہو گئی کہ حرمت کے چاروں مہینے کون کون سے ہیں ایک بار اور کہنا چاہتا ہوں زلقادہ، زلحجہ، محرم اور رجب ان چار مہینوں کی حرمت ابتدائے آفرینشی سے ہے اور اہلِ عرب خود کو جو دینِ حنیفی کا پیرو اور علمبردار سمجھتے تھے وہ بھی ان مہینوں کی ظاہری حرمت کا پاس و لحاظ رکھتے تھے 5:40 اگر ان کو ضرورت پیش آتی تھی تو مہینوں میں تخدیم اور تاخیر وہ کر لیتے تھے لیکن وہ لوگ ان مہینوں کی ظاہر حرمت کا خیال لگتے تھے 6:09 اگر کسی سال ان کو لڑائی کی ضرورت پیش آگئی تو انہوں نے محرم کے مہینے میں اگر لڑائی لڑی تو سفر کا مہینہ اپنے بزرگوں سے اعلان کروا دیتے تھے کہ اس سال سفر کا مہینہ پہلے رہے گا محرم کا مہینہ کیا رہے گا بعد میں رہے گا اور قرآن مجید نے ان کے اس عمل کو نسی سے تعبیر کیا ہے اور اسے کافرانہ حرکت کراتی ہے اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر رشاہ فرماتا ہے اِنَّمَا النَّسِيُّ زِيَادَةٌ فِ 6:39 حرمت والے مہینے کو اس مہینے سے پیچھے کر کے اس حرمت والے مہینے میں لڑائی کرنا اور بساہر یہ دکھانا کہ ہم نے حرمت والے مہینے کا پاس و لحاظ کیا ہے یہ عمل نصیح لیٹ کرنا ہے اور یہ کفر میں مزید اضافہ ہے اللہ تعالیٰ نے ان کے اس عمل کی تردید فرمائی اور ان کی اس قباحت کو بیان فرمایا میرے بھائیوں اور دوستوں میں نے آپ سے عرض کیا کہ مہینے کل بارہ ہوتے ہیں جن میں سے چار مہینے کیا ہوئے 7:06 حرمت کے ہوئے اور ان چار حرمت والے مہینوں میں سے محرم الحرام کا مہینہ ہماری اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے اس مہینے کی حرمت اس مہینے کا نام محرم اس کی حرمت کے پیش نظر رکھا گیا اس مہینے کا نام محرم کیوں رکھا گیا رہنے دیں اور ذرا اونچا ہو جائے تو ٹھیک ہے اس کی حرمت کے پیش نظر اس مہینے کا نام کیا رکھا گیا محرم رکھا گیا افسوس کی بات ہے کہ آج ہمارے ہاں 7:37 بہت سارے مسلمان ہیں عوام تو عوام خواس کا یہ حال ہے کہ مہینہ شروع ہو جاتا ہے محرم کا اور ہمیں اس کی خبر تک نہیں ہوتی وہ عرب جاہلیت کے لوگ جو دین حریفی کا اپنے آپ کو پیروکار مانتے تھے ان کے یہاں پتہ نہیں کتنی قباہتیں تھیں چلی یہ بظاہر ہی سہی لیکن وہ اس مہینوں کی حرمت کا کیا کرتے تھے پاسو لحاظ کرتے تھے لیکن آج کے مسلمانوں کا حال یہ ہے کہ حرمت کا مہینہ آتا ہے اور چلا جاتا ہے ان کو خبر تک نہیں ہوتی وجہ کیا ہے 8:06 آج ہم مانے یا نہ مانے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہماری عملی زندگی میں مغربیت برچ بس گئی ہے چاہے وہ تہزیب و تمدن کا معاملہ ہو یا اور کسی چیز کا معاملہ ہو آج ذاتی طور پر دیکھ لیجئے یا سرکاری طور پر دیکھ لیجئے حکومتی سطح پر دیکھئے یا شخصی داروں کو دیکھئے آج ہمارے یہاں جو سنوات رائج ہیں یا ان کے یہاں جو سسٹم نافذ ہے وہ نافذ ہے کیا اس ویسن 8:31 اور نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ جزوی یا کلی طور سے حتیٰ کہ ہمارے یہاں دینی مدارس بھی اپنا کام کس سے چلاتے ہیں انگریزی مہینوں سے چلاتے ہیں میرے بھائیوں اور دوستو یہ ہماری زندگی کا بڑا ہی افسوسناک پہلو ہے اگر یہ عیسوی سن ہمارے لیے کافی تھا تو خریفہ ثانی حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اس بات کی ضرورت کیوں پیش آئی آپ کو معلوم ہے کہ عربوں کے یہاں سن لکھنے کا رواج نہیں تھا وہ کسی بڑے واقعے کو سام 9:02 بڑے حادثے کو سامنے رکھ کر کے اپنے کام کی ترتیب کیا کرتے تھے مثال کے طور پر آپ جانتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدایش کے تعلق سے کیا کہا جاتا ہے آم الفیل ہاتھی والا سال یعنی جس سال ابراہیم نے خانہ کعبہ پر حملہ کیا تھا اس کے ایک سال بعد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا ہوئی ولادت ہوئی اس ویسن کا وجود ان کے یہاں تھا لیکن ان کی زندگی میں رائج نہیں تھا اسلام کی ایک الگ پہچان ہے 9:32 آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر ممکن یہ کوشش کیا ہر معاملے میں اس بات پر زور دیا کہ مسلمان کی زندگی مسلمان کا چال چلن مسلمان کا طور طریقہ مسلمان کا شادی اور بیعہ مسلمان کی ہر چیز حتیٰ کی عبادت یہود و نصارہ سے کیا ہو اس کے ایک سال بعد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کیا ہوئی ولادت ہوئی اسوی سن کا وجود ان کے یہاں تھا لیکن ان کی زندگی میں رائج نہیں تھا 10:05 اسلام کی ایک الگ پہچان ہے الگ تشخص ہے آپ جانتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر ممکن یہ کوشش کیا ہر معاملے میں اس بات پر زور دیا کہ مسلمان کی زندگی مسلمان کا چال چلن مسلمان کا طور طریقہ مسلمان کا شادی اور بیعہ مسلمان کی ہر چیز حتیٰ کی عبادت یہود و نصارہ سے کیا ہو 10:30 الگ ہو ان کی الگ پہچان ہو ان کی الگ تشخص ہو ان کی الگ شناخت ہو اور اسی چیز کو مدن نظر رکھتے ہوئے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ جب سرکاری کام بڑھ گئے دفاتر بڑھ گئے کہا جاتا ہے کہ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زبانے میں کوئی فائل لائی گئی جس پر لکھا ہوا تھا شوال 10:52 تو انہوں نے کہا کہ آخر یہ شوال اس سال کا ہے کہ اس سے پہلے سال کا شوال ہے کیا اس سے پہلے والے سال کا شوال ہے کس سال کا شوال مانا جائے سنا تھے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ انتہائی دورن دیش آدمی تھے انہوں نے ضرورت محسوس کی کہ اسلامی سال کی کیا ڈالی جائے بنا ڈالی جائے سن ہجری کی بنا یا محرم الحرام کا مہینہ جو ہمارا پہلا مہینہ شمار ہوا یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں نہیں ہوا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ک 11:21 نہیں کیا اس کی بنیاد کب پڑی حضرت عمر فاروق وزیر اللہ تعالی ہجرب کے سترہ برس بعد اس چیز کی داگیں بیل پڑی میں نے آپ سے ارس کیا کہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق وزیر اللہ تعالی آنہوں نے صحابے کرام رضوان اللہ علیہ مجمعین کی میٹنگ بلائی اور یہ پاس ہوا ریجرویشن برار پاس ہوا اسلامی سال کی بنیاد ڈالی جائے اور اس کی شروعات کس سے کی جائے واقعے 11:51 حجرت سے کی جائے یہاں ایک سوال میں آپ سے کرنا چاہتا ہوں کہ دنیا کے اندر بہت سارے سال رائج ہیں آپ غور کریں گے کہ رومی سن ہے ایرانی سن ہے یہودی سن ہے بکرمی سن ہے سکندری سن ہے کیا کیا معلوم نہ معلوم کیا کیا سن ہے لیکن اسلامی سن کی داگے بیل جو ڈالی گئی وہ واقع حجرت سے ڈالی گئی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ورادت باس عادت سے نہیں ڈالی گئی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے 12:20 وفا سے نہیں ڈالی گئی اور اسی طریقے سے کسی فتح کامیابی کی جشن سے نہیں ڈالی گئی نہ بدر کی کامیابی سے ڈالا گیا نہ فتح مکہ کی کامیابی سے ڈالا گیا بلک کی اسلامی سن کی بنیاد کس واقعے سے ڈالی گئی واقعی حجر سے دنیا کے اندر مروت جتنے سال ہیں ان کو اگر آپ دیکھو گے تو وہ کسی بادشاہ کی تخت نشینی سے ببنی ہے یا کسی کامیابی اور فتح کی جشن سے کیا ہوں گے وہ مثلا آپ دیکھیں عیسائی سن 12:48 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ورادت با سعادت سے شروع ہوتا ہے یہودی سن فلسطین میں حضرت فلسطین میں جو ہے حضرت سلیمان علیہ السلام کی تخت نشینی سے شروع ہوتا ہے رومی سن سکندر آزم کی تخت نشینی سے کیا ہوتا ہے شروع ہوتا ہے ایرانی سن ایران میں جب کوئی بادشاہ تخت نشین ہوتا تھا تو اس اپنے سے پہلے کو کنسل کر کے دوسری سن کی کیا کرتا تھا 13:14 بنیاد ڈالتا تھا بکرمی سن جو ہمارے ہندوستان میں چلتا ہے چہیت بیساک جیت حسار سامن بھادو یہ راجہ بکرمات کوئی تھا پتہ نہیں صحیح یا جھوٹ جس کے بارے میں کہا جاتا اس کی قسمت نے ساتھ نہیں دیا بھونی ہوئی مچھلیاں تعلیم میں کھود گئے اور کیا کیا خرافات کہہ جاتے ہیں میں کہنا یہ چاہتا تھا کہ اگر آپ غور کریں گے دنیا کے اندر جتنے بھی سنواد ہیں ان کی بنیاد 13:35 کسی کی کامیابی کوئی جشن کوئی کسی کی پیدائی سے لیکن ان سب کے برخلاف میرے بھائی اور دوستو حضرت عمر فاروق رسی اللہ تعالیٰ آنہوں کے زمانے میں اسلامی سن کی دھاگے بیل ڈالی جاتی ہے حضرت عری رسی اللہ تعالیٰ آنہوں کے بالخصوص مشورے سے اس کی شروعات واقعہ ہجرت سے کی جاتی ہے کیوں کیا گیا ایسا کیا کبھی آپ نے غور کیا تاکہ جب جب اسلامی سال شروع ہو ایک مسلمان ہجرت کی یادوں کو تازہ کر لے 14:05 ہجرت کی داستان بڑی عجیب ہے میرے بھائیو بڑی عجیب ہے مسلمان کو بہت سارے دروس مسلمان کے لئے اس میں بزمر ہیں ہجرت کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھیوں پر ظلم کی انتہا کر دی گئی مسلمان لانے والوں کو تختے ظلم و ستم بنایا جانے لگا لوگوں کو ننگا پیٹھ کر کے آپ کے انگاروں پر ڈال دیا گیا سینے پر چڑھ کر کے اسلام سے انصرافیت کی بھیک ماغی گئی 14:34 ننگا کر کے حد سے سمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شرمگاہ میں نیسا مار دیا گیا اتنا ہی نہیں ہوا بلکہ ذات رسالت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کا ناپاک کیا کر لیا گیا منصوبہ بنا لیا گیا بلاخر مسلمان اللہ کے حکم سے مدینہ کی طرف ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے لیکن ہجرت کے موقع پر آپ ایک بات غور کریں گے کہ مسلمان قوم نے سب کچھ چھوڑ دیا لیکن اگر نہیں چھوڑا تو کیا نہیں چھوڑا 15:03 اپنا ایمان اپنے ایمان کی حفاظت کے لیے عقیدہ توحید کی حفاظت کے لیے انہوں نے اپنا گھر چھوڑا اپنا بال چھوڑا اپنا شہر چھوڑا اپنا وطن چھوڑا عزیز و اقارب کو چھوڑا بیوی کو چھوڑا بچوں کو چھوڑا ساتھیوں کو چھوڑا اگر انہوں نے نہیں چھوڑا تو کس چیز کو نہیں چھوڑا ایمان کو نہیں چھوڑا یہ ہجرت کا واقعہ یہ ہجرت کی تاریخ سے اسلامی سن کی شروعات یہ درس ہے مسلمانوں کے لیے 15:33 یہ نیا سال شروع ہو ایک مسلمان حجرت کی تعریف کو پڑھ لے اپنے ایمان کو مضبوط کر لے اور یہ سوچے کہ کسی وقت تاریخ کے کسی دور میں دنیا کے کسی کونے میں بھی ایسا ہو سکتا ہے مسلمان پر بھی ایسی گھڑی آ سکتی ہے کہ اس کے قدم لڑکھڑانے لگیں اس کے ایمان کا سودہ کرنے کے لیے لوگ تیار ہو جائیں اس وقت تقاظہ یہ ہوگا ایک مسلمان کا کہ وہ اپنے ایمان کی حفاظت کرے گا وہ سب کچھ چھوڑ دے گا لیکن اپنے ایمان کو چھو 16:02 نہیں ہوگا تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں ارض یہ کر رہا تھا کہ مسلمانوں کے پاس بھی کامیابی کی ایک لمبی قطار تھی واقع بدر ان کے سامنے تھا واقع ونادت رسول ان کے سامنے تھا اور بھی وجہیں ہو سکتی ہیں لیکن انہوں نے ان سب سے اپنے سال کی شروعات نہیں شروع کی بلکہ اپنے سال کی شروعات کسے کی واقع حجرت سے تو میرے بھائیوں نیا سال شروع ہو چکا ہے اور یہ نیا سال ہمارے لئے بہت سارے پیغام لائے ہیں ایک پیغام یہ بھی لائے ہیں 16:32 کہ ہماری زندگی کا ایک سال اب کم ہو چکا ہے ہم قبر سے ایک سال قریب ہو چکے ہیں اپنے عزیز و اقارب سے دنیا سے ایک سال ہم اب دور ہو چکے ہیں لوگوں کے سوچنے کا انداز الگ ہوتا ہے لوگ کہتے ہیں ہمارا بچہ انیس سال کا تھا ماشاءاللہ بیس سال کا ہو گیا لوگ کہتے ہیں مولانا دو مہینہ باقی ہیں دو سال پورا ہو گیا گھر جانے کے لیے پوری کیا ہو رہی ہے معنی خوشی کے اچھلتا ہے 16:59 ہی سماتا ہے لیکن وہ بھول جاتا ہے کہ اس کی زندگی کا قیمتی ترین وقت دو سال کی شکل میں کیا ہو گیا ہے مائنس گھٹا دیا گیا کم ہو گیا میرے بھائیوں اور دوستو انسان ہر شانس جو لیتا ہے وہ اپنے قبر کی طرف تیزی کے ساتھ بھاگ رہا ہے انسان کو جب قبر کی طرف تیزی کے ساتھ بھاگ رہا ہے تو ایسے موقع پر کیا ہونا چاہیے ایسے موقع پر اللہ کو یاد کرنا چاہیے 17:27 اور ایسے موقع پر گناہوں سے اپنے کیا کرنا چاہیے دعویٰ کرنا چاہیے آخرت کے طرف جب قریب ہو گیا تو آخرت کی تیاری کے لیے اس کو فلش لگ جانا چاہیے تاکہ آخرت کے لیے وہ دیکھے کہیں ایسا تو نہیں کہ آخرت کی تیاری میں کہیں اس سے کمی واقع ہوئی ہے اور فوراں وہ کیا کرے آخرت کی تیاری میں لگ جائے میرے بھائیوں اور دوستوں آپ جانتے ہیں کہ یہ نیا سال آیا ہے ہمارے لیے یہ پیغام لیا ہے کہ ہم اپنے وقت کا اپنے نفس کا کیا کریں 17:55 محاسبہ کریں آپ جانتے ہیں کہ کوئی بھی کمپنی ہو آپ لوگ بڑی بڑی کمپنیوں میں کام کرتے ہیں کوئی بھی کمپنی ہو سال کا وہ کیا کرتی ہے لیکھا جوکھا کرتی ہے نہیں کرتی ہے کوئی بھی کمپنی ہو سال کا وہ لیکھا جوکھا ضرور کرے گی وہ دیکھے گی کہ ہم نے کیا پایا اور کیا کہاں ہمیں نقصان ہوا اور کن کن چیزوں کی بنیاد پر ہمیں کامیابی ہوئی اقل مند انسان ایسے ہی کرتا ہے کہ وہ ماضی کے 18:23 غلطیوں کو سامنے رکھ کر کے فیوشر میں ان غلطیوں کو دہرانے سے باز رہتا ہے ایک کمپنی والا جو محاسبہ کرے گا تو اس کے سامنے یہ بات کھل کر کے آئے گی پتہ یہ چلے گا فلا چیزوں سے ہمیں نقصان ہوا ہے اگلے سال میں ان چیزوں سے کیا رہے گا اپنے آپ کو دور رکھے گا اور جن چیزوں میں کامیابی ملی ہے ان چیزوں کو آگے اور کیا کیا جائے گا 18:46 میرے بھائیوں اور دوستوں ایک مسلمان کے لیے جب نیا سال شروع ہوا ہے تو اس کو اپنے نفس کا محاسبہ کرنا چاہیے اسے دیکھنا چاہیے کہ بیتا ہوا سال گزرا ہوا سال جو تھا اس نے اللہ کی اطاعت میں گزارا یا اللہ سے ناف ارماری میں اللہ کی بغابت میں اس نے جنت کا کام کیا یا جہنم کی طرف وہ تیزی کے ساتھ بڑھا اگر یہ بیتا ہوا سال ہمارا اللہ کی اطاعت میں گزرا ہے آپ مطمئن ہیں 19:13 کہ آپ نے گزرے ہوئے سال میں اللہ کو راضی کرنے کا کام انجام دیا ہے تو آپ کو کیا چاہیے آپ کو چاہیے کہ اللہ کے سامنے سردے شکر بجالائیے اور اللہ سے عزم اور ارادے کا اظہار کیجئے اور اللہ سے توفیق کی دعا کیجئے کہ رب کریم تو نے گزرے سال میں ہمیں اپنی اطاعت کی اطاعت کی تو نے کیا کری ہے توفیق دیئے اگلے سال بھی تو ہمیں اپنی اطاعت کی کیا کر 19:41 توفیق عطا فرما لیکن میرے بھائیوں اور دوستو اگر محاسبے کے بعد آپ کے سامنے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ بیتے ہوئے سال میں آپ نے اکثر لمحات تنہائی کے شف شف کر کے آپ نے اللہ کی معصیت میں گزارے ہیں اللہ کو ناراض کرنے میں گزارے ہیں تو اللہ ہمارے اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے حرمت کے مہینوں میں سے عظیم ترین مہینہ ہے جس مہینے میں رکھا جانے والا روزہ ایک روزہ اگر اللہ نے قبول کیا تو آپ کے درمیان 20:13 اور جہنم کے درمیان آسمت اور زمین کی دوری پیدا کر دے گا میرے بھائیو یہ مہینہ از اول تا آخر یعنی شروع سے آخر تک آسمتوں کا مہینہ ہے برکتوں کا مہینہ ہے لیکن یاد رکھئے اس کی دسمی تاریخ جس کو یومیں کیا کہا جاتا ہے آشورہ کہا جاتا ہے یہ خصوصیت کے حامل ہے اس تاریخ کا روزہ ابتدائی اسلام میں فرض تھا صحابے کرام رضوان اللہ علیہ مجبعین 20:41 خددات رسالت محمد صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کی دس تاریخ یعنی آشورہ کا روزہ پابندی کے ساتھ رکھا کرتے تھے لیکن جب سن دو ہجری میں رمضان کا روزہ کیا ہو گیا فرض ہو گیا تو آشورہ کے روزے کی فرضیت ساقت ہو گئی اور اس دن کے روزے کا صرف کیا رہ گیا باقی اشتحباب باقی رہ گیا اور اس مفہوم کے تائے ایک حدیث سے ہوتی ہے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ اہل قریس جاہلیت کے زمانے میں 21:12 اسلام سے پیشتر اہل قریش آشورہ کے دن روزہ رکھتے تھے اور فرضیت رمضان سے قبل حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر مسلمان بھی روزہ رکھتے تھے لیکن جب رمضان کا روزہ فرض ہو گیا تو بیان کرتے ہیں صحابی رسول کہ اللہ کے رسول نے فرمایا کہ اے لوگو آشورہ اللہ کے ایام میں سے ایک محتم بشان دن ہے دسویں محرم 21:41 اللہ کے ایام میں سے ایک ایسا دن ہے جس کا کیا کیا جانا چاہیے احتمال کیا جانا چاہیے جو لیکن اب اس دن کا روزہ فرض نہیں ہے جو چاہے اس دن کا روزہ رکھے اور جو چاہے اس دن کا روزہ نہ رکھے افسوس کی بات ہے میرے بھائیو آشورہ محرم کی حیثیت یہ تھی لیکن لوگ آج ہمارے معاشرے میں آشورہ محرم کو جانتے ہیں کس سے شہادتیں 22:09 امام حسین رضی اللہ عنہ برا شوہر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اور رحلت کے پچاس سال بعد کربلا کی سرزمین میں اسی تاریخ کو یہ عظیم ترین واقعہ امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا پیش آیا لیکن اس واقعے کے پیش آنے سے پہلے اس دسمی محرم کی تاریخ کی شرعی حیثیت متعین 22:36 ہو چکی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن کے بارے میں بتایا دیا ہے ابو حرر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حدیث بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارہ فرمایا افضل السیام بعد شہر رمضان سیام شہر اللہ المحرم کہ رمضان کے بعد افضل روزہ اللہ کے مہینے محرم الحرام کا روزہ ہے مسند احمد اور ترمیزی وغیرہ میں بھی یہ روایت پا جاتی ہے میرے بھائیوں اور دوستوں معلوم یہ ہوا کہ نفلی روزہ رمضان کے بعد 23:04 جس مہینے کا روزہ افضل ہے سب سے زیادہ وہ مہینہ کونسا ہے محرم الحرام کا مہینہ ہے اور محرم الحرام کی دسمی تاریخ کا روزہ یہ زیادہ ہی اہمیت کا حامل ہے حضرت ابو قطاد رضی اللہ عنہ اشار فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشار فرمایا میں نے آپ سے ارد کیا کہ حدیث کے رابع حضرت ابو قطاد رضی اللہ عنہ وہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشار فرمایا سیام و یوم عاشورہ انی احتسب علی اللہ 23:42 کہ میں امید رکھتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ دسویں محرم کا روزہ اگر کوئی شخص رکھ لے تو یہ ایک روزہ اس کے ایک سال کے گناہ کا کیا بن جائے گا بولیے کفارہ بن جائے گا میرے بھائیو روزہ ایک گناہ ایک سال کے اللہ اکبر ایک سال جو ہم نے صغیرہ گناہ کیے ہیں اللہ تعالیٰ ایک روزہ کی بدولت ان گناہوں کو مٹا دے گا 24:09 ایک غلطی پر اگر قیامت کی دن اللہ نے گرفت کر لی تو جانتے ہیں کیا ہوگا ایک غلطی بھی اگر مواخذ ہو گئی اللہ نے گرفت کر لی تو ہمارا کام کیا ہو جائے گا خراب ہو جائے گا کوشش کریں فرصت کے لمحات جب ایسے ملیں چانس ایسے ملیں تو اپنی غلطیوں کو انسان آدم کے اولاد سے غلطی انسانی تقاظے مطابق ہو جاتی ہے کوئی یہ کہے کہ مجھ سے غلطی نہیں ہوتی 24:38 یہ بہت بڑی غلطی ہے سب سے بڑی غلطی یہی ہے کہ انسان کہے کہ مجھ سے غلطی نہیں ہوتی ہر پل انسان گناہوں میں ڈوبا ہوا ہوتا ہے لیکن ایسے پل جب آئیں جو ایک سال کی گناہوں کا کفارہ بنے تو اس پل کو انسان کو میرے بھائیوں نہیں ضائع کرنا چاہیے حدیث رسول ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آشورہ کا روزہ اتنے شوق اور چاہت سے رکھتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسا شوق فرماتے تھے اس کا کہ جتنا شوق رمضان کے روزے کے بعد 25:07 نہیں ہوتا تھا امام بخاری نے حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت بیان کی ہے کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی دن کے روزے کے مطالق اتنا پرشوق نہیں پایا جتنا آشورہ اور رمضان کے روزوں کے مطالق پایا میرے بھائیوں اور دوستوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم آشورہ کے روزے کا اتنا احتمام کرتے تھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہ اگر کسی شخص نے بے خبری میں کچھ کھا پھی لیا ہو 25:37 تو اسے حکم دیتے تھے کہ بخیہ دن روزہ رکھو حدیث بخاری کی سلمہ ابن الاخوہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حدیث کے راوی ہیں وہ بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے قبیلِ اسلم کے ایک شخص کو حکم دیا کہ جاؤ لوگوں میں یہ منادی کر دو اعلان کر دو کس بات کا کہ جس نے بے خبری میں نہیں جان سکا جیسے مثال کے طور پر اسی سال کا معاملہ کنفیوزن کا تھا یا نہیں آج بتاؤ محرم کی کون سی تاریخ تھی کون سی تاریخ تھی ساتھیوں بتا� 26:08 اور کیلنڈر میں کیا ہے اس کا مطلب دلیل کیا ہوتا ہے دین کی دلیل ہو تو مقدم ہے نا چاند یہ حتمی ہے نا کیلنڈر کچھ کہے لیکن چاند نکلا ہے تو آج تاریخ کیا ہے ہمارے بعض بھائی دھوکہ کھا گئے بعد میں اگر پتا چلا نہیں آج کیا ہے نو ہے تو اس حدیث کے پیش نظر اب ان کو چاہیے تھا کہ بقیہ دین کھانے سے کیا کر لیتے گریش کر لیتے اللہ کے خزانے میں دینے سے کوئی کمی نہیں ان کے جذبے کی بنیاد پر اللہ تبارک و تعالی انہیں بھی نواز دیت 26:40 میرے بھائیوں اور دوستوں نواز دیتا تم نے ارز کیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو سلمہ کے ایک قبیلے اسلم کے ایک شخص کو حکم دیا کہ جاؤ لوگوں کے اندر اعلان کر دو کہ جس نے کچھ کھا پی لیا ہو وہ بھی آشورہ کے دن بقیہ دن بلا کھائے پیے کیا کرے گزارے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اتنا احتمال کرتے تھے میرے بھائیوں اور دوستوں آشورہ کے روزے کے تعلق سے بخاری کی روایت بیان کرتی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وس 27:10 کہ یہودی قوم بھی آشورہ کا روزہ رکھتی تھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ سے مدینہ ہجرت کر کے گئے آپ نے یہودیوں کو کیا پایا روزے دار پایا پوچھا یہ کیسا روزہ ہے تو انہوں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 27:40 یعنی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ سے مدینہ حجرت کر کے گئے آپ نے وہاں یہودیوں کو دیکھا کہ روزے سے ہیں تو کہا یہ کیسا روزہ ہے کہا یہ وہ مبارک دن ہے کونسا دن محرم کی دسویں تاریخ جس کو اس طرح شرعہ میں کیا کہا جاتا ہے آشورہ کا دن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ان لوگوں نے کہا یہ وہ مبارک دن ہے جس دن اللہ نے موسیٰ کو فراؤن کے ظلم سے نجات دی تھی 28:09 موسیٰ نے شکرانے کے طور پر کیا رکھا تھا روزہ معلوم یہ ہوا کہ ایک مسلمان کو کوئی کامیابی ملے تو کیا کر دے ایک پارٹی دے دے خوب ناچے خوب نچائے کیا کر دے روزہ رکھے اللہ کی اطاعت میں جھک جائے سجدے شکر بجا لائے پیشانی کو اللہ کے سامنے ٹیک دے اور کہے مولا یہ دی ہوئی کامیابی بھیجی ہوئی رزق تیری ہے اگر تو چاہے تو اسے میرے پیروں کے نیچے سے کیا کر لے کھینچ لے ہر حال میں مسلمان کس سے جڑتا ہے بولو 28:40 اللہ کی جوکھٹ سے لیکن آج کا مسلمان پریشانی کی گھڑی آئے تو کس سے جڑتا ہے بابا کے آستانے سے اور خوشی بھی آئے تو کہاں جا کے پہنچتا ہے کسی قبر اور کسی آستانے پر جا کر کے وہاں کیا کرتا ہے اور آج کا مارڈرل مسلمان کسی فائیو اسٹار ہوتل میں پہنچ جاتا ہے اور وہاں جاتا ہے اللہ کی دی ہوئی روزی کو جو حلال طریقے سے اس کے پاس ہے اس کو اللہ کے دشمنوں کو کھلا کر کے ان کو خوش کرنے کی کیا کرتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں میں عرض یہ کرتا 29:09 کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ان لوگوں نے بتایا کہ یہ وہ مبارک دن ہے جس دن اللہ نے موسیٰ کو نجات دی تھی انہوں نے خوشکرانے کے طور پر روزہ رکھا تھا تو اللہ کے رسول نے فرمایا کہ ہم موسیٰ سے قرابت رکھتے ہیں وہ ہمارے نبی بھائی تھے ہم بھی شکرانے کے طور پر کیا رکھیں گے روزہ رکھیں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ رکھا اور صحابہ کو بھی روزہ رکھنے کی اللہ کے رسول نے کیا کری 29:41 لیکن جیسا کہ میں نے آپ سے ارز کیا کہ مذہب اسلام کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی کہ کسی بھی معاملے میں مسلمان یہود و نصارہ کی تقلید نہ کریں قبلہ کیوں تقلید ہو گیا اللہ اکبر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اتدائی دور میں کدھر نماز پڑھتے تھے کدھر رکھ کر کے 30:11 یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دیتے ہوئے سال میں آپ نے اکثر لمحات تنہائی کے شف شف کر کے آپ نے اللہ کی معصیت میں گزارے ہیں اللہ کو ناراض کرنے میں گزارے ہیں تو اللہ کی طرف سے اس نئے سال کو اپنے لئے چانس سمجھ کر کے توبے کے لئے صدہ ریز ہو جائیے کیا پتہ آپ کی کسی نیکی کی بنیاد پر اللہ نے آپ کو یہ چانس دیا ہو کہ بندہ میرا اس سال میں توبہ کر لے 30:41 اگلا سال آنے سے پہلے آپ کی کتاب زندگی سمیٹھ دی جائے اور آپ کو توبے کا موقع بھی نہ ملے تو میرے بھائیوں اور دوستو یہ نیا سال آپ کے لیے یہ پیغام لایا ہے کہ اگر آپ نے برائیوں میں اپنا وقت گزارا ہے تو آپ نیکیوں کی طرف پلٹ جائے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ 31:04 ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نہائیت قیمتی اور جامح نصیحت فرمائی تھی جس کا ایک ایک لفظ تاثر میں ڈوبا ہوا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو نصیحت فرمائی وہ سواری پر آپ کے پیچھے بیٹھے تھے آپ نے فرمایا اتق اللہ حیث ما کن اے ابو ذر اللہ سے ڈرو جہاں بھی رہو جس حالت میں بھی رہو بیوی کے ساتھ ہو تو دوستوں کے ساتھ ہو تو تجارت اور بجنس کا معاملہ کر رہے ہو تو نوکری میں ڈیوٹی کر رہے ہو تو 31:33 اللہ کا خوف تمہیں غالب ہونا چاہیے کہ تم ادائے ذمہ داری کو صحیح دھنگ سے کر رہے ہو یا نہیں ذمہ داری کو اپنے صحیح دھنگ سے ادا کر رہے ہو کی نہیں اور دیکھو انسان انسان ہے بھول ہو جاتی ہے چوک ہو جاتی ہے غلطی اس سے ہو جاتی ہے اللہ کے رسول نے فرما کہ اگر تم سے غلطی کہیں سردد ہو جائے تو اس کے بعد کثرت سے کیا کرو نیکی کر لو 32:03 اس لئے کہ نیکیاں تمہاری غلطیوں کو کیا کر دیں گے مٹا دیں گے میرے بھائیوں اور دوستو اگر بیتا ہوا سال اللہ کی نافرماری میں گزرا ہے تو ہمیں کثرت سے نیکی کر کے ہمیں بیتے ہوئے سال کی تلافی کر لینے چاہیے اقل مند کا انسان کا یہی کام ہے اور اگر ایسا ہم نے نہیں کیا تو یقین مانے ناکامی ہماری کیا ہو جائے گی مقدر ہو جائے گی دینی بھائیوں اور دوستو یہ مہینہ ہمارے لئے ایک پیغام اور لائے ہے 32:31 یہ مہینہ ہمارے لئے پیغام لایا ہے کہ ہم آپس میں متحد ہو جائیں اللہ تعالیٰ نے اس فرمایا قرآن مجید کے آیت میں وَقَاتِلُوا الْمُشْرِفِينَ كَافًا كَمَا يُقَاتِلُونَكُمْ كَافًا وَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَا الْمُتَّقِينَ اس آیتِ کریمہ کو جب لوگ پڑھتے تو سوچتے ہیں بس ایک حکم ہمیں دیا گیا ہے اور وہ یہ حکم یہ ہے کہ ہم جہاد کریں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ اس آیتِ کریمہ میں اللہ نے یہ بھی ح 32:59 آج حالت یہ ہے کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کے خلاف کیا ہو گئے دس بغربہ ہو گئے ایک مسلمان دوسری مسلمان پہ کیا کر رہا ہے گولی چلا رہا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں آئیے ایک مرتبہ ہم توبہ کریں اس نئے سال کے اندر کہ ہم مسلمان ہو کر کے کسی دوسرے مسلمان کو نقصان نہیں پہنچائیں گے اس لیے کہ المسلم من سرم المسلمون ملنے سانی ہوئے دی مسلمان وہ ہوتا ہے جو اپنے دوسرے مسلمان بھائی کو 33:26 نقصان نہیں پہنچاتا اس کی جیب نہیں کاٹتا اگر آپ نے اپنے بھائی کا حق مارا ہے آپ نے کسی کی غیبت کی ہے آپ نے کسی کی برائی کی ہے گجستہ سال میں آپ نے کسی کے ساتھ بسواس گھاٹ کیا نائنصافی کی ہے تو آسن کیجئے کہ اس نئے سال میں اب ہم کسی بھی مسلمان بھائی کے ساتھ کوئی دگا کوئی نائنصافی نہیں کریں گے اور ہم آپس میں دست بگریبا نہیں ہوں گے بلکہ شیرو شکر ہو جائیں گے اور متحد 33:56 ہو کر کے کفر کی جو طاقت ہے شیطان دشمنی جو ہے ہم اس پر کیا ہو جائیں گے ہم آدھا ہو جائیں گے سب سے پہلے اپنے نفس کے خلاف جہاد کریں گے اور اس کے بعد اس کے بعد جو درجے ہیں ہم سارے میدان میں خدم رکھیں گے اور انشاءاللہ ہماری منزل کیا ہوگی جنت ہوگی دینی بھائی اور دوستو یہ مہینہ ظالموں کی بربادی کا مہینہ ہے اہلِ حق کی جیت کا مہینہ جی ہاں اسی مہینے میں اللہ تعالیٰ نے ظالم فرعون کو 34:28 سمندر میں غرقاب کر دیا اور موسیٰ اور ان کی جماعت کو جو توحید پرستوں کی جماعت تھی جو حق والوں کی جماعت تھی جو کمزور تھے جو نہتھے تھے جن کے پاس کوئی طاقت نہیں تھی جن کا پیچھا کرتے ہوئے جب فیرون نے بالکل قریب آ پہنچا سمندر ان کے سامنے تھا پیشے سے فیرون تھا نہ بھاگنے کی جگہ تھی نہ پیشے مرنے کی جگہ تھی جہاں پر ان کی قوم نے کہا تھا موسیٰ انہا لمدرکون 34:59 ہم تو مارتا لے گئے اب تو ہم پکڑ لیے گئے میرے بھائیوں اور دوستوں ایسے موقع پر حضرت موسیٰ رہی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا اِنَّمَا يَرَبِّي سَيَحْدِينَ میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے صحیح راستے پر لے شڑے گا وہ مجھے صحیح راستے کی کیا کرے گا نشاندہی کرے گا نتیجہ کیا ہوا اللہ کے حکم سے اگر آسا لگا دیا کس پر سمندر کے چھاتی پر تو سمندر نے ہمیں راستہ دے دیا ف 35:30 یہ سمندر اہل حق پرستوں کے لیے سمندر نے اپنے سینے کو ہموار بنا دیا اور موسیٰ اور ان کی جماعت اس سے نکل گئی اور جب ظالم پیچھا کرتا ہوا اس کے اندر گھسا فَالْتَقَلْ مَا وَلَا عَمْرٍ قَدْرٍ قُدِرٍ اور قاب ہو گیا اور اللہ تعالیٰ نے اسے نشانِ عبرت بنا دیا میرے بھائیوں اور دوستوں میں نے آپ سے کہا کہ یہ مہینہ 35:53 ظالموں کی بربادی کا ہے اہلِ حق کی جیت کا ہے جیت لیکن اسی وقت ہوگی جب ہم اللہ کی مدد کے مستحق بن جائیں گے اور اللہ کی مدد ہمارے ساتھ اسی وقت نازل ہوگی جب ہم اللہ کی اطاعت میں لگ جائیں گے اللہ کو خوش کر لیں گے اور اگر ہم اللہ کو خوش نہیں کر پائے تو یقین مانئے یہ زمینی خدا ہیں یہ زمینی خدا ہمارے اوپر چڑھ دو رہیں گے اور اگر ہم نے اللہ کو راضی کر لیا ہم نے اس مہینے میں آسم کر لیا 36:24 کہ آنے والی زندگی ایک مسلمان کی زندگی ہوگی توحید پرست کی زندگی ہوگی ایمانی قوت ہماری مزید روشن ہوگی چمکے گی تو یقین مانو کہ ہماری زمین دشمنان دین و اسلام کے لئے کیا بن جائے گی قبرستان بن جائے گی میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ سے ارز کر رہا تھا کہ مہینہ محرم الحرام کا چاروں مہینوں میں جو حرمت والے مہینے ہیں سب سے پہلا مہینہ ہے اور اس کے ایک شرعی حیثیت ہے اور وہ ہم مسلمانوں کے لئے کچھ پیغام 36:55 لے کر کے آیا ہے آئیے ہم عظم کریں کہ اس مہینے کا بہترین استقبال کیسے کریں ہم دنیا کی دیگر قومیں ان کا مہینہ کہاں سے شروع ہوتا ہے بولیں نیا سال کہاں سے شروع ہوتا ہے جنوری سے مسلمان کا نیا سال کہاں سے شروع ہوتا ہے جنوری سے ہوتا ہے دنیا کی دیگر قومیں ناج کر کے ڈانس کر کے شراب پی کر کے اللہ کی معصیت کر کے اللہ سے بغاوت کر کے نافرمانی کر کے اپنے نئے سال کا رات بھر اللہ کی بغاوت میں بوب کر اپنے نئے سال کا جشن 37:27 مناتی ہے اور ایک مسلمان اپنے نئے سال کا جشن کیسے مناتا ہے اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہو کر کے آئیے ہم اصل کریں کہ اس نئے سال میں ہم کس رستے کیا کریں گے نفلی روزہ رکھیں گے یاد رکھئے محرم الحرام کے اندر رکھا جانے والا روزہ نفلی بہت ہی اہمیت کا حامل ہے حدیث رسول بتاتی ہے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں بخاری کی حدیث ہے 37:53 اور مسند بزار وغیرہ میں حضرت ابو حمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی حدیث اس سلجلے میں مروی ہے دونوں حدیثوں کا مفاد آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اور دونوں حدیثوں کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر کسی شخص نے ایک دن کا روزہ محرم کے مہینے میں اللہ کو خوش کرنے کے لئے رکھا اور اللہ نے اس کا روزہ قبول کر لیا تو اس کے درمیان اور جہنم کے درمیان 38:20 آسمان اور زمین کے جو دوری ہے تینی مسافت پیدا کر دیتا ہے اللہ اکبر اللہ کرے جہنم ہم سے دور سے دور چلے جائے اور جنت ہم سے کیا ہو جائے قریب ہو جائے دوسری روایتوں میں آتا ہے کہ ستر سال کی جو مسافت ہوتی ہے اتنا دوری پیدا کر دیتا ہے کتنے سامن سے کام کتنا چھوٹا لوگ کہتے ہیں ڈسکاؤنٹ آیا ہے موبائلی میں فلاچپس میں فلاچپس میں لوگ خرید لے کر کے ایک ایک سو نہیں دو دو سو نہیں چار چار سو اللہ اکبر اللہ نے ڈسکاؤنٹ دیا ہے 38:48 کہ کام تھوڑا سا آجر و ثواب ہمیں کتنا ملنے والا ہے لیکن ہم ہیں کہ ہمارے یہاں شوق نہیں پیدا ہوتا میرے بھائیوں اور دوستوں یہ نیکیاں یہ آخرت کی کرنسی ہیں یاد رکھو اگر کسی کو کہہ دیا جائے فلا کام کر لو ایک کا دس ملے گا ایک ریال کی جگہ کیا ملے گا دوڑ لگ جائے گی ہور لگ جائے گی لائن لگ جائے گی لوگ صبح سے کیا ہو جائیں گے 39:13 کھڑے ہو جائیں گے لیکن اگر کہا جائے ایک نیکی کا ثواب اس میں دس ملے گا اس مہینے میں ذرا کر کے تو دیکھو لیکن ہمارے اندر کوئی جذبہ نہیں پیدا ہوتا دراصل ہماری ایمانی طاقت کیا ہو گئی کمزور ہو گئی یاد رکھو میں نے کیا کہا یہ نیکیاں آخرت کی کرنسی ہیں اس دن کام کریں گی جس دن یہ دنیا کی کبائی ہوئی دولت ہمارے عزیز و اقارب سمیٹ کر کے لے لیں گے اور ہمیں اپنے کندے پر اٹھا کر کے ہمیں قبر تک 39:42 پہنچا دیں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مئید کے ساتھ ایک مردے کے ساتھ ایک آدمی کے ساتھ تین چیزیں جڑی ہوتی ہیں اس کا اس کی کمائی ہوئی دولت آنکھ بند ہوئی دولت کہاں گئی اس کی اپنی اولاد آنکھ بند ہوئی یہ بات واضح ہوتی ہے کہ بیتے ہوئے سال میں آپ نے اکثر لمحات تنہائی کے شپ شپ کر کے آپ نے اللہ کی معصیت میں گزارے ہیں اللہ کو ناراض کرنے میں گزارے ہیں 40:16 تو اللہ کی طرف سے اس نئے سال کو اپنے لئے چانس سمجھ کر کے توبے کے لئے صدہ ریز ہو جائیے کیا پتہ آپ کی کسی نیکی کی بنیاد پر اللہ نے آپ کو یہ چانس دیا ہو کہ بندہ میرا اس سال میں توبہ کر لے اگلا سال آنے سے پہلے آپ کی کتاب زندگی سمیٹھ دی جائے اور آپ کو توبے کا موقع بھی نہ ملے تو میرے بھائیوں اور دوستوں یہ نئے سال آپ کے لئے 40:44 یہ پیغام لائے ہے کہ اگر آپ نے برائیوں میں اپنا وقت گزارا ہے تو آپ نیکیوں کی طرف پلٹ جائے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نہائیت قیمتی اور جامح نصیحت فرمائی تھی جس کا ایک ایک لفظ تاثیر میں ڈوبا ہوا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو نصیحت فرمائی وہ سواری پر آپ کے پیچھے بیٹھے تھے آپ نے فرمایا اتق اللہ حیث ما کن اے ابو ذر 41:12 اللہ سے ڈرو جہاں بھی رہو جس حالت میں بھی رہو بیوی کے ساتھ ہو تو دوستوں کے ساتھ ہو تو تجارت اور بجنس کا معاملہ کر رہے ہو تو نوکری میں ڈیوٹی کر رہے ہو تو اللہ کا خوف تمہیں غالب ہونا چاہیے کہ تم ادائے ذمہ داری کو صحیح دھنگ سے کر رہے ہو یا نہیں ذمہ داری کو اپنے صحیح دھنگ سے ادا کر رہے ہو کی نہیں اور دیکھو انسان انسان ہے بھول ہو جاتی ہے چھوک ہو جاتی ہے غلطی اس سے ہو جاتی ہے 41:42 اللہ کے رسول نے فرمایا اگر تم سے غلطی کہیں سردد ہو جائے تو اس کے بعد کثرت سے کیا کرو نیکی کر لو اس لئے کہ نیکیاں تمہاری غلطیوں کو کیا کر دیں گے مٹا دیں گے میرے بھائیوں اور دوستوں اگر بیتا ہوا سال اللہ کی نافرمانی میں گزرا ہے تو ہمیں کثرت سے نیکی کر کے ہمیں بیتے ہوئے سال کی ترافی کر لینے چاہیے اقل مند کا انسان کا یہی کام ہے اور 42:11 اگر ایسا ہم نے نہیں کیا تو یقین مانے ناکامی ہماری کیا ہو جائے گی مقدر ہو جائے گی دینی بھائیوں اور دوستو یہ مہینہ ہمارے لئے ایک پیغام اور لایا ہے یہ مہینہ ہمارے لئے ایک پیغام لایا ہے کہ ہم آپس میں متحد ہو جائیں اللہ تعالیٰ نے اس فرمایا قرآن مجید کے آیت میں وَخَاتِلُ الْمُشْرِفِينَ كَافًا كَمَا يُقَاتِلُونَكُمْ كَافًا وَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَا الْمُتَّقِينَ اس آیتِ 42:41 اور وہ یہ حکم یہ ہے کہ ہم جہاد کریں لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ اس آیتِ کریمہ میں اللہ نے یہ بھی حکم دیا ہے کہ مسلمانوں تم متحد ہو جاؤ آج حالت یہ ہے کہ ہم آپس میں ایک دوسرے کے خلاف کیا ہو گئے دس بغربہ ہو گئے ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر کیا کر رہا ہے گوری چلا رہا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں آئیے ایک مرتبہ ہم توبہ کریں اس نئے سال کے اندر کہ ہم مسلمان ہو کر کے کسی دوسرے مسلمان کو نقصان 43:08 نہیں پہنچائیں گے اس لیے کہ مسلمان وہ ہوتا ہے جو اپنے دوسرے مسلمان بھائی کو نقصان نہیں پہنچاتا اس کی جیب نہیں کاٹتا اگر آپ نے اپنے بھائی کا حق مارا ہے آپ نے کسی کی غیبت کی ہے آپ نے کسی کی برائی کی ہے گجستہ سال میں آپ نے کسی کے ساتھ بسواس گھاپ کیا نائنصافی کی ہے تو آسن کیجئے کہ اس نئے سال میں اب ہم کسی بھی مسلمان بھائی کے ساتھ کوئی دگا 43:38 کوئی نائنصافی نہیں کریں گے اور ہم آپس میں دست بگریبہ نہیں ہوں گے بلکہ شیرو شکر ہو جائیں گے اور متحد ہو کر کے کفر کی جو طاقت ہے شیطان دشمنی جو ہے ہم اس پر کیا ہو جائیں گے ہم آدھا ہو جائیں گے سب سے پہلے اپنے نفس کے خلاف جہاد کریں گے اور اس کے بعد اس کے بعد جو درجے ہیں ہم سارے میدان میں خدم رکھیں گے اور انشاءاللہ ہماری منزل کیا ہوگی جنت ہوگی دینی بھائی اور دوستو یہ مہینہ 44:07 ظالموں کی بربادی کا مہینہ ہے اہلِ حق کی جیت کا مہینہ جی ہاں اسی مہینے میں اللہ تعالیٰ نے ظالم فیرون کو سمندر میں غرقاب کر دیا اور موسیٰ اور ان کی جماعت کو جو توحید پرستوں کی جماعت تھی جو حق والوں کی جماعت تھی جو کمزور تھے جو نہتے تھے جن کے پاس کوئی طاقت نہیں تھی جن کا پیچھا کرتے ہوئے جب فیرون نے بالکل قریب آ پہنچا 44:39 سمندر ان کے سامنے تھا پیشے سے فیرون تھا نہ بھاگنے کی جگہ تھی نہ پیشے مرنے کی جگہ تھی جہاں پر ان کی قوم نے کہا تھا موسیٰ اِنَّا لَمُدْرَكُونَ ہم تو مارت آنے گئے اب تو ہم پکڑ نہیں گئے میرے بھائیوں اور دوستوں ایسے موقع پر حضرت موسیٰ رحیث صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا اِنَّمَعْيَ رَبِّي سَيَحْدِينَ میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے صحیح راستے پر لے شڑے گا وہ م 45:08 نشان نہیں کرے گا نتیجہ کیا ہوا اللہ کے حکم سے اگر آسا لگا دیا کس پر سمندر کے چھاتی پر تو سمندر نے ہمیں راستہ دے دیا یہ سمندر اہل حق پرستوں کے لیے سمندر نے اپنے سینے کو ہموار بنا دیا اور موسیٰ اور ان کی جماعت اس سے نکل گئی اور جب ظالم پیچھا کرتا ہوا اس کے اندر گھسا 45:36 غرقاب ہو گیا اور اللہ تعالیٰ نے اسے نشانِ عبرت بنا دیا میرے بھائیوں اور دوستوں میں نے آپ سے کہا کہ یہ مہینہ ظالموں کی بربادی کا ہے اہلِ حق کی جیت کا ہے جیت لیکن اسی وقت ہوگی جب ہم اللہ کی مدد کے مستحق بن جائیں گے اور اللہ کی مدد ہمارے ساتھ اسی وقت نازل ہوگی جب ہم اللہ کی اطاعت میں لگ جائیں گے اللہ کو خوش کر لیں گے اور اگر ہم اللہ کو خوش نہیں کر پائے تو یقین مانئے 46:05 یہ زمینی خدا ہیں یہ زمینی خدا ہمارے اوپر چڑھ دو رہیں گے اور اگر ہم نے اللہ کو راضی کر لیا ہم نے اس مہینے میں آفن کر لیا کہ آنے واری زندگی ایک مسلمان کی زندگی ہوگی توحید پرست کی زندگی ہوگی ایمانی قوت ہماری مزید روشن ہوگی چمکے گی تو یقین مانو کہ ہماری زمین دشمنان دین و اسلام کے لئے کیا بن جائے گی قبرستان بن جائے گی میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ سے ارز کر رہا تھا کہ یہ مہینہ 46:36 محرم الحرام کا چاروں مہینوں میں جو حرمت والے مہینے ہیں سب سے پہلا مہینہ ہے اور اس کے ایک شرعی حیثیت ہے اور وہ ہم مسلمانوں کے لیے کچھ پیغام لے کر کے آیا ہے آئیے ہم عظم کریں کہ اس مہینے کا بہترین استقبال کیسے کریں ہم دنیا کی دیگر قومیں ان کا مہینہ کہاں سے شروع ہوتا ہے بولیں نیا سال کہاں سے شروع ہوتا ہے جنوری سے مسلمان کا نیا سال کہاں سے شروع ہوتا ہے جنوری سے ہوتا ہے 47:04 دنیا کی دیگر قومیں ناج کر کے ڈانس کر کے شراب پی کر کے اللہ کی معصیت کر کے اللہ سے بغاوت کر کے نافرمانی کر کے اپنے نئے سال کا رات بھر اللہ کی بغاوت میں بوب کر اپنے نئے سال کا جشن مناتی ہیں اور ایک مسلمان اپنے نئے سال کا جشن کیسے مناتا ہے اللہ کے سامنے سجداریز ہو کر کے آئیے ہم اصل کریں کہ اس نئے سال میں ہم کس رستے کیا کریں گے نفلی 47:30 روزہ رکھیں گے یاد رکھئے محرم الحرام کے اندر رکھا جانے والا روزہ نفلی بہت ہی اہمیت کا حامل ہے حدیث رسول بتاتی ہے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں بخاری کی حدیث ہے اور مسند بزار وغیرہ میں حضرت ابو حمامہ رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی حدیث اس سلجلے میں مروی ہے دونوں حدیثوں کا مفاد آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں اور دونوں حدیثوں کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر کسی شخص نے ایک دن کا روز 48:00 محرم کے مہینے میں اللہ کو خوش کرنے کے لئے رکھا اور اللہ نے اس کا روزہ قبول کر لیا تو اس کے درمیان اور جہنم کے درمیان آسمان اور زمین کے جو دوری ہے تنہی مسافت پیدا کر دیتا اللہ اکبر اللہ کرے جہنم ہم سے دور سے دور چلے جائے اور جنت ہم سے کیا ہو جائے قریب ہو جائے دوسری روایتوں میں آتا ہے کہ ستر سال کی جو مسافت ہوتی ہے اتنا دوری پیدا کر دیتا ہے کتنے سامن سے کام کتنا چھوٹا 48:30 لوگ کہتے ہیں ڈسکاؤنٹ آیا ہے موبائلی میں فلاچس میں فلاچس میں لوگ خرید لے کر کے ایک ایک سو نہیں دو دو سو نہیں چار چار سو اللہ اکبر اللہ نے ڈسکاؤنٹ دیا ہے کہ کام تھوڑا سا عجر و ثواب ہمیں کتنا ملنے والا ہے لیکن ہم ہیں کہ ہمارے ہاں شوق نہیں پیدا ہوتا میرے بھائیوں اور دوستوں یہ نیکیاں یہ آخرت کی کرنسی ہیں یاد رکھو اگر کسی کو کہہ دیا جائے فلا کام کر لو ایک کا دس ملے گا ایک ریال کی جگہ کیا ملے گا 48:58 دوڑ لگ جائے گی ہور لگ جائے گی لائن لگ جائے گی لوگ صبح سے کیا ہو جائیں گے کھڑے ہو جائیں گے لیکن اگر کہا جائے ایک نیکی کا ثواب جس میں دس ملے گا اس مہینے میں ذرا کر کے تو دیکھو لیکن ہمارے اندر کوئی جذبہ نہیں پیدا ہوتا دراصل ہماری ایمانی طاقت کیا ہو گئی کمزور ہو گئی یاد رکھو میں نے کیا کہا یہ نیکیاں آخرت کی کرنسی ہیں اس دن کام کریں گی جس دن یہ دنیا کی قبائی ہوئی دولت ہمارے عزیز و اقارب 49:27 سمیٹ کر کے لے لیں گے اور ہمیں اپنے کندے پر اٹھا کر کے ہمیں قبر تک پہنچا دیں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مئیت کے ساتھ ایک مردے کے ساتھ ایک آدمی کے ساتھ تین چیزیں جڑی ہوتی ہیں اس کا اس کی کمائی ہوئی دولت آنکھ بند ہوئی دولت کہاں گئی اس کی اپنی اولاد آنکھ بند ہوئی تو میرے بھائیوں اور دوستوں شہیدوں نے اپنا لہو 49:56 بہا کر کے اسلام کے لئے اپنا مقام کیا کیا ہے بنن کیا ہے افسوس کی بات ہے آج امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کو لے کر کے آج ہمارے معاشرے کے اندر نہ لو شیمن نہ ہو ماتم اور نہ معلوم کیا کیا چیزیں ہیں جو جنم دے دی گئی سب سے پہلی چیز جو میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں آج ہمارے معاشرے کے اندر گدست تاریخ محرم کی کیا آئی کی تازیہ بڑا سا 50:20 رکھ دیا گیا پھر اس کے سامنے منتیں چڑھائی جانے لگیں فاتحہ پڑھا جانے لگا سجدے اور پیشانیاں جھکائی جانے لگیں اور اپنی ضروریات کو ان کے سامنے رکھ کر کے مشکلات کے بادل ہٹانے کی درخواست کی جانے لگیں میرے بھائیوں اور دوستوں افسوس کی بات ہے آج کا یہ مسلمان کہتا ہے کہ اتنے دنوں سے امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر تازیہ چلتا ہے کیا اس کی مولانا حقیقت نہیں جی ہاں اس کی حقیقت نہیں ہے تازیہ داری کیا کوئ 50:48 یہ تازیہ داری بات کی پیداوار ہے میرے بھائی اور دو اگر کسی شہید کی شہادت پر تازیہ بنانا جائز ہوتا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کام کیا ہوتا اور یہ کام امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر جو کچھ کیا گیا یہ بہت بات کی پیداوار ہے یہ بہت بات کی پیداوار ہے مویز الدین شیعی اللہمہ جلال الدین سویتی رحمت اللہ علیہ نے تاریخ الخلفہ میں لکھا ہے کہ ایک بادشاہ تھا مویز الدولہ جو ایک غاری قسم کا رافضی تھا 51:16 اس نے سن تین سو تیرپن میں بغداد کے اندر لوگوں پر واجب کر دیا کہ دسویں محرم کو دکانیں وہ بند کر دیں بازاروں میں گمبت بنوائے سبیلیں لگائیں یہ بدبخت اتنا کمزف تھا کہ اس نے یہ دعویٰ کیا کہ نعوذ باللہ علی کی روح اس کے اندر حلول کر گئی کیا دعویٰ کیا علی کی روح اس کے اندر حلول کر گئی اور اسی نے اس کام کو رواج کیا ہندوستان میں یہ چیز کیسے جنب پائی آٹھ ہجری میں امیر تیمور لنگ یہ شیعی بادشاہ ظالم فرما روا 51:47 اسلام اور مسلمانوں کی تاریخ سے اس بادشاہ کا نام نکال دینا چاہئے آج ہماری بڑی بدقسمتی ہے کہ ہم سب کو مسلمان شمار کر لیتے ہیں یہ بدبخت بغداد آیا اور اس نے حکم دیا کہ ہر جانے والا سپاہی دو سر اپنے ہاتھ میں لے کر کے آئے کن کا سر لے کر کے آئے یہودیوں کا مسلمانوں کا سر کاٹ کر کے لائے میرے بھائیوں اور دوستوں اس نے جب دیکھا کہ ہر سال ہندوستان سے آنے میں یہاں زیارت میں پریشانی ہوگی تو اس نے 52:12 امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قبر کی شبیح مگائی اور ہندوستان میں باس کی کھمچیوں میں کاغذ کو ملا گیا رنگ برنگ کے کاغذوں کو ملا گیا چھوٹی سی قبر بنائی گئی اور فیروح امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سعید روح کے آمد کا انتظار کیا جانے لگا اللہ اکبر امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سعید روح باس کی کھمچیوں میں آنے سے بینیاز ہے 52:34 میرے بھائیوں اور دوستوں قرآن مجید نے فرمایا تھا اپنے ہاتھوں سے تراجتے ہو اپنے ہاتھوں سے بناتے ہو اور ان کے سامنے عبادت کو کیا کرتے ہو بجا لاتے ہو اور ان کے سامنے تم جو ہے اپنے صدوں کو جھکا دیتے ہو میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کے اندر اشارہ کیا تھا کہ اکثر لوگ اللہ پر ایمان لاتے ہوئے بھی کیا قرار پائیں گے مشرک قرار پائیں گے بلا شبہ 53:04 یہ عبادت پیشانی کا جھگانا شزدہ اور بندگی نظر و نیاز فاتحہ یہ ساری کی ساری چیزیں کیا ہیں عبادت ہیں میرے بھائیو ان تمام عبادتوں کا حق دار تنہا کون ہے اللہ تعالیٰ ہے انصاف سے کاملے کہ اگر کفار پتھر کی مورت پوجھیں رام لیلہ بنائیں جنوب والے وہ رامن کو پتہ نہیں کیسے کیا کیا بناتے ہیں اور ان کو پوجھیں ان کو بتا سے چڑھائیں 53:30 تو مشرک قرار پائیں گے اور اگر ہم امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قبر کی شبیح بنائیں اور اس کو تاسہ چاہیں اس کو پرسات چاہیں اس پر نصرانے چاہیں اس کو سجدے بجا لائیں اور اس کے سامنے اپنی منت اور حادث روائی کی باتیں کریں تو ہم بلکل پک کے سچے مسلمان کیا ہوتے ہیں باقی رہتے ہیں میرے بھائی اور دوستو غور کرنے کی بات ہے اور سوچنے کی بات ہے کہ انسان کی عقل کہاں چلی گئی قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے 53:59 اہل ایمان کی صفات بیان کرتے ہوئے کہا آئے کہ مومن وہ ہیں جو اپنی نظر کو کس کے لئے پورا کرتے ہیں اللہ کے لئے یا غیر اللہ کے لئے تو نظر یہ کیا ہے عبادت ہے اور نظر جب عبادت ہے میرے بھائیو تو غیر اللہ کے لئے نہیں ہو سکتی چاہے وہ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قبر کی شکل میں تازیہ بنایا گیا ہو یا اور کوئی چیز ہو آج محرم کو جلوس میں آپ دیکھیں گے کہ بہت سارے لوگ جو دن روزے کا ہے اس دن سمیلیں لگائی جاتی ہیں 54:30 بریانی پکائی جاتی ہے ٹوٹی ٹرائلیوں کو لائے جاتا ہے اور نارے لگائے جاتے ہیں مرسیہ خانی میں زور پیدا کرنے کے لیے بہو بیٹیوں کو سمیت لائے جاتا ہے چوڑیاں تول کر کے انہیں بیوگی کی شکل دے دی جاتی ہے اور عجیب عجیب مبالغہ آ رہی اور وہ مرسیہ خانی جس مرسیہ خانی کی بنیاد مختار سقفی نے ڈالی جو سقیف کا تھا اور جس کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ سقیف کے اندر ایک قذاب 55:01 جی ہاں جس نے مرسیہ خانی کی رسم کی بنیاد ڈالے اور بعد میں محبت آل بیت کا اس نے ڈھونگ رچا اور آگے چل کر کے اس نے نبوت کا کیا کیا دعویٰ کیا آج یہ مرسیہ خانی کی رسم آج یہ ہندوستان میں میر اور دبیر اور کتنے کتنے مرسیہ کے شورا اور جھوٹوں مبالغائی پر مبالغہ آرائی پر مبنی یہ ساری چیزیں آج یہ خرافات یہ اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ کی پناہ 55:27 آج کیا کچھ نہ کہا جاتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں میں آج یہ کر رہا تھا کہ انسان کو چاہیے کہ ان تمام چیزوں سے اجتناب کرے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا اگر میں کسی کو اللہ کے علاوہ سجدہ کے لئے کسی کو اجازت دیتا تو آج تو کہتا کہ اپنے شوہر کی کیا کرے وہ سجدہ کرے آج 55:53 یہ تازیہ کے لئے ستا کہاں سے جائز ہو گیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ کسی بھی انسان کے لئے کسی بھی آدمی کے وفات پر تین دن سے زیادہ سوگ منانے کی اجازت نہیں ہے آج امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے وفات ہوئے برسہا برس بیتے ہر سال برسی منائی جاتی ہے ہر سال سوگ منایا جاتا ہے ہر سال ماتم کیا جاتا ہے ہر سال چونیاں توڑی جاتی ہیں ہر سال بریانی کی ڈیگے تھنکائی جاتی ہیں ہر سال 56:23 شربت سبیل کے نام پر پیال پلایا جاتا ہے جو دن روزے کا تھا عبادت کا تھا وہ دن کیا بنا دیا گیا خورافات کا ڈا بنا دیا گیا میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ سے ارز کرنا چاہوں گا کہ قوم کی یہ گاڑی دولت قوم کے جلوس کو کامیاب بنانے کے لیے یہ چتھڑے اور گجڑے میں لپتی ہوئی قوم کی مائیں یہ خرج کی جانے والی دولت اگر ان کے لیے سرک کر دی جاتی تو شاید کسی درد کا درما بن جاتی لیکن افسوس کہ آج قوم کا یہ سرمایہ 56:52 محرم کے جلوس کو کامیاب بنانے کے لئے کیا کر دیا جاتا ہے صرف کر دیا جاتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں بہت ساری بیداتیں ہیں محرم کی جو آپ نے لوگوں سے سنا ہوگا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث بیار فرمائی ہے ہم میں سے نہیں جو کسی کے مرنے پر اپنا گرے بان چاک کرے اپنا ماتم کرے اور اپنی جیب کو پھاڑے 57:20 اور جاہلیت کی پکار پکارے آج افسوس کی بات ہے محرم کی دسویں تاریخ کو نہیں بلکہ پورا محرم دیکھ لیجئے بالخصوص دسویں تاریخ کو یہ وہ سارے کام جو بیداد کے تھے جس سے اسلام نے روکا تھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے امت کو باز رہنے کی تعلیم دی تھی آج ہمارے یہ قبر پرست بھائی جو سنی مسلمان اپنے آپ کو کہتے ہیں اس کی بجائے آوری میں پیش پیش نظر آ رہے ہیں ابو دعوت کی روایت ہے میرے بھائیو اللہ کے رسول ص 57:49 لوگ نوہوں معاتم کرنے والے بخوردان لے کر جایا کرتے تھے یعنی آگ جس میں دھونی وغیرہ ڈال کر کے آج ہمارے قبر پرس بھائی ان کی پیروی میں تازیہ کے ساتھ اگر بتی لے جاتے ہیں جہلیت میں مرنے والا یہ وسیعت کر جاتا تھا کہ میرے مرنے کے بعد میرا معاتم میرے شایان شان کرنا خوب چلانا خوب شور مشانا 58:11 اور اپنے چہروں پر چھپڑ مارنا چھاتی پیٹنا گریبان چاہ کرنا اور خوب شورو اور آویلہ بچانا آج یہ ایک نام نہاد مسلمان جماعت آج محرم کا چاند نظر آتے ہی ان رسومات جاہلیت میں اس طرح غرق ہو جاتی ہے کہ دیکھنے سے نظر آتا کہ مسلمان ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جیسا کہ میں نے عرض کیا کہ خوشی اور غمی کے لئے دین دن متین کیا ہے اگر کوئی عورت ہے اس کا شوہر مر جائے تو وہ چار مہینہ 58:35 دس دن اس سے زیادہ سوگ بنانے کی اجازت نہیں ہے نہ مرسیہ خانی کی اجازت ہے نہ کارہ لباس پہنے کی اجازت ہے نہ منحوس دن بنانے کی اجازت ہے اور اس طرح سے نہ تو ضرورت ہے اس بات کی کہ ہم شبیلیں لگائیں بلکہ ہم روزے رکھ کر کے آشور محرم کو سنت کے مطابق زندہ کریں اور ہم عجر کے مستحق ہوں اللہ سے دعا کہ پروردگار آنم ہمارے نیتوں میں خلوص پیدا کریں ہمیں دین کی صحیح سمجھتا فرمائیں ہمیں صحابہ اکرام سے 59:03 جمعہ صحابہ اکرام سے بالخصوص آل بیت سے محبت توفیق عطا فرمائے ہم جب تک جییں ایمان اور اسلام کے جییں جب ہمارا خاتمہ ہو جو ہمارا ایمان اور اسلام پر ہو رب کریم جو باقی زندگی ہے یہ جو نیا سال ہے ہمارے لئے 59:16 تمام مسلمانوں کے لئے عالم اسلام میں بسنے والے سارے مسلمانوں کے لئے روشن مستقبل کا سال بنا دے اے اللہ العالمین ان کی گناہوں کی مغفرت کا سال بنا دے ان کی کامیابی کا سال بنا دے دشمنوں کی بربادی کا سال بنا دے دشمنوں کی شاری تدبیریں ناقاب ہو جائیں ہماری زمین ان کے لئے قبرستان ہو جائے اے اللہ العالمین ہمیں توبی کی توفیق اتا فرما ہمیں اپنے طرف پرٹنی کی توفیق اتا فرما ہمیں سنت کا سہدائی بنا ہمیں قرآن کو سمجھنے کی توفی 59:46 جب تک یہ تیری اطاعت میں گزاریں وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين والسلام علیکم ورحمت اللہ
Tampilkan transkrip lengkap