Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمدللہ وحدہ والصلاة والسلام على من لا نبی بعدا وعلى آله وأصحابه اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم الزانی لا ينکح الا زانیتا او مشرکا والزانیت لا ينکحها الا زان او مشرک وحرم ذالک على المؤمنين 0:30 بسم اللہ الرحمن الرحیم رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحلل امدتا من لسانی یفتہ قولی میں جناب مدھر قادری صاحب کا اور میرے سارے ناظرین کا اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ وعلیکم السلام ہم دو صلاح کے بعد جو آیت میں نے پڑھی ہے سور نور 0:58 سورہ نمبر چوبیس کے آیت نمبر تین اللہ سبحانہ وتعالی ارشاد فرما رہے ہیں کہ ایک زانی نکاح نہیں کرتا مگر ایک زانیہ سے اور مشرکہ سے اور ایک زانیہ کو چاہیے کہ اس سے نکاح کرے ایک زانی اور ایک مشرک اور مومنوں پر ایسے رشتے اور ایسے علاقے حرام کرا دیے گئے ہیں اس آیت کا مطلب 1:26 جو آیت کا ترجمہ میں نے ابھی آپ کے سامنے پیش کیا ہے اس آیت کا مطلب سمجھنے کے لیے یہ ہے کہ ایک زنا کرنے والا مرد خود زنا کرتے ہوئے فطری اعتبار سے کبھی یہ پسند نہیں کرتا کہ اس کو جو دلہن ملے گی یا اس کو جو بیوی ملے گی وہ بدکار رہے یا وہ زانیہ رہے اس کو فطری اعتبار سے وہ خود پسند نہیں کرتا اسی طرح اگر ایک زنا کرنے والی عورت ہے 1:56 برائی کرنے والی عورت ہے فطری اعتبار سے وہ زانیہ عورت یہ پسند نہیں کرتی کہ اس کو جو شوہر یا دلہا ملے گا وہ بھی بدکار اور زناکار رہے گویا کہ مطلب یہ ہے کہ جب تم دوسرے کے لئے پسند نہیں کرتے کہ وہ بدکار ہو اور برائی کرے تو اس آیت میں بتایا جا رہا ہے کہ خود پہلے اچھے ہو جاؤ خود اپنے بارے میں فکر کرو جب تم دوسروں کے بارے میں سوچتے ہو 2:25 کہ دلہن اچھی ملے دلہا اچھا ملے تو خود بھی اچھے ہو جاؤ تاکہ تمہارا رشتہ اللہ سبحانہ وتعالی کی نظر میں بھی مقبول رہے اور اس بنیاد پر ایمان کی بنیاد پر دینداری کی بنیاد پر اور اللہ سبحانہ وتعالی کے خوف اور آخرت میں حساب و کتاب جو ہونے والا ہیں ان بنیادوں پر رشتہ قائم ہونا چاہیے انشاءاللہ سوالات اور جوابات کی روشنی میں اور بھی ہم معلومات حاصل کریں گے 2:53 شکریہ محترم ناظرین آئیے پہلے کالر کو شامل کرتے ہیں ہیلو سلام علیکم جی والیکم السلام جی میں پیرپتی آندر بجے سے سیدیوں سامت بات کر رہا ہوں جی محترم بتائیے کیا سوال ہے آپ کا جی میرا سوال یہ ہے کہ میرے بہن شادی خرید میں ہے انشاءاللہ جی اللہ مبارک فرمائے آمین سوال یہ ہے کہ ہلو جی جی سوال یہ ہے کہ میں نکے کے دن جو لڑکی رہتی 3:24 نکاح ہونے کے پہلے کیا ماں باپ کے کپڑے پینا ضروری ہے یا شوہر ہونے والا شوہر کے کپڑے پینا ضروری ہے اچھا یہ ایک سوال ہے جی اور ایک سوال یہ ہے کہ جو مہر کے پیسے جو لڑکے والے دیتے وہ پہلے رات کے پہلے دینا ضروری ہے یا اس کے بعد بھی دیا تو چلتا جوڑے کے پیسے نہیں نہیں مہر مہر مہر کے پیسے اچھا مہر کے پیسے بہتر سوال یہ اور یہ ہمارے مدینے ساتھ سے 3:54 اور چاہتا ہوں یہ ہے اور چانل میں وہ آئے کہ اصلا کے کام کے لئے بہت بہترین انداز سے پیش کر رہے ہیں ماشاءاللہ اللہ آپ کی دعا آمین کرے اور جو مل جائے بھائی غنیمت جانئے گا اور آج کی چیز جو ہے آج کا سوال آپ کا شامل کرتے ہیں اور جانتے ہیں مدنی صاحب سے بھائی نے دو سوالات پوچھے ہیں صاحب دلہن کون سے کپڑے پہنے کہ دلہن والوں کے لائے ہوئے یا خود کے گھر والے کپڑے پہنے اور مہر کی رقم مستحصن طریقہ کیا ہے جو ادا کر 4:23 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو اللہ سبحانہ وتعالی مبارک کرے اس جوڑے میں اللہ سبحانہ وتعالی خیر وبرکت کا معاملہ کرے جیسا کہ حدیث شریف ہے جب دلہا یا دلہن سے جب بداہی دینے جاتے ہیں تو بارک اللہ لکا و بارک علیکا و جمعا بینکما فی خیر یہ دعا پڑھنی چاہیے دلہا اور دلن کے حق میں یہی دعا میں آپ کے بہن کے حق میں کرتا ہوں اور جہاں تک پہلا سوال ہے 4:52 کہ کیا دلہے کے کپڑے یا لڑکے کے کپڑے پہنے جائیں یا ان کے مال میں کیا دلہن توسہ کپڑا پہنے والد صاحب کا والدین کا یا پھر دلہے کی طرف سے جو پیش کے آتا ہے اس بارے میں اسے اختیار ہے اس شریع اعتبار سے ایسی کوئی obligatory یا کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے کیونکہ جب شادی ہو جائے گی تو ایسے وقت پر اب دمیداری شوہر پر ہو گی اور شادی سے پہلے اور ہمیشہ کا جو رشتہ باپ سے خائم ہے 5:21 تو ایک بیٹی کے ناتے باپ بھی اپنی لڑکی کو جو کپڑے دے گا یا اس سے پہلے اس نے جو کچھ بھی دلائے ہیں لڑکی اس کو بھی استعمال کر سکتی ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے شاید کہ آپ کا کچھ اور سوال ہوگا جو آپ شاید کہہ نہیں پا رہے پھر مدیر کوئی سوال ہے تو آپ کر سکتے ہیں جہاں تک مہر کا سوال ہے قرآن مجید میں چار مقامات پر اللہ سبحانہ وتعالی نے مہر کا ذکر کیا ہے سورہ نساء سورہ نمبر چار کیایت نمبر چار سورہ نساء 5:49 سورہ نمبر چار کے آیت نمبر اٹھارہ اور انیس سورہ نساء سورہ نمبر چار کی آیت نمبر چوبیس کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے مہر کا ذکر کیا ہے اور مہر کے بارے میں کافی گنجائش رکھی گئی ہے صحیح بخاری جل نمبر ساتھ کی حدیث نمبر ایک سے لے کر تقریباً دو سو پچاس تک نکاح سے متعلق احادیث آئی ہیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام میں نکاح کا جو تصور 6:18 اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے پیش کیا ہے وہ اتنا آسان ہے اتنا آسان ہے کہ ایک صحابی کو آپ نے یہ فرمایا کہ اگر تمہارے پاس قرآن مجید تم کو یاد ہو تو تم اسے بعد میں سکا دو اور یہی مہر ہو جائے گا اس کا مطلب یہ نکلا کہ مہر کو بھی رکاوٹ بننے نہیں دیا گیا شادی کو اتنا آسان بنانا چاہیے کہ مہر کو بھی رکاوٹ نہیں بنانا چاہیے یعنی مطلب یہ ہے کہ اگر نقد ادا کر جا جاتا ہے تو الحمدللہ ذمہ دار ادا ہو جائے گی 6:48 لیکن اگر نقد ادا نہیں ہوتا ہے اس میں پرابلم ہے تو بعد میں بھی دیا جا سکتا ہے بلکہ سورہ نصاف نمبر چار کے روشنی میں یہ ہے کہ عورت چاہے تو مہر و معم بھی کر سکتی تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں چاہے پہلے دیا جائے چاہے بعد میں جائے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوگا ناظرین اور ایک کالر کو شامل کرتے ہیں آج کا عنوان ناظرین ایسا ہے کہ شادی کے لیے انتقاب کیسے کریں آج کا عنوان 7:15 اسی عنوان کے تحت آپ سے سوالات کی مرقص ہے آئیے ایک کالر کو شامل کرتے ہیں ہیلو ہیلو جی اسلام علیکم علیکم سلام جی محترم میں ہیدراباد ٹولی چھوکی سے بات کر رہی ہوں جی اپنا نام بتائیے میرا نام سیدہ ہے سیدہ صاحبہ بتائیے کیا سوال ہے آپ کا آج کا ٹوپک بہت ہی بہت ہی اچھا ٹوپک ہے جی اور میں ایڈی وی اردو کی تمام دن کو خصوصی مبارک بار پریش کرتی ہوں جو جو اس 7:42 مسلم سوسائیٹی کے اہم مسئلے کو مرہنمائی کر رہی ہیں میرا سوال یہ ہے کہ لڑکے والے جو بھی سپیٹی ٹو پریہندے جو بھی لڑکیوں کو دیکھ رہی ہیں آپ کو معلوم ہونا چاہیے اس میں ایڈیوکیٹیڈ اینڈ کوالیفائیڈ لوگ ہی ایسا کر رہی ہیں اور یہ لوگ ہی لڑکیوں میں اہم ہی کار رہے ہیں اور انکار کر رہے ہیں اور رشتوں میں مسائل پیدا کر رہے ہیں یہ صحیح مسئلے میں مدنی صحابت کی خصوص مرہنمائی کی ضرورت ہے 8:13 اور ایک سوال میرا یہ ہے کہ سیدھ لڑکی کے رشتے کو ریجٹ کر دیا جا رہا ہے کہ ان کے لڑکی سیدھ ہے کیا یہ صحیح ہے اس پر بھی رہنمائی کریے اور میں آپ سب کو یہ بھی انفارمیشن دینا مناسب سمجھتی ہوں کہ جو کامپلیکس چیکلیس لڑکے والے بنا رہے ہیں آج کار لڑکی کی رشتے کے لیے جو بلکل غیر اسلامی ہے یہ لوگ صرف 8:40 اپنا اور لڑکی والوں کا ٹائم اور وقت برواب کر رہے ہیں بہتر بہتر دو تو تین تین سال لڑکے کے رشتے دیکھ رہے ہیں سری پورٹریز خوبصورتی کی بنیاد پر خوبصورتی کے نام پر اس کا ہی امپورٹنس دے رہے لوگ جی بہتر بہتر اور ایک بات کہہ مارنا ہے کہ اتنا انٹرنیٹ کا ویس یوز کر رہے ہیں لوگ نیوٹ پیپرز اور ویب سائٹس کے سروں کیا بولتے ہیں فوٹوز مانگاتے ہیں لڑکیوں کے اور کوئی انفارمیشن دیے بغیر خاموش ہو 9:08 بڑی بے حیائی سے انلاچ کر کر زوم کر فوٹوز دیکھتے ہیں لڑکیوں کے یہ بھی ہے اور کیا ہے گھر پر آتے ہیں تو بہنیں درہ درہ کے سوال کرتے ہیں لڑکی کے بہنیں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ لوگ رشتے کے لیے نہیں بلکہ ہر ایک کو جسٹ کر لیتے پھر رہے لوگ انشاءاللہ 9:28 انشاءاللہ اسی ماہ ہمارا ایک اور انوان موضوع پہل علماء اکرام کی رہنمائے کی ضرورت ہے دیکھیں جی جی ضرور آج کے انوان کے تحت تو آپ سے بات کی جاری ہے انشاءاللہ آئندہ اسی مہینے بھی ہمارا خاص پروگرام رہے گا ان باتوں کے تحت اسی موضوع کے تشہر نظر میں چاہ رہی تھی کہ میں گزارش کرنا چاہ رہی تھی کہ نیکسٹ جو پروگرام رہے گا اس نے یہی موضوع کو کنٹینیو کر سکے کیونکہ یہ بہت ہی سنگین مسئلہ جو مسلم سوسائیٹی میں بن چ 9:57 بہتر آپ کا بہت شکریہ آپ نے کال کیا اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں ناظرین انہیں شامل کرتے ہیں ہیلو ہیلو غالباً لائن ڈروپ ہو گئی ہے آئیے سیدہ صاحبہ کا جو سوال تھا منجملہ جو بات ہو سکتی ہے احادیث اور قرآن کی روشنی میں یا سیرت طیبہ کی روشنی میں مدنی صاحب ان باتوں کا نچوڑ کچھ بتا دیں تاکہ لڑکی والے پریشان نہ ہو اور لڑکے والے انہیں پریشان نہ کریں 10:27 والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو ابھی بہن صاحبہ نے جو سوال کیا ہے اس سوال کی روشنی میں کہ جو لڑکے والے لڑکی والوں کو ستا رہے ہیں ایک طرف لڑکی والے ہیں پریشان رہتے ہیں اور دوسری طرف لڑکے والے ہیں جو اس فخر میں یا غرور انطلاع رہتے ہیں کہ ہم تو لڑکے والے جو چاہے کر سکتے ہیں تو یہ آیت ہمارے ذہن میں رکھنی چاہیے جب بھی رشتے کا مسئلہ ہے خاندار میں جب بھی رشتے کی بات ہو رہی ہے تو اس آیت کو ذہن میں رکھنا چاہ 10:56 اور جو مومن مرد اور مومن عورتوں کو تکلیف دیتے ہیں بغیر کسی بنیاد پر تو وہ لوگ بہت بڑے بہتان اور بہت بڑے گناہ کے وہ لوگ مرتعی ہو چکے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی ضرور سزا دے گا اور سور بروچ کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی اشارت فرما رہے ہیں 11:25 کہ وہ لوگ جو مومن عورتوں یا مردوں کو تکلیف دیتے ہیں آدمائش میں آتے ہیں پھر وہ توبہ نہیں کرتے تو ان کو دو عذاب ہوں گے جہنم کا عذاب ہوگا جہنم میں تھنڈک کے علاوہ خاص طور پر گرمی کا عذاب دیا جائے گا یعنی اس کی روشنی میں یہ ہے کہ جو لوگ لڑکی کے گھرانوں کو جاتے ہیں 11:54 جا کر لڑکی کے سامنے عیب بیان کرتے ہیں یا ریجیکٹ کرتے ہیں یا الٹے سدھے نام رکھتے ہیں نتیجہ میں لڑکی کو زہری طور پر تکلیف ہوتی ہے یا ایک فوٹو لے کر گھروں میں رکھ لیتے ہیں نتیجہ میں کئی لوگوں کے پاس کئی لڑکیوں کے فوٹو گھر میں جمع ہو جاتے ہیں شادی تو نہیں کرتے لیکن حرام طور پر وہ بچوں کے فوٹو پر نظریں ڈالتے ہیں دیور گھر میں لڑکے نوجوان بچے جیسی طریقے سے کئی کئی گھرانے ج 12:23 چلو جا کر دیکھیں گے نتیجے میں دوسروں کو امید لگاتے ہیں یہ سارے قسم کی تکلیفیں دینا اسلام میں جائز نہیں ہے اس وجہ سے جہاں کہیں پر بھی لڑکے والے جا رہے ہیں ان کی ذمہ داری ہے کہ ان کے کوئی بھی حرکت سے تکلیف نہ ہو انشاءاللہ یہ بات ہمارے پورے سیشن کے لئے کام آئے گی انشاءاللہ اور مزید بات کریں گے ناظرین ایک کالر لائن پر موجود ہیں ہیلو جی اسلام علیکم جی محترم کون صاحب اور کہاں سے بول رہے ہیں 12:57 محمد وزن القمر صاحب اپنے ٹی وی کی آواز میوٹ کر دیجئے 13:30 ذرا ضرور توجہ دیں کہ آج کل لوگ اس طرح کیوں کر رہے ہیں بہتر بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا بھائی آپ نے ناظرین آج کا عنوان ہے شادی کے لیے انتقاب کیسے کریں اس عنوان کے تحت آپ سوالات کر سکتے ہیں اسمس کے ذریعے بھی آپ ہمیں سوالات بھیج سکتے ہیں اس کے لیے آپ ٹائپ کیجئے گا اپنا سوال اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے گا 5600 13:56 606 پر اور عالمی ناظرین 4412 پر اپنے ایس ایم ایس روانہ کر سکتے ہیں تو ناظرین آئیے چلتے ہیں ایک مختصر سے وقفے کی جانب اس یقین کے ساتھ انشاءاللہ بریک کے بعد آپ اور ہم ساتھ ساتھ ہوں گے ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا غیر مقدم ہے آج کا عنوان ہے شادی کے لیے انتقاب کیسے کریں ناظرین اسی کے پیش نظر سوالات آ رہے ہیں بریک پر جانے سے پہلے کچھ سوالات ہمیں موصل ہوئے تھے سیدہ صاحبہ نے کہا تھا کہ 14:23 سید خاندان کی لڑکیوں کو عام طور پر شادی کرنے سے لوگ احتراز کرتے ہیں یا ڈرتے ہیں کہ سید کی لڑکی کر لیں گے اور اس کے ساتھ اگر صحیح نبا نہ ہو تو کہیں عذاب لگے گا یا اور بھی کئی وجوات ہیں جو کہ جانے جاتے ہیں اور دیگر سوال محمد وزیر القمر صاحب کا یہ سوال تھا کہ مہر وغیرہ جبرن ماف کروالتے ہیں شوہر حضرات شادی کے بعد تو ان دو سوالات کے جوابات جانتے ہیں مدنی صاحب سے کیا کہتے ہیں مدنی صاحب 14:53 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو دو سوالات پہلا سوال تو یہ ہے کہ بار لوگ سیدہ یا سید گھرانے کی لڑکی سے شادی نہیں کرتے ہیں جب ان سے پوچھا تھا کہ بھئی کیوں نہیں آپ شادی کر رہے ہیں تو وہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ سیدہ لڑکی یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نسل مبارک سے ہے تو اگر ہم گالی دیں گے بچی کو 15:22 یا کل کے دن بچی سے کام لیں گے یا اسی طرح تے ننن یا ساس کل کے دن بچی کو حکم دے گی تو ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے کی بچے کو کیسے حکم دیں گے کیسے کام لیں گے کیسے خدمت لیں گے اگر کام نہیں کریں تو پھر گالی بھی دینے سکتے پریشان بھی نہیں کر سکتے تو آپ کو میں اسلامی اعتبار سے بتاؤں گا کہ ساس اور ندن کا کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ گالی دیں پریشان کریں یا کام لے کچن میں صرف سید ہی نہیں کسی بھی بچی کو 15:51 تو سارے مسلمان اور سارے مومن بچیوں کو وہی احترام کی نگاہ سے دیکھنا چاہئے اور یہ تو اتنا زیادہ آپ احترام کر رہے ہیں کہ احترام کے بہانے ایک سیدہ گھرانے کی بچی کو پریشان کیا جا رہا ہے تو اس بنیاد پر ریجیکشن یا اس بنیاد پر ایکسپ کا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے تو اس طرح جیسا سیدہ کا احترام ہوتا ہے ہر بچی کا ایسا احترام ہونا چاہئے لیکن اس بنیاد پر ریجیکشن نہیں کرنا چاہئے بلکہ ابھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم 16:20 تعلق ہٹنے والی ایک خاتون آپ کے گھر میں آ رہی ہے خاندان آپ کے خاندان میں آ رہی ہے ممکن ہے کہ شاید کی اس نزبت یا اس بنیاد پر ہم اچھایا کرنا شروع کر دے ایسا کیوں نہیں سوچتے مضبط کیوں نہیں سوچتے تو ایسا سوچنا چاہیے جہاں تک یہ ہے کہ جبر اور زبردستی کے ساتھ مہر کو معاف کروا دیا جاتا ہے اگر کوئی زبردستی عورت معاف بھی کر دے تو معاف نہیں ہوتا کیونکہ یہ حق عورت کا نہیں ہے اللہ سبحانہ وتعالی کا ہے 16:48 سورہ نساء سورہ نمبر چار کے آیت نمبر چار میں اللہ سبحانہ وتعالی نے حکم دیا ہے کہ ان کے مہر حوالے کر دو ان کے یعنی یہ حق عورت کا نہیں ہے یہ حق اللہ سبحانہ وتعالی کا ہے تو مجبور یا مجبور کر کے یا جبر کر کے عورت سے معاف کروانے سے وہ حق ادا نہیں ہوتا ہاں یہ الگ بات ہے کہ عورت اپنی مردی سے خوشی سے کرتے ہیں 17:16 اگر وہ معاف کر دیتی ہے لیاوا مہر واپس کر دیتی ہے تو آپ کھا بھی سکتے ہیں امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو شکریہ مدری صاحب ناظرین ایس ایم ایس مواصول ہوئے ہیں بہت سارے اس میں سے شامل کرتے ہیں کچھ ایس ایم ایس عرفان صاحب گجرات سے لکھتے ہیں شادی میں مہر کا مطلب کیا ہے اور مہر کیوں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ہو آج کا ٹاپک مہر نہیں ہے آج کا ٹاپک شادی کا انتخاب ہے پھر بھی ہمارے 17:46 بھائیوں کو مہر کا مسئلہ ستا رہا ہے عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ لوگ جہز تو نقد لیتے ہیں اور اکثر مہر کو ادھار کر دیتے ہیں اور بڑا چڑھا کر ایک لاکھ دو لاکھ کیونکہ دینا کس کو ہے جتنا چاہے لگا دو اس لئے اکثر کیا کرتے ہیں ایک لاکھ دو لاکھ مہر اعلان کر دیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ بعد میں زبردستی کر کے بیویوں سے ماف کرانے کی بات آتی ہے تو بہرحال مہر کس بنیاد پر ہے تو اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں کہا 18:15 یہ ایک تحفے کے طور پر ہے یہ کوئی جنسی بھوک کا بدلہ نہیں ہے جیسا کہ بال لوگیں سمجھتے ہیں یہ جنسی بھوک کا بدلہ نہیں ہے قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے مہر کو مہر کہا صداق کہا صدقات کہا قرآن مجید کے اندر نہلا کہا گیا یعنی کہ تحفے کے طور پر یہ اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے واجب ہے اس بنیاد پر ہم دیتے ہیں اس کی مزید وجہ یا ریزن یا اس بنیاد پر کہ شوہر چونکہ ہم بستری کرتا ہے 18:45 یا جنسی بھوک مٹاتا ہے اس کی بنیاد پر ہے ایسا خاص طور سے جملہ کہنے کی ادارت نہیں ہے یہ تو یہ توفے کے طور پر ہے جو اللہ سبحانہ وتعالی نے پہلے ہی دن سے مرد کو یہ بتایا ہے کہ مرد لینے والا نہیں بلکہ دینے والا لیکن آج ہم مسلمانوں نے الٹا بنا دیا کہ مرد آج جہز کی بنیاد پر لینے والے بن گئے جبکہ مہر میں سکایا جا رہا ہے کہ اے مرد 19:11 تو پہلے دن سے ہی تیار ہو جاؤ آج سے تجھے دینے کی ذمہ داری ہے بیوی کو سمالنے کی ذمہ داری ہے مہر میں یہ درس ملتا ہے لیکن جہز کے سسٹم نے اس درس کو اور اس لسن کو اکھاڑ کر پھیک دیا تو ہم کو چاہیے کہ جو لوگ بھی جہز کے سسٹم پر چل کر اسلام سے بغاوت کر رہے ہیں ان باغیوں کا ساتھ نہ دیں 19:40 میں حضربار سے محمد عرفان بات کر رہا ہوں محمد عرفان صاحب بتائیے کیا سوال ہے میرا مولانا سے ایک سوال ہے آج کل کے موچرے میں نوجوانوں میں شادی میں کیوں تاقیر کی جائز ہے اس کے پیسے کیا ہو جاؤ سکتی ہے شادی میں تاقیر کی کیا وجہ ہو سکتی ہے دوسرا سوال بھی ہے میرا یہ جہز لینا کہاں تک جائز ہے اور یہ کہاں لکھا ہوا ہے کہ جہز لینا منہ ہے 20:13 جہز لینا کہاں لکھا ہوا ہے کہ منع ہے بہتر صاحب بہت شکریہ آپ نے سوال کیا ناظرین آئیے اور بھائی کے سوال کا جواب جانتے ہیں مدنی صاحب بتائیے کہ شادی میں جہز لینا منع کہاں لکھا ہوا ہے کس کتاب میں لکھا ہوا ہے اور دیگر بات جو ہے شادیوں میں 20:37 عام طور پر تاقیر ہو رہی ہے چاہے وہ لڑکیاں ہو یا لڑکے ہو پہلے سن بلوک کو پہنچتے ہی شادیاں ہو جاتی آج تو بہت استقلال مزاجی دکھائی جا رہی ہے شادیاں کے معاملے میں لیکن دیگر حربوں میں ملوث ہیں بہت سارے نوجوان لڑکے لڑکیاں تو اس کا کیا ازالہ ہو سکتا ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ہو شادی میں تاقیر آخر کیوں ہو رہی ہے نوجوان لڑکے ہو یا لڑکی ہو یعنی معاشرہ ایسا کیوں بنتے جا رہ 21:07 جس کی وجہ سے شادی دیر سے ہو رہی ہے دراصل یہ ہے کہ معاشرہ اور سوسائٹی جو اس راستے پر فی الوقت چل رہے ہیں دیر سے شادی کے لیے جو لوگ چل رہے ہیں اس کی بنیادی وجہ ہے کہ لوگ میٹیلسٹک ہو چکے ہیں مادہ پرس ہو چکے ہیں اور آخرت رخی سوچ ختم ہو چکی ہے یعنی اب ایک تاخیر شادی میں تاخیر ہوتی ہے تو مابا پر فکر نہیں ہوتی ہے کہ شاید کہ نوجوان لڑکا کچھ 21:35 گندے فلم دیکھ رہا ہوگا کیونکہ اگر آپ سٹیٹسٹری دیکھیں گے تو فورٹی ٹو میلین فیل وقت پورنوگرافک سائٹس پائے جاتے ہیں اور پارکوں میں اور ویلنٹیس ڈے کے موقع پر اور اسی طریقے سے مختلف موقعوں پر یا کالیجز کے اندر جو برائی اور فہاشی میں نوجوان مقتلہ ہو رہے ہیں اور اس کو برائی نہیں سمجھ رہے ہیں کسی بھی لڑکی سے ہاتھ ملالیا اسلام میں حرام ہے بات کرنا فون پر بھی بات کرنا اور 22:04 غیر ضروری باتیں بھی کرنا یہ سب حرام ہے جب تاخیر ہوگی تو نوجوان لڑکے لڑکیاں ظاہر بات ہیں شادی سے پہلے مل ملا کے بہت سارے رسم و رواج اور بہت سارے راستے خائم کرنے کوئش کریں گے تو اگر ماں باپ کے فکر ہوتی کہ ہم بچوں کی شادی تاخیر کر کے گویا کہ بچوں کو جہنم کے لئے تیار کر رہے اگر ماں باپ کے اندر یہ سوچ ہوتی تو اپنے بچوں کی شادی جلسل کر دیتے اس میں پڑھائی میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے 22:33 نہ کمانے میں کوئی رکاوٹ ہے اچھی خاصی پلاننگ کر کے کیا جا سکتا ہے اور سیدھا لڑکوں کے اندر بھی آخرت روحی سوچ ختم ہو چکی ہے لڑکا سمجھتا ہے کہ پہلے میرے چھوٹے بہن کی شادی ہوگی یا پہلے میں بہنوں کی شادی کروں گا بعد میں میں کروں گا الگ الگ قسم کے لوگوں نے اپنی طرف سے رسم و رواج بنا لیے جبکہ ایسی کوئی ذمہ داری نہیں ہے جس کا جب ٹائم آتا اس کو شادی کر لینا چاہیے اور اچھی اور حلال زندگی گزارنا چا 23:03 سوچ ختم ہو چکی ہے اس وجہ سے نقصان ہے جہاں تک یہ ہے کہ جہز حرام خراب جو جیا جارہا ہے اس کی دلیل کیا ہے سورہ نساء سورہ نمبر چار کے آیت نمبر چھتیس کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا اَرْ رِجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ عورتوں پر مالی ذمہ داری کچھ بھی نہیں ہے مرد پر مالی ذمہ داری رکھی گئی ہے تو شادی کے وقت پر دلہن ہے دلہا ہے تو دلہا مرد ہے 23:30 تو مرد پر انویس کرنا مرد پر خرچہ کرنے کی ذمہ داری ہے نہ کہ لڑکی پر تو اب دلہن سے اگر جہز مانگا جاتا ہے گویا کہ آپ لڑکی والوں کو لڑکی والوں کو آپ انکم کا دریہ بنا رہے ہیں یہ انکم کا دریہ قرآن اور حدیث میں کہنی پر بھی نہیں بتایا گیا بلکہ اس کے خلاف کہا گیا کہ مرد کو چاہیے کہ وہ مالی اعتبارتیں قوام بنے ذمہ دار بنے اس آیت کی روشنی میں مرد کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ دلہن سے یا دلہن کی بنیاد پر کوئی پی 23:59 امید کیا آپ کا جان مکمل ہوئی 24:29 تو باہر دیکھا جائے جو لوگ اس لئے بات کرتے ہیں کہ میں اپنوں میں رشتہ نہیں کرتا ہوں تو یہ تو سراسر پران حدیث کی روشنی میں اُلٹا کر رہے ہیں تو کیا ایسے لوگوں سے رشتہ رکھا جائے یا نہ رکھا جائے تعلقات رکھے جائے پرانے رشتے ہیں ان کو قائم رکھا جائے اور نہ رکھا جائے دوسری چیز یہ ہے کہ جس طرح سے دینے والے کا ہاتھ ہمیشہ اوپر رہتا ہے 24:59 اور لینے والے کا ہاتھ ہمیشہ نیچے رہتا ہے ہندو قرآنی میں ایک چیز یہ ہے کہ بچیوں کی شادی میں کہتے ہیں ہم نے کنیا دان کیا تو انہوں نے لڑکی کو کسی کے حوالے کیا لڑکے سے تو لڑکے والا جگہ ہے لینے والا ہے اس کو ہمیشہ جھک کے رہنا چاہیے اور لڑکی والے کو ہمیشہ اوپر رہنا چاہیے تو آج یہ زمانہ آگیا ہے چاہے ہندو ہو مسلم ہو سکھ ہو کرسچن ہو کوئی بھی ہو 25:28 آج سب سے بڑا مسئلہ یہ ہو گیا ہے کہ لڑکی والا بچارہ ہمیشہ جھکے رہتا ہے جب ہوتا ہے جب کسی کی بچی کو اس کے محکمہ بھیج دیا جاتا ہے کسی سے گاڑی کی طلب کی جاتی ہے کسی سے جائیداد مانگ جاتی ہے اچھا ماں باپ یہ کرتے ہیں کہ لڑکیوں کا رشتہ کو دس بیس ہزار پچاس ہزار کا جہز دے دیتے ہیں مگر جو باپ کی میراث ہے باپ کی جائیداد ہے اس میں سے ان کا حق نہیں دیتے جو کہ شران یہ ہے کہ ان کا حق ہے 25:58 جی ون فور یا ون تھرڈ کیا ہے جو بھی ہے جی جی وہ ان کو دینا چاہیے اس کو کوئی دیتا نہیں جی جی اور اس کے باوجود جو ہے یہ لوگ دس بیس ہزار روپیہ خرچ کر کے لاکھ پچاس ہزار خرچ کر کے اس کو اس حق سے جو ہے محروم کر دیتے ہیں جی تو کیا مرنے کے بعد وہ ان کو حق ادا کرنا پڑے گا کی نہیں بہتر ہے یا وہ گناہگار ہوں گے کی نہیں جی بہتر صاحب بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کی عبداللہ صاحب پونہ سے دیگر کالر لائن پر موجود ہیں ناظرین جانتے ہیں 26:28 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 26:58 بہتر بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا ناظرین آج کے عنوان کے تحت یہ بہت ہی جامع سوال ہے جو کہ ہمارے سارے عنوان کو احاطہ کیے ہوئے ہیں انشاءاللہ اس سوال کا جواب یقیناً دیا جائے گا آئیے چلتے ہیں ایک مختصر سے بریک کی جانب اس یقین کے ساتھ بریک کے بعد آپ اور ہم پھر ساتھ ساتھ ہوں گے ناظرین بقفے کے بعد پھر سے آپ کا قیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم میں بریک پر جانے سے پہلے بھائی عبداللہ نے کال کیا تھا پونے سے 27:26 سوال یہ کیا تھا کہ آج کر لوگ آپسی رشتوں کو ترک کر رہے ہیں یعنی رشتہ داروں کی لڑکیوں کو بہانہ ترک کر رہے ہیں اور غیر خاندان کو ترجیح دی جارہی ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور مبارک میں 27:43 قاندان میں ہی شادیاں ہوا کرتی تھی حضرت علی اور فاطمہ رضی اللہ عنہ کا ہی لے لیجی آپ مثال تو اس طرح کے لوگوں سے تعلق رکھا جائے یا ترک تعلق کیا جائے اس سوال پر انہیں بات کی ہے اور دوسرا کہ لڑکی دینے والا 27:59 کنیا دان ہو دیگر مذاہب میں بھی لڑکی دینے والے کو جب بالاتر مانا جاتا ہے اور لینے والا کم تر ہوتا ہے لیکن شادی کے بعد یہ تدبیر بلکل الٹی ہو جاتی ہے جو لڑکی دیتا ہے وہ پریشان ہوتا ہے وہ دست زیر پا ہوتا ہے اور دوسرا جو ہے جائدات کا حق لڑکی کو محروم 28:20 محروم کر دیا جاتا ہے جائدات کے حق سے شادی پر جو بھی مساری فاتحوں کم زیادہ لاکھوں یا ہزاروں روپیے ہوتے ہیں وہ کرنے کے بعد میں جائدات کے حق سے لڑکی کو عام طور پر محروم کر دیا جاتا ہے ان تینوں سوالات کو بھائی نے پوچھا ہے ان کے سوالات کے جوابات مدنی صاحب بتائیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے عبداللہ بھائی اور عبداللہ صاحب نے جو سوال کیا دراصل وہ ایک نصیحت ہے میں چاہوں گا کہ اگر وہی نصیحت 28:49 ہمارے ناظرین اور سامین سن لئے اور اس پر انہوں نے عمل کیا ہے عمل کریں گے تو انشاءاللہ وہی خود کافی ہے اس پر مزید میں کچھ کہنے کے بجائے صرف اتنے الفاظ ضرور کہوں گا کہ جیسا بھائی نے کہا کہ پہلے خاندان میں رشتہ دیکھنا چاہیے پھر بعد میں باہر دیکھنا چاہیے ایسا کوئی قرآن اور حدیث سے اس بات کا کوئی ثبوت یا ایسا کوئی obligatory یا ایسا کوئی واجب والی چیز نہیں ہے یہ غلط فہمی پہلے ذہن سے نکال لیجئے شریعت 29:19 کہ دینداری کو بنیاد بنانا چاہیے اگر آپ کو خاندان میں نصیب ہوتی ہے الحمدللہ کہ اگر آپ کو کہیں اور خاندان سے باہر نصیب ہوتی ہے تو الحمدللہ لیکن کسی بھی طریقے سے اس بات کو رکاوٹ نہیں بنانا چاہیے جیسا کہ لوگوں نے رکاوٹ بنا لیا ہے ہم خاندان میں شادی نہیں کرتے ہم خاندان میں ہی شادی کرتے ہیں یہ جو اصول ہیں لوگوں کے یہ رکاوٹ بنتے ہیں اسلام نے شادی 29:45 کے لیے جو کچھ بھی رکاوٹ ہو سکتی ہے سب کو اسلام نے ختم کر دیا لیکن ہم لوگوں نے اپنی طرف سے رکاوٹ ڈال لیے لڑکی اتنی ہونی چاہیے وہ اتنے انچ ہونا چاہیے خوبصورتی درہ فلاں ہیروین کی طرح ہونی چاہیے اس کا سفیدی درہ مائلبہ سرخ ہونا چاہیے اور لڑکی ایسی ساس کے ساتھ ایسی ہونی چاہیے ندن کے ساتھ ایسی ہونی چاہیے خاندان والی ہونا چاہیے ہمارے خاندان کی نہیں ہونا چاہیے یہ سن 30:14 بہت ہی آسان رشتہ آپ جانتے ہیں کتنے چیزیں ہیں صرف لڑکا لڑکی راضی ہو مہر ادا کر دیا جائے اور سرپرست موجود ہو ختم نکاح اس کے لئے اگر آپ دیکھیں گے تو ایک آدھے گھنٹے سے زیادہ ہی کاروائی نہیں بلکہ اس سے بھی کم میں یہ سارے کام انجام پایا تھے یعنی زندگی کی جو ایک اہم نیڈ ہے شریعت نے اس کو صرف آدھے گھنٹے کا پروسیجر بتلایا ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں 30:43 لیکن ہمارے پاس انتخاب کے لئے دو سال لگتے ہیں پھر انتخاب کے بعد کوئی رشتوں میں اگر لڑائی جھگڑا ہوتا تو اس کو لڑائی جھگڑا کرنے کے لئے پھر ایک سال زیادہ پھر اس کا شادی کے وقت پر شادی کے بندوبست کے لئے پھر ایک سال الگ جب تک بچہ دو تین برطمہ سودی عرف سے آتا ہے ابھی نہیں ہوئی پھر واپس چل جاتا بیٹا پھر واپس بلاتے تیہ ہو گئی پھر اچانک تیہ نہیں ہوئی تو یہ سارے پرابلم ہو رہے ہیں اور انشاءالل 31:10 ایک سوال اور عجر ہے یہ ہے جو ہے لڑکی دینے والے بڑا مانا جاتا ہے تو جو لڑکی دے رہا ہے اپنے لخت جگر کو اس کا کیا مقام ہے اور جو لڑکی کسی سے لے رہا ہے شادی کے لیے لارہا ہے اس کو کیا حق ادا کرنا چاہیے جیسے صحابہ اکرام کی کیا جو ہے اس زمن میں تدابیر رہی ہیں کیسے انہوں نے نبا کیا جہاں تک یہ ہے کہ لڑکی والا لڑکی کو دے رہا ہے تو شریعت میں اس کا اتنا احترام کیا ہے 31:40 کہ لڑکے کو کہا کہ اب زندگی بھر اس لڑکی کی ذمہ داری اٹھائے یہ خود اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام میں عورت کو کوئی بھی مالی ذمہ داری نہیں دی گئی ماں ہو بیٹا ذمہ داری اٹھائے گا شوہر اگر ہے تو بیوی کے اپنی ذمہ داری اٹھائے گا یہ ذمہ داری خود اس بات کی دلیل ہے کہ اسلام نے اس لڑکی کا کافی احترام کیا اور ذمہ داری عطا کیا اور جائداد کے حق سے محروم کیا جاتا ہے یہ بہت اچھا سوال ہے کہ شادی میں جہز حرام 32:10 حرام پہلے دیا جاتا ہے حرام جگہ پر ماں باپ خرش کرنے کے لئے تیار ہے اور لڑکی کا جو جائداد میں حق ہے وہ ہے حلال تو اب دیکھیں مسئلہ بالکل الٹا ہو گیا جہیز جو کہ ایک حرام ہے ماں باپ وہ مال دینے کے لئے تیار ہے یعنی لڑکی کو جہنم کی طرف بھیجنے کے لئے تیار ہے یا خود کو اپنے آپ کو جہنم کے راستے پر لگانے کے لئے تیار ہے لیکن جائداد کا حق جو کہ لڑکی کے لئے جائز اور حلال بلکہ اس کا حق ہے وہ نہیں دیتے وہ ہے کہ 32:40 دو گناہوں کے مرتقب ہو جائیں گے ماں باپ لڑکی کو برابر جائزات میں حق دیا جانا چاہیے 32:47 مدنی صاحب دیگر سوال اور ایک ہمارے ساتھ موجود ہے جو بہن صاحبہ نے بریک سے پہلے کیا تھا لڑکی کو عام طرح پر جب انتقاب کیا جاتا ہے وہ کیسے کرنا چاہیے ناک نقشہ چہرہ بشرا رنگ روح مال و دولت یہ ساری چیزیں دیکھی جاتی ہیں قد و قامت بہن نے تو قاس کر کہا کہ پانچ پیٹ فلان انچ کی ہی لڑکی دیکھی جا رہی ہے اس طرح سے جو انتقاب کے لیے یہ سب چیزیں رکاوٹ بن رہی ہیں کیا ایسی یہی میجرز ہمارے آباؤ 33:16 یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں تھے وہ کیا چیزیں تھی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بہترین زوجہ کے لئے انہوں نے پوچھا ہے اس کے requirement تھے اس دوران جو سوال بہن نے سوال کیا ہے بہت ہی بہترین یعنی آج کے topic سے related اگر آپ قرآن مجید کا مطالعہ کریں گے تو سورہ ماعدہ سورہ نمبر پانچ کے آیت نمبر پانچ سورہ نساء سورہ نمبر چار کے آیت نمبر چوبیس 33:44 سورہ نور سورہ نمبر چوبیس کے آیت نمبر بتیس کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے مرد اور عورت کی شادی کے لئے جو کریٹیریا بتایا ہے وہ ہے دینداری اور اخلاق صحیح بخاری کے اندر جل نمبر سات حدیث نمبر اٹھارہ اور ترمیدی شریف کی حدیث نمبر ایک ہزار بیاسی ون تھاؤزن ایٹی ٹو حدیث نمبر کے اندر ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لوگ جو نکاح کرتے ہیں 34:12 عورت کا نکاح کیا جاتا ہے چار بنیادوں پر کوئی مال کی بنیاد پر کرتا ہے کوئی خاندان کی بنیاد پر کرتا ہے کوئی خوبصورتی کی بنیاد پر کرتا ہے کچھ لوگ ہیں جو دین کی بنیاد پر کرتے ہیں تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ چار پر کہہ رہے ہیں دین کو بنیاد بنایا جائے یعنی بنیاد دین پر ہونی چاہیے رشتہ ایکسپ کرنی کی بنیاد دین پر ہونی چاہیے خوبصورتی آپ دیکھ سکتے ہیں 34:42 یہ سب زمنی باتیں ہیں لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ دینداری کو بنیاد بنانا چاہیے یہ عورت کے بارے میں کہا گیا ترمیدی شریف کے اندر کہا گیا حدیث نمبر ایک ہزار بیاسی کے اندر ایٹی ٹو کے اندر جب تمہارے پاس ایک دیندار لڑکے کا رشتہ آ جائے تو دینداری کی بنیاد پر شادی کر دو اس لڑکے سے اگر تم ریجیکٹ کر دو گے 35:11 اس بنیاد پر کے بچہ اگر دیندار ہے اس بنیاد پر اگر تم ریلیٹ کر دے تو تو زمین میں فتنہ ہو جائے گا اور فساد ہو جائے گا یعنی کہ اب فمجے کے دنیا میں تباہی آ جائے گی کیونکہ لوگ دینداری کی خدر نہیں کر دینداری کی خدر اتنی ہونی چاہیے کہ دینداری کے سامنے دوسرے سارے کریٹریہ کو بھول جانا چاہیے کیوں اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے لڑکا اگر دیندار رہے گا تو اس پر اللہ کا خوف رہے گا لڑکی اگر دیندار رہے گی تو 35:41 آنے والے زندگی میں بہت کام دے گی مال ختم ہو سکتا ہے تباہ ہو جا سکتا ہے خوبصورتی تباہ ہو جا سکتی ہے خاندان بھی بلیامیٹ ہو سکتا ہے بیزت ہو سکتا ہے لیکن دینداری انسان کو آپس میں ایک دوسرے کو سمالنے کے لئے بہترین مدد کرے گی یہ فائدہ امید ہے آپ کا جامعہ بہتر سا ناظرین ایک کالر لائن پر موجود ہیں ہلو ہلو ہلو جی اسلام علیکم ہلو جی اسلام علیکم جی والیکم السلام جی مہترمہ 36:12 کون صاحبہ؟ اسما بیگم اسما بیگم صاحبہ کہاں سے؟ گول کنڈے سے جی فرمائیے کیا سوال ہے؟ میرا سوال یہ ہے کہ شادی کرنا تو سنت ہے لیکن کیا ہم سنت کو پرکرنے کے لیے آج کل جو ناجائز کام ہوتے ہیں جیسے جوڑے کی رخمگاری جیسے ان سب کے بینہ تو لڑکی کے شادی ہوتی نہیں اور شادی سے پہلے جو رسمی واد ہوتے ہیں جو غیر مصحب 36:33 تعلق سے ہیں جیسے اپنے روحان مند، جیسے ساتھ ہے جو کچھ بھی ہوتے ہیں ان سب کا خرچہ بھی لڑکی کے ماں باپ کو اٹھانا پڑتا ہے جی جی تو ان سب باتوں کو اور اس بگڑتے ہوئے ماحول کو مندنے سا رکھتے ہوئے میں یہ کہتی ہوں کہ میں شادی نہیں کروں گی اللہ ہوں کیونکہ یہ سندھا تھا فرض تو نہیں ہے نا تو فرض کی جو پوچھ ہوگی دوسرے انسان تو فرض نمازیں چھوڑتے ہیں لیکن شادی کرنا نہیں چھوڑتے لیکن ہمارے گھر والے پریشان ہے کہ میں اگ 37:02 اس طرح سے وہ کرتے ہیں ایک تو مولانا کا رشتہ آئے اتنی مڑی ڈاڑی کی انہوں نے ایک لاکھ روپے مانگے ہم لو سے اور وہ بھی چھپا تھی کہ معاشرہ خراب ہوتا ہوتی تو اپنے دنیا پہ سے تو بھروسہ اٹھ گیا اور میں شادی نہیں کرنا چاہتا ہوں 37:15 اپنی سوالات اس طرح سے اپنی طور پر کوئی بات تیہ کر لینا یہ خطائی ممکن نہیں کیا بہتر اس کا جواب ہو سکتا ہے اور آپ کو آگے کی زندگی کیسے گزارنا چاہیے اس بارے میں ہم یقیناً بتائیں گے آئیے ناظرین چلتے ہیں ایک مختصر سے وقفے کی جانب اس یقین کے ساتھ انشاءاللہ وقفے کے بعد پھر آپ کی معلومات میں اضافہ کرنے ہم ضرور حاضر ہوں گے ناظرین وقفے کے بعد پروگرام کے آخری سیگمنٹ میں پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام 37:43 وائنڈ اپ کرنے سے پہلے ہم نے یہ کہا تھا کہ سوالات کے جوابات یقیناً آپ کو دیے جائیں گے بہت سارے سوالات ہمارے پاس موجود ہیں اور ایس ایم ایس بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں ایک نامعلوم شخص کا ایس ایم ایس وصول ہوا ہے لکھتے ہیں اگر لڑکی والے لڑکی کے بارے میں جھوٹ بول کر شادی کر دیں اور بعد میں حقیقت پتا چلے کہ وہ پہلے سے شادی شدہ تھی اور دو لڑکے تھے تب اس کی سزا کیا ہوگی 38:11 اور دیگر ایسی طرح کا ہے شوقت علی حکوری صاحب نے لکھا ہے بغیر شادی کے پوری زندگی گزارنا صحیح ہے یا غلط وقت سے پہلے بہن صاحبہ نے گولکنڈا سے کال کیا تھا کہ انہوں نے تیہ کر لیا ہے کہ مجرد زندگی گزاریں گے اب وہ شادی نہیں کریں گے زندگی سے بھولوسہ اٹھ گیا ہے جبکہ شادی سنت ہے فرض تو نہیں ہے لیکن حقیقت کیا ہے یہ جانے گا مدنی صاحب سے شادی سنت ہے اور کن اوقات میں فرض ہے اور اس کو کرنا نہیں کرنا 38:41 کیا وبال لا سکتا ہے مدنی صاحب بتائے گا وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو سب سے پہلے بہن صاحبہ نے جو سوال کیا ہے کہ شادی سنت ہے ہاں یقیناً نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ سنت ہے لیکن اس کا حکم کیا ہے شرعہ اعتبار سے اس کا حکم کیا ہے کیا یہ فرض ہے واجب ہے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی کئی چیزیں ہیں لیکن اس میں سے بھی بعض چیزیں واجب اور فرض ہوتی ہیں اگر وہ حکم کے طور پر ملتی ہیں 39:09 شادی کا مسئلہ حالات کے حساب سے فٹ ہوتا ہے بعض لوگوں کے لئے شادی کرنا واجب اور فرض ہے اگر نہیں کریں گے تو گناہ ہوگا یعنی ان کے لئے حرام ہے بغیر شادی کرنا وہ کون ہیں اگر وہ لوگ جو شادی کرے بغیر اپنے آپ کو حلال طریقے سے زندگی اگر وہ نہیں گزار سکتے برائی میں پڑ جانے کا خدشہ ہے زنا میں پڑ جانے کا خدشہ ہے تو ایسے لوگوں کے لئے شادی کرنا واجب اور فرض ہے 39:39 جو اپنے آپ کو حلال طریقے سے زندگی گدار سکتے ہیں برائی میں پڑھنے کے امکانات نہیں ہیں لیکن آج کا جو فہاشی والا ماحول ہے کوئی آدمی زیادہ دعویٰ نہ کرے تو بہتر اس وقت شریعت نے کہا کہ مستحب ہے اور سنت ہے تو اس مستحب ہی کو پروموٹ کرنا چاہیے اور جہاں ہو سکے قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا سورہ نور سورہ نمبر چوبیس کے آیت نمبر بتیس کا ایک مرتبہ مطالعہ کر لیجئے وَأَنکِحُ الْعَيَ 40:08 تم میں سے جو بھی ان ناریڈ ہو جن کے پاس بھی شادی نہیں کی یا تو خلا لے چکی ہو یا اس کو طلاق ہو چکا ہو یا وہ بیوہ ہو چکی ہو یا ایک کواری ہو لڑکا ہو لڑکی ہو کہا اُبھارا شریعت میں اُبھارا ان سب کی شادی کرو یعنی شادی کرنے پر اُبھارا گیا اس کا مطلب یہ نکلا کہ بغیر شادی کے رہنے پر شریعت میں اُبھارا نہیں گیا بلکہ اگر آپ پڑھیں گے صحیح بخاری جل نمبر ساتھ حدیث نمبر چار کے اندر 40:37 اے نوجوانوں کی جماعت تمہارے اندر شادی کی جیسے ہی تمہارے پاس استطاعت آ جاتی ہے تو فورا شادی کے لئے آگے بننا چاہیے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا قیامت کے دن میری امت زیادہ لگے گی تو قیامت میں میں فخر کر سکوں گا کہ میری امت کی تعداد زیادہ ہے تو گوئے کہ وہ بھارا گیا ہے 41:03 جہاں تک دوسرے بھائی نے سوال کیا ہے کہ بغیر شادی کے کیا میں پوری لائف گزار دوں گا کیا ایسا جائز ہے اگر بغیر شادی کے ایک آدمی ایک تو یہ کہ شادی ہی کے لائق نہ ہو یعنی کہ وہ آدمی نامرد ہو یا یہ کہ اس کے اندر کچھ بیماری ہو جس کی وجہ سے وہ بیماری عورت تک جا سکتی ہو عیش کی بیماری ہو یا یہ کہ کچھ ایسی بیماری ہو کہ اگر بچہ پیدا ہوگا 41:30 یا ایک بیوی اور آنے والے بچے سب کے لئے تباہی کا ذریعہ ہو اور اس کے پاس زیادہ خواہشات بھی نہیں ہیں تو ایسے وقت پر اس آدمی کا بغیر بتائے کہ شادی کرنا الٹا مکروہ اور حرام ہو جاتا یعنی کہ بعد وقت شادی کرنا مکروہ اور حرام بھی ہو جاتا اور ایسا آدمی اگر بغیر شادی کے لئے گزارتا ہے تو ظاہر بات ہے صحیح بات ہے لیکن ایک آدمی خواہشات رکھتے ہوئے بھی اپنے خواہشات کو مارتا ہے اور سمجھتا ہے کہ میں دینی کام کر رہا ہوں 41:57 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر دنیا میں کوئی دیندار پیدا نہیں ہو سکتا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے شادیاں کی اور جہاں تک بہن صاحبہ نے کہا کہ میں دنیا سے اکتا چکی ہوں اتنا جلدی آپ ہمت ہار گئے حق بات کے لئے آپ ڈٹ جائیے اس بات پر کہ میں بغیر سانچک بغیر مہندی بغیر جہز کے شادی کر کے رہوں گی اور دنیا والوں کو بتاؤں گی کہ اگر میں ڈٹوں گی تو میرا رب میری مدد کرے گا 42:25 یہ جذبہ لے کر آپ ضرور ڈٹ جائیے اتنا جلدی ہمت مت ہاریے جو لوگ حرام کام کر رہے ہیں بیدت کر رہے ہیں وہ لوگ ڈٹ کر حرام کام کر رہے ہیں ڈٹ کر بیدت کر رہے ہیں حلال راستے پر جاتے ہوئے اتنا جلدی کیوں ہمت ہار رہے ہیں آپ ضرور ایک مرتبہ سورہ فصیلت سورہ نمبر اکتالیس کے آیت نمبر تیس سے لے کر پہتیس تک ضرور پڑھئیے جو لوگ اللہ کے راہ میں ڈٹ جاتے ہیں فرشتے نازل ہو کر انہیں دعائیں دیتے 42:51 خلال کام کے لئے سارے نوجوانوں سے بہنوں اور بھائیوں سے گدارش ہے کہ وہ لوگ صحیح اور حق بات کے لئے ڈٹ جائے تھوڑی تکلیفات بھی کیوں نہ آئے اللہ کے لئے اس کو سبر کیجئے اس کا بھی عجر ملے گا اور معاشرے سے یہ لکھ ختم ہو جائے گی جی مدنی صاحب اور ایک ایس ایم ایس شامل کرتے ہیں نجموس ساقیب صاحب کٹک سے لکھتے ہیں کیا شادی سے پہلے لڑکے کے بارے میں دریافت کیا جا سکتا ہے 43:16 اسی میں ہم شامل کرتے ہیں لڑکا ہو یا لڑکی ہو دونوں کے بارے میں دریافت کرنا کہاں تک درست ہے اور پہلے بھی ایک ایس ایم ایس ہم نے پڑا تھا کہ شادی سے پہلے انہوں نے نہیں بتایا کہ لڑکی شادی شدہ ہے دو بچوں کی ماں ہیں پھر بھی تو اس کے لیے کیا سزا ہو سکتی ہے سزا ہونی چاہیے یا نہیں چاہیے کیا بتایا مدنی صاحب دو سوالات ایک تو ایک ہے شادی شدہ سے شادی شدہ لڑکی سے شادی شادی شدہ لڑکے سے شادی کا تو اسلام میں 43:44 اس کا ثبوت ملتا ہے سورہ نساء سورہ نمبر چار کیایت نمبر چار ایک مرد چار شادیاں کر سکتا ہے بیک وقت اور جہاں تک لڑکی کا ہے تو شادی شدہ لڑکی کسی کے شادی میں بندھن میں رہتے ہوئے نکاح میں رہتے ہوئے سورہ نساء سورہ نمبر چار کیایت نمبر چوبیس والمحسنات من النساء شادی شدہ لڑکی سے شادی کی بات کرنا حرام ہے بلکہ اگر ایک عورت عدد دودار رہی ہو 44:11 یہ تو شادی کی بات ہے نہیں ایک عورت کسی کی شادی میں ہے شادی تو دور کی بات ہے ایک عورت اگر عدت میں آنے کے شوہر کا امتخال ہو گیا ہے عورت ابھی عدت میں ہے تو کہا کہ عدت کے موقع پر جا کر بھی شادی کی بات نہیں کر سکتا اس حد تک رکا آ گیا یعنی رشتے کا احترام بتایا جا رہا ہے اب اگر کسی نے بتایا بغیر شادی کر لی ہے تو وہ نکاح خود بخود پسک ہو جائے گا وہ باقی نہیں رہتا اگر کوئی اپنی سگی بہن سے بھول کر نکاح کر لے تو نکاح خود بہت 44:40 جہاں تک گناہ ہے اس کی سزا کیا شرعی اعتبار تھے قاضی مقرر کرے گا پورے پہلو سن کر پورے پسپیکٹیو سن کر دو طرفہ باتیں سن کر کہ اس میں بھول سے ہوا جہالت کی بنیاد پر ہوا حد درمی کی بنیاد پر سن کر اس کے حساب سے اسلامی ملک میں رہا اسلامی حکومت خلافت میں اکارڈنگلی اس کو اپلے کہہ دیں جنرل تو یہ ہے کہ بہت بڑا گناہ ہوا ہے جو بھی اس میں جانبوش کر انوال ہوئے ہیں 45:06 اور جہالت میں ہوا ہے دونوں بنیاد پر بھی بہرحال اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے تچھی توبہ کر کے پھر لیف اچھی طریقے سے حلال طریقے سے دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے حلال طریقے پر جی کہ رسم ایس رہ گیا تھا مدین صاحب شادی سے پہلے لڑکا یا لڑکی کے بارے میں دریافت کرنا کہاں تک درست ہے شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی کے بارے میں ناصب دریافت کرنی کی جاتے ہیں بلکہ دیکھنی کی تک ہی جاتے ہیں جو اور آگے کا مرحلہ ہے کہ نب 45:35 شادی سے پہلے دیکھ لیا کرو عورت کو چاہیے مرد کو مرد عورت دونوں شادی سے پہلے بڑوں کی سرپرس کی آپس میں پارکوں میں مل کر دیکھنے کی بات نہیں ہو رہی در فلم تھیٹر میں بیٹھ کے ایک دوسرے کو دیکھنے کی بات نہیں ہو رہی فوٹو میں موویز میں یا دوسروں کی شادی ہو رہی ہے اس کے اندر اپنی دلہن کو تلاش کر رہے وہ باتیں نہیں ہو رہی اس میں 46:03 دراصل اس میں وہ بات ہو رہی ہے کہ جو بھی ایک مناسب یا ایک حلال اور شائفتہ طریقہ ہوتا ہے اس طریقے کے اپناتے ہوئے ناجائد اور غیر شرعی طریقوں کو چھوڑتے ہوئے کہا کہ لڑکا لڑکی کو دیکھنے کی تکیجات ہے یعنی کہ یہ سب تحقیق میں اور دریافت میں ہی آتا ہے اور جب تحقیق کی جاتی دیکھتا ہے تو کہا جا رہا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں 46:28 یہ بعد میں رشتہ لمبے دیر تک باقی رہنے کے لئے زیادہ مناسب ہے کہ پہلے دیکھ لیا جائے تاکہ بعد میں جھگڑے قائم نہ ہو صرف ماں ساس نے کہا کئی لوگ کہتے ہیں تو میں نے اپنے اببہ اور امی کے کہنے پر کر لیا شادی اببہ کو کرنا ہے کہ امی کو کرنا ہے شادی تو آپ کو اصل کرنا ہے تو جو شادی کرنے والا ہے پہلے وہ خود اپنا فیصلہ لے بڑوں کے فیصلوں کی بنیاد پر شادی ہرگی نہ کی جائے لڑکا لڑکی راضی ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ان کے فیصلے کی اہمی 46:56 ناظرین آج کا عنوان یقیناً بہت بڑا احاطہ کیے ہوئے ہیں آج کے اس ایک گھنٹے والے پروگرام میں یہ نہیں سما سکتا انشاءاللہ اسی قبیل کا آگے بھی ہم پروگرام لیں گے آج کا پروگرام کیسا لگا بہرحال آپ اپنی رائے مشورہ ہمیں نوازیے گا اس کے لیے ہمارا
Tampilkan transkrip lengkap