Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:29 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدِيُ مُحَمَّدٍ سَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأَمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَثَةٍ بِدَعَ وَكُلُ بِدَعْتٍ ضَلَالَ وَكُلُ ضَلَالَةٍ فِي الن 0:58 یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تموتن الا وانتم مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدا وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالا کثیرا ونسا واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان علیکم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا 1:27 رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل لقدة من لسانی یفقه قولی سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحکیم حضرات والمائے کرام بزرگان محترم مؤسس سامعین 2:00 رمضان المبارک کے مہینے کی آمد آمد ہے ایسے موقع پر ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کا جتنا بھی شکر آدھا کریں وہ کم ہے ہم دل کی گہرائیوں سے ایسے موقع پر اللہ تبارک و تعالیٰ سے اس بات کی دعا کرتے ہیں درخواست کرتے ہیں کہ آنے والا یہ مہینہ ہمارے لئے آپ کے لئے عالم اسلام میں بسنے والے سارے مسلمانوں کے لئے خوشی کا 2:29 مسررت کا سعادت کا بخشش کا روشن مستقبل کا یہ مہینہ بنا دے اسلام دشمن طاقتیں موہ کی کھائیں ان کی ساری تدبیریں زائے اور بیکار چلی جائیں دینی بھائیوں اور دوستو آج کی اس حسین مجلس میں جس موضوع کے تعلق سے میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں وہ موضوع ہے تقوی زادے راہ یہ موضوع سچی بات یہ ہے 2:59 کہ آپ لوگوں کی طرف سے دیا ہوا نہیں ہے یہاں کے ذمہ داروں نے مجھے اس بات کی اجازت دی تھی کہ میں جس موضوع پر بھی چاہوں آپ کے سامنے اظہار خیال کر سکوں لیکن میں نے تقوی کا موضوع رمضان المبارک کی مناسبت سے چنا اس لیے کہ رمضان کے روزوں کا ایک بنیادی مقصد کیا ہے تقوی ہے اور تقوی انسان کی ہمیشہ کی ضرورت ہے 3:25 ایک انسان جیسے کہ شیخ محترم فرما رہے تھے کہ بچپن سے لے کر بڑھاپا تک ایک انسان کے لئے تقوی کیا ہے اس کی زندگی کی ضرورت ہے ہم شکر گزار ہیں یہاں کے ذمہ داروں کا جنہوں نے یہ حسین مجلس سجائی ہے اس حسین مجلس کو بپا کرنے کے لئے کوشش کی ہے خصوصا ہمارے شیخ مسیح الدین صاحب عزیزم پرویز احمد صلی اللہ علیہ وسلم شیخ فضل الرحمن صاحب شیخ علی صاحب 3:53 اور دیگر احباب ہمارے زاہد بھائی بشیر بھائی جن سب کی کوششوں سے یہ حصیل مجلس مناقض ہوئی ہے ہم دعا کرتے ہیں کہ پروردگار عالم ان کی کوششوں کو قبول فرمائے دین حنیف کی سربلندی کا ذریعہ بنائے اور حلال روزی میں اضافے اور زیادتی کا سبب بنائے دینی بھائیوں اور دوستو تقوی کا لفظ عربی زبان میں عربی زبان کی ڈکشنری میں تقوی کے لغوی معنی ہیں رکنے کے 4:24 بچنے کے پرہیز کرنے کے اجتناب کرنے کے قرآن مجید کی آیات کے اگر آپ مطالع کریں گے آپ دیکھیں گے تو تقوی کا لفظ ان تمام ہی معانی میں استعمال ہوا ہے قرآن مجید کے اندر کیونکہ تقوی کا لفظ کئی ایک معنی میں استعمال ہوا ہے اسی لئے تقوی کی شرعی تعریف کرتے وقت ولما اسلام نے تقوی کی متعدد تعریفات کی لیکن ان تعریفات کے اندر 4:54 جو چیز قدر مشترک ہے وہ یہ کہ انسان اپنے درمیان اور اللہ کے عذاب کے درمیان بچاؤ کا سامان پیدا کر لے کیسے اللہ کے احکام کی بجا آوری کر کے اور اللہ کے منہیاں سے اپنے آپ کو روک کر کے انسان اپنے درمیان اور جہنم کی آگ کے درمیان رکاوٹ پیدا کر دے کوئی چیز پیدا کر دے کہ جہنم کی آگ اس تک 5:22 نہ پہنچ سکے میرے بھائی اور دوستو اس تعریف کی روشنی میں آپ جو بھی کام کریں گے عبادت کے طور پر وہ تقویٰ کے باب میں کیا ہوگا شامل ہوگا شرط یہ ہے کہ وہ طریقہ وہ عمل کتاب و سنت کی روشنی میں ہو ایسا نہ ہو کہ آپ عبادت کے نام پر بدعات کو انجام دےویں عبادت کے نام پر خورافات کے مرتقیف ہو جائیں بدعات کی فیکٹریہ اور نرسریہ چلانے لگیں پھر ایسی صورت میں وہ آپ کے تقویٰ کے زمن میں وہ بات شامل نہیں ہوگی 5:51 شیخ الاسلام بن تیمیہ رحمت اللہ علیہ نے تقوی کی تعریف کی ہے کی آدمی ان تمام کاموں کو انجام دے جو اللہ نے حکم دیا ہے بجالائے اللہ کا حکم سمجھ کر کہ یہی تقوی اور جن چیزوں سے اللہ تبارک و تعالی نے رکنے کا حکم دیا ہے انسان ان تمام چیزوں سے رک جائے یہی کیا ہے تقوی تقوی کی ایک تعریف یہ بھی کی جاتی ہے کہ تقوی دل کی اس قیفیت کا نام 6:22 دل کی اس قیفیت کا نام تقویٰ ہے کہ اگر انسان کے اندر پیدا ہو جائے تو انسان کو گناہ سے نفرت ہو جائے عبادت میں اسے مزا آنے لگے جی ہاں میرے بھائی اور دوستو آپ کو معلوم ہے کہ سمندر سمندر اس وقت تک کہا جاتا ہے جب اس میں کیا ہوتا ہے پانی ہوتا ہے اگر سمندر میں پانی نہ رہے سمندر سے پانی سوک جائے تو ویرانہ ہو جاتا ہے 6:52 جس دل میں تقوی نہیں ہوتا ہے اس دل میں برائی اپنی جگہ بنا لیتی ہے سیطان اپنا اڈہ بنا لیتا ہے یاد رکھیں اگر اسلام ایک مسلمان کے لیے جسم کی حیثیت رکھتا ہے تو تقوی اس کے دل کی کیا ہے روح ہے جس طرح جسم سے روح نکل جائے تو جسم جسم نہیں ہوتا ہے 7:15 اسی طریقے سے میرے بھائیوں اور دوستوں اگر انسان کے دل سے تقویٰ نکل جائے تو اس دل کے اندر کوئی فائدہ کوئی خیر نہیں رہ جاتا عبی ابن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لاتے ہیں کہتے ہیں عبی ہمیں تقویٰ کے تعلق سے بچا دو بتا دو کہ تقویٰ کیا چیز ہے عبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں حل سلک تطریقا ذا شوق 7:40 عمر کیا زندگی میں کبھی کانٹوں بھرے راستے سے تم چلے ہو گزرے ہو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ہاں ہاں ہوا ہے ایسا ہم گزرے ہیں کہا ماذا عمل کیا کیا اس وقت کہا تشمرتو و حضرتو دامن کو سمیٹا کپڑوں کو یوں سمیٹا جھک کر کے بشتے بچاتے ہوئے اس سے نکل گیا کہ کہیں میرے دامن سے کوئی کانٹا ولج نہ جائے کہا یہی تقویٰ ہے اس دنیا کی زندگی میں بے حیائی ہے 8:12 اس دنیا کی زندگی میں حرام خوری ہے سود خوری ہے نامعلوم کتنے گورک دھندے ہیں تمام مشکلات اور پریشانیاں ہیں جو آپ کے ایمان پر ڈھاکا مار دینا چاہتی ہیں آپ اس دنیا کے اندر اپنے آپ کو ان تمام برائیوں سے بچاتے ہوئے اپنی منزل کو پالے آخرت کی طرف رخصت ہو جائیں یہی تقویٰ ہے جی ہاں میرے بھائیوں اور دوستوں اگر آپ علجنے لگے گناہوں سے 8:40 گناہوں میں آپ کو مزا آنے لگا تو پھر آپ نے تقوی کے منافع کام کر دیا امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے اپنی کتاب علادب المفرد میں عبداللہ ابن عمر کے تعلق سے ایک واقعہ نقل کیا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ لا يبلغ الانسان حقیقت التقوی حتی يترک ما حاک في صدره کہ انسان تقوی کی بلندی کو نہیں پاسکتا یہاں تک کہ انسان 9:10 ان چھوٹے چھوٹے گناہوں کو بھی نہ چھوڑ دے جو اس کے سینے میں جو اس کے دل میں کانٹا بن جائیں جی ہاں اگر کھٹک بھی جائے کہ یہ چیز حرام ہے یا حلال تو انسان کے تقوی کا تقاضہ ہے کہ اس چیز سے اپنے آپ کو کیا کر لے روک دے میرے بھائیوں اور دوستوں اس دنیا کی زندگی میں یہی انداز اگر آپ کو ہوگا کہ آپ چھوٹے سے چھوٹے گناہ سے بھی جب استناب کرنے لگیں گے تو تقوی کی بلندی کو آپ کیا کر لیں گے 9:37 پالیں گے شاعر کہتا ہے خَلِّ الدُّنُوبَ صَغِرَهَا وَكَبِرَهَا ذَاقَتُقَا خَلِّ الدُّنُوبَ صَغِرَهَا وَكَبِرَهَا ذَاقَتُقَا قناہ چاہے چھوٹا ہو چاہے بڑا ہو اس کو چھوڑ دو اس سے باز آ جاؤ اس سے توبہ کر لو یہی تقوی ہے وَسْنَا كَمَاشٍ فَوْقَ اَرْضِ الشَّوْكِ يَحْذَرُ مَا يَرَا اور چلو تم اس آدمی کی طرح جو کانٹوں بھرے راستے پر پ 10:07 کہ کہیں کانٹا اس کے پاؤں میں چھب نہ جائے کسی گناہ کو چھوٹا سمجھ کر کے گناہ مت کرو اس لیے کہ پہاڑ ریتا بنتا ہے تو کنکڑ بنتے ہیں کنکڑ جڑتے ہیں پتھر بنتے ہیں پتھر جڑتا ہے تو کیا بن جاتا ہے 10:26 سغائر کی جب انسان کے ہاں کسرت ہوتے چلی جاتی ہے تو پھر انسان بڑے بڑے گناہ کا کیا ہو جاتا ہے پہلے انسان ڈائرٹ کہیں ڈاکا نہیں مارتا ہے پہلے کھیتوں میں کھلیانوں میں کانکر چوری کرتا ہے چھوٹے چھوٹے واقعات انجام دیتا ہے اور دھیرے دھیرے وہ گرائیوں کی طرف کیا ہو جاتا ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں تقوی کے تقاضے کو اگر آپ پانا چاہتے ہیں سمجھنا چاہتے ہیں تو آپ کو گناہ جو چھوٹے بھی ہیں ان گناہوں سے 10:52 نفرت کرنی ہوگی تقوی کی حقیقت کیا ہے تقوی کی اہمیت کیا ہے قرآن مجید کا مطالعہ کرو اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر رشاہ فرماتا ہے اے نبی ہم نے آپ کو اور آپ سے پہلے جتنے بھی نبی اس دنیا کے اندر آئے ہم نے تمام کو تقوی کی وسیعت کی ہم نے اس بات کی وسیعت کی انبیاء کی بیست اللہ نے دنیا میں نبیوں کو بھیجا اسی مقصد کے پیچھے نظر اس لیے بھیجا 11:22 کہ جا کر کے وہ لوگوں کے یہاں تقویٰ کی تعلیم دیں اپنے ماننے والوں کو تقویٰ کی تعلیم جی ہاں آپ جا کر کے انبیاء کی زندگی کا مطالعہ کریں گے قرآن مجید پڑھیں گے چاہے وہ نوح علیہ السلام ہو چاہے وہ حود علیہ السلام ہو چاہے وہ عدریس علیہ السلام ہو چاہے وہ لوت علیہ السلام ہو ہر نبی نے اپنی قوم کو عبداللہ و تقویٰ اللہ کی عبادت کرو اور اللہ سے کیا کرو 11:48 اسی بات کی انہوں نے کیا کی دی ہے تعلیم دی ہمارے نبی آخری نبی حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا مطالعہ کریں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سیرت تیبہ کو پڑھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حال کیا تھا نومان ابن مقرن رضی اللہ تعالی عنہ بیان فرماتے ہیں صحابی رسول 12:16 اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر کسی سریعہ پر کسی شخص کو امیر بنا کر کے بھیجتے کسی لڑائی کے لیے کسی شخص کو امیر بنا کر کے بھیجتے تو اسے اس بات کی وسیعت کرتے ہیں کہ تم اللہ سے 12:35 اپنے آپ کے تعلق سے جی ہاں انسان خود اپنے نصر سب سے بڑا ظالم ہوتا ہے اپنے آپ کے تعلق سے بھی اللہ سے ڈرنا اور ان لوگوں کے تعلق سے بھی ڈرنا جو تمہارے کیا ہیں 12:47 اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے صحابی رسول فرما رہے ہیں کہ حج کے موقع پر میں ردیف تھا اپنے باپ کا نبی کریم جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا آپ نے حمد و سنا بیان کی اللہ کی بڑائی بیان کی امت اسلام کو مخاطب کر رہے ہیں جمرہ کے وقت اتق اللہ اللہ سے ڈرتے رہو 13:11 اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دیتے ہیں ہر جمعہ کے خطبے میں آپ انہی آیات کو پڑھتے جن آیات کی تلاوت اسی سنت پر اتباع کرتے ہوئے میں نے آپ کے سامنے پڑھی ہیں ان تینوں آیات کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے خطبے میں کیوں دہراتے تھے اس لئے کہ ان تینوں آیات کے اندر بنیادی طور پر تقوی کیا کی گئی ہے 13:32 تعلیم دی گئی ہے اللہ کے نبی جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا اور بھی مطالعہ کریں آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب نکاح پڑھاتے تھے تو اس وقت بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نکاح کے کے اندر جو آپ خطبہ دیتے تھے خطبے کے طور پر جن آیات کا آپ انتخاب فرماتے تھے وہ یہی تینوں آیتیں ہوتی تھیں میرے بھائیوں اور دوستوں آپ ان تینوں آیات کو غور سے دیکھ لیجئے ان تینوں آیات کے اندر کہیں بھی 14:00 نکاح کے بیعہ کے شادی کے میاں بیوی کے حقوق کے مسائل نہیں بیان ہوئی ہیں سوار اس بات کا ہے کہ نکاح کے وقت اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان تینوں آیات کو کیوں پڑھتے تھے جبکہ قرآن مجید میں احکام نیسا موجود ہے شادی بیعہ کے مسائل موجود ہیں ان آیات کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نہیں پڑھتے تھے بلکہ آپ ان آیات کا انتخاب کرتے تھے جن آیات میں اللہ تبارک و تعالی نے تقوی کیا کی ہے تعلیم دی ہے اس لیے کہ عام طور پر انسان شادی کے 14:29 اور شادی سے پہلے شادی کے بعد کس چیز سے غافل ہو جاتا ہے تقوی سے غافل ہو جاتا ہے اللہ کے خوف سے کیا ہو جاتا ہے سماج کے نام پر معاشرے کے نام پر اور دیگر چیزوں کے نام پر ان چیزوں کو کیا کر دیتا ہے چلا دیتا ہے تو میرے بھائیوں اور دوستوں میں عرض یہ کر رہا تھا کہ اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت تقوی کی تعلیم دی اس لیے کہ میاں بیوی اگر تقوی سے خالی ہو جائیں 14:55 تو نہ بیوی شوہر کا صحیح حق ادا کر سکتی ہے اور نہ شوہر اپنی بیوی کا صحیح حق ادا کر سکتا ہے دونوں اپنی جگہ پر خیانت کے کیا ہو جائیں گے مرتقیم ہو جائیں گے اگر کوئی چیز ہے جو ایک دوسرے کے تعلق سے پابند بنا سکتی ہے ایک دوسرے کے تعلق سے ذمہ دار بنا سکتی ہے تو وہ ہے اس کے اندر اللہ کا خوف اللہ کا تقویٰ جواب دہی کا حساس اور یہی چیز اگر کسی انسان کے اندر پیدا ہو جائے تو پھر وہ اسے کامیابی مل جاتی ہے 15:25 میرے بھائی اور دوستو صحابی رسول ہیں اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے فرماتے ہیں کہ ہم نے جا کر کے دب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے خصوصی طور پر درخواست کی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اللہ سے ڈرتے رہنے کی نصیحت فرمائی معاذ بن جبر رضی اللہ تعالیٰ عنہوں ہیں بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث کے اندر ارشاہ فرما اتق اللہ حیثم اک 15:52 اے لوگو اللہ سے ڈرتے رہو جہاں کہی رہو دوست کے ساتھ ہو تو دشمن کے ساتھ معاملہ کر رہے ہو تو تاریکی میں تنہائی میں ہو کمبند کمرے میں ہو تو دکان پر کیسیر بن کر کے بیٹھے ہو تو بقالے میں نوکر ہو تو مزرے میں کام کر رہے ہو تو اے مسلمان اللہ سے ڈرتے رہ جہاں بھی ہے جس حالت میں ہے 16:21 یہی ایک مسلمان کی زندگی کا کیا ہونا چاہیے لائحہ ہونا چاہیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث تین جملوں پر مشتمل ہے لیکن اس حدیث کے اگر تشریح کر دی جائے تفصیل کے ساتھ تو تقریر بڑی لمبی ہو جائے گی میرے بھائیو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دوسرے جملے میں فرما رہے ہیں اللہ سے ڈھرتے رہو 16:44 جتنا انسان کو اللہ سے ڈر پہنے کی طاقت ہے یاد رکھیں سچی بات یہ ہے کہ تقویٰ اگر موقعی معنی میں کسی کے ہاں مکمل صورت میں جھلکتا ہے تو وہ انبیاء کی زندگی ہے اور اس کے بعد اس کے بعد اس کے بعد ہر انسان کے بارے میں اللہ نے یہ فرمایا فَتَّقُ اللَّهَ مَسْتَعَتُمْ اللہ سے ڈرو جتنا ممکن ہے تو انسان کو اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیے لیکن انسان انسان ہے جتنا بھی اللہ کا خوف ہو 17:10 جتنا بھی وہ اللہ سے ڈرے کہیں نہ کہیں اس سے انسانی بنیاد پر کیا ہو جائے گی غلطی ہوگی اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نسخہ بتا رہے ہیں اے انسان اگر تُس بشری تقاضے کے مطابق اللہ سے ڈرنے کے باوجود بھی اگر بشری تقاضے کے مطابق تُس سے چوک ہو جاتی ہے غلطی ہو جاتی ہے نیکی کرو 17:36 گناہ ہو جائے سرزت اللہ کی جناب میں گستاخی ہو جائے تو بعد میں کثرت سے نیکی کرو اس لیے کہ نیکیاں برائی کو کیا کرتی ہیں نیکیاں برائی کو کیا کرتی ہیں مٹا دیتی ہیں اور یاد رکھو کہ نیکیوں کے باب میں سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ انسان اپنے گناہ سے کیا کر لے 18:01 توبہ کر لے انسان کو اگر اپنے گناہ یاد آ جائے تو اس کو اپنے گناہ سے کیا کرنا چاہیے توبہ کر لینا چاہیے اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے اے مومنوں اللہ کی طرف مکمل طور سے اپنے گناہوں سے توبہ کر کے پلٹو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ میرے بھائیوں اور دوستوں میں عرض یہ کر رہا تھا یہ حدیث کے دوسرے ٹکڑے میں 18:29 اللہ کے نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات بیان فرمائی ہے کہ انسان ڈرنے کے باوجود بھی گناہ کر سکتا تقوی کے منافع عمل ہو سکتا ہے لیکن اس تلخی کو اس وائرس کو اس نقص کو دور کرنے کے لئے اللہ نے کیا فرمایا کہ کسرس سے نیکی کرو تاکہ وہ نیکی تمہاری کمی کو کیا کر دے پوری کر دے آگے اللہ کے رسول فرما رہے ہیں 18:54 ذرا میرے بات کو غور سے سننا میرے بھائیو ماشاءاللہ آپ کا حضور دیکھ کر کے دل چاہتا خوب بولو آپ جب آئے ہیں ماشاءاللہ اتنی بڑی تعداد میں تو دل چاہتا کہ آپ کو سناؤ غور کریں ذرا اللہ کے رسول فرما رہے ہیں لوگوں سے اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آؤ اب آپ بتائیں کہ نیکی میں اچھے اخلاق داخل نہیں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ تقوی کے خلاف اگر کوئی کام ہو جائے تم سے تو نیکی کرو 19:24 اور پھر خصوصیت کے ساتھ اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ لوگوں سے اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آؤ تو اچھے اخلاق نیکی کے باب میں پہلے ہی شابل ہیں پھر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم خصوصیت کے ساتھ نیکی پر کیوں اخلاق اچھے اخلاق پر کیوں بار رہے ہیں عام طور سے دیکھنے میں آتا ہے کہ ایک انسان اللہ کے حقوق کی ادائیگی میں خسور نہیں کرتا ہے نماز پڑھ رہا ہوتا ہے زکاة دے رہا ہوتا ہے 19:53 وظاہر بڑا ٹھیک ٹھاک ہوتا ہے لیکن جب بات آتی ہے مزدور کی بات آتی ہے اپنے ماتحتوں کی بات آتی ہے اپنے سے کم تر انسان کی تو پھر وہاں اللہ کے بندوں کے ساتھ کیا کرتا ہے وہ ظلم کرتا ہے اور یہ بات حدیث میں بتائی گئی ہے کہ اگر آپ کے اخلاق اللہ کے بندوں کے ساتھ ٹھیک نہیں ہیں تو عبادت جتنی بھی کر لو آپ تقوی کے میار کو گویا تقوی کی ہتھی کی روحانیت کو پانے کے لیے تقوی کی بلندی کو پانے کے لیے انسان کو جہاں عبادت کی ض 20:22 ذکر کی ضرورت ہے تلاوت کی ضرورت ہے گناہوں سے توبہ کی ضرورت ہے وہیں اللہ کے بندوں کے ساتھ اپنے معاملات کو بھی ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں تقوی کی اہمیت کا اندازہ کرنا ہے اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث پر دھیان دیجئے اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک مرتبہ پوچھا گیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وس 20:53 آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں این اولیاء المتقون اینما کانو حیث کانو میرے اولیاء میرے دوست میرے ساتھی میرے لوگ فلا خاندان کے لوگ نہیں ہیں فلا قسم کے بال لٹکانے والے نہیں ہیں درگاہوں پر بیٹھ کر کے خاص حیث بنا کر کے لباس پہن کر کے جم گھٹا دینے والے مجاوری کرنے والے لوگ نہیں ہیں 21:19 اللہ کے رسول فرماتے ہیں ان اولیاء المتقون میرے اولیاء میرے دوستوں جو ہر معاملے میں اللہ سے خلوت میں جلوت میں رات کی تاریکی میں جنگل اور بیابانے میں انہیں اللہ کا خوف غالب ہوتا ہے اللہ کے سامنے جواب دہی کا انہیں احساس ہوتا ہے وہ گناہ سے بچتے ہیں وہی لوگ کیا ہیں ہمارے 21:44 اولیاء اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اتقاکم للہ اخشاکم للہ اللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والے تھے اللہ کا خوف اور اللہ کا تقوی اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں سب سے زیادہ موجود تھا لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں اس کے باوجود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا مطالعہ کریں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دعا فرما رہے ہیں اللہم آتے نفسی تقواہا 22:12 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کی دعا کر رہے ہیں کہ اللہ تقویٰ کی دولت سے ہمیں کیا کر دے یہ دل اللہ کے خوف سے کیا کر دے معمور کر دے اس لئے کہ میں نے آپ سے کہا کہ دل جب اللہ کے خوف سے آری ہو جائے گا تو پھر گناہ کا کیا ہو جائے گا ممبو مستر ہو جائے گا اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک اور حدیث کے اندر دعا کر رہے ہیں اللہم انی اسالک الحدہ 22:42 کہ اے اللہ میں تجھ سے بھیک ماغ رہا ہوں تقوی کی ہدایت کی اللہ اکبر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے سب سے زیادہ ڈرنے والے ہیں لیکن تقوی اتنی بڑی دولت ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تقوی کے لئے اللہ سے دعا کر رہے ہیں کہ اے اللہ تقوی کی بلندی سے ہمیں کیا کر دیں معمور کر دیں تو میرے بھائیوں اور دوستوں یاد رکھیں تقوی بڑی عظیم چیز ہے 23:10 تقوی بڑی ہی اہم چیز ہے جی ہاں آپ اسلام کے سارے نظام کو پڑھ جائیے اسلام کے سارے نظام کو پڑھ جائیے آپ دیکھیں گے اسلام کا عادلانہ نظام مبنی ہے اسی تقوی پر اللہ فرما رہا قرآن مجید کے اندر اعدلو ہوا اقرب للتقوی انصاف کرو یہی تقوی کے زیادہ قریب ہے جی ہاں میں آپ سے کھل کر کے کہنا چاہتا ہوں ایک انسان کو پولیس کا ڈر قانون کا ڈر 23:40 کسی بڑے آدمی کا ڈر اس وقت تک ہوتا ہے جب تک وہ آدمی اس کے سامنے کفیل کا ڈر چانٹا نہ لگا دے کاؤنٹر پر کھڑا پیسہ نہیں کھیچیں گے چلا گیا نیچے نکال لیا ایک انسان کو قانون کا ڈر پولیس کا ڈر حاکم کا ڈر کفیل کا ڈر فلاں کا ڈر فلاں کا ڈر اس وقت تک رہتا ہے جب تک کہ وہ آدمی اس کے سامنے ہوتا ہے لیکن ایک انسان کے دل میں اللہ کا ڈر پیدا ہو جائے اللہ کا خوف پیدا ہو جائے 24:09 اللہ کے سامنے جواب نہیں کا احساس پیدا ہو جائے تو انسان چاہے بند کمرے میں ہو چاہے رات کی تاریکی میں ہو چاہے بیابانے میں جنگل میں چلا جائے لیکن وہ گناہ کرنے سے تھر آئے گا وہ گناہ کرنے سے کیا ہوگا کانپے گا آج ہمارے سماج اور معاشرے کے اندر وہی اسی چیز کا فقدان ہو گیا ہے اللہ کا خوف نہیں رہ گیا ہے لوگ قانون سے ڈرتے ہیں 24:31 جبکہ اسلام نے لوگوں کے دلوں میں اللہ کا خوف بٹھانے کی کوشش کی تھی جی ہاں اسلامی تاریخ کو پڑھئے سیرت مصطفیٰ کو دیکھئے کہ دلوں میں کس طرح اللہ کا خوف تھا اور آج کے زمانے میں قانون بٹھایا جا رہا ہے ایک گھٹالہ ہوتا ہے اس گھٹالے کی انکواری کے لیے دوسری کمیشن بنائی جاتی ہے وہ خود گھٹالہ کر لیتے ہیں اس لیے کہ جو دوسرا بیٹھتا ہے وہ بھی اللہ کے خوف سے کیا ہوتا ہے آری ہوتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں آئیے اللہ کے رسول 25:01 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم بخاری کی روایت ہے کس قدر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سینے میں اللہ کا خوف تر ذرا آپ غور کریں اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں ایک نوکرانی تھی بچی تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خادمہ تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی کسی ضرورت کے لئے اس کو آواز دی بچی نے آواز سنا لیکن سہن میں آگن میں بکری کے کان کو پکڑ کر کے کھیل لئی تھی 25:32 نہیں آئی اللہ کے رسول نے دو بار تین بار آواز کی ام المومنین ام سلوہ رضی اللہ عنہ گئیں اس کو پکڑ کر کے لے کے آئیں کہا اللہ کے رسول آپ کی آواز وہاں تک پہنچ رہی تھی لیکن بچی نے گستاخی کی ہے آپ کے پاس نہیں آئی اللہ کے رسول انسان تھے غصہ آیا آپ کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ اے بچی لول القود لعوجاتو اگر مجھے 25:59 اللہ کا خوف نہ ہوتا جواب دہی کا احساس نہیں ہوتا تو تیری اس گستاخی پر مجھے اتنا غصہ آیا کہ دل یہ چاہے رہا کہ مسواق کو چھڑی بناوں اور تجھے پھٹ دوں لیکن ڈر لگ رہا ہے کہ غصے کی اس عالم میں میں کہیں تجھے اتنا سخت نہ مار دوں کہ جتنا تیرا گناہ ہے چوٹ اس سے زیادہ کہیں نہ تجھ پر پڑ جائے اللہ حافظ 26:21 اللہ کے سامنے جواب دہی کا احساس حبیبِ قبریہ سید المرسلین کہ میں تجھے اتنا نہ مار دوں کہیں کہ چھوٹ جتنا تیرا گناہ ہے اس سے زیادہ لگ جائے اور پھر اللہ میری اس بات پر کیا کر لے یہ تھا اللہ کا خوف یہ ہوتا ہے اللہ کے خوف کا معنی اور مطلوب میرے بھائیوں اور دوستوں کہ اللہ کے نبی ہیں وہ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں کہ اگر ڈر نہ ہوتا اللہ کا تو میں تجھے جی ہاں 26:49 آپ تاریخ اسلام میں خطبِ حدیث میں اس طرح کے بہت سارے واقعات آپ دیکھ سکتے ہیں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی کا مطالعہ کریں اور اپنی زندگی سے کمپیر کریں کہ آپ وہاں ہوتے تو کیا کرتے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں ابو بکر صدیق موجود ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح و نصیحت کی صدق و خیرات پر لوگوں کو ابھارا جوش میں آئے ابو بکر صدیق چودری انسان تھے کہ زمین و جادات کے مالک تھے 27:18 کہا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اللہ کے راستے میں اپنی زمین کا اتنا حصہ دینا چاہتا ہوں یہ ایک صحابی تھے جن کے پاس زمین نہیں تھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فالہ ساتھی کو لو اور اپنی زمین جا کر دکھا دو موقع جب آیا حسب ٹائم دونوں آدمی میدان گئے ابو بکر صدیق فرماتے ہیں ساتھی صحابی یہاں سے مڈیر تم باندھ لو یہاں سے میں تمہیں زمین دے رہا ہوں ساتھی صحابی نے کہا اچھا 27:47 اللہ کے رسول کی مجلس میں تو یہاں تک دینے کو کہا تھا آج یہاں تک کیوں کہہ رہے ہو ذرا سوچیں کہ آپ اور ہم ہوتے تو غصہ ہمیں کتنا ہوتا ابو بکر صدیق کو بھی غصہ آیا کہا لالچی لگتے ہو دینے والا میں ہوں مجھے کہاں سے دینا ہے مجھے معلوم ہے میں کہہ رہا ہوں تم کو کہ یہاں سے تم مڈیر باندھ لو تم کہہ رہے ہو نہیں یہاں سے تم لالچی لگ رہے ہو میری زمین کو 28:10 اور قبضہ تم کرنے کی کیا کر رہے ہو تمہارے اندر شاہت آج کا معاشرہ ہوتا سماج ہوتا تو لوگ کہتے کوئی غلطی تو نہیں کی ہے کچھ فاول ہوا ہی نہیں لیکن ابو بکر کی زندگی کا مطالعہ کیجئے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فوراً احساس ہو گیا کہ ہم نے غلطی کر ڈالی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی شہابی کی شان میں گستاخی کر بیٹھی ہے کر بیٹھا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دربار میں آتے ہیں عرض کرتے ہیں کہ اے اللہ 28:38 کہا ماجرہ کیا ہے تفصیل ہوتی ہے میں مقتصر بیان کرنا چاہتا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابی کو بلاتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم صحابی سے کہتے ہیں کہ اے صحابی تم بھی ابو بکر کو وہی بات بھدی بات جو تمہاری شان میں انہوں نے کہی ہے تم بھی کہہ دو ابو بکر کو در ہے کہ کہیں اللہ ان کی اس بات پر گریف اللہ حافظ 29:04 آج ہم پتہ نہیں تھوڑی تھوڑی غصے میں آپے سے جب باہر ہوتے ہیں تو ہم اپنے ساتھی کو اپنے عزیزوں اقارب کو نہیں اپنی ماں باپ کو کیا کہہ ڈالتے ہیں زبان کتنی پہ لگام ہو جاتی ہے اور اس کے بعد احساس ندامت تک ہمیں نہیں ہوتا ہے کہ ہم نے کوئی گستاخی کوئی جرم ہم نے کیا ہے ہم نے اپنے بیوی کا اپنے بچے کا یا فلا کا دل ہم نے کیا کیا ہے ابو بطر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہوں پریشان ہیں رو رہے ہیں اللہ کے رسول نے صحابی سے 29:29 کہ جب صحابی نے جواب دیا کہ اے اللہ کے رسول میں ابو بکر کو ماف کر رہا ہوں میں ان جملوں کو دہرانے والا نہیں ہوں اللہ اکبر ماف کر دیا لیکن احساس دیکھئے جواب دہی کا اللہ کا ڈر دیکھئے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اللہ کے رسول کی مجلس میں بیٹھے ہیں آنکھیں اشکبار ہیں مافی تلافی ہو چکی ہے پھر بھی ڈر لگ رہا کہ ہم نے گستاخی کی ہے کسی کا دل دکھایا ہے کہیں اللہ اس بات پر ہماری قریب اللہ اکبر 30:00 ابو بکر کی زندگی کا ایک اور ورق الٹ لیجئے ایک غلام تھا ان کا مسلمان ہو گیا اسلام لانے سے پہلے کہانت کیا کرتا تھا پیسے کماتا تھا ایک کی کہانت اس نے کی تھی پیسہ اس وقت نہیں ملا تھا اسلام لانے کے بعد اس آدمی نے لا کر کے ابو بکر کے غلام کو پیسہ دیا غلام جب پیسہ پایا اپنے مالک کے لئے وہاں سے کچھ خرید لیا دودھ ابو بکر صدیق کو لا کر کے مالک کو دیا 30:27 مالک نے سمجھا غلام کی کمائی ہے اس نے مجھے دیا پی لیا ابو بکر صدیق نے بعد میں کہا آقا میرے مالک پتہ ہے یہ دودھ کیسے کیسے لایا ہو کہا بولو کیسے لایا کہا زمان جاہلیت میں کہانت کی تھی اس نے پیسہ آج دیا ہے کہا اچھا اور اس دودھ کو تو نے مجھے پلا دیا انگلیاں ڈال دی میدے میں موہ کے راستے سے ابو بکر صدیق کوشش کر کر کے اس کے آخری قطرے کو باہر نکال لیں کہیں حرام کا مال ابو بکر کے میدے میں اللہ اکبر 30:57 حضم نہ ہو جائے اور فساد نہ پیدا کر دے خون میں جراسیم نہ آ جائیں گناہ کے اللہ کے سامنے جباب نہیں کا بھی احساس ہے آج کتنے معاملات ہیں پیسے ادھر کے ادھر ارے ہمارے ساتھ فلا جو اس نے کیا تھا اس نے ایسا کیا تھا تو ہم نے اس کا بھی کیا کر لیا میرے بھائی اور دوستو تقوی کا دعویٰ کر دینا 31:16 پوچھو کسی سے کہ کون متقی ہے ہر کوئی کہے گا میں متقی ہوں لیکن عاملی زندگی میں آپ دیکھیں کہ تقوی کا معنی کیا ہے تقوی کا مفہوم کیا ہے تقوی کے تخاظے کیا ہیں کس طرح صحابے کرام رضوان اللہ علیہ مجمعین تقوی کی مثال تھے میرے بھائی اور دوستوں عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کی زندگی کا مطالعہ کیجئے عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہوں دور حکومت میں اعلان کرتے ہیں کہ دودھ میں پانی نہیں ملایا جائے گا بچپن میں ہم لوگوں نے 31:45 کی تاریکی میں کہتی ہے بیٹی اٹھ دودھ میں پانی ملا دے بیٹی کہتی ہے ماں لیکن ابو بکر نے عمر فاروق نے امیر المومنین نے منع کیا اب ماں کہتی ہے ارے پاگل رات کی اس تاریکی میں کہاں امیر المومنین تیرے گھر آتے ہیں اللہ اکبر اللہ اکبر بیٹی کہتی ہے ماں اگر امیر المومنین نہیں بھی دیکھ رہے ہیں اللہ تو دیکھ رہا ہے اللہ اکبر یہ ہے اللہ کا خوف 32:13 اللہ کا خوف اس کے سامنے جواب دے ہی کا احساس کہ رات کی تاریکی میں بھی دودھ میں پانی ملانے سے ہاتھ کیا ہو رہے ہیں کانپ رہے ہیں یہی ابو بکر صدیق ہیں میرے بھائیوں میں بار بار کہا کرتا ہوں امیری غریبی تقوی کا کوئی میار نہیں ہے بہت سارے لوگ سمجھتے ہیں مالدار ہے تو بڑا متقی ہے ایک غریب انسان بھی متقی ہو سکتا ہے 32:35 عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سفر جا پر نکلے ہوئے ہیں راستے میں انہیں بھوک لگتی ہے کسی چرواہے کو دیکھا بکریان چرا رہا تھا عربوں کے مجاز کے مطابق مسافر کو دودھ پینے کے لیے دے دیا جاتا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس سے مطالبہ کرتے وہ بھی ایک بکری دے دیتا کہ مسافر تم اپنا دودھ نکال کر کے اس کا دودھ پی لو اپنی ضرورت پوری ہو گئی عمر فاروق نے آزمانے کی کوشش کی کہا چرواہے کہا جی کہا یہ بکری مجھے د 33:05 کہا لیکن حضور میری نہیں میرے مالک کی ہے میں نوکر ہوں کہا پیسہ لے لو مالک سے کہہ دینا بکری کو بھیڑیا کھا گیا یا بکری مر گئی آج کا زمانہ ہوتا تو کہتا بڑا اچھا آدمی ہے اس نے تو میری تنخواہ کٹی ہے دو لے جا اور ایک نہیں دو میں تجھے دیتا ہوں اتنا دے دے لیکن میرے بھائیوں اور دوستو اس چرواہے کا جس کے سینے میں اللہ کا خوف تھا اس نے جواب کیا دیا ہاں وین اللہ اے بھلا آدمی 33:34 اے مسافر تو جو یہ بات مجھے کہہ رہا ہے کہ میں پیسہ لے کر کے جیم میں ڈالوں اپنے مالک کو کہہ دوں بکریہ مر گئی میری بکری مر گئی تیری یا بھیڑیا اٹھا لے گیا اگر یہ بات میں اپنے مالک سے کہہ لوں لیکن اللہ تو دیکھ رہا ہے وہ کہاں گیا وہ تو ہمارے آئیس آمال کو دیکھ رہا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں آج مسلمانوں میں احساس کہاں ہے گناہ کے وقت 33:57 کہ جب ہم گناہ کر رہے ہوں جس بھی نویت کا گناہ ہو تو ہمارے روکٹے تھرہ جائیں ہمیں احساس ہو جائیں کہ اللہ ہمیں دیکھ رہا ہے ہم جتنا بھی شب جائیں لیکن اللہ کے علم میں یہ بات موجود ہے میرے بھائیوں اور دوستوں ہم ذرا فور مین بن جاتے ہیں تب دھمکیاں دیکھو اے سیدھا چل ایک دستخط سے تیری بچوں کی روزی چھین لوں گا جو کیا کر دوں گا 34:23 ہیبر اور انانیت کے شکار ہو جاتے ہیں جب ماتحت ہوتے ہیں تو شکایت کرتے ہیں کہ ہمارے اوپر ظلم کر رہا ہے اور جیسے ہی تھوڑا ذمہ دار ہم بنتے ہیں ہم فوراً آپ سے کیا ہو جاتے ہیں عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی کا مطالعہ کیجئے عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے غلام کا کان میروڑ دیتے ہیں کسی تجارتی معاملے کو لے کر تم نے گربر کیوں کیا غلام بڑی سچائی کے ساتھ آتا ہے کہتا ہے مالک آپ نے میرا کان کیوں میروڑ 34:49 کہا کان کے مرڑنے کی بات کرتا اتنا نقصان تو نے کر ڈالا کہا صاحب آپ دیکھنے غور سے غلطی میں نے نہیں کی ہے عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ معاملات کو پھر سے جانتے ہیں بات واضح ہوتی ہے کہ غلطی اس آدمی کی نہیں ہے اس غلام کی نہیں ہے عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ غلام کو اللہ کے راستے میں آزاد کر دیتے ہیں اتنی بڑی نعمت مل گئی اسے اتنی بڑی نواجش ہو گئی کہ آزادی مل گئی لیکن اسی پر بس نہیں 35:19 عثمانی غنی کہتے ہیں کہ اے غلام اس کان کو پکڑ کر کے تو بھی وطنہ ہی تیز مرود دے جتنا میں نے تیرا مرودا ہے در لگ رہا ہے اللہ گرفت کر لے گا معاخدہ کر لے گا عذاب سے دو چار کر دے گا غلام کہتا ہے مالک میں تمہیں معاف کرتا ہوں اس لیے کہ جس رب سے آپ کو در لگتا ہے مجھے بھی در لگتا ہے میں کہیں آپ کا کان زیادہ نہ مرود دوں اللہ حافظ احساس 35:45 جواب دہی کا حساس میرے بھائی اور دوستو بات لمبی نہ ہو جائے ایک اور واقعہ سناتا ہوں بات کو دوسری طرف لے جاتا ہوں عبداللہ ابن مبارک بڑے مشہور محدث ہیں بڑے عابد و زاہد انسان گزرے ہیں ان کی کتاب از زہد بڑی مشہور ترین کتاب ان کے باپ مبارک غریبوں سنو تقبہ بار بار کہتا ہوں غربت اور مالداری اس میں نہیں ہوتی ہے دراصل سینے میں اللہ کا کیا ہونا چاہیے اللہ کا خوف ہونا چاہیے 36:17 مبارک ان کے باپ کسی کے باغ میں نوکر تھے عبداللہ کے باپ جو محدث ہیں ان کے باپ مبارک کسی بادشاہ زادے کے باغ کو لگا رہے تھے عام کے باغ کو عام کے باغ کو لگا رہا سالوں اس میں گزارا اور پانی دیا سب کچھ دیا ایک دن وہ آدمی اپنے دوستوں کے ہمراہ باغ میں آتا ہے غور سے سننا میری بات کو کہتا ہے مبارک کہا جی حضور 36:46 کہا ذرا میٹھے میٹھے آم چن کر کے لے آؤ انہوں نے آم توڑے لا کر کے رکھ دیئے کچھ آم میٹھے نکلے کچھ آم کسیلے نکل گئے آدمی نے کہا میٹھا مانگا ہو جاؤ بابا میٹھے میٹھے آم توڑ کر کے لے آؤ پھر جا کر کے مبارک نے آم توڑا لا کر کے رکھ دیا پھر کچھ میٹھے نکلے پھر کچھ کسیلے نکل گئے 37:07 کہا تمہیں سمجھ میں بات نہیں آتی میں کہہ رہا ہوں اپنے دوستوں کے ساتھ آیا ہوں میٹھے میٹھے آم توڑ لاؤ تم اس میں کچھ کسیلے لاتے ہو کچھ میٹھے صرف میٹھا والے لے کر کے چلے آو مبارک نے عرض کیا میرے حضور میرے مالک یہ باغ آپ نے نگرانی کے لئے مجھے دیا ہے لیکن اس باغ میں کسی درخت کے پھل کو کھانے کی آپ نے اجازت مجھے اللہ اکبر اللہ اکبر مبارک کی یہ بات سن کر کے طلب اٹھا 37:35 کہا تم اتنے سالوں سے اس باغ میں کام کر رہے ہو تم نے آج تک کسی بھی درخت کا آم نہیں چکا کہا جی نہیں آپ نے اس کی اجازت ایسی امانداری اللہ کا خوف جواب نہیں کا احساس کہ اس کی اجازت کے بغیر ایک آم میں کیسے کھالوں جبکہ اس نے مجھے کھانے کی اجازت نہیں دی ہے سنیے آگے سنیے اتنا متاثر ہوا 37:58 کہ گھر لوٹا اپنے بیوی سے کہا اکلوتی بیٹی ہے میری میں نے اس کے لیے شوہر ڈھوڑ لیا ہے بیوی سے کہا تمہارے لیے دامات ڈھوڑ لیا ہے اسی اپنے غلام مبارک سے وہ بادشاہ زادہ اپنی بیٹی کی شادی کر دیتا پوری جائدہ بھی مبارک پمیرات میں مل جاتی ہے اللہ اکبر اور اس انہی مبارک کے نتفے سے عبداللہ پیدا ہوتے ہیں 38:24 جو وقت کے اتنے بڑے محدث ہوتے ہیں جی ہاں اگر تقوی کی بنیاد پر کوئی کام ہوتا ہے تو اس کے ثمرات اس کے برکات بھی کیا ہوتے ہیں ظاہر ہوتے ہیں تو میرے دوستوں اور مدرگوں میں عرض یہ کر رہا تھا کہ تقوی کے تعلق سے بہت ساری مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں لیکن میں اسی پر بس کرتے ہوئے میں آپ کے ذہن کو کسی اور طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں میں نے آپ سے کہا کہ میں نے اس مضمون کو چنا اس لیے کہ رمضان کے روزوں کا مقصد اللہ تعالی نے کیا بتایا ہے تقوی 38:54 قرآن مجید میں اللہ فرماتا ہے اے لوگو اللہ سے ڈرو اور اللہ کی عبادت کرو تاکہ تم متقی ہو جاؤ غور فرمائیے آیتِ کریمہ میں عبادت پر اُبھارہ جا رہا ہے تاکہ لوگوں کے دلوں میں کیا پیدا ہو جائے عبادت کا مقصود دینِ اسلام کی تمام عبادتوں کے تعلق سے آپ متعلق کر لیجئے قرآن مجید کو پڑھ لیجئے 39:27 تمام ہی عبادتیں جو آپ کے اوپر لاغو کی گئی ہیں ان کا مقصود کیا ہے ان کا مقصود تقوی ہے جی ہاں ایک انسان تقوی کی دولت سے مالا مال ہونا چاہتا ہے تو اللہ کی وہ عبادت کرے کسرس سے اگر کسرس سے صحیح دھنگ سے اللہ کی عبادت کرتا ہے تو پھر ایسی صورت میں اس کے سینے میں اس کے دل میں جو جو دل ہے اس دل کے اندر اللہ کا خوف جاگتی ہوگا قرآن مجید بے حیائی سے روکنے کے لئے 39:57 غلط کاموں سے بچنے کے لیے نماز کا نسخہ تجویز کرتا ہے ایہ لوگو نماز کو اگر صحیح دھنگ سے پڑھو گے اوقات کی پابندی کر کے جس طرح نماز پڑھی جاتی ہے سنت کے مطابق اگر نماز پڑھو گے تو یہ نماز تمہیں تمہیں فہش اور منکرات سے کیا کر دے گی روک دے گی اللہ تعالیٰ قرآن مجید کے اندر روزے کا مقصد بتا رہا ہے 40:26 اے لوگو روزہ تمہارے لئے اوپر اس لئے فرض کیا گیا جس طرح سابقہ امتوں پر فرض کیا گیا تھا تاکہ یہ روزہ یہ روحانیت کی پامر طاقت تمہارے دلوں کے اندر اللہ کا کیا پیدا کر دے خوف پیدا کر دے اللہ کا تقویٰ پیدا کر دے میرے بھائیوں اور دوستوں آپ حج جیسی عبادت کا مطالعہ کیجئے اللہ قرآن مجید کے اندر رشاہ فرماتا ہے 40:55 اگر اللہ کے شاعر نشانیاں جو ہیں ان کی کوئی احترام کرتا ہے اور ان احترام کو بروئے کار لاتے ہوئے اللہ کے گھر جاتا ہے اللہ کے گھر کا تواف کرتا ہے حج کرتا ہے یہ چیز اس کے دل کے تقویٰ پر کیا کرتی ہے دلالت کرتی ہے لیکن یاد رکھیں شاعر اللہ سے مراد وہ جگہیں ہیں جن کو اللہ نے عزت دی ہے 41:23 عزت بخشی ہے وہ درگاہیں اور آس تھانے نہیں جو صرف کاڑنا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں ایک انسان حج کے سفر کے لیے جاتا ہے تیاری کرتا ہے زادے راہ ڈھوٹتا ہے قرآن میں اللہ فرماتا ہے اے لوگو حج کے سفر پہ تم جا رہے ہو تم بختلف چیزوں کی تیاری کر رہے ہو لیکن سب سے بڑی تیاری اپنے دل کا 41:49 اپنے دل کے اندر اللہ کا خوف اس لیے کہ اگر اللہ کا خوف نہیں ہے تو حج جیسی عبادت میں ایسا فاول کرو گے کہ تمہاری عبادت کیا ہو جائے گی چلی جائے گی قربانی آپ ادا کرتے ہیں قربانی کا مقصد کیا ہے آپ کے دلوں میں اللہ کا خوف پیدا کرنا اللہ کا تقوی پیدا کرنا کردار کی بلندی جیسے اسلام تقوی کا نام دیتا ہے وہ آپ کے سینے میں جاگزی ہو جائے اللہ کو تمہاری قربانی کا گوشت نہیں 42:17 اور چمڑی نہیں پہنچتی ہے خور نہیں پہنچتی ہے ہٹی نہیں پہنچتی ہے تمہارے دلوں کا وہ کیا دیکھنا چاہتا ہے قربانی کا مقصود بھی اللہ کیا بتا رہا ہے ایک انسان زیب و زینت کے لئے خوبصورت ترین کپڑا پہنتا ہے امدہ سے امدہ کپڑا لاتا ہے غازو پاورڈر لگاتا ہے نامعلوم کیا کیا صورتیں اپناتنے کی کوشش کرتا ہے اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے یا بنی آدم قد انزلنا علیکن لباسا یواری سواتکم و ریشا ولباس ت 42:46 تم اپنے آپ کو حسین ثابت کرنے کے لئے خوبصورت تمہاری پرسنالٹی ہو تمہاری شخصیت اُبھرے تم اپنے آپ کو دکھانے کے لئے تم لباس کی بات کرتے ہو اچھے دھنکے لباس پھٹتے ہو لیکن اسلام کہہ رہا ہے قرآن کہہ رہا ہے لباس التقویٰ ذالکہ خیر اپنے دل میں اللہ کا خوف پیدا کرو یہ تمہاری پرسنالٹی کے لئے تمہاری شخصیت کے لئے تعمیر کردار کے لئے تمہارے ایمان کے لئے یہ چیز سب سے زیادہ تمہارے لئے کیا ہے 43:13 میرے بھائی اور دوستو آپ قرآن مجید کا مطالعہ کریں ایک مسلمان زندگی میں جو بھی کم کرتا ہے اگر اس کی بنیاد تقویٰ پر نہیں ہے تو اللہ کے ہاں وہ قبول نہیں ہے آپ مسجد بناتے ہیں آپ کوئی اور کام کرتے ہیں اگر اس کی بنیاد تقویٰ پر نہیں ہے تو یہ سارے کام ساری کی سارے ضائع ہو جائیں گے اور اگر آپ نے ایک چھوٹا کام کیا ہے اور اس کی بنیاد تقویٰ پر ہے تو پھر آپ جان لیجئے آپ کے لئے بہت سارے فوائد ہیں کیا ہیں تقویٰ کے فوائد میرے دوستو اور 43:44 اگر آپ کے دل میں بات تقویٰ کی چل رہی تھی واقعی معنی میں آپ کے اندر اللہ کا خوف ہے اللہ کا تقویٰ ہے جواب دہی کا احساس ہے آپ کو گناہ سے نفرت ہے آپ کو عبادت سے مزہ آتا ہے آپ بدعات و خرافات سے بچتے ہیں اللہ اور اس کے حقوق کو پہچانتے ہیں اللہ کے بندوں کے حقوق کو پہچانتے ہیں آپ عزیز و عقارب کے حقوق کو پہچانتے ہیں دوسروں پر ظلم نہیں کرتے ہیں مختصر یہ کی کردار کی بلندی جسے اسلام تقویٰ کا نام دیتا ہے 44:14 آپ کے اندر موجود ہے اگر آپ کے اندر یہ ساری چیزیں ہیں تو آپ کو اللہ نے کیا بشارت دی میرے بھائیوں اور دوستوں اگر ایک انسان متقی ہے تو اللہ تبارک و تعالی نے اس کے لئے دنیا کی بھی سعادت بتائی ہے اور اس کے لئے آخرت کی بھی سعادت بتائی ہے سب سے پہلی چیز دنیا کے تعلق سے میں آپ کو ارز کرنا چاہتا ہوں اگر ایک مسلمان کے ہاں اللہ کا خوف ہے جواب دہی کا احساس ہے اللہ کے حقوق کو پہچانتا ہے 44:44 بندوں کے حقوق کو پہچانتا ایسا انسان ضائع نہیں ہو سکتا اللہ فرماتا قرآن مجید کے اندر اگر بستی والے ایمان لائیں اللہ سے صحیح مانے میں ڈریں اللہ آسمان اور زمین دونوں کی خیرات ان کا مقدر بنا دے گا چمک اٹھیں گے زمین اگل دے گی آپ کے لئے اپنی رحمتوں کو برکتوں کو 45:13 آسمان سے بھی موسرہ دھارباری صاحب کے لئے خیر و مرکت کے لئے ہوگی لیکن یہ چیز اس وقت ممکن ہے جب آپ کے یہاں کیا ہو اللہ کا خوف ہو اللہ کا تقوی میرے بھائیوں اور دوستوں آج کی اس مشینری زندگی میں انسان کہتا میں پریشان ہوں میں بہت چور ہوں میں بہت تھکا ہوا ہوں درمادہ ہوں مسئیبتیں ہماری زندگی کا مقدر بن چکی ہیں یہ ہے وہ ہے ایسا ہے ایسا ہے میرے بھائیوں میں آپ سے بتانا چاہتا ہوں اگر آپ کی زندگی میں تقوی 45:43 بسا ہے تو اللہ آپ کے لئے بشارت دیتا ہے اللہ سے جو ڈرتا ہے اللہ اس کے معاملات میں کیا کر دیتا ہے اقامے کے مشکلات نوکری کے پریشانیاں بی بی اور بچیوں کی بیماری دیگر چیزیں اگر آپ کے ہاں تقوی ہے اللہ سے ڈرنا ہے یہ صفت آپ کے ہاں پائی جاتی ہے جو انبیاء کی صفت 46:08 جو انبیاء کی دعوت کا خلاصہ جو انبیاء کے اس دنیا میں مبوس ہونے کا مقصد اس مقصد کے لئے اللہ نے نبیوں کو بھیجا ہے وہ صفت اگر آپ کے ہاں ہے تو اللہ آپ کو کیا بتا رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیہ پیدا کرے گا اللہ آپ کے لئے کیا کرے گا اللہ سے جو ڈرتا ہے اللہ کے راستے میں خرچ کرتا ہے اللہ اس کے لئے کیا کرتا ہے آسانیہ پیدا کرتا ہے آج ہمارے کتنے بھائی ہیں 46:39 کہتے ہیں ابھی آج مجھ سے کتنے لوگوں نے سوال کیا اس مسئلے کو کہ وہ شیطان کا مسئلہ وہ آسابی قیفیت وہ بیوی کے پریشانی وہ بچی پر حملہ اور ملا اور وہ مسائل اور کیا کیا میرے بھائیو آج یہ ساری چیزیں آج شیطان ہمارے اوپر کیوں ہے حاوی اس لیے کہ ہم اس کے غلام بن چکے ہیں ہم نفس کے غلام بن چکے ہیں اگر واقعی معنی میں ہمارے سینے میں اللہ کا تقوی ہوتا تو پھر شیطان کے وار سے ہم کیا ہوتے محفوظ ہوتے اللہ قرآن مجید کے اندر اش 47:08 جو لوگ اللہ سے ڈرتے ہیں شیطان کی طرف سے اگر ان پر کوئی حملہ ہوتا تو اللہ انہیں ایسی وسیرت دے دیتا ہے ایسی سمجھ دے دیتا ہے ایسی عقل سلیم کی دولت سے مال آمال کر دیتا ہے کہ شیطان کے دھوکے سے وہ کیا ہو جاتے ہیں محفوظ ہو جاتے ہیں آج کی دنیا میں شیخ الاسلام کی ٹوپی پہنڈ کر کے اسلام کی غلط تعبیر کرنے والے لوگ بہت ملیں گے 47:38 قرآن مجید سے استدلال کرتے ہوئے دکھائی دیں گے سبے براد کے جھوٹے واقعات کی فضیلت بیان کریں گے اہدو عرصے رسول کو رندہ لگا کر کے توڑ مرول کرنے کی کوچٹیں کریں گے آج وجہ کیا ہے کہ علم کے باوجود حق تک رسائی نہیں ہو سکی اللہ فرماتا ہے جب سینے سے دل سے اللہ کا خوف نکل جائے گا تو انسان حق کی ڈگر سے بھٹک جائے گا اللہ قرآن مجید کے اندر عشاء فرماتا ہے انتتق اللہ یجعل لکم فرقانا 48:04 اگر تم اللہ سے ڈرو گے تو اللہ تمہیں دین کی صحیح سمجھ جو حق ہے اس کی ہدایت تمہیں کب ملے گی جب تمہارے سینے میں محس علم سے نہیں ملے گی علم بہتوں کے پاس ہے لیکن اس علم کے ساتھ آپ کو حق کی صحیح معرفت ہو جائے یہ اس صورت میں ممکن ہے جب آپ کے ہاں اللہ کا صحیح معنی میں کیا ہوگا خوف ہوگا اللہ کا خوف آپ کے ہاں صحیح معنی میں ہے تو ایسی صورت میں اللہ تعالیٰ آپ کو دل بینہ بھی دے دے گا 48:32 دلے بینہ بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں آنکھیں دیکھتی ہیں لیکن انسان کو جب عقل سلیم مل جاتی ہے تو اس کو اللہ تبارک و تعالی حق کی صحیح کیا کر دیتا ہے سمجھتا کر دیتا ہے میرے بھائیوں اور دوستو آج کے زمانے میں کس شخص کو عزت نہیں چاہیے کون نہیں چاہتا ہے معاشرے کے اندر ہمارا مقام اور مرتبہ کون نہیں چاہتا ہے ہماری دھونس چلے ہمارا سکہ بجے ہماری ہی ساری بات 49:04 سنی جائے لیکن میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں یہ چیز کیسے حاصل ہوگی مالداری کے ذریعہ یہ چیز کیسے حاصل ہوگی سیاسی اثر و رسوخ حاصل کر کے آپ کو عزت اللہ کی نگاہ میں اگر چاہیے تو اللہ آپ کے لئے آسان نسخہ بتاتا ہے انہا اکرمکم اند اللہ اتقاکم انہا اکرمکم اند اللہ اتقاکم اللہ کی نگاہ میں عزت والا کون ہے جس کے پاس تین بلڈنگ ہے 49:35 یا جس کے سینے میں اللہ کا خوف ہے اللہ کی نگاہ میں اگر عزت والا بننا چاہتے ہو تو پھر میرے بھائیوں اور دوستوں آپ کو سینے میں اللہ کا خوف پیدا کرنا پڑے گا اللہ کے نبی جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اکثر ماں يدخل بھی الجنہ تقوی اللہ جنت میں دخول داخلہ آسان کیسے ہوگا زیادہ سے زیادہ تعداد میں لوگ جنت میں کیسے جائیں گے تقوی اگر دل میں ہے تو وہ راستہ کھولے گا کس چیز کا 50:06 جنت کا اور اگر نہیں ہے تو پھر جان لیجیے انجام کیا ہونے والا میرے بھائی اور دوستو میں اردیہ کر رہا تھا کہ روٹی اور مکان کپڑے کی تلاش کہتے ہیں کہ زندگی کی ضرورت ہے کہ سر پہ ایک سایہ ہو چھت ہو زندگی کے ایک ضرورت ہے کہ روٹی اور کپڑا ہماری زندگی میں آسانی کے ساتھ میسر ہو آپ کیا چاہتے ہو کہ حرام طریقے سے یہ چاری چیزیں میسر ہو جائیں قانون کو ہاتھ میں لے کر کے یہ ساری چیزیں آسان ہو جائیں گی نہیں 50:35 اللہ سے ڈرو اللہ وعدہ کرتا ہے جو اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کو گھر بھی دیتا ہے اللہ اس کو روزی بھی دیتا ہے اللہ اس کو عزت بھی دیتا ہے اللہ کی نگاہ میں بھی محبوب ہو جاتا ہے اللہ فرماتا ہے قرآن مجید کے اندر اللہ سے جو ڈرتا ہے اللہ اس کے لئے راستے بنا دیتا ہے مشکلات سے نکلنے کے لئے آسانیہ پیدا کر دیتا ہے 51:05 ایسی جگہ سے لا کر کے اسے روزی دیتا ہے کہ اس کے وہم و گمان میں بھی وہ چیز نہیں آتی ہے میرے بھائی اور دوستو اگر آپ کے ہاں تقویٰ ہے تو یاد رکھیں یہ تقویٰ کی بلندی یہ کردار کی بلندی یہ دولت سب سے بڑی دولت ہے جو آپ کو آپ کے گناہوں کے کفارے کے لیے یہ صفت کافی ہوگی اللہ فرماتا ہے قرآن مجید کے اندر 51:35 اگر تمہارے یہاں اللہ سے ڈر ہے تو تمہاری گفتگو بھی صحیح ہوگی تمہارے آمال بھی درست سادر ہوں گے اور تمہارے گناہوں کا کفارہ بھی اللہ تعالی کیا کرے گا کر دے گا لیکن اگر تم تقوی کی دولت سے محروم ہو گئے تقوی کی نعمت سے تم محروم ہو گئے تو پھر ایسی صورت میں بھٹکتے رہو 51:57 انسان درمادہ پھیرے گا نہ معلوم کہاں کہاں کہ خاک چھانے گا نہ زمین اس کو پناہ دے گی نہ آسمان پناہ دے گا نہ دنیا اس کی صحیح رہ جائے گی نہ آخرت اس کی صحیح رہ جائے گی میرے بھائیوں اور دوستوں دنیاوی فوائد کے تعلق سے اور بھی باتیں آپ کے سامنے رکھی جا سکتے ہیں لیکن میں اپنی بات کو اسی پر مختصر کرتے ہوئے میں آپ سے بتانا چاہتا ہوں کہ یہ تو ابھی تک میں نے جو بتایا وہ دنیاوی فوائد تھے اگر آپ کے سینے میں اللہ کا خوف اللہ کا تق 52:27 اگر صرف میں اتنا کہہ دوں کہ اللہ نے جو جنتِ بے نظیر بنائی ہے جنتِ بے بہا بنائی ہے اس کا وعدہ ہی مربوط ہے کس بات پر اللہ کے خوف اور تقویٰ پر کس کے لیے اللہ وعدہ کر رہا جنتِ بے بہا کا کس کے لیے جوہروں کا وعدہ کر رہا اللہ تعالیٰ جو اللہ سے ہر پل خلوت میں جلوت میں بڑھاپے میں جوانی میں بند کمرے میں 52:57 غائبانے میں ہر جگہ اللہ سے کیا ہوتے ہیں ڈرتے ہیں میرے بھائی اور دوستو متقیوں اگر تمہارے دل کے اندر یہ صفت ہے تو میں تمہیں ایک ایسی خوشخبری سنانا چاہتا ہوں جس کو سن کر کے تمہیں خوش ہو جانا چاہیے اللہ قرآن مجید کے اندر رشاہ فرماتا ہے ان اللہ یحب المتقی اللہ کس کو پسند کرتا ہے اللہ کی محبت کسے حاصل ہوگی حبریائی جس سے محبت کرے دنیا کی ساری طاقت مل کر کے اس کا بال بھی کا 53:24 اس کی روزی نہیں چھین سکتے اس کو نقصان نہیں پہنچا سکتے اللہ فرما رہا قرآن مجید کے اندر ان اللہ یحب المتقین اللہ متقیوں سے کیا کرتا ہے اللہ سے ڈرنے والوں سے محبت کرتا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں میں اپنی بات کو مختصر کرتے ہوئے آگے بڑھانا چاہتا ہوں سوال اس بات کا ہے کہ آپ نے یہ بھی سن لیا کہ اللہ تعالی متقی انسان کو جنت کی نعمت ہے جنت بیبہا کی شکل میں نعمتوں سے نمازے گا 53:52 دنیا بھی اس کی سمر جائے گی مشکلات اور پریشانیاں بھی اس کی دور ہو جائیں گی لیکن سوال یہ ہے کہ متقی ہے کون اتنے سارے لوگ ہمارے سامنے بیٹھے ہیں ان سے نہیں بازار میں چلے جاؤ جو حلال نہیں حرام کے دلدل میں فسا ہوا ہے جس کی زندگی بے راہ رو اس سے پوچھو بھائی تو متقی ہو یا نہیں تو کیا بتائے گا ہاں ارے میں سب سے بڑا متقی میں ہوں اللہ سے ڈرنے والا کسی انسان سے جا کر پوچھو 54:21 کون وہ انسان ہے جو اپنے آپ کو کہے گا میں اللہ سے ڈرنے والا نہیں ہوں میں متقی انسان نہیں ہوں لیکن میں آپ کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں متقی کون ہے یہ انسان کا کردار بتائے گا متقی کون ہے آپ جا کر کے آج بند کمرے میں جب رات کے وقت سوئیے گا تو اپنی زندگی کا محاسبہ کر کے دیکھئے گا کہ آپ کے اندر وہ صفت ہے یا نہیں مولانا نے جو بات کہی تھی کہ متقی کون ہے انسان کا کردار بتائے گا اگر آپ متقی ہیں تو پنج وقتہ نماز جماعت سے آپ کی 54:51 فجر کی نماز آپ پر بھاری نہیں ہوگی آپ اگر متقی ہیں کہتے ہیں میں اللہ سے ڈرتا ہوں تو زکاة دینے میں آپ کی ہاں سستی ان نگاہوں کو غلط اور اوریا چیزوں کے دیکھنے میں سیریل کے بہانے حرام خوری کے قریب آپ سود اور بیاس کے دھندے کے قریب آپ زنا اور بہعائی کے کام میں آپ لپت نہیں ہوں گے آپ کی زبان بےہودہ کلامی غزل کے نام پر غیبت اور چغلی میں لگتی 55:22 نہیں ہوگی اور اگر آپ کی زندگی میں یہ سارے ویوب ہیں جھوٹ آپ بولتے ہیں کینا پروری آپ کے سینے میں ہے حسد کپٹ جلن ساری نفاق کی عادتیں آپ کے پاس اگر ہیں تو پھر آپ دعویٰ کرتے رہو کہ میں متقی ہوں لیکن میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ محض دعویٰ ہے تقویٰ کی دولت سے آپ کی زندگی کیا ہے خالی ہے سوال اس بات کا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں کہ تقویٰ کے تقاضے کیا ہیں کون سی وہ چیزیں ہم اپنے اندر پیدا کرنے 55:51 تو تقوی ہمارے یہاں پختہ سے پختہ مزید پختہ ہوتے چلا جائے گا ہمارے یہاں عجیب بات معاملہ یہ ہے کہ لوگ کہتے ہیں فلاں صاحب علی اللہ اس لیے کہ جٹا دھاری رکھے ہوئے فلاں صاحب علی اللہ اس لیے کہ سجادہ نشین ہے فلاں صاحب علی اللہ اس لیے کہ خاص قسم کا لباس پہنتے ہیں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں تقوی کے لیے لباس کی ضرورت خاص دھنگ اور ڈیزائن کے بار رکھنے کی ضرورت 56:23 فلا کام کی ضرورت نہیں ہے تقوی کے لئے کیا ضرورت ہے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں اگر آپ متقی بننا چاہتے ہیں اللہ کے یہاں رجسٹر میں متقی دنیا کی غلط عدالت میں نہیں ودات و خرافات کے رسیہ لوگوں کے یہاں نہیں حقیقی معنی میں آپ اگر متقی بننا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایک نسخہ بتانا چاہتا ہوں اپنے عقیدے کی اصلاح کر لو اس لئے کہ عقیدے کی اصلاح کے بغیر تقوی تو کجا تقوی کے 56:52 خوشبو کو بھی آپ نہیں پاسکتے تمام کی تمام عبادتیں اسی وقت قبوریت کا شرف پائیں گے جب آپ کے عقیدے میں کہیں زنگ نہ لگا ہو آپ کے عقیدے میں سید نہ لگا ہو اس لئے میرے بھائیو اللہ کے تعلق سے رسول کے تعلق سے اللہ کی بھیجی ہوئی کتابوں کے تعلق سے صحیح عقیدہ کیا ہے 57:12 اس کو پڑھو اس کو جانو اور اس کے مطابق اپنی امری زندگی کو گزارنے کی کوشش کرو عقیدہ نہیں ہے تو پھر آپ کے ہاں تقوی کی پہلی ہی عید کیا ہے غائب ہے دوسری بنیادی چیز اگر آپ کے ہاں اللہ کے فضل سے تقوی کی کیا نام ہے توحید کی دولت موجود ہے تو پھر بعد میں اس کے باری آتی ہے عبادات کی اور عبادات میں میں نے آپ سے بتایا کہ یہ شرط آپ منحوض رکھنا 57:40 کہ ہر عبادت انسان کو تقویٰ کی طرف لے جاتی ہے لیکن شرط ہے کہ وہ عبادت کتاب و سنت کے دائرے میں ہو کہیں عبادت کے نام پر آپ بدات و خرافات کو نہ اپنی زندگی میں رچا بسا رہے ہو ورنہ پھر آپ سے تقویٰ کیا ہو جائے گا رخصت ہو جائے گا جتنا کسرت سے آپ عبادت کریں گے اس لیے کہ کسرت عبادت کے ذریعہ انسان اللہ کی قربتوں کا راہی ہو جاتا ہے جب آپ کے یہاں دوسرا پوائنٹ موجود ہو جائے تو پھر آپ 58:09 اپنے آپ کو ذکر میں تسبیح میں لگائیں اس لیے کہ کسرتِ ذکر کے ذریعہ دلوں کے زنگ کو صاف کیا جا سکتا ہے کسرتِ ذکر کسرتِ برکت کا سبب بنے گا انسان جتنا موقع پائے پھر اپنی زبان کو اللہ کے ذکر میں اللہ کی قبریائی میں اللہ کی بڑائی میں اللہ کی حمد و سنا میں اللہ کی شتائش میں لگاتا رہے 58:32 اور اگر یہ عمل آپ کے ہاں ہے تو یہ عمل سنت کے طریقے پر ایسا نہیں کہ ذکر کے نام پر پھر تصوف کے دروازے کھولو ہو ہا اللہ ہو کی رٹ لگانی شروع کر دو زربیں لگانی شروع کر دو جو تصوف اور بدعات اور خرافات کی جو ہے چیزیں ہیں میرے بھائیو یہاں بھی دائرہ آپ کا کتاب و سنت کا ہونا چاہیے اگر یہ چیز ہے تو آپ کے ہاں تقوی مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جائے گا چوتھی چیز میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ کے سینے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ 59:01 کیا ہونی چاہیے محبت اس لئے کہ اللہ کے رسول سے محبت کے بغیر تقوی کے منازل کا حصول ممکن نہیں ہے اور دعویٰ تو محبت کا بہت ہے کرنے والے بھی بہت ہیں لیکن چہرہ تک اللہ کے رسول جیسا بنانے کے لئے تیار نہیں ہیں لباس ٹکھنے سے اوپر کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں زندگی رسول کے مطابق ڈھالنے کے لئے تیار نہیں ہیں اور اگر نہیں ہیں یہ ساری باتیں تو محبت کا دعویٰ 59:28 بے سود ہیں تقوی کی منزل کا حصول آپ کے لئے کیا ہے بہت دور ہو جائے گا میرے بھائیوں اور دوستوں چوتھی خوبی جب آپ کے اندر چوتھا پائنٹ آپ حاصل کر لیں تو پھر آپ کو دھیان ہونا چاہیے کہ آپ کے اندر غیر قوموں کے آدات و اطوار سے آپ کے ہاں بیزاری ہونی چاہیے جی ہاں مسلمان بننے کا مطلب ہی ہوتا ہے توحید کے عقیدے کا مطلب ہی ہوتا ہے کہ الحب للہ والبغض للہ محبت اللہ کے دین کی بنیاد پر ہوگی 59:57 اور نفرت بھی کسی سے اس ناتے کی جائے گی کہ اس کے عقیدے میں خلل ہے اس کے عقیدے میں کفر ہے اس کے عقیدے میں بیدات ہے اس کے عمر میں خرافات ہے اس کے یہاں شرک ہے تو آپ بھی اس سے کیا کریں گے نفرت کریں گے اور غیر قوموں کے عادات و عطوار سے بھی آپ کی زندگی میں بیزاری ہونی چاہیے چاہے وہ رسم و رواج کی شکل میں ہو 60:18 چاہے وہ تیوہار کی شکل میں ہو چاہے وہیویلانٹائن ڈن یوید الحب کی شکل میں ہو یا یوی فلان کی شکل میں ہو آپ اگر مسلمان ہیں اپنے آپ کو متقی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں تو آپ کو پھر اپنی زندگی کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مطابق گزارنا ہوگا اور اگر ایسا آپ نے کیا تو پھر آپ کے ہاں تقویٰ کی اور ایک اینٹ آپ کے ہاں کیا ہوگئی مضبوط ہوگئی میرے بھائیوں اور دوستوں اسی طرح تقویٰ کے لئے ضروری 60:47 جو ہم اختصار کے بنیاد پر یہی پر اشتہاب کرتے ہوئے ایک اور پائنٹ پر آپ کی توجہ مفضول کرانا چاہتا ہوں اور اپنی بات کو میں ختم کرنا چاہتا ہوں میں نے آپ سے کہا کہ میں نے اس موضوع کا انتخاب تقویٰ کے اس موضوع کا انتخاب رمضان المبارک کے مہینے کی آمد قریب ہے اس ناتے آپ کے سامنے رکھا سوار یہ ہے کہ آنے والا مہینہ رمضان کا ہم 61:14 اس مہینے رمضان میں جس کے روزوں کی فرضیت کا مقصد ہی ہے انسان کے دل میں اللہ کا خوف تقویٰ پیدا کرنا ہم کیسے تقویٰ کو اپنے دل میں مزید سے مزید پختہ کریں گے میرے بھائیوں اور دوستو گردہ گناہوں کو یاد کر کے رمضان کی راتوں میں روزے کی حالت میں جب آپ ان سے پرہیس کر رہے ہیں تو ایک ایک کر کے توبہ کرنے کی کوشش کریں آپ کو معلوم ہے کہ رمضان میں آنے والی ہر رات 61:44 کچھ لوگوں کو جہنم سے آزادی دلاتی ہے آپ یہی سوچ کر کے حالتِ سجدہ اپنے گناہوں کو یاد کر کے اللہ سے بھیق ما گئے کہ اللہ آپ کے گناہوں کو بخش دے اور آپ کو جنت والا بنا دے میرے بھائیوں اور دوستوں رمضان کے روزوں کا مقصد خالی فاقہ کشی نہیں ہے مقصود ہے آپ کی ہاں روحانی طاقت کو پیدا کر دینا آپ کو معلوم ہے کہ انسان کا دل نفس سے اور روح سے کیا ہے گھرا ہوا ہے جس قدر انسان 62:13 نفسانیت کی طرف دل کے میلان کی طرف نفس امارہ کی طرف جاتا ہے شیطان سے اس کا تعلق مضبوط ہوتا چلا جاتا ہے گناہ سے اس کو کیا ہو جاتا ہے ایک لگا اور ایک جوڑ ہو جاتا ہے اور جس طرح انسان اپنے آپ کے دل کو روحانیت کی طرف مائل کرتا ہے قرآن مجید کی تلاوت کے ذریعہ رمضان میں روزوں کے ذریعہ اللہ کے ذکر کے ذریعہ صدقات و خیرات کے ذریعہ قیام اللہ کے ذریعہ 62:39 اور دیگر چیزوں کے ذریعہ اتنا روحانیت کی طاقت جتنا آپ کے ہاں مضبوط ہوگی آپ کے دل میں اتنا تقوی کیا ہوگا شجرکاری تقوی کی کیا ہوگی مضبوط ہوگی تو آنے والا مہینہ جو رمضان کا ہے اس میں آپ کوشش کریں کہ اپنے دل کا رہرسل کریں اپنے آپ کا رہرسل کریں گناہوں سے نفرت آپ کو ہو جائیں اللہ کے دین کی طرف پلٹیں اللہ کی کتاب کی طرف پلٹیں اللہ کی کتاب سے ایسا رشتہ جوڑیں مساجد سے ایسا تعلق جوڑیں 63:08 اللہ کے بندوں سے ایسا تعلق جوڑے نیک بندوں سے کہ پھر یہ تعلق رمضان کے بعد کی زندگی میں بھی نہ ٹوٹنے پائے اور یہ تعلق آپ کا آپ کی موت تک برقرار رہے اللہ سے اللہ کی کتاب سے اللہ کے دین سے نمازوں سے نیکی کے کاموں سے آپ کا یہ رشتہ اتنا پیوست ہو جائے کہ پھر وہ زندگی کے کسی مرحلے میں چھوٹنے نہ پائے اگر یہ قیفیتیں ہمارے اندر پیدا ہو گئیں تو پھر رمضان میں ہم تقویٰ کو اپنے اندر 63:38 مضبوط سے مضبوط تر پائیں گے رمضان جب ختم ہو رہا ہوگا تو ہماری گردن جہنم کی آگ سے کیا ہو چکی ہوں گی آزاد ہو چکی ہوں گی اللہ سے دعا ہے کہ پروردگار عالم ہمیں اخلاق و کردار کی بلندی عطا فرمائے رب کریم ہم جب تک جییں ایمان اور اسلام پر جییں جب ہمارا خاتمہ ہو تو ایمان اور اسلام پر ہو الہ العالمین ہم سے بھولے میں چوک میں تقوی کے منافع عامال ہو جاتے ہیں رب کریم موت سے پہلے کم سے کم ہمیں توبی کی توفیق عطا 64:07 جب تو ہم سے خوش ہو اور تیرا غزم ہمارے اوپر نہ ہو رب کریم ہمیں اخلاق کی بلندی عطا کر دے تیردار کی بلندی عطا کر دے تقوی کے ثمرات اور نتائج جو ہیں وہ تمام چیزوں کو ہمیں اپنے اندر پیدا کرنے کی توفیق عطا فرما دے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کوئی سوال ہے کسی بھائی کو کوئی سوال ہے کسی بھائی کو جی دیکھیں تشہد جو اخیر ہے 64:59 چاہے وہ دو رکعات کی نماز ہو چاہے وہ تین رکعات کی نماز ہو چاہے وہ چار رکعات کی نماز ہو آپ اس میں پاؤں کو یوں نکالیں گے اور یہی راجح قول ہے بات سمجھ میں آئی کی نہیں بس وہ آخری تشہد میں ہے اب اگر دو تشہد والی نماز ہے تو پہلی میں نہیں نکالیں گے دوسری میں نکالیں گے اور اگر ایک تشہد والی ہی نماز ہے وہی آخر ہے تو اسی میں آپ اس پیر کو کیا کریں گے سنت کا یہی طریقہ ہے جی اور کسی بھائی کو سوال ہے ذکر ملک ہے
Tampilkan transkrip lengkap