Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ الحمدللہ وحدہ والصلاة والسلام على من لا نبی بعد اما بعد برادران اسلام ماہ رمضان جو عزمتوں برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے ان قریب ہمارے سروں پر سایہ فگن ہونے والا ہے میرے محترم بھائیوں اور دوستو یہ مبارک مہینہ ہمارے سر پر سایہ فگن ہونے سے پہلے 0:30 ہمیں اس کا استقبال کس طرح سے کرنا چاہیے اس کے لئے اپنے آپ کو کس طریقے سے تیار کرنا چاہیے آئیں ہم کچھ باتیں اس تعلق سے ذکر کرتے ہیں سب سے پہلے اللہ رب العالمین سے ہم دعا کریں کہ یہ مبارک مہینہ ہمیں اللہ رب العالمین نصیب کرے اسی طریقے سے یہ مبارک مہینہ جب ہمیں نصیب ہو جائے ہمارے سر پر سایہ فگن ہو جائے تو اللہ رب العالمین کی حمد اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے 0:58 کہ یہ ماہ مبارک اللہ رب العالمین نے ہمیں عطا فرمایا ہے اسی طریقے سے میرے بھائیو یہ مبارک مہینہ پا کر ہمیں اللہ رب العالمین سے خالص سچی دعا کرنا چاہئے عظم مسمم کرنا چاہئے کہ یہ مبارک مہینہ ہم اللہ کی بندگی میں اطاعت میں ذکر میں قرآن کی تلاوت میں نماز پڑھنے میں ذکر و عذکار کرنے میں لگائیں گے اور اپنا یہ قیمتی وقت کسی بھی صورت میں دائے و برباد نہیں کریں گے 1:28 کیونکہ یہ مبارک مہینہ دوبارہ ہو سکتا ہے کہ ہماری زندگی میں نصیب نہ آئے میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس مبارک مہینے کی آمد پر مسررت اور خوشی کا ادھار کرتے تھے صحابے کرام کو اس تعلق سے بشارت دیتے تھے اور کہتے تھے کہ مبارک مہینہ آ گیا ہے اس میں اللہ تعالیٰ جنت کے دروازوں کو کھول دیتا ہے جہنم کے دروازوں کو بند کر دیتا ہے اور 1:53 اپنے ساتھیوں کو اللہ کے نوے سلم نیکیوں پر اُبھارہ کر دیتے ایسے ہی میرے بھائیوں اس مبارک مہینے کے آنے سے پہلے ہمیں رمضان کے احکام و مسائل روزے کے روزے کی فضیلت اور اس کے فوائد اس کی خصوصیات ہمیں سیکھنا چاہیے علم حاصل کرنا چاہیے معلومات لینا چاہیے اہل علم سے پوچھنا چاہیے تاکہ ہمارے دنوں کے اندر اس طرح اس تعلق سے رغبت پیدا ہو 2:20 شوق پیدا ہو اور ایسے ہی میرے بھائیو یہ مبارک مہینہ آنے سے پہلے ہمیں اللہ رب العالمین کے بارگاہ میں سچے دل سے توبہ کرنا چاہیے اخلاص کے ساتھ اللہ سے معافی مانگنی چاہیے اور اپنے گناہوں کو اللہ رب العالمین سے رو رو کر دھلوا دینا چاہیے اللہ رب العالمین کا یہ مہینہ مبارک مہینہ ہے مغفرت کا مہینہ ہے اور اللہ ہم سے اپنے نبی کے زبانی قرآن میں یہ اعلان کرواتا ہے 2:47 اے اللہ کے نبی میرے بندوں سے کہہ دو جنہوں نے اپنے اوپر ظلم کیا ہے زیادتی کی ہے گناہ کر کر کے وہ اللہ کے رحمت سے مایوس نہ ہوں اور اللہ تعالی روزانہ دن کے خطاکاروں کو رات میں ہاتھ پھیلا کر معافی مانگنے کے لئے تیار رہتا ہے ایسے ہی میرے بھائیو اس مبارک مہینے کی آنے سے پہلے ہمیں اپنے دلوں کو صاف کر لینا چاہیے 3:16 حسد سے غیبت سے نفرت سے عداوت سے قدورت سے ان تمام برائیوں سے اپنے دل کو پاک کر لینا چاہیے اور اپنے بھائیوں سے اگر کوئی آپسی اختلاف ہے اسے ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے کیونکہ یہ مبارک مہینہ ماف کرنے کا مہینہ ہے گناہوں کو دھلوانے کا مہینہ ہے اسی طریقے سے میرے بھائیوں اس مبارک مہینے کو پا کر اللہ رب العالمین سے خالص 3:43 استمداد کی توفیق کی دعا طلب کرنی چاہیے کہ اللہ ہمیں اس مبارک مہینے سے خاطر خواہ فائدہ اٹھانے کی توفیق دے کیونکہ اللہ رب العالمین اگر ہمیں توفیق نہ دے تو ہم کوئی بھی نیکی بارکاہی الہی میں پیش نہیں کر سکتے ہیں اسی طریقے سے میرے بھائیو اس مبارک مہینے کو پا کر ہمیں اپنے غناہوں کی مقبرت کرویا لینا چاہیے اور اس مبارک مہینے کی آنے سے پہلے ہمیں مکمل طور سے ریڈی ہو جانا چاہیے ان تمام 4:13 وسائل اور ذرائع کو اپنا کر جو آپ کے سامنے ذکر کیے گئے ہیں تاکہ ہم رمضان کے مبارک مہینے سے خاطر خواہ فائدہ اٹھا سکیں اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں اللہ رب العالمین اس مبارک مہینے کو نصیب کرے اور ہمیں اس کے لئے اپنے آپ کو تیار رہنے کی توفیق ادا فرمائے اور ہمارے گناہوں کی مقفرت کا ذریعہ بنائے اللہ رب العالمین تجھ سے دعا ہے کہ ہمیں نیک عمال کی توفیق دے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ و
Tampilkan transkrip lengkap