Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو معزز ناظرین خوش آمدید میزبان ڈاکٹر محمد مسر قادری آپ تمام قواتین و حضرات کا دلتیر مقدم کرتا ہے انسان کو اگر جنت کی حقیقت کا اندازہ ہو جائے تو دنیا کے سارے کاروار چھوڑ کر جنت کی طلب میں وہ بیٹھ جائے ناظرین آج کا عنوان اسی پر مبنی ہے آج کا عنوان ہے جنت کے حسین مناظر 0:27 مدنی صاحب آپ کا قیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم میں 0:54 جو کافروں کے لئے جو کلمہ نہ پڑھنے والوں کے لئے تیار کی گئی ہے وَأَتِعُ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے وَسَارِعُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِّن رَبِّكُمْ اور دورو اور جلدی کرو اللہ سبحانہ وتعالی کی مغفرت کی طرف وَجَنَّةٍ اور ایک ایسے جنت کی طرف اَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأ 1:23 کہ اس جنت کا سب سے کم درجہ وہ ہے کہ دنیا اور آسمان آسمانوں اور زمین کی جتنی وسعت ہے یہ جنت کا سب سے کم تر درجہ ہے عدت للمتقین جو متقیوں کے لیے جو کلمہ پڑھنے والوں کے لیے جو قرآن اور صحیح احادیث پر عمل کرنے والے قرآن کے نقش قدم پر چلنے والوں کے لیے لکھ دی گئی ہے تیار کی گئی ہے 1:50 انشاءاللہ آپ کو جنت کے حسین مناظر کے بارے میں سوالات اور جوابات کی روشنی میں قرآن اور صحیح احادیث کو بنیاد بناتے ہو جواب دیا جائے گا انشاءاللہ شکریہ مدنی صاحب ناظرین کالر لائن پر موجود ہے آج کے پہلے کالر کو پروگرام میں شامل کرتے ہیں ہیلو السلام علیکم جی والیکم السلام میں ناظرین شاہین بوبنیسٹر سے کہتی ہوں جی ناظرین شاہین صاحبہ کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں الحمدللہ آپ کی دعا ہے جی الحمدللہ 2:21 جی بتائیے کہ سوال کیا میرا سوال یہ ہے کہ ایک نیک اور ولی صفت انسان اس کے مرنے کے پہلے اسی دنیا میں جنت کا مزہ چک سکتا ہے جس نے اپنی پوری زندگی عبادت ہی عبادت میں گزاری ہو براہ مہربانی واضح فرمائے اور نوازد ہوگی ماشاءاللہ بہت اچھا کلام کرتے ہیں آپ جزاکاللہ خیر فی دارین مدنی صاحب بہن نے کال کیا تھا ابھی اور 2:51 نیک و کاروں کے لیے کیا دنیا میں جنت کے ازباب جنت کے مزے یا جنت جیسا یہاں پر سکون کیا میسر آ سکتا ہے و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہو بہن نے ابھی یہ سوال کیا ہے کہ جو نیک و کار ہوتے ہیں کیا دنیا میں ان کو جنت کا مزا مل سکتا ہے یا نہیں سورہ یونس سورہ نمبر دس آیت نمبر ففٹی نائن اور سفٹی 3:21 جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے دوست ہوتے ہیں جو جتنا زیادہ ایمان والا ہوگا اور اچھے عمل کرے گا اللہ کے قریب ہوتا چلا جائے گا اور جو جتنا برا عمل کرے گا وہ دور ہوتا چلا جائے گا ایکسٹریم میں سب سے زیادہ دور تو ابلیس اور شیطان ہے تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کہہ رہے ہیں کہ جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے قریب ہوں گے نیک عامال کرتے ہوئے لَا قَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْذَنُونَ لَهُمُ الْبُشْ 3:47 اس دنیاوی زندگی میں ہم ان کو خاص طریقے سے خوشی عطا کریں گے وہ جنت کی خوشی تو نہیں رہے گی لیکن دنیا میں جنت کو سیکھ کر دیا گیا ہے جنتیوں کے لئے دنیا میں رہتے ہوئے بھی اللہ سبحانہ وتعالی خوشیاں پروائیڈ کر سکتے ہیں اور بالکل اسی طرح کا میسج اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ فصلت سورہ نمبر اکتالیس کے آیت نمبر انتیس تیس اور اکتیس میں بھی کہا کہ جو بندے 4:15 کلمے کی راہ میں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ سچے اور قرآن اور صحیح احادیث کے راستے میں ڈٹ جاتے ہیں تو اللہ سبحانہ وتعالیٰ فرشتوں کو نازل کرتے ہیں اور یہ فرشتے انہیں جنت کی خوشخبری دیتے ہوئے انہیں خوشیاں آتا کرتے ہیں ان کے اندر سکون اور حتمنان نازل کرتے ہیں یہ بہت بڑی نعمتیں ہیں اگر کوئی سمجھے تو بہن نے جو سوال کیا ہے ان آیتوں کی روشنی میں اس خدر ہمیں قرآن اور صحیح احادیث سے ثبوت ملتا ہے 4:44 امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو ہلو ہلو جی السلام علیکم مالکی سلام میں آئیشہ حیدر بھارت سے بات کر رہی ہوں جی مہترمہ میرا سوال یہ ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ کی دیدار پانا ہے تو کونسی جنب میں ہم لوگوں کو اللہ تعالیٰ کا دیدار ملے گا بہت خوب بہت اچھا سوال آپ نے کیا بہت شکریہ 5:06 جنت الفردوس میں اگر جگہ ملنا چاہیے ہم لوگوں کو تو دنیا میں کیا عامال کرنا چاہیے کیا نیک عامال کرنا چاہیے بہت شکریہ بہن آپ نے ہمیں کال کیا شکریہ مدری صاحب بہن نے دونوں سوال کیے ہیں ایک تو دیدارِ الٰہی کس جنت میں ہوگا اور جنت الفردوس میں ہم حصہ اگر پانا ہو تو ہمارے عامال کیسے 5:34 سورہ یونس کا مطالعہ کریں گے اور آیت نمبر سیتیس کا اگر آپ مطالعہ کریں گے للذین احسن الحسن وزیادہ کہ جو نیک و کار ہوں گے جو بھی اچھائی کا کام کریں گے وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے کیونکہ جنت میں سو درجات ہیں آپ کسی بھی درجے میں اللہ سبحانہ وتعالی جو بھی درجہ مسلمان کے لئے نصیب پرما دے اللہ سبحانہ وتعالی نے خوشخبری دی ہے وزیادہ 6:00 کہ میں اللہ سبحانہ وتعالی کہہ رہے ہیں کہ میں خود اپنا دیدار کرواؤں گا اور یہ دیدار کا ذکر قرآن مجید میں بھی آیا ہے اور خاص طور سے بہن نے دوسرا سوال کیا ہے کہ اس جنت میں جانے کے requirement کیا ہے وہ کیا عمل ہے خاص طور سے جنت الفردوس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب بھی تم دعا کرو تو اونچا مقام مانگو جنتوں میں سب سے اونچا مقام جنت الفردوس کا ہے جنت الفردوس کے اوپر عرش ہے 6:29 اللہ سبحانہ وتعالی کا عرج جو سب سے بڑی مخلوق ہے تو جنت الفردہ وہ سب سے اونچا مقام ہے اس کو حاصل کرنے کے لئے کیا کرنا چاہیے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر پچیس وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ اے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خوش خبری دے دیجئے ان لوگوں کو جو لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ یعنی ق 6:58 اور قرآن اور صحیح احادیث پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام کے طریقے کے مطابق عمل کرتے ہیں تو ان کے لئے جنتوں کی خوشخبری دے دیجئے اور مختصر یہ ہے کہ آپ انشاءاللہ میں آپ کو بتاؤں گا سورة الاصر جو اس سے پہلے میں نے آپ کو بتلایا تھا اس کے اندر کہا چار کام جو آدمی کر لے گا وہ دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو جائے گا صحیح علم قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق عمل اور تیسرا ہے 7:26 اس صحیح علم کی طرف دعوت دینا قرآن اور صحیح حدیث کی طرف دعوت دینا چوتھا ہے دین کے راہ میں مصیبتیں آئے تو صبر کرنا امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہلو ہلو اسلام علیکم جی والیکم السلام میں مہاراستہ سے صدیقہ وطکوی ہوں جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کا جی میرا سوال یہ ہے کہ جنت کے جو درجات ہوتے ہیں مناظر بھی الگ الگ ہوتے ہیں اس کے درجات کے حضاب سے ہوتے ہیں یا پھر 7:55 نہیں سیم ہوتے ہیں ایک سے ایک منظر ہوگا یقیناً کسی آنکھ نے دیکھا نہیں ہوگا ایسی بات ہوگی پھر بھی آپ کا جو سوال ہے مدنی صاحب سے جانتے ہیں مدنی صاحب شدیقہ صاحبہ نے سوال کیا ہے کہ جنت کے مختلف درجات ہیں تو ہر درجے میں بالکل الہدہ الہدہ قسم کے مناظر ہوں گے یا وہی منظر ہر طرف ہوگا 8:24 اور کوئی نفس کوئی دنیا کا شخص گمان نہیں کر سکتا تصور میں نہیں لاسکتا وہ نعمتیں جو اللہ سبحانہ وتعالی نے جنتیوں کے لئے اٹھا کر رکھی ہوئی ہیں تم دنیا کے چند ریل پیل کو دیکھ کر یہی پر گم نہ ہو جانا جنت تمہیں بلا رہی ہے تو ظاہر بات ہے اس کے بارے میں اللہ سبحانہ وتعالی نے مزید وضاحت کے ساتھ سورہ محمد میں کہا 8:48 جس درجے میں بھی جنتی کو داخل کر دیا جائے گا اللہ سبحانہ وتعالی ان سب کو مطمئن کر دیں گے اتنا دیں گے یہاں تک کہ جو کم تر درجہ ہے جو آخری جنتی داخل ہوگا جس کے عمل بہت ہی کم ہوں گے دوسروں کے مقابلے میں وہ جب جائے گا تو وہ اتنا خوش ہوگا کہ وہ سمجھے گا کہ شاید کہ سب سے زیادہ نعمتیں تو مجھے ملیں آپ اسے اندازہ لگا لیجے جو کچھ بھی ملے گا جنتی اس میں خوش و خرم رہیں گے ظاہر بات ہے درجہ دلک کا مط 9:18 کہ جو جتنے اچھے عمل کرے گا وہ اتنا زیادہ درجہ پائے گا تو ظاہر بات ہے اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والے ہیں ظلم کرنے والے نہیں ہیں ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم جنتِ ادن مانگے جنت الفردوس مانگے امید کہ آپ کا جواب مکمل پاؤں شکریہ حمدللہ صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں ہلو ہلو السلام علیکم جی والیکم السلام محترم کون اور کہاں سے بات ہے بات یہ ہے کہ میں محمد عالم بول رہا ہوں سعودی عرب سے محمد عالم صاحب سعودی عرب سے 9:46 جی سوال میرا یہ ہے کہ جنت میں جو دنیا کی جو بیبیاں ہیں جی تو کیا وہ جنت میں ہمارے ساتھ وہ بیبیاں رہیں گی؟ اچھا جی یہی میرا سوال ہے اور دوسرا دوسرا یہ بات ہے کہ جیسے کہ مدنی صاحب فرمائے کہ دو بیبیاں کے ساتھ جو ہے ستر بیبیاں ملے گی جی تو کیا ان کے ساتھ ہم بستری کرنے کے بعد جو ہے بچے بھی پیدا ہوں گے؟ اچھا جی 10:14 بہت شکریہ بھائی آپ نے ہمیں کال کیا بہت شکریہ بہت شکریہ بھائی محمد عالم صاحب نے مدنی صاحب کال کیا تھا اور دو سوالات انہوں نے کہا ہے کہ جو دنیاوی بیویاں ہیں کیا وہ جنت میں ہمارے ساتھ بیویاں رہیں گی 10:39 کیا وہ جنت میں ہمارے ساتھ بیویاں رہیں گی اور دوسرا سوال بھی اسی خبیل کا ہے کہہ رہے تھے کہ ہم بستری کریں گے تو شاید اولاد بھی ہوگی یا نہیں ہوگی اور جو دوسرے ہیں ایک کے عوض یا دو کے عوض ستر بیویاں عطا کی جائیں گی اس طرح کی بھی بات انہوں نے کہی تھی کیا حقیقت ہے واضح فرمائے گا 11:09 اور ہوروں میں سے اللہ سبحانہ وتعالی جتنی چاہے ستر تو ایک عدد ہے ورنہ ما شاء اللہ سبحانہ وتعالی جتنی تعداد میں چاہے اللہ سبحانہ وتعالی عطا کر سکتے ہیں اور جہاں تک آدم علیہ السلام کی بیٹیوں میں سے دو بیٹیاں ملیں گی وہ وہی بیویاں ہوں گی دائر بات باس کی تو ایک ہی بیوی ہوتی ہے تو ایسے وقت پر سب سے پہلے تو یہ ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی جنت میں 11:35 جب داخل کریں گے خواتین کو یعنی ان کے دنیا میں آدم علیہ السلام کی بیٹیوں کو جو جنتی ہوں گی جب اللہ سبحانہ وتعالی جنت میں داخل کریں گے تو ان کو نئے شرے سے پیدا کیا جائے گا باز باز الموت اور جب نئے شرے سے پیدا کیا جائے گا تو ان کو کسی نے ہاتھ تک نہیں لگایا ہوگا اور وہ بالکل پاک صاف ہو جائیں گی ہر قسم کی گندگیوں سے مرد اور عورت دونوں کو اللہ سبحانہ وتعالی ہر قسم کی گندگیوں سے پاک کر دیں گے اب یہ جو دو خواتین 12:03 آدم علیہ السلام کی بیٹیوں میں سے ملیں گے ان کے ساتھ ہورے جتنی چاہیں ملیں گی ایک مرد کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی سو مردوں کی طاقت دالیں گے اور ایک آدمی سو مرتبہ اگر جمع کرے گا تو بھی اس کے اندر طاقت باقی رہے گی اور یہ بیویاں پھر کماری ہو جائیں گی کا مطلب یہ نکلا کہ قرآن اور صحیح احادیث میں کہیں پر بھی بچے پیدا ہونے کا ذکر نہیں ہے 12:29 اور ہماری ذمہ داری ہے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر دو غیب کی باتوں میں ہم عقل کی بنیاد پر کوئی بات نہیں کہہ سکتے جو ثابت ہے میں آپ کو بتا سکتا ہوں قرآن اور صحیح احادیث کا متعلق کریں گے تو بچہ پیدا ہونے کا ذکر نہیں ہے تو لہذا اس کے بارے میں سوچنا بھی صحیح نہیں جن باتوں کا ذکر ملتا ہے وہ آپ کو 12:52 بتانے کے لئے اور اسی طرح شوق دلانے کے لئے بیان کیجئے ہیں تاکہ عمل کو اچھا کیا جائے امید کہ آپ کا جاؤ مکمل ہوئے شکریہ مہدنی صاحب ناظرین اور ایک اور لائن پر موجود ہیں ان کا سوال جانتے ہیں ہیلو السلام علیکم جی والیکم السلام بمبی کھولا سے بول رہا ہوں میں بھائی اپنا نام بھی تو بتا دیجئے میرا نام محمد اکبر ہے اکبر صاحب جی کیا سوال ہے آپ سوال ہمارا یہ ہے بھائی کہ وہ 13:20 بڑھے لوگ جنت میں نہیں جائیں گے میں سنا عیسیٰ ہوں اچھا جی آپ کے سوال کا جواب یقیناً دیں گے مدنی صاحب بتائیے گا کہ بڑھے لوگوں کا جنت میں کوئی کام ہے یا نہیں 13:49 جو مرد حضرات ہوں گے داری کے بال بھی نہیں ہوں گے موش کے بال بھی نہیں ہوں گے یعنی کہ بالکل اللہ سبحانہ وتعالی جوانی کے وقت پر اور اسی طریقے سے سارے جندگیوں سے جو کچھ بھی ہوں گے انسان کے پاس جیسے کہ ریٹ ہے اور اسی طریقے سے تھوک ہے اور اسی طرح خواتین میں ان سب کو پاک کرتے ہوئے تو جوانوں کو جن کی عمریں تیس سے تینتیس سال کی ہوں گی یہ عمروں میں اللہ سبحانہ وتعالی جو بھی جنت میں جائے گا بوڑا ہو کر ہی اس کا انتخاب کیوں نہ ہوا ہو 14:18 نو سو پچاس سال ہی عمر دنیا میں کیوں نہ گزری ہو لیکن وہ جب جنت میں جائیں گے تو ان کی عمریں تیتیس سال اور تیس سال کی رہیں گے تو ظاہر بات ہے جنت میں کوئی بوڑا جنت میں تو نہیں رہے گا البتہ دنیا میں جو بچے یا جوان یا بوڑے جو بھی مر جائیں گے انتقال ہو جائے گا اور انہوں نے اچھے عمل کیے ہو قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق اللہ اور رسولوں کے مطابق آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک 14:45 ان سب کو جو بھی جنت کے مستحق ہو جائیں اللہ سبحانہ وتعالیٰ جب داخل کریں گے تو وہ جوان حالات میں داخل ہوں گے جو بڑھاپے میں انتقال کریں گے ان کے سردار ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہوں گے جو جوانی میں انتقال کر جائیں گے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے سردار ہوں گے اور خواتین میں اونچا مقام مریم علیہ السلام اور فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہی 15:14 ناظرین ایک کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہلو سلام علیکم جی محترم کون اور کہاں سے میں سعودی عرب سے بول رہا ہوں میرا نام حبیب اللہ شیخ ہے حبیب اللہ جی شیخ صاحب بتائیے کیا سوال ہے آپ کا جو آدمی جنت البخی میں دفنائے جاتا ہے جی اسے گیا جنت میں جاتا ہے اچھا جی بہت شکریہ بھائی آپ نے سعودی عرب سے کال کیا 15:43 غالباً آپ جنت البقی کے پاس ہی رہتے ہیں مدرس صاحب جنت البقی یہ واضح فرما دیجئے گا جنت البقی کہاں ہے اور کیا ہے اور اس میں دفن ہونے والے کو جنت کی بشارت ہے یا سیدھے جنت میں پہنچایا جاتا ہے کیا حقیقت ہے بتائیے گا 16:13 جو کوئی اچھا عمل کرے گا اس اچھے عمل کا بدلہ پائے گا جو کوئی برا عمل کرے گا اس برے عمل کا بدلہ پائے گا بنیاد عامال کے داروں مدار پر ہے اور نیتیں بلکل خالص ہونی چاہیے اور عامال قرآن و صحیح احادیث کے مطابق ہونا چاہیے جہاں تک جنت البقی جو مدینہ طیبہ کے اندر جو قبرستان پائے جاتا ہے اس قبرستان کا نام اصل میں جنت البقی نہیں ہے 16:38 یہ تاریخی کتابوں میں آگیا ہے قرآن اور صحیح احادیث میں کہیں پر بھی جنت البقی کا وڈ نہیں ہے البتہ صحیح وڈ ہے بقیع الغرقد بقی کہتے ہیں ایریا کو چھوٹا سا ایریا الغرقد کہتے ہیں بڑے پیڑ کو تو پہلے ایک بہت بڑا درک مہا پر موجود تھا اصل اس کا نام ہے بقیع الغرقد البتہ لوگوں کے پاس یہ غلط فہمی پائے جاتی ہے کہ جو بھی اس خبرستان میں دفن ہو جائے گا وہ جنت میں چلا جائے گا بات ایسی نہیں ہے خود نبی اکرم صلی الل 17:07 اور صحابہ اکرام جب مدینہ طیبہ میں آئے تو اس سے پہلے بھی یہاں پر بہت سارے لوگ دفن کیے گئے ہیں جو اس سے پہلے کے عقیدے والے تھے تو وہاں جو بھی دفن ہوگا وہ جنت میں جائے گا ایسی قرآن اور صحیح احادیث میں کوئی دلیل نہیں ہے البتہ یہ ہے کہ عمل کی بنیاد پر قیامت میں فیصلہ ہونے والا ہے البتہ صحیح بخاری صحیح مسلم کتاب الشفا اور مدینہ کے فضائل کے اندر یہ احادیثیں آئی ہیں کہ نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 17:36 جو مدینہ طیبہ کے اندر جس کا انتقال ہو جائے گا خصوصی طور پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے لئے سپارش کریں گے یہ بہت بڑی فضیلت ہے لیکن بعض لوگ ریاض میں انتقال کر جاتے ہیں اور آ کر مدینہ میں دفن ہوتے ہیں دفن ہونے کی فضیلت نہیں ہے مدینہ طیبہ میں انتقال کر جانے کی فضیلت ہے تو لہذا جنت المعلہ جو نام جاتا ہے اصل نام ہے المعلہ جنت البقی جاتا جبکہ اصل نام ہے بقی الغرخت 18:04 یہ غلط فہمی کو دور کیا جانا بہت ضروری ہے تاکہ ہم عمل میں پختہ بنیں زیادہ امیدیں نہ لگائیں امید کہ آپ کا جاب مکمل ہو شکریہ مدین صاحب ناظرین ایک ایس ایم ایس کو شامل کرتے ہیں اس پروگرام میں لکھتے ہیں سحیل حدرباد سے اشر مباشرہ کون ہے کیا دنیا میں بھی جنت کی بشارت مل سکتی ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو اگر آپ پڑھیں گے سورہ بیگینا سورہ نمبر اٹھا نوے نیٹی ایٹ کے آیت نمبر نو کے اندر 18:33 اللہ سبحانہ وتعالی نے سارے صحابہ اکرام کے بارے میں کہا رضی اللہ عنہم ورضو عن اللہ سبحانہ وتعالی ان سب سے راضی ہے اور وہ بھی اللہ سے راضی تھے سورہ توبہ سورہ نمبر نو آیت نمبر ایک سو کا اگر آپ مطالعہ کریں گے تو اللہ سبحانہ وتعالی نے بھی کہا رضو عنہم اللہ سبحانہ وتعالی ان سب سے راضی ہے دنیا میں سارے صحابہ اکرام کو جنت کی خوشخبری مل گئی اور جہاں تک عشر مبشرا کا آپ نے ذکر کیا ہے بہت آسان ہے ان کا نام یاد رکھنا آپ کے لئے 19:02 بہت ہی آسان ہے ان کا نام یاد رکھ لینے کے لئے چار نام جو آپ مشہور ہیں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی حضرت عمر رضی اللہ تعالی حضرت عثمان رضی اللہ تعالی حضرت علی رضی اللہ تعالی یہ چار مشہور ہیں اس میں سے دو اور آسان ہیں سعاد اور سعید سعاد اور سعید سعاد ابن الوقاس رضی اللہ تعالی اور ایک ہوگئے سعید تو اس طریقے تھے ہوگئے چھے عبد الرحمن بن عوف اور زبیر ابن الوہ یہ آپ 19:31 اور اس کے بعد ذہن میں رکھے تلحہ اور اس کے بعد ایک نام رہ جاتا ہے ابو عبیدہ ابن الجرہ یہ ہو گئے دس لیکن سارے صحابہ اکرام کو جنت کی خوشخبری ملی یہ دس خاص طور سے اس لئے ذکر کی گئے کہ ان کو بیک وقت میں ایک ہی وقت میں نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم نے دس کہہ کر آپ نے خاص طور سے ذکر کیا اس لئے سے دس مشہور ہوئے ورنہ سارے صحابہ اکرام کو جنت کی خوشخبری مل گئی امید کہ آپ کا جاؤ مکمل ہو جنت میں بھی 20:00 دنیا میں بھی جنت کی بشارت مل سکتی ہے عام انسانوں کو صحابہ اکرام کو تو مل گئی ہے عام انسانوں کو بھی مل سکتی ہے بہت اچھا آپ نے پوائنٹ اجاگر کیا ہے جنت کی خوشخبری دینے والے بیار باتیں اعلان کرنے والے اللہ سبحانہ وتعالی اور اس اعلان کو پہنچانے والے نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اب کوئی وحی کا سلسلہ تو نہیں ہے کہ ہم غیب معلوم کرسکے کہ کس کو جنت ملنے والے اور کس کو نہیں 20:27 تو جب تک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی کا آنا جاری تھا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام کے بارے میں بتلا دیا تو اس کا مطلب یہ نکلا کہ انہی کے بارے میں ہم اعلان کر سکتے کسی کو پرٹیکولرلی ہم نہیں کہہ سکتے کہ فلا جنتی ہے جہاں تک مسئلہ یہ ہے کہ جو کوئی بھی نیک عمل کرے گا صحیح ایمان اور صحیح عمل کرے گا وہ بھی جنتی ہے تو جنرل اعتبار سے اگر دیکھا جائے تو سارے وہ لوگ جنہوں نے 20:57 صحیح طور پر حقیقی طور پر جنہوں نے کلمہ لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ پڑھا اور قرآن اور صحیح احادیث کے مطابق جنہوں نے عمل کیا اللہ سبحانہ وتعالی نے بھی آلریڈی اڈوانس میں ان کو جنت کی خوشخبری دے دی امید ہے آپ قیدہ مکمل شکریہ 21:23 مدنی صاحب بھی آپ کے سلام کا جواب دیتے ہیں بہت اچھا قرآن ہوتا ہے الحمدللہ ہم سب لوگ گھٹے ہو گئے آپ کو قرآن دیکھتے ہیں جی جی جی بہت اچھا لگتا ہے آپ کا قرآن جی مہترم ہم ہر افتحان کرتے ہیں آپ کا جی جی ہلو جی جی ہے تو ہم یہ آپ سے سوال کرنا جاتے ہیں جی جی اپنا نام بتائیے مہترم نام مقصود علی ہے میں دہلی سے بولا ہوں مقصود علی صاحب دہلی سے دہلی سے جی جی سوال بتائیے سوال یہ ہے کہ جنب کا نظارہ 21:53 جنت کا نظارہ کیسا ہے؟ اور یہ ہے کہ غیر مسلم بچے جنت میں جائیں گے نہیں جائیں گے غیر مسلم بچے جنت میں ملیں گے نہیں ملیں گے جائیں گے نہیں جائیں گے بہتر اور ایک سوال یہ کرنا تھا کہ ہم اپنے بچوں سے مل سکیں گے نہیں مل سکیں گے وہاں پر جنت میں اچھا جی آپ بھی سوال دے 22:22 بہت شکریہ مقصود صاحب آپ نے کال کیا مدنی صاحب بھائی جنت کا نظارہ چاہتے ہیں اور ساتھ میں اپنے اہل و ایال سے بھی ملاقات کی تمنا رکھتے ہیں مدنی صاحب یہ بتائیں کہ جنت اور دوزخ کا جو فرق ہے یا تقابل ہے کہ یہ واضح ہو جائے کہ جنت کی اہمیت ہمیں معلوم ہو جائے اور دوزخ کی حیبت یا پریشانی ہولنا کی یہ بھی واضح ہو جائے تو ہم عمل کرنے میں 22:50 راضی ہو جائیں گے جیسا کہ اللہ کو راضی کرنا ہے اسی لیے اور رضا اللہ کی حاصل کریں گے تو کیا یہ ممکن ہے کہ دنیا میں جنت اور دزک کا ہم تقابل کر سکتے ہیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ابھی بھائی نے بہت پیارا سوال کیا ہے کہ جنت کے حسن نظارے اگر ایک آدمی کو اس وقت تک روشنی کا اندازہ نہیں لگے گا جب تک کہ اس کو اندھیرے کی تکلیفیں معلوم نہ ہو 23:18 جہنم میں اڑنا بچھونا آگ کا ہوگا جبکہ جنت میں ریشم اور مخمل کے وہاں پر جوڑے تیار کے جائیں گے اور بستر بھی مخمل کا ہوگا اور جہنم کے اندر ایک ڈبے کے اندر جہنمی کو ڈال کر اوپر سے بند کر دیا جائے گا اور ہر طرف سے آگ ہوگی دیوارے بھی آگ کی ہوں گی ستون بھی آگ کی ہوں گے 23:48 اور وہاں پر گہنے اور وہاں پر انسان کو جو کچھ بھی مؤثر کیا جائے گا پتے، درک، ہریالی اور حسین ہواوں کے ساتھ جہنم کے اندر پینے کے لیے پیپ اور تلچھٹ دیا جائے گا اور جبکہ جنت کے اندر ایسی شراب پلائے جائے گی ایسی سلسلی اور ایسی نہریں ہوں گی کہ جہاں کا دودھ گدلا نہیں ہوگا جہاں کا شہد کے اندر کوئی کچھرا نہیں ہوگا اور جہاں کے پانی کے اندر 24:17 کوئی ملاوت نہیں ہوگی اور جو کھانے کے لئے جہنمیوں کو دیا جائے گا وہ رکنے والا اور اٹکنے والا اور کاٹوں والے درخت ہوں گے جبکہ جنت کے اندر جیسے ہی بندہ ارادہ کرے گا وہ چیزیں پک کر تیار ہو جائیں گی جب بندہ ارادہ کرے گا تو اس کو دنیا کی ساری ایسی چیزیں اور جنت میں ایسی ایسی چیزیں اس کو ملیں گی جس کا وہ تصور اب نہیں کر سکتا یہ ہے مختصر نظارہ جہاں تک یہ ہے کہ مشرقین کے بچے جو بھی بالغ نہیں ہوئے ہیں 24:45 اسلامی اعتبار سے مکلف جو ہوتا ہے بچہ سورہ نساس رمبر چار کے آیت نمبر سات آٹھ نو کے حساب سے وہ ہوتا کہ جو بالغ ہوتا ہے بالغ ہونے سے پہلے جو مشرقین اور کافروں کے بچے مر جاتے ہیں جنہوں نے کلمہ نہیں پڑھا ہے اور ان کے بچے جو مر جاتے ہیں تو یہ بچوں کو بھی جنت میں داقل کیا جائے گا اور جنتیوں کے یہ خادم بن جائیں گے اور جہاں تک کہ ہم اپنے بچوں سے ملیں گے یا نہیں 25:12 سورہ غافر سومبر چالیس کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے رشاد فرمایا والذین آمنوا واتبعتهم ذریعتهم اور جو ایمان لائے ہیں ان کے پیچھے ان کے بچوں کو بھی ہم ملا دیں گے تاکہ وہ لوگ اور بھی سکون میں رہیں بعض وقت ایسا ہوگا کہ ماں باپ کے عمل تھوڑے کم ہو جائیں گے تو بچے سپارش کر کے ماں باپ کو بھی جنت میں داخل کر لیں گے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ایک ایسا میں اس کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں لکھتے ہیں عبید کرنول سے 25:40 حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے گھر اور ممبر کا درمیان کا راستہ جنت کی کیاریوں میں سے ہے برائے مہربانی اس کی تفصیل انائت فرمائیے مدری صاحب اس کے ساتھ میں اور بھی ایک بات ایٹ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ یہ اللہ کے رسول کا فرمان ہے جو جنت کی کیاری ہے وہ اس زمین پر بھی ہم کہیں دیکھ سکتے ہیں آیا کوئی ایسی چیز بھی اور ایسی نہریں یا ایسے مناظر ایسی چیزیں 26:07 ایسا سکون جو جنت میں میسر ہو جو کہ ہماری نظروں سے بلکل پرے ہے کیا ہم یہاں مشاہدہ کر سکتے ہیں جس طرح اس طرح سے جنت کی کیاری کا کر سکتے ہیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بہت اچھا میسج آپ نے بھیجا ہے کئی انسانوں کی خواہش ہوتی ہے کہ جنیا میں بھی کچھ جنت کے منادر ہم دیکھیں حالانکہ اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا کہ کوئی انسان اصل جو جنت ہے اس کا تصور تو کری نہیں سکتا البتہ کچھ نشانیاں اللہ سبحانہ وتعالی نے بتلائی ہیں 26:35 اور ان نشانیوں میں سے جو قرآن محیط کے آیتوں میں کا حوالہ میں نے دیا ساتھ میں صحیح بخاری کے اندر کتاب الجنہ صحیح مسلم کے اندر کتاب الجنہ اور خاص طور پر ترمیدی شریف کے اندر سب سے زیادہ تفصیلات کے ساتھ جنت کے مناظر بتایا گئے ہیں تو ان احادیث کے روشنی میں دنیا میں کیا کیا چیزیں ہیں آپ گوھر کرتے جائیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جس ممبر پر ٹھہر کر خدبہ دیا کرتے تھے ممبر اور گھر کے درمیان کا حصہ 27:03 اور جو ممبر ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرا حوض جو حشر کے میدان میں خاص طور پر میں پلاوں گا اس وقت پر انسانوں کو تو وہ بھی میرے ممبر کے نیچے ہیں اس کا مطلب اللہ سبحانہ وتعالی بہتر جانتے ہیں اجوا خجور جو مدینہ طیبہ کے اندر سب سے زیادہ مہنگا خجور سمجھا جاتا ہے یہ بھی جنت کے پھلوں میں سے ایک پھل ہے اور اسی طریقے سے چار نہریں ہیں جو آج تک قتم نہیں ہوئی ہیں 27:33 جبکہ بہت ساری نہریں ختم ہو چکی ہیں سوک چکی ہیں لیکن چار ایسی نہریں ہیں جو آج تک جاری ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جیسا کہ میں نے کہا صحیح مسلم ترمیل شریف کی روایت کہ یہ جنت کا پانی اس کو کچھ مل چکا ہے نتیجے میں وہ باقی ہیں کیونکہ جنت کی جو نعمتیں وہ نہ ختم ہونے والی ہیں تو لہذا یہ نہریں بھی ختم ہونے والی نہیں ہیں ابھی تک یہ سوک ہی نہیں ہے اس میں سے چار میں سے نیل جو مصر کے اندر ایجیت کے اندر پائے جاتی ہے جس کو ن 28:03 جو بغداد کے پاس پائے جاتا ہے اور چینہ کے پاس دو نہریں پائے جاتی ہیں چینہ کے پاس دو نہریں پائے جاتی ہیں جس کو کہا جاتا ہے چینگ جینگ نو جینگ جس کو اردو میں کہا جاتا ہے سیہون اور جیہون اور جس کو عربی میں کہا جاتا ہے سیہان اور جیہان اور اسی طریقے سے جو زمزم کا کواں ہے یہ بھی جنت کا ایک کواں ہے وہاں سے ملا یہی وجہ ہے کہ آپ دیکھتے ہیں کہ دنیا کے کئی کواں ختم ہو چکے لیکن یہ کواں جاری ہے اور جو حجر اسود کا پتھر ہے 28:33 یہ پتھر جنت سے آیا ہوا ہے دب آیا تھا تو دودھ کی طرح صاف تھا انسانوں کے گناہوں کی وجہ سے یہ کالا ہو چکا ہے مقام ابراہیم بھی جنت کے پتھروں میں سے ایک پتھر ہے انشاءاللہ آپ کو اور بھی معلومات دی جائے گی اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ماں کے خدموں کے نیچے جنت ہے تو لہذا ہم کو چاہیے کہ ہم اپنے ماں باپ کی خدر کریں قرآن اور صحیح احادیث کی تعلیمات پر ہم مکمل کاربند ہو جائیں 29:01 تو انشاءاللہ دنیا میں ہی آپ کو جنت کی خوشخبریاں ملنا شروع ہو جائیں گی اور جو داخلہ دیا جائے گا باب الداخلہ داخلہ جو کہا جاتا ہے وہ کسے خرار دیا گیا اور والد صاحب کے لئے کہا گیا ہے کہ یہ تمہارے لئے جنت کا دروازہ ہے جو چاہے دروازے کا احترام کر کے باخی رکھ لے یا جو چاہے گرا لے جو گرا لے گا وہ جنت میں داخل ہونے کے لئے اس کو مشکلات پیدا ہو جائے کیا ماباب کی رضا کے بغیر یہ چیز مل سکتی ہے ہمیں ماباب کی رضا 29:30 اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بطلہ طریقے کے مطابق اگر ایک بندہ حاصل کر لے تو یقیناً اس کو دنیا میں ہی جنت کی خوشخبری اللہ سبحانہ وتعالی نے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اڈوانس میں دے دی 29:50 کون صاحب جی میں بنگلور سے کلیم اللہ بول رہا ہوں کلیم اللہ صاحب جی فرمائیے کیا سوال ہے کلیم صاحب آپ کا جی وہ جنت کو آخری جنتی کون ہوگا جو آخری جنت کو جانے والا ہوگا اگر میں بھی ہو جاؤں تو بڑی بات ہے دعا کرے گا کون ہوگا دیکھتے ہیں کون خوش قسمت ہے جو آخری جنتی بھی ہو جائے کافی ہے اس کے لیے بہت شکریہ کلیم صاحب آپ نے بنگلور سے کال کیا مدنی صاحب آخری جنتی کون ہوگا اور اس کی کیا قیفیت ہوگی اور جنت کا آخری د 30:19 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بہت اچھا آپ نے سوال کیا ہے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ اتنے اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے ڈرنے والے اور چاہنے والے تھے کہتے ہیں کہ اگر جنت سے یہ ندہ آئے کہ اب ایک جنتی ہے جو باقی ہے تو سمجھوں گا کہ شاید کہ وہ میں ہوں 30:39 اور اگر جہنم سے آواز آئے کہ اب ایک جہنم ہی ہے جو جانا باقی ہے تو میں ڈر جاؤں گا کہ کہی وہ میں نہ ہوں اس حد تک ڈرنے والے تھے لیکن آج ہم مطمئن ہو کر زندگی گزار رہے ہیں اب جو آخری جنتی ہوگا جس کا وکر صحیح بخاری کے اندر کتاب السجود کتاب السلال کتاب خاص طور سے سجدے کے بعد میں امام بخار حمد اللہ تقریباً تین اور چار صفحات کے روشنی میں وہ کیا کیفیت ہوگی ایک جو آخری میں داقل ہونے والا جنتی ہوگا 31:06 وہ ایک عرصے دراز تک جہنم میں جل رہا ہوگا اچانک اس کو خیال آئے گا کہ چلو اللہ کو پکار کر تو دیکھیں گے وہ جھلس گیا ہوگا اور آخری میں نکلنے والا وہ یعنی کہ جہنم میں رہنے والا وہ شخص وہ پکارے گا یا ربی اے میرے رب اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہیں گے کیا ہوا وہ کہے گا کہ اے میرے رب یہ آگ سے میرا کافی اگلا اور پچھلا حصہ کافی جل چکا ہے میں چاہتا ہوں کہ صرف مجھے پلٹا دیا جائے 31:34 پیچھے کا حصہ جھلس جاتا ہے تو کبھی بات نہیں لیکن آگے کا حصہ جھلس رہا تو اللہ سبحانہ وتعالی رحم کریں گے اس کو پلٹا دیں گے پھر اس کے بعد وہ جب پلٹے گا تو اس وقت دیکھے گا کہ جنت اس کو دور سے نظر آ رہی ہے یا اس کو دیکھے گا کہ جہنم کا جو دروازہ وہ نظر آئے گا تو پھر کہے گا یا رب بھی نا جانے کتنے عرصے تک پکارے گا کافی طویل حدیث ہے میں تیز تیز سنا رہا ہوں تو اللہ سبحانہ وتعالی کہیں گے کہ اب کیا ہوا کہے 32:04 صرف ایک خواہش اور پوری کر دے تو اللہ سبحانہ وتعالی کہے کیا کہے گا کہ مجھے جہنم کے ادھر باہر نکال دے بس تو جیسے جہنم کے باہر بھی اس کو نکال دیا جائے گا پھر وہ کہے گا یا ربی تو رب کہے گا اللہ سبحانہ وتعالی کہیں گے اب کیا ہوا کہے گا کہ ایک اور ایک خواہش تو اللہ سبحانہ وتعالی کہیں گے ارے بندے تمہیں دنیا میں جھوٹ کا رب بھی جھوٹ کہتا ہے کہا تھا کہ اب کوئی خواہش نہیں پیدا کروں گا پھر کوئی ایک خواہش پیدا ہو گئ 32:33 میں جنت میں جانا نہیں چاہتا صرف جنت کے دروازے کے پاس آپ بٹھا دیجئے جب جنت کے دروازے کے قریب لے جائے گا تو وہاں پر دیکھے گا کہ تھنڈی تھنڈی ہوائیں باہر آ رہی ہیں وہ کہے گا کہ جنت کے باہر کا حال یہ ہے تو جنت کے اندر کا کیا حال ہوگا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں انگوٹوں پر ٹھیر کر بتایا کہ وہ چبوترے پر پیر رکھ کر اس طریقے کے اندر جھانکنے کوئش کرے گا 33:01 جیسے اندر کے منادر دیکھے گا تو کہے گا یا ربی یا ربی اے میرے رب اپنے وعدے بھول جائے گا اللہ سبحانہ وتعالی کہے گا اے بندے اب کیا ہوا تو کہے گا میں کچھ نہیں کہتا بس مجھے چوکت پر بٹھا دی دی یہاں تک کہ اللہ سبحانہ وتعالی بہرحال بندے پر رحم کریں گے اور اس کو دروازہ جیسے ہی کھولے گا وہ بندہ اندر داخل ہو جائے گا ابھی تک بندہ مانگ رہا تھا اللہ سبحانہ وتعالی اس کی خواہشات پوری کر رہے لیکن جیس 33:31 قدم رکھے گا اللہ سبحانہ وتعالی اب اس سے پوچھے گے تم جو چاہوگے اے بندے اب بتا تجھے کیا چاہیے اب بتا تجھے کیا چاہیے یہاں تک کہ وہ بندہ کہے گا کہ اے میرے رب کیا یہ سارا کا سارا میرے لیے ہیں تو اللہ سبحانہ وتعالی کہیں گے یہ سب تیرے لیے ہیں بندہ کہے گا اللہ کیا مجھ سے آپ مزاک کر رہے ہیں تو اللہ سبحانہ وتعالی بندے سے کہیں گے یہ سب تیرے لیے اللہ کی رحمت بہت بسی ہے اور اس کے بعد 34:00 اس جنتی کو جو جنت ملے گی اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے یہ جو کائنات آپ دیکھ رہے ہیں جس کو آج تک ابھی سمجھ نہیں سکے جس کی انتہا کتنی اللہ ہی بہتر جانتے ہیں اتنی جنت ملے گی جنت میں اتنی پراپٹی ملے گی اس شخص کے لئے جو آخری جنتی ہوگا معمولی پراپٹی کے لئے معمولی بینک بیلنس کے لئے معمولی پیسوں کے لئے ہم جنت کو چھوڑ رہے ہیں دنیا میں مگن ہو رہے ہیں کیا یہ فیوچر پلاننگ ہماری صحیح ہے یا نہیں ہے 34:27 امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوگا شکریہ مہدنی صاحب ناظرین ایک کھولا لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال السلام علیکم مہدنی صاحب جی وعلیکم السلام بہن صاحبہ بتائیے آپ کا سوال کیا ہے عرصد مہدنی صاحب کو سلامت کیجئے جی بتائیے سوال بتائیے میرا سوال یہ ہے مہدنی صاحب جی کہ چھوٹے بچے جب انتخاب کر جاتے ہیں جی جی تو وہ بتا جاتا ہے کہ جنت میں جاتے ہیں جی اور اپنے ماباپ کے لیے وہاں پر دعائیں کرتے ہیں 34:55 لڑتے ہیں مطلب میرے باپ کو یہاں لائے جائے کہاں تک صحیح ہے مدر بھائی یہاں ڈسیپلز بہت ہے اچھا ہے اجلابہ سے بازیاں ڈسیپلز بہت سارے معافی چاہتے ہیں جی نہیں نہیں کوئی ایسی بات نہیں آپ کا سوال یہاں تک موصول ہو گیا ہے جواب بھی انشاءاللہ آپ تک پہنچ جائے گا جانتے ہیں کیا کہتے ہیں مدنی صاحب اور قرآن و احادیث کیا کہتے ہیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ سور غافر کی جو آیتیں میں نے کوٹ کی ہے سورہ نم 35:22 اور اس آیت کی روشنی میں جو احادیث تیبہ مفسن بیان کرتے ہیں اس کی روشنی میں خلاصہ یہ ہے کہ دار بات ہے رب سے لڑنے کا سوال تو نہیں اٹھتا حق منوانے کا البتہ دعائیں اور گدارشیں اور سپارشیں دعاؤں کے طور پر ہو سکتی ہیں تو جو بچے انتقال کر جاتے ہیں مسلمانوں کے بچے تو وہ اپنے ماں باپ کے لئے سپارش کروائیں گے کوش اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے وہ دعائیں کریں گے 35:48 اور اللہ سبحانہ وتعالی مستحق پائیں گے ان کو ان کے عامال ایسے بھی ہونے چاہے شرک نہ کیا ہو انہوں نے بداتیں نہ کی ہو تو یقیناً اللہ سبحانہ وتعالی یہ دعاوں کو درجہ قبولیت عطا کریں گے تو یہ ممکن ہے کہ بچے بچوں کی سپارش کے ذریعے سے ماباب بھی جنت میں جائیں گے خاص طور سے وہ بچے جو چھوٹے رنے مر جاتے ہیں نتیجے میں ماباب صبر کرتے ہیں اور جلبادی میں آ کر شرک اور بدات میں اقتلا نہیں ہوتے ہیں اور صبر کرتے ہیں تو یقیناً انشاءاللہ یہ بچے بھی ان کے لئ 36:17 بنیں گے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوا مدرس صاحب ایس ایم ایس کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں لکھتے ہیں صدیق صاحب کرناٹکا سے کیا نماز پڑھ کر جھوٹ بولنے والے جنت میں جائیں گے وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ سور قارئہ کا اگر آپ متعلق کریں گے تو اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا فَأَمَّا مَن تَقُلَتْ مَوَادِنُوا وَأَمَّا مَن خَفَّتْ مَوَادِنُوا ترادوں میں تولا جائے گا 36:44 جو بھی عمل کیا جائے گا اچھا عمل برا عمل نماز پڑھ رہے ہیں اچھا عمل ہے جھوٹ بول رہے ہیں برا عمل زنا کر رہے ہیں روضہ رکھ رہے ہیں زکاة دے رہے ہیں چوگل خوری کر رہے ہیں جو جتنا چاہے آپ کیجئے آپ کو آدادی ہے اچھا عمل بھی کیجئے برا عمل بھی کیجئے آج کوئی آپ کو اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو رکانے والے نہیں ہے اللہ نے آپ کو صحت دی ہے طاقت دی ہے اگر آپ اس کو مسیوس کرتے ہیں غلط راستے پر چلتے ہیں تو سارے غلط عامال کو بھی جمع 37:13 اچھے عمل کرتے ہیں سارے اچھے عمال کو بھی جمع کیا جائے گا اب آپ کے ہاتھ میں فیصلہ ہے کہ آپ تراغو میں جب تولا جائے گا تو آپ کیا چاہتے ہیں تو اب ایک آدمی اگر دونوں بھی کالکولیٹ طریقے سے جاتا ہے کہ اچھا کمپلیٹ میں جس کو کہتے ہیں بھالو دین میں بھی دنیا میں بھی نماز بھی پڑھیں گے بعد میں جھوڑ بھی بولیں گے تو ظاہر بات ہے قیامت میں جب تولا جائے گا اگر ففٹی ففٹی بھی ہو جائے گا تب اس کو آراف میں رکھا جائے گا اور 37:42 بھاری پر سکتی ہے یہ کمی بھاری پر سکتی ہے لہذا ہم کو برائیوں سے بچنا چاہیے امید ہے آپ کا جان مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ناظرین کورا لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال السلام علیکم جی والیکم السلام مہترم جی کون اور کہاں سے میں شاہ جہان صدیقی ویسٹ بنگال ہاورے سے بات کر رہا ہوں جی شاہ جہان صدیقی صاحب ہاورے سے جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کا میرا سوال سے پہلے جی میں آپ لوگوں کو شکریہ آدھا کرنا چاہتا ہ 38:10 یہ ایک بہت ہی حکیم پروگرام آپ کے لئے شروع کیا ہے ماشاءاللہ یہ میری دعا ہے کہ یہ رواں دھوار ہے اپنی مانسی کے طرف آمین آمین سممہ آمین آج سے بھی بہت بہت کلام کریں گے گھر والوں کے طرف کلام جی جی جی جی جناب سب سے پہلے اس شکریہ کے حقدار ہے جناب رامو جی راو صاحب جو اس پروگرام کو آپ کے پہنچانے میں دن دنی رات چوکنی محنت کرتے ہیں اور اس کے بعد ہماری ٹیم کے سب لیڈرز 38:39 پروڈیوسرز ڈائریکٹرز اور سارا کرو اس کے ساتھ شامل ہیں جو کہ یہ پروگرام آپ تک پہنچاتا ہے آپ سے محبتیں حاصل کرتا ہے دعائیں حاصل کرتا ہے اور ترقی کر رہا ہے ان پر بھی میرا سوال بتائیے آپ کا سوال میں کسی کے والدین گزر گئے ہیں اور بچے کو ابھی احساس ہو کہ ہم سے جو کچھ کرنا تھا ان کے ساتھ اچھے صلوک یا اور بھی نیک 39:07 بہت شکریہ بھائی آپ نے ہمیں کال کیا ہاورہ سے مدری صاحب بھائی نے جو سوال کیا ہے اب جو وقت گزر گیا ہے اور جن کے ماباب چلے گئے ہیں 39:31 وہ تو کچھ کر نہیں سکے اب جن کے ماباب بقید حیات ہے انہیں کیا کرنا چاہیے تاکہ جنت ہمیں میسر آئے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ اللہ سبحانہ وتعالی نے ان دونوں سوالات کے جن کے ماباب موجود ہیں اور ابھی جن کے ماباب موجود نہیں ہیں ان دونوں کے بارے میں اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ بن اسرائیل سورہ نمبر سترہ کے آیت نمبر پچیس سے لے کر بتیس کے درمیان اللہ سبحانہ وتعالی نے تفصیلات بیان کی ہے جب موجود ہو ماباب 39:59 تو ایک بچے کو چاہیے ایسے ٹھہرے جیسے کہ غلام ٹھہرتا ہے خادم کیونکہ تمہارا وجود جو دنیا میں آیا جس میں تم اکڑ رہے ہو اپنے مال پر اپنی جوانی پر یا تم اپنے ماں باپ کے سامنے اکڑ رہے ہو اکڑنے کی ضرورت نہیں ہے یہ ماں باپ کا رحم و کرم ہے اگر یہ ماں باپ تمہیں بچپن میں دودھ کے بجائے زردہر ڈال دیتے تو تم یقین کر کے پی جاتے اور مر جاتے لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا اور ایک تو ماں وہ ہوتی ہے 40:27 کہ تم نے اس کے جسم کا ہر حصہ تم نے استعمال کیا ہے اس کے پیٹ کے اندر سے اس کو پھارتے ہوئے تم باہر نکلے ہو یا ہے کہ اس کو تکلیف دیتے ہو اس کے جسم کے سارے آدھا کو تم نے ستایا اور جب باہر نکلتے ہیں تب بھی چین نہیں ہے پھر اس کے سینے سے لپک جاتے ہو اور دودھ پینا شروع کر دیتے ہو یہاں تک کہ ماں اپنے پورے جسم اپنی پوری صلاحیتیں اور باپ اپنا مال دولت اور اپنا چین سکون سب لگا دیتا ہے اللہ نے کہا جب زندہ ہو 40:54 تو ان کے سامنے بڑے عدب و احترام کے ساتھ ٹھہرو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضا تمہیں مل جائے گی اور اطاعت کرو وہ ساری باتوں کی جو قرآن اور صحیح احادیث سے نہ ٹکرائے سورہ توبہ سورہ نمبر نو آیت نمبر اکتیس اور بتیس اور جن کے ماں باپ انتقال کر چکے ہوں تو ان کے بارے میں دعا سکلا گئی رَبِّ رَحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِ صَغِيرًا رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْ 41:23 کہ دعا میں آپ کو سکاتا ہوں جنت کے بارے میں اتنا سننے کے بعد خواہش پیدا ہوتی ہے تاکہ ہم جنت میں جائیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے خالص سچے دل کے ساتھ یعنی کلمہ پڑھنے والا شخص سچے دل کے ساتھ اگر تین مرتبہ جہنم سے پناہ طلب کرے گا اتنی سچی مرتبہ پناہ طلب کیجئے جس سے کہ اللہ راضی ہو جائے تو یقین ان اللہ سبحانہ وتعالی جہنم سے اسے پناہ دے دیں اتنا سچا دل پیدا کیجئے جو تین مرتبہ 41:52 جنت مانگے گا اور اس کے مطابق دہر باتیں عمل کرے گا تو اللہ سبحانہ وتعالی جنت اسے عطا کر دیں گے مختصر دعا ہے اللہم اجرنا من النار اللہم اجرنا من النار اللہم اجرنا من النار جنت کے بارے میں اللہم انا نسأل کل جنت 42:11 اللہم انا نسالک الجنہ اللہم انا نسالک الجنہ امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوا اللہ سبحانہ وتعالی ہمیں جنت الفردوت عطا فرمائے شکریہ مدنی صاحب تو ناظرین یہ تھا ہمارا آج کا پروگرام یقینا جنت کے مناظر سے آپ لطف اندوز ہوئے ہوں لیکن ساتھ ساتھ جہنم کی وحشت بھی آپ کو دکھائی گئی ہے 42:36 آپ اپنے عامال کو صدھاریں ماباک کو غنیمت جانیں اور ان کی خدمت اپنے روحے روحے سے کریں
Tampilkan transkrip lengkap