Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ وحدہ والصلاة والسلام على من لا نبی بعدہ اما بعد برادران اسلام ماہ رمضان وہ مقدس ومبارک مہینہ ہے جسے اللہ رب العالمین نے بے شمار فضیلت اور بے شمار خصوصیتوں سے نمازا ہے اللہ رب العالمین نے اپنے کلام کو نازل کرنے کے لئے اسی مہینے کا انتخاب فرمایا اللہ فرماتا ہے شہر رمضان الذي انزل فيه القرآن 0:29 رمضان ہی کا وہ مقدس مہینہ ہے جس کا روزہ اسلام کے ارکان میں سے ایک عظیم رکن ہے رمضان کے مہینے میں اللہ تعالی جنت کو روزانہ اپنے ہاتھوں سے سوارتا اور سجاتا ہے اپنے مومن اور مخلص متقی بندوں کے لئے رمضان ہی کا وہ مبارک مہینہ ہے جس میں عمرہ کرنا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کرنے کے برابر عجر و ثواب دیا جاتا ہے رمضان کا مہینہ آتے ہی 0:58 اللہ تعالیٰ جنت کے سارے دروازوں کو کھول دیتا ہے اور جہنم کے سارے دروازوں کو بند کر دیتا ہے اور سرکش شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے اور اللہ کی طرف سے اعلان کرنے والا یہ اعلان کرتا ہے کہ اے نیکی کرنے والے نیکی کرنے میں اور آگے بڑھ اور اے گناہ کرنے والے گناہ سے باز آجا رک جا اور اللہ روزانہ قیر رمضان کے مہینے میں 1:22 اپنے بندوں کو جہنم سے آزاد کرتا ہے رمضان کا مبارک مہینہ وہ مہینہ ہے جس میں وہ ایک عظیم الشان رات ہے جس کی عبادت اللہ کی نظر میں اللہ کی نظر میں اللہ کی بارگاہ میں 1:35 ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے لہذا میرے مبارک محترم بھائیو اس مبارک مہینے کا ہمیں احتمام کرتے ہوئے اس کی عظمتوں کو سمجھتے ہوئے اس میں کسرس سے جد و جہد کرنی چاہیے اللہ کے بندگی میں ہمیں دل لگا کر اللہ کے عبادت کرنی چاہیے برادران اسلام جس طرح سے رمضان کے مہینے کی بہت ساری فضیلتیں اور خصوصیات ہیں 2:07 ایسے ہی روزے کی بہت ساری فضیلتیں اور خصوصیات ہیں روزہ قیامت کے دن روزے دار کے لیے سپارشی بن کر آئے گا روزہ اللہ رب العالمین سے کہے گا کہ اے اللہ میں نے اس آدمی کو کھانے سے پینے سے اور اپنی شہوت پوری کرنے سے روکے رکھا اے اللہ اس کے ستزلے میں میری سپارش قبول فرمالے اسی طریقے سے روزے کا عجر و ثواب بے حساب ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں 2:33 ہر انسان کے نیکی کا بدلہ دس سے لے کر سات سو گناہ تر دیتا ہے لیکن اللہ تعالیٰ فرماتا ہے روزہ میرے لئے ہے میں اس کا عجر اپنے ہاتھ سے دوں گا روزہ دار کے موہ کے بو اللہ کے نزدیک بہت ہی زیادہ عزیز پسندیدہ اور محبوب ہے روزہ گناہوں سے بچنے کے لئے بہترین ڈھال ہے روزہ روزہ دار کو قیامت کے دن 2:56 جنت کے آر دروازوں میں سے ایک دروازہ جس کا نام ریان ہے اس سے داخل کیا جائے گا اس سے اور کسی اور کو داخل نہیں کیا جائے گا روزہ دار کے لیے اللہ کے فرشتے دن بھر مغفرت کی دعا کرتے ہیں 3:09 اسی طریقے سے روزہ اگر اللہ کے بارگاہ میں قبول ہو جائے تو ایک روزہ کے بدلے میں اللہ تعالیٰ ستر سال کی مسافت جہنم سے اس شخص کو دور کر دیتا ہے اس لئے ہمارے بھائیوں اور دوستوں ہمیں رمضان کی فضیلتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اللہ کی اخلاص کے ساتھ اتباع سنت کے ساتھ اللہ کی عبادت کرنی چاہیے اللہ سے دعا ہے کہ مولا کریم ہمیں ان خصوصیات اور فضیلتوں کو حاصل کرنے کی توفیق ادا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب 3:38 نبینا محمد وعلى آلہ وسہبہ اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ
Tampilkan transkrip lengkap