Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو آپ ہم ارے سٹوڈیو تشریف لائے ہیں اور ہمیں آج اتنی معلومات اتا فرمائیے گا فاملی پلاننگ سے متعلق جو غلط فہمیاں انسانوں کے دماغوں میں بیٹھی ہوئی ہے جو مذہب کی روح سے بالکل جائز ہیں اور جو ناجائز ہیں ان ساری باتوں کو بتائیے تاکہ ہم اور ناظرین مستفید ہوں الحمدللہ رب العالمین 0:28 وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ اَجْمَعِينَ اما بعد فَاعُودُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِاسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قَدْ خَسِرَ الَّذِينَ قَتَلُوا اَوْلَادَهُمْ سَفَهَمْ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَحَرَّمُوا مَا رَزَقَهُمُ اللَّهُ افْتِرَاءً 0:58 وہ لوگ جنہوں نے اپنی اولاد کو ختل کر دیا ناظرین اکرام میں سب سے پہلے اسلامی طریقے سے آپ سب کا استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ آج کا عنوان ہے فیملی پلاننگ کیا جائز کیا ناجائز فیملی پلاننگ اگر القرآن سے اور 1:28 صیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے اور صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم اور منحص سے نہ تکرائے وہ فیملی پلاننگ جائز ہے لیکن اگر فیملی پلاننگ القرآن سے صیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے اور صحابہ اکرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے منحص اور فہم سے اگر تکرائے 1:58 تو پھر ہم مسلمان فقر کے ساتھ ایسی ہر چیز کا رد کرتے ہیں چاہے باطل ادیان پر چلنے والے مفکرین یا باطل نظاموں کو قائم کرنے والے دانشوروں ان کی منطق کو چاہے یہ بات سمجھ میں آئے یا نہ آئے ہم ایسے سارے نظام کو رد کرتے ہیں جو قرآن اور حدیث سے ٹکڑا جائے اور اس ٹاپک کے لیے 2:24 اگر کوئی متعلق کرنا چاہتا ہے کہ قرآن مجید اس بارے میں کیا کہتا ہے احادیث پیبہ اس بارے میں کیا کہتے ہیں تو اس کو چاہیے سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر ایک سورہ انعام سورہ نمبر چھے آیت نمبر ایک سو اکاون سورہ انعام سورہ نمبر چھے آیت نمبر ایک سو چالیس سورہ بن اسرائیل سورہ نمبر سترہ آیت نمبر بتیس سورہ مومنون سورہ نمبر تیس 2:52 آیت نمبر 13 14 اور 15 سورہ نوح سورہ نمبر 71 آیت نمبر 13 اور 14 سورہ زمر سورہ نمبر 39 آیت نمبر 6 سورہ حود سورہ نمبر 11 آیت نمبر 6 سورہ حج سورہ نمبر 22 آیت نمبر 5 اور اللہ سبحانہ وتعالی نے امرالیجی سے متعلق جس کا خاصا گہرا تعلق ہے ایک صورت اس کا مکمل نام ہی صورت العلق رکھا گیا 3:21 اگر تو اس بارے میں پڑھنا چاہتا ہے اور تفصیلی معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے تو الحمدللہ قرآن مجید میں اس بارے میں معلومات موجود ہیں صحیح بخاری جلو نمبر سات حدیث نمبر 135 حدیث نمبر 136 اور حدیث نمبر 136 انگلیش حوالے کے مطابق ان سارے حدیثوں اور آیات کا مطالعہ کریں گے تو یقیناً اسلامی پرسپیکٹیو معلوم ہوگا کہ اس میں جائز کیا ہے اور ناجائز کیا 3:49 مدنی صاحب یہ تو ان جرنل ایک آئیڈیا ہوا کہ فیملی پلاننگ یا انسان کی تولید سے انسان کے نشونما سے انسان کے ارتقاء سے متعلق یہ ساری باتیں ہیں تو یہ ان جرنل بلکل عام معلومات ہوئی ہیں اگر فیملی پلاننگ چیز کیا ہے اور اس کے شہری احکام کیا ہیں اور کیا جائز ہے اس میں اور کیا ناجائز ہیں اس کو ذرا وضاحت کے ساتھ الہدہ الہدہ بتایا جائے 4:19 ویورس بہت آسانی سے سمجھ جائیں یہ بہت ہی اہم سوال ہے کیونکہ آج کا ٹاپک ہی ہے تو شروعی اعتبار سے اس مسئلے کو سمجھنا ہمارے لئے بہت ضروری ہے فیملی پلانی کے جس کے اندر بنیادی طور پر دو مشہور جس کے اندر جملے استعمال کے جاتے ہیں ایک ہے برپ کنٹرول اور دوسرا ہوتا ہے ایبورشن برپ کنٹرول 4:48 یعنی یہ کہ حمل ہی قائم ہونے نہ دیا جائے ضبطِ ولادت جس کو کہا جاتا ہے اور دوسرا ہے اس قاتِ حمل abortion یعنی حمل قائم ہونے کے بعد اس کو گرا دیا جائے یہ دو مشہور جملے استعمال میں آتے ہیں family planning آئیے دیکھتے ہیں کہ اس کا شروعی تحلیل کیا ہے ہم معلوم کرتے ہیں جہاں تک جہاں تک birth control کا تعلق ہے جس کا ضبطِ ولادت کہتے ہیں 5:17 تو اس کے اندر عام طور پر جو مشہور method ہے جو لوگوں نے رائش کیے ہیں ایک ہے permanent method اور دوسرا ہوتا ہے temporary method اس کے اندر اسلامی اعتبار سے جو جائز شکل بنتی ہے سب سے پہلے نے birth control کے اندر جو temporary method ہے یا جو ہمیشہ کا ہے جس کو ہم کہتے ہیں کہ یہ permanent method جو مشہور ہے permanent method میں صرف دو شکلیں ہمارے لئے جائز ہیں 5:47 ایک یہ ہے کہ ماں کی جان کو خطرہ ہو تو ایسے وقت پر اخفدررین اہون البلیتین کے بڑے نقصان سے بچنے کے لئے چھوٹے نقصان کو برداشت کیا جاتا ہے دوسرا جو جائز ہے وہ یہ ہے کہ اگر ماں کو ایسی بیماری ہونے کا قوی اندیشہ ہو کہ ڈاکٹریں بتلاتے ہیں کہ جان لیوا بیماری ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے ایسے وقت پر اس کو ہمیشہ کے لئے ربطے ولادت کروایا جائے 6:16 پرمننٹ برک کنٹرول کروا دیا جائے تو یہ دو شکلوں میں پرمننٹ برک کنٹرول جائے گا البتہ تیمپرری برک کنٹرول تین شکلوں میں جائے گا ایک تو یہ ہے کہ اگر یہ کہا جائے کہ بچہ اگر فوراں ہوگا دوسرا بچہ اگر فوراں ہوگا تو ماں کے جان کو خطرہ ہو سکتا ہے اس شکل میں بھی تیمپرری برک کنٹرول کروا جا سکتا ہے دوسری شکل یہ ہے کہ ماں کو جان لیوا بیماری ہو سکتی ہے یہ بھی جائے گا 6:45 تیسری شکل یہ ہے کہ مرد اور عورت آپس میں رضا مندی کے ساتھ یہ چاہتے ہیں جیسے کہ ایک شوہر اور بیوی آپس میں تعلقات خائم کرنا چاہتے ہیں تاکہ لطف اندوز ہوں اچھی طریقے سے اور حمل قائم ہونے کی وجہ سے ان کے اندر نفرت پیدا ہونے کے امکانات ہوں تو ایسے وقت پر کچھ فاصلہ لیا جا سکتا ہے 7:12 تفصیل کے ساتھ اور صحیح مسلم کے اندر بھی تفصیل کے ساتھ کتاب العقل کے تحت روایت آئی ہے پھر مزید باتیں اور بھی انشاءاللہ بتلائی جائیں گی اس قاطع حمل کے بارے میں بھی کہ اگر ماں کی جان کو خطرہ ہو یا ماں کی صحت کو خطرہ ہو اس قاطع حمل کی اجازت بھی جاتی ہے شکریہ مدنی صاحب آئیے ایک امیم صاحب بنگلو سے لکھتے ہیں اسم ایس گجائن میں What are various methods of birth control in Islam؟ 7:39 تو میں سمجھتا ہوں کہ جو آپ نے جواب دیا ہے امین صاحب کو اگر آپ ہمارا پروگرام دیکھ رہے ہیں تو آپ کے ایس ایم ایس کا جواب یقینا ہماری پہلے سوال میں مل گیا ہوگا آئیے ایک کالر ہمارے لائن پر ہے ان سے بات کرتے ہیں ہیلو والیکم جی والیکم السلام ہاں میں ورن محمد رسول اللہ تعالیٰ محمد رسول اللہ تعالیٰ محمد رسول اللہ تعالیٰ محمد رسول اللہ تعالیٰ محمد رسول اللہ تعالیٰ 8:05 صوم و صلاح کا پابند آئے تھے، پہلے نماز پڑھاتے تھے اور دکھ چیٹری میں سرویس کرتے تھے۔ انہوں نے آٹھ بچوں کے اوپر ورث کنٹرول کا اپریشن کر دیا۔ اس لئے کیا انہوں نے کہ وہاں پر سرویس کے لئے ان کو لادمی کا کارٹیویٹ دینا کہ بچے زیادہ نہیں ہونا گورنمنٹ کا ایک خوان تھا۔ اس لئے انہوں نے سائیت اوپر کے ویڈیو کے اوپر آٹھ بچوں کے اوپر اپریشن کیے۔ لیکن یہاں سے ایک علمہ نے یہ فتح دیا کہ بھی آپ امامت نہیں 8:32 کہ امامت کے لئے پردکت ہے اور قاضی ہے اس لئے انہوں نے امامت کرنا ہے یا نہیں کرنا ہے مجھنی صاحب سے جرہا آپ پوچھئے خاضی صاحب بہت بہت شکریہ آپ نے کال کیا آپ کے سوال کا جواب دکھنن دیا جائے گا شکریہ بہت بہت آپ نے کال کیا خاضی صاحب مالے گاؤں سے بات کر رہے تھے جیسے کہ چل رہا ہے گورمنٹ امپلائیز کے لئے ایک ہی لڑکا ہو 8:59 جیسے کہ چل رہا ہے گورمنٹ ایمپلائیس کے لیے ایک ہی لڑکا ہو دوسرا نہ ہو اس طرح کہ ہم دو ہمارا ایک پر آج بات رک گئی ہے تو اس سلسلے میں یہ سوال تھا کہ جس نے فیملی پلاننگ کا سٹپ لیا ہو کیا اس کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں یا وہ امامت کا اہل ہے یا نہیں مین جو لبے لباب تھا ان کے سوال کا یہی میں سمجھتا ہوں 9:29 جو ہمیں سمجھنے آیا ہے اس کا میں جواب دینا چاہوں گا اور سب سے پہلے یہ کہ ہم یہاں پر جو بھی جواب دیتے ہیں تو اس کا مطلب کسی بھی ایک عالم کا نام لے کر یا کسی بھی جماعت یا کسی بھی آرگنیزیشن کا نام نہ ہم اس کے خلاف میں جاتے ہیں نہ ہم ان کی تائید کرتے ہیں یہاں پر صرف مسئلے پر ڈسکشن ہوتا اس مسئلے پر قرآن اور حدیث کی روشنی میں کیا ہے معلومات دیجئے ایک معنی میں یہ ایک انفارمیشن سنٹر 9:58 آپ کو جو انفارمیشن دی جاتی ہے جس کے بعد آپ ایویلٹ کر سکتے ہیں اور اس کے بعد جو بھی قرآن حدیث سے ثابت ہو جائے صحابہ اترام سے ثابت ہو جائے اس پر آپ عمل کر سکتے ہیں اس سے بڑھ کر اس کے اندر کوئی تنقید یا کسی فتوے کو ریجیکٹ کرنا مقصد نہیں ہوتا جو بھی انفارمیشن ہوتی ہے آپ اس انفارمیشن کو یوز کر سکتے ہیں جہاں تک یہ مسئلہ ہے کہ ایسا کوئی شخص کہ جس کے بارے میں یہ ہو کہ اس نے فیملی پلاننگ 10:27 جو کہ ناجائز طریقہ ہے چونکہ اس میں جائل بھی طریقہ اور ناجائز بھی طریقہ ہے اگر کوئی جائز طریقہ استعمال کرتا ہے تو الحمدللہ کوئی گناہ کی بات نہیں ہے لیکن جو شروعی اعتبار سے اسلامی اعتبار سے جو ناجائز ہے جس کی میں نے تفصیل ابھی بتائی ہے اگر کوئی استعمال کرتا ہے یا اسی طریقے سے کوئی داڑی مول لیتا ہے یا اسی طریقے سے کوئی بھی ایسا کام کرتا ہے کہ وہ اکیلے میں بات سگریٹ پیتا ہو یا ایسے کوئی بھی کام جس کو عام طور پر 10:55 حرام کہہ دیا گیا ہے تو ایسے وقت پر سوال ہوتا ہے کہ کیا ان کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں ہوتی اصول یہ ہے کہ ہر مسلمان کے پیچھے جو بھی اہل قبلہ ہو ان کے پیچھے جبکہ وہ کھلا کھلا شرک نہ کرے اور ایسی بدعت کا وہ داری نہ ہو اس کی طرف بلانے والا نہ ہو اس کے پیچھے آپ نماز پڑھ سکتے ہیں یہ نہیں دیکھا جائے گا کہ وہ داری موڑا ہوا یقینا 11:23 اس آدمی کے داری موڑنے کا یا ناجائز فیملی پلاننگ کرانے کا گناہ الگ لکھا جائے گا وہ مسئلہ بلکل الگ ہے مثال کے طور پر اگر کوئی سونے کے لوٹے میں سونے سے بنے کے لوٹے میں وضو کرتا ہے تو ایسے وقت پر ہم کہیں گے اس کا وضو ہو گیا لیکن سونا یوز کرنے کے لئے مرد کے لئے سونا یوز کرنا جائز نہیں ہے اس کا گناہ الگ لکھا جائے گا اس کو کہتے ہیں اصولی نقطے نظر سے اصول فقہ میں خواہد فقہ میں جہت الانفقار یعنی دوروخی مس 11:52 ایک رکھ الگ ہے دوسرا رکھ الگ ہے دونوں کو ملا کر شروعی اعتبارات اس پر کچھ مسئلے اس پر کچھ اثرات نہیں پڑتے ہیں مسئلے کا کچھ اثر نہیں پڑتا امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوا نماز صحیح ہے ان کے پیچھے نماز جو بھی آپ نے ادا کیے وہ ساری نمازیں صحیح ہیں قبول ہوئی یا نہیں یہ تو کسی بھی نماز کے بارے میں ہم نہیں کہہ سکتے وہ اللہ سبحانہ وتعالی کا ڈیپارٹمنٹ امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب 12:18 جیسے کہ آج بہت کمپیچیٹیو وائل کہا جاتا ہے افرات زر ہو گیا ہے ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے لوگوں کا تین وقت کا کھانا جھٹانا مشکل ہو گیا ہے تو اور بہت سارا جو طبقہ ہے وہ غریب ہیں اوسط درجے سے بلو ہیں تو ایسی صورت میں کیا اسلام کسی طرح کی اجازت دیتا ہے 12:47 فاقہ کشی ہو رہی ہو وربت ہو وہاں فیملی پلاننگ کسی طرح کی جا سکتی ہے یا نہیں مختصر طور پر اس مسئلے پر بتا دیئے گے تفصیلات یہ بھی بہت اہم پوائنٹ ہے جس کی دنیا پر لوگ فیملی پلاننگ کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں یعنی رجعہ مافی چاہتے ہوئے آپ سے کولر لائن پر ہے ان سے بات کر لیتے ہیں پھر اس سوال کا جواب دیا جائے گا ہیلو ہیلو جی اسلام علیکم علیکم اسلام علیکم 13:16 یہی صاحب صاحب پاکستانی کا تھا مجھے، فیملی پلاننگ کرانا صحیح ہے یا غلط ہے، جائز ہے یا نجاز ہے، مشکلوں کے حالت میں جب جان کا خطرہ ہوتا ہے، تب پین پین سیرنگ ہونے کے بعد کرا سکتے ہیں یا جائز ہیں، ڈاکٹر کے صلاح لے کر کرا دیا ہم نے۔ 13:34 کیا یہ صحیح ہے یا غلط ہے بہن صاحب آپ کون بول رہے ہیں اور کہاں سے بول رہے ہیں ہم نائی مہمی صاحب اے گاں اوپران بلاری سے بات کریں نائی مہمی صاحب اے گاں بلاری سے بہت بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کی سوال کا جواب بھی دیا جائے گا شکریہ مہمی صاحب بات ہو رہی تھی فیملی پلاننگ جائز اور ناجائز کی لیکن اس میں ایک مسئلہ یہ آگے ہے کہ تین تین پیدائشیں ہوئی ہیں تین تین 14:02 برث ڈیلیوریز ہوئی ہیں جو سیزورین ہوئی ہیں تو اس صورت میں جیسے کہ اس سے پہلے بار بھی آپ نے بتایا تھا پھر بھی اس رکھتے نظر کو سامنے رکھ کر ان کے سوال کی وضاحت فرماتے جائے گا والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو شروع میں جو میں نے تھمرون دیا ہے یا جو میں نے فرم دیا ہے جائد اور ناجائز کا آپ اس پر پھر غور کیجئے جب ریکارڈ پروگرام رہے گا اس کے حساب سے جیسا کہ میں نے کہا کہ اگر ڈاکٹر موتبہ ڈاکٹر 14:31 یہ کہتا ہے کہ اگر دوبارہ حمل ٹھہرنے سے عورت کی جان کو خطرہ ہے جیسے آپریشن کے لئے سے بچہ پیدا ہوا اب دوبارہ ہونے سے یا اسی لئے سے عورت اتنی کمزور ہے کہ حمل دوبارہ ٹھہرنے سے عورت یا تو اس کے جان کا خطرہ ہے یا پھر جان لیوا بیماری کا خطرہ ہے تو ایسے وقت پر یقیناً فیملی پلاننگ کے جو میتھر ہیں اس کو استعمال کیا جا سکتے ہیں وہ استعمال کیا جا سکتے ہیں 14:57 شکریہ مدنی صاحب آئیے اور ایک کالر لائن پر ہم سے بات کرتے ہیں ہیلو ہاں ہیلو جی فرمائیے ہاں کانڈون یوز کرنا جائے دے یا نہ جائے دے اچھا جی کون بھائی بول رہے ہیں اور کہاں سے بول رہے ہیں عبدالوحید ناسک مہاراستہ عبدالوحید صاحب ناسک مہاراستہ سے اور سب بخیر ہیں ہاں الحمدللہ جی آپ کے سوال کا جواب ابھی دیے دیتے ہیں شکریہ آپ نے کال کیا مدنی صاحب 15:22 کنڈومز کی ایک شکل جو فیملی پلاننگ کے معنی حمل میں جو داقل ہوتی ہے تو اس کا استعمال کی کہاں تک شرائع احکام ہیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو سب سے پہلے آپ پھر فریم میں اور تھمرل پر آپ نظر دالیے کہ جو جائز ہے فیملی پلاننگ اور جو ناجائز فیملی پلاننگ ہے پہلے وہ اچھی طرح سے ترق کر لینے کے بعد جو جائز فیملی پلاننگ ہے تو یقیناً 15:50 آپ وہ سارے میٹھائڈ اپنا سکتے ہیں جو شریعت سے نہ ٹکرائیں آج کے دور میں جو کانٹر سپٹیس کا رواج ہے یا پھر کانڈوم کا رواج ہے یا اسی طریقے سے وقتیہ طور پر یا پرمننٹ طور پر جو جائز کی میں نے شکلیں بتلائی ہیں اس کی روشنی میں اگر نصبندی کروائی جاتی ہے یا رہنے مادر کو پلٹایا جاتا ہے یا اسی طریقے سے گولیوں کا استعمال کی زیادہ عدد نہیں ڈالنی چاہیے اس میں زیادہ مخصانات ہیں 16:18 کینسر تک ہونے کے چانسس ہے اس میں دس بڑے نقصانات ہیں اس میں سے ایک بڑا نقصان ہے کہ بریس کینسر ہونے کے چانسس ہے تو بہرحال وہ سارے طریقے آپ اپنا سکتے ہیں جو کم سے کم نقصان والے جو شریف سے ناٹکرانے والے ہوں اگر جائز فیملی پلاننگ ہو فیملی پلاننگ کا جائز طریقہ اگر آپ اختیار کر رہے ہیں تو اس کے لئے وہ سارے وسیل اختیار کر سکتے ہیں جو کنجے آج کے دور میں رائج ہیں تو اس کی روشنی میں آپ کانڈوم بھی استعمال کر سکتے ہیں 16:47 جو ناجائز کام ہوگا اس کے لئے طریقہ اپنانا وَسَائِلُ الْأُمُورِكَ الْمَقَاسِدِ وَحْكُمْ بِهَاغَ الْحُكْمِ لِلزَّوَائِدِ حکم جو لگایا جاتا ہے مقصد تو وسیلے پر بھی وہی حکم لگایا جاتا ہے اگر مقصد غلط ہے تو اس کے وسیلے کو بھی غلط کا حکم جاتا ہے مقصد اگر صحیح ہے تو اس کا وسیلہ بھی صحیح ہے امید کہ آپ کا جاؤں مکمل ہوا تو جو بات ہوئے کہ مولانی صاحب ہماری ایک جہ 17:15 وہاں کسی طرح کی کوئی گونجائش دی گئی ہے یا یہ بالکل ایگزمشن استثناء ہے کہ بھئی فیملی پلائنگ آپ کرا سکتے ہیں یا کوئی ایسی بات ہے اس پر وضاحت چاہیے یقیناً یہ عام طور پر سوال کرتے ہیں لوگ مجھ سے بھی سوال کرتے ہیں کہ غریب لوگ کہاں جائیں اگر بچے زیادہ ہو جائیں گے تو ان غریبوں کا کیا ہوگا غربت کی وجہ سے کچھ تو اجازت ملنی چاہیے میں سب سے پہلے کہتا ہوں ان لوگوں کو کہ تم نے 17:43 سعودی نظام کو ایک نظام کا اثر دوسرے نظام سے بڑا گہرا ہوتا ہے سعودی نظام جو کہ اللوجیکل اور بے اقلی نظام ہے اس کو تم نے پروان چڑھایا اور اس مخالفت کی تم نے اس نظام کی جو اللہ سبحانہ وتعالی نے نازل کیا تھا جس کے اندر جو غیر سعودی نظام ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے زکاة کا سسٹم نازل کیا تھا 18:12 اس نظام کی تم نے پہلے مخالفت کی ریپورٹ کے مطابق دنیا کے 52 رچس دنیا کے 52 امیر ترین لوگوں کے پاس اتنا مال ہے کہ اگر وہ اپنے مال میں کا صرف 2.5 فیصد جو زکاة میں لیا جاتا ہے اگر 2.5 فیصد وہ لوگ نکال گئے خیرات کر دیں تو پوری دنیا سے پوری دنیا سے غربت کا خاتمہ ہو جائے گا اس نظام کو کوئی نہیں اپناتا اور سودی نظام کو 18:41 جو کہ بے اقلی نظام ہے اپنے بے اقلی دلیلوں کے ذریعے سے اس کو خائم کیا جارہا نتیجے میں غربت پھیل رہی ہے اور جو کچھ بھی غربت پھیلی ہے اس کا پورا سوا اور اس کی پورا پورے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جو سودی نظام کو پروموٹ کر رہے ہیں اور زکاة کے نظام کو دنیا میں پروموٹ نہیں کر رہے ہیں تو ایسے وقت پر اب فیملی پلاننگ کا جو مسئلہ آ رہا ہے کہ غریب لوگ اس طرف جو مائل ہو رہے ہیں تو ایسے وقت پر جنہوں نے غربت کو خائم کیا ہے 19:11 ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگ اس مسئلے کا حل دیں جہاں تک اسلام میں تو الحمدللہ حل موجود ہے لیکن ہم حل لینا نہیں چاہتے جیسا کہ شاعر نے کہا یہ خوب کہا ہے ان غلاموں کا یہ کہنا ہے کہ ناقص ہے کتاب کہ غلام کہتے ہیں کہ یہ تو کتاب بالکل ناقص ہے اس میں غلامی کے طریقے نہیں بتایا گئے اس میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آدمی اگر برا کام کرے تو پہلے سیدھا پردہ لے یا اگر آدمی بیری پہنے تو پہلے سیدھے ہاتھ میں پہنے یا لیفٹ ہینڈ میں اللہ سبحانہ وتع 19:41 جو انسان کو غلامی کی طرف لے جاتے ہیں ان غلاموں کا ایک کہنا ہے کہ ناقص کتاب کے سکاتی نہیں ان کو غلامی کے طریق آج وہ والا مسئلہ ہو گیا ہے کہ ہم غلط طریقہ اختیار کرتے ہیں اور اسلام سے حل نکالنے کوئیش کرتے ہیں ہم کو چاہیے کہ زکاة کے سسٹم کو نافذ کریں تاکہ غربت کا خاتمہ ہو جس کے اندر چیریٹی اور ہمدردی کا احساس ملتا ہے نتیجے میں خود بخود یہ مسئلہ اٹھے گا نہیں تاکہ آج میں فیملی پلاننگ جو کہ ناجائز ہے 20:08 جو ناجائز طریقہ ہے فیملی پلاننگ کا اس کی ضرورت بھی نہیں پڑتی امید کہ یہ مسئلہ اچھی طرح سمجھا جائے گا رزق کی بنیاد پر یا تربیت کی بنیاد پر فیملی پلاننگ کرانا جائز نہیں ہے حرام ہے کیونکہ رزق دینے والا اللہ سبحانہ وتعالی شکریہ مدین صاحب آئیے اور ایک کالر لائن پر ہے ان سے بات کرتے ہیں ہلو ہلو جی فرمائی گا والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بالنگر کے محمد مکرم بولو بالنگر سے ہیدرباد بالنگر 20:37 یہاں ہائیڈر آباد صاحب آپ اپنے ٹی وی کا ویلیونٹ کم کر دی گا مہربان ہلو ہلو آپ نے سوال بتائیے مولانا ابھی فرمائے تھے کہ جیسا کہ ماں کو جان کا ڈر ہے تو اس کو آپریشن کرانا جائز ہے آئی سا آج کل سائنس ترقی کر چکی ہے تو ماں کے پید میں آنے کے تین مہنے پرگننگ رہنے کے بعد چار مہنے پرگننگ رہنے کے بعد تو آج کل ڈاکٹر صاحب کہتے ہیں جیسا کہ 21:09 بہت بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوال کا جواب اخیرن دیا جائے گا مدنی صاحب ماں کی جان کو خطرہ ہو تو اوپریشن کا حکم یا اجازت اسلام کی روح سے یا مذہب کی روح سے مل جاتی ہے 21:39 کہ آج کل جیسے ماحول کی وجہ سے یا مسکیریج کی وجہ سے یا مس ہینڈلنگ کی وجہ سے کسی بھی وجہ سے بچے جو باراور ہوتے ہیں تو ان کی کوئی حالت ناقص ہوتی ہے کوئی آزا کم بنتے ہیں کوئی وجہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر رائے مشورہ دیتے ہیں کہ یہ بچہ پیدا ہوگا تو مکمل نہیں ہوگا کسی طرح کا نخص اس کے ساتھ رہے گا 22:09 تو اس صورت میں کیا فیملی پلاننگ یا ابرشن وغیرہ کروائے جا سکتا ہے یا نہیں؟ 22:38 یا جس طریقے سے بھی معلوم کیا جا رہا ہے کہ بچہ جو پیٹ میں رحم مادر میں ہیں جنین کی شکل میں ہیں تو ایسے وقت پر وہ بچے کی خلقت مشوہ ہے یعنی کہ بگڑی ہوئی ہے یا یہ کہ جب بچہ پیدا ہوگا تو وہ ہینڈی کیپ رہے گا آنکھ سے مادر رہے گا یا پھر یہ کہ وہ پیر کے جانب یا جسم کے فلاں حصے پر وہ کمدور ہے یا ناخص الخلقت ہے 23:04 ان ساری شکلوں میں abortion کرانا ناجائز ہے جیسے بچہ پیدا ہو گیا مثال کے طور پر بچہ پیدا ہو چکا اور پیدا ہو جانے کے بعد آپ کو معلوم ہوا کہ بچہ اندھا ہے یا بچہ پیر سے مادر ہے تو کیا اس بچے کو ختل کریں گے آپ بلکل نہیں ختل کر سکتے تو جس طرح پیدا ہونے کے بعد ختل کرنا گناہ ہے بلکل اسی طریقے سے گناہ یہ لکھا جائے گا جبکہ رحم مادر میں جو بچے کو مار گیا جائے دونوں کا گناہ برابر 23:32 تو اس وجہ سے اس کی اجازت نہیں مل سکتی اس بارے میں اللہ سے خوف کھانا چاہیے کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے فران مجید نے کہا ناکام ہیں وہ لوگ جو اپنی اولادوں کو ختل کرتے ہیں اور خیامت میں ان بچوں سے پوچھا جائے گا تمہیں کس جرم کی بنیاد پر ختل کیا گیا اللہ سبحانہ وتعالی اگر بچہ سا فائدہ ہوتا ہے تو یہ آزمائش ہے اس آزمائش پر ہم کو صبر کرنا چاہیے اور اللہ سبحانہ وتعالی اسی آزمائش کو ذریعہ بنا کر آپ کو جنت میں داخل کرے گا اگر آپ ص 24:03 صاحب ایک اسمس لیتے ہیں وحیدہ محترمہ نے لکھا ہے اگر بیوی کو یقین ہے کہ اس کے جسمانی خوبصورتی کم ہونے پر شوہر کہیں اور چلا جائے تو کیا دونوں برد کنٹرول کر سکتا ہے یہ بات تو ہے کہ حسن ہمیشہ باقی نہیں رہتا ہے چلتی دھوپ کی طرح ہے اور پھر اتر جاتا ہے تو یہاں مسئلہ آیا ہے حسن کا 24:29 تو حسن کو بنائے رکھنے کے لیے برد کنٹرول کہاں تک جائز ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو جس نے حسن دیا ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس حسن کے پیدا کرنے والے ہیں اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ اس بات پر خادر ہیں کہ اس حسن اور خوبصورتی کو برباد کر دیں تو ایسے وقت پر اگر ہم ناجائز طریقے پر جو کہ family planning کا ناجائز طریقہ ہے 24:55 اگر وہ استعمال کرتے ہیں اور بنیادیں بناتے ہیں تاکہ حسن برقرار رہے اس بنیاد پر کریں گے ہو سکتا ہے کہ آپ یقیناً حسن برقرار رکھ لے لیکن اللہ سبحانہ وتعالی اس کے باوجود بھی حسن ختم کر سکتے ہیں کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالی کی مار بہت ہی خطرناک ہوتی ہے یہ کوئی بنیاد نہیں ہے جس کی بنیاد پر یہ کہا جائے کہ یہ جائز ہے البتہ جیسا کہ میں نے کہا شوہر اور بیوی آپس کی رضا مندی سے اگر یہ سمجھتے ہیں 25:24 کہ حمل ٹھہرنے سے آپس میں شوہر اور بیوی کے تعلقات خائم ہونے میں لفظ اندوز ہونے میں رکاوے کے آتی ہوں تو ایسے وقت پر دونوں آپس میں اگر رضا مندی سے کرنا چاہیں تو وہ جائز طریقے اپنا سکتے ہیں جو کہ میں نے بتلایا جیسا کہ ایک حدیث شریف ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک صحابی آتے ہیں آ کر کہتے ہیں کہ میرے پاس ایک لونڈی ہے میں پسند نہیں کرتا کہ وہ حاملہ ہو جائے میں چاہتا ہوں کہ ایک مرد اور جس طریقے سے اندوز کرت 25:54 تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر یہ نیت ہے تو جائز ہے کہ تم عزل کر لو اور آج کے دور میں جو بھی برک کنٹرول کا یعنی کہ پیمپرری پرمننٹ نہیں پیمپرری طریقہ اپنایا جا سکتا امید ہے آپ کا جواب مکمل شکریہ مدنی صاحب تو مدنی صاحب آئیے بات چل رہی تھی ہماری فیملی پلاننگ سے متعلق جو بعض ناجائز صورتیں ہیں فیملی پلاننگ کی ان کے متعلق جو بھی وعیدے ہیں یا جو نقصانات ہیں 26:22 اس پر پھر تھوڑی سی نوشنی ڈالی جائے جائز فیملی پلاننگ سے تو میں سمجھتا ہوں کہ جہاں تک ہو کوئی نقصان نہیں ہوتا ہے پھر بھی جہاں غلط احتیاط ہوتا ہے جائز فیملی پلاننگ میں بھی بہت ساری احتیاط ضروری ہے لیکن جو ناجائز فیملی پلاننگ ہے یا اور کوئی گمراہ کن جو ذرائع ہیں جس کو ہم فالو کرتے ہیں تو اس کے نقصانات کیا ہوتے ہیں ذرا اس پر روشنی ڈال دیں 26:53 شرعی اعتبار سے علماء اکرام نے اس کو جائز خرال دیا ہے وہاں پر ایک بڑے نقصان سے بچانے کے لیے اجازت دی گئی اور جہاں کہیں پر بھی فیملی پلاننگ کرانا ناجائز ہے ناجائز فیملی پلاننگ کرانا ناجائز ہے ناجائز فیملی پلاننگ کے کافی نقصانہ تھے اور اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں کہا دعایہ طور پر یا بددعا طور پر کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے اعلان کیا قد خسر الذین قتلوا اولادوں 27:22 جنہوں نے اپنی اولاد کو خطر کر دیا وہ لوگ ناکام ہو گئے آئیے دیکھتے ہیں آج کی سٹیٹسٹک پر کر جو گوڈ میچر ایک سٹیٹسٹک کا ادارہ ہے جس کے اندر کافی سٹیٹسٹک دی گئی ہے اس بارے میں کہ جو اڈوانس کنٹری جو اس فیملی پلاننگ کی طرف تیز سے جا رہے ہیں وہاں کے معاشرے کا کیا نقصان ہو رہا ہے کیونکہ جب نوجوانوں کے معلوم ہو گیا کہ حمل تھیرنے کے بعد گرائے جا سکتا ہے 27:52 زنا ایڈز کی کسرت ہونے لگی کیونکہ ہر کوئی وہاں پر یہ چاہنے لگا کہ ہم ناجیس تعلقات خائم کریں گے نتیجہ نکلا کہ کم عمر بچیاں پرگنٹ ہو رہی ہیں اس کی وجہ سے ان کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے اخلاق خراب ہو رہے ہیں اور اسی طریقے پر ان میریڈ مادر کا کانسپ سنگل وومن کا کانسپ یعنی کہ بغیر شادی کے بچہ پیدا ہونے کے نقصانات بھی ہو رہے ہیں کافی نقصانات ہو رہے ہیں تو آئیے دیکھتے ہیں 28:21 جو سٹیٹسٹک مختلف اداروں کی جو انٹرنیٹ پر پائے جاتی ہے یہاں پر سٹیٹسٹک میں یہ بتلا گیا ہے کئی ملکوں کی اس کے اندر سٹیٹسٹک پیش کی گئی ہے کہ بڑے پیمانے پر ان میریڈ جن کے بھی شادی نہیں ہوئی ان کو بچے ہو رہے ہیں جس کا نقصان یہ ہے کہ کئی لوگ کو یہ پتا نہیں ہے کہ ان کا اصلی باپ کون ہے اور سائیکالوجیکل لی اگر ایک بچے کو یہ معلوم نہ ہو کہ اس کا باپ کون ہے 28:48 زندگی دھر وہ بچہ احساس کم تری میں ہوتا ہے کہ اس نے میری ماں کی زندگی خراب کی میں بھی کئی عورتوں کی زندگی خراب کروں گا یہ اخلاق پیدا ہوتے ہیں اور اسی طریقے پہ اس میں تیزی کے ساتھ جب آگے بڑھ رہے ہیں اور نتیجہ نکل رہا ہے کہ لوگ تلا ہو رہے ہیں نتیجہ نکلا کے چالیس ملین لوگ دنیا میں ایچ کی بیماری میں یہ سارے نقصانات اسی کے ہیں اور جو لوگ اس کے اندر وہ ریزن بتلائے گئے ہیں سروے کر کے 29:18 کہ کس وجہ سے عام طور پر فیملی پلاننگ کے طرف رجحان بھار رہا ہے جس کے اندر کوئی بھی ایسا ایفیکٹیو یا ریزم نہیں ہے کہ جس کی دنیا پر فیملی پلاننگ کروایا جائے کیونکہ آج آپ بچوں کو مار رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ اگر یہی چیز آپ کے ماباپ کی سوچ میں ہوتی تو پھر آج جو بچوں کو مارنے والا خود وہ بھی دنیا میں نہیں آ سکتا تھا اور اس کے اندر یہ بتلا جا رہا ہے کہ کتنے پلیننٹ ہوتے ہیں اسی کے مماثل 29:46 اگر بچے پیدا بھی ہوتے ہیں تو اسی کے برابر میں اتنے ہی بچوں کا ابورشن ہو جاتا ہے گرازی آتا ہے کتل کیا جا رہا ہے ملین کی تعداد میں بچوں کو روزانہ کتل کیا جا رہا ہے اور ایملی بیکنن بی بی سی کے ریپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ہر دن تین ہزار بچیوں کو مارا جاتا ہے صرف اس بنیاد پر کہ جب وہ پتا چل جاتا ہے کہ رحمہ مادر میں بچی پل رہی ہے کہ کل کے دن جہز دینا پڑے گا 30:16 اور نعوذ باللہ بعض جگہ پر یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آج کے تم پانچ ہزار خرش کر لو کل کے پانچ لاکھ سے بچ جاؤ گے بوری سے بچ جاؤ گے نعوذ باللہ حمداللہ اور اس کے اندر پورا ڈیٹا دیا گیا ہے پورا تعداد کے ساتھ بتایا جائے کہ کس کس پیمانے پر ابارشن کروا جا رہا ہے کتنی بڑی تعداد میں اور اس کے اندر بتایا جا رہا ہے کہ کم عمر بچیاں چودہ سال پندرہ سال کی بچیاں 30:40 پرننٹ ہو رہی ہیں نتیجے میں یہ ہے کہ اس کے بعد جب ابارشن کرا بھی لیتی ہیں ذہنی طور پر اس خادم نہیں ہوتی ہے کہ وہ قوم کے لئے کچھ اساسا بن سکے اسٹ بن سکے نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ ہیومن ریسرس کے آج بڑی اہمیت ہے وہ کم ہوتا جا رہا ہے سہر گر رہی ہے اور نتیجے میں تعلیم میں پیچھے ہوتے جا رہے ہیں کافی مخصالات ہو رہے ہیں یہ بھی سٹیٹسٹک پیش کی گئی ہے تعداد عورتوں کے اندر جو تعداد بڑھ رہی ہے جو رجحان ب� 31:10 حرام کاری کے طرف اور جس کی وجہ سے بہت ساری بیمار امتلا ہو رہی ہیں یہ وہ ساری ریپورٹیں ہیں جو ہماری آنکھ کھلنے کے لئے کافی ہیں اور عام طور پر مختصر دو پوائنٹ پر توجہ ہو کہ اگر ہم یہ کہیں کہ آنے والا بچہ ہمارے نفساندے رہے گا بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ دیکھیں گے آزادی میں ہندوستان کے آزادی میں کئی ممالک کے آزادی میں لڑنے والے وہ پہلے بچے نہیں تھے دوسرے اور تیسرے تھے اگر ہم دوسرے اور تیسرے ختم کر 31:42 تو ہر بچہ اپنے ہاتھ تقدیر لاتا ہے رزق لاتا ہے بار وقت گھر کے اندر پانچ پا بچہ زیادہ مالدار بنتا ہے پورے خاندان کو سمال لیتا ہے اب اگر ہم اپنے بچے کو اپنے ہاتھ رکھتے ہیں تو گویا کہ ہم آنے والے رزق کو خود خطل کر رہے ہیں ان سارے پوائنٹ پر لوجیکلی سوچنے چاہیے بے اقلی راستے پر چلنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے مروب ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے فقر کے ساتھ اس نظام پر تدبر کرنے اور اس کو فالو کرنے 32:12 ناظرین ذہن میں رکھیں گے شکریہ مدنی صاحب آئیے ایک ایس ایم ایس لیتے ہیں لکھتے ہیں فضیل صاحب گورم کونڈا جو ہندو پردیش کا ایک مقام ہے گورم کونڈا کیا مرد نس بندی کروا سکتے ہیں وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ اسلام میں مرد کے لیے نس بندی کروانا جس کو خسی کروانا کہتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ اکرام نے اجازت بھی مانگی 32:40 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجادت نہیں دی ہاں البتہ اگر کوئی ایڈز کا مریض ہو اب اگر وہ شادی کرنا چاہتا ہو تو اس کی تو ایک شکل یہ ہے کہ اگر وہ طریقہ اپناتا ہے جس کی وجہ سے عورت کو حمل نہیں ٹھہرتا تو ایسے وقت پر اس کو اجادت ہے کہ وہ سارے طریقے اپنا جس سے کہ عورت کو حمل نہ ٹھہرے کیونکہ جیسے حمل ٹھہرے جا کر عورت کو بھی وہ ایڈز کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے 33:08 اب ایسے وقت پر اگر مرد کی نزبندی اس طریقے سے کروائی جاری تاکہ اس عیس کے نقصان سے بچا جا سکے تو داربات ہو جائے گا لیکن اس کے علاوہ صرف جیسے بار لوگ کہتے ہیں ہم خوب عباد کرنا چاہتے ہیں خوب دینداری میں آگے بننا چاہتے ہیں تاکہ ہم اپنے آپ کو نزبندی کرا لیں رہبانی تختار کریں تو جو دنیا کے سب سے زیادہ نیک انسان تھے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم انہوں نے نزبندی نہیں کروائی اس کا مطلب یہ نکلا 33:38 کہ نیکی یہ نہیں ہے کہ شریعت کے خلاف جائے نیکی یہ ہے کہ شریعت پر چلا جائے امید ہے آپ کا جاؤں مکمل مدرس صاحب بہت بہت شکریہ ایک بات ہو رہی تھی نیچرل فیملی پلاننگ کیا چیز ہے فطری طور پر کچھ فیملی پلاننگ بھی ہو سکتی ہے اس طرح کی کیونکہ آدمی کا جب تک دخل اس میں نہ ہو تو شاید فیملی پلاننگ مشکل ہو اس طرح کی کوئی چیز بھی ہے یہ بہت اہم پوائنٹ ہے سمجھنے جس کو ہم کو سمجھنا چاہیے 34:08 unnatural family planning کے بارے میں جو دس method بتایا جاتے ہیں جو دس method بتایا جاتے ہیں جس کے اندر گولیوں کا استعمال جس کے اندر injection کا استعمال جس کے اندر condom کا استعمال یا جس کے اندر حمل خائم ہونے کے بعد اس کو destroy کرنے کا تباہ کرنے کا یا پھر abortion کا جو کوئی بھی طریقہ unnatural طریقہ ہے پورے سائنسدان اس بات پر متفق ہے یہ بات fact ہے theory نہیں ہے fact ہے پورے لوگ کہتے ہیں hundred percent 34:38 یہ یقین نہیں دلوائے جا سکتا کہ اب اس کو بچہ پیدا نہیں ہوگا ہنڈر پرسنٹ کوئی بھی نہیں کہہ سکتا ہے کانڈوم استعمال کرنے باوجود بھی کوئی حاملہ ہو سکتی ہے البتہ نیچرل فیملی پلاننگ کے بارے میں ہمیں معلومات ہونی چاہیے اس میں بھی دو تین شکلیں بتائی جاتی ہیں پیریٹ کے اطراف کے دنوں میں چند دنوں میں اگر مخصوص خیال کیا جائے خاص طور سے تو ایسے وقت پر ڈاکٹر بتلاتے ہیں کہ حمل خائم ہونے کے چانسنگ بہت کم ہوتے 35:04 تو ایسے وقت پر نیچرل فیملی پلاننگ میں جو ایک طریقہ پایا جاتا ہے وہ یہ ہے بریس پیڈنگ کانسپٹ یعنی کہ اسلام میں سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 233 233 سورہ آقاب سورہ نمبر 46 آیت نمبر پندرہ سورہ لکمہ سورہ نمبر 31 آیت نمبر 14 تو بریس پیڈنگ جب عورت بچے کو دودھ پلاتی ہے تو ایسے وقت پر جو دوران خون کا جو دوران ہے 35:33 اس کی ساری توجہ ماں کے چھاتے کی طرف ہوتی ہے تو ایسے وقت پر اس کے اندر اتنی طاقت نہیں ہوتی ہے کہ رحم مادر کے اندر بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت ہو تو ایسے وقت پر قرآن مجید نے کہا کہ دودھ پلانے کی جو مدت ہے یعنی دو سال یہ دو سال جو دودھ پلانے کی مدت ہے ان دو سالوں میں 35:57 اگر ماں مسلسل دودھ پلاتے رہے گی تو خود بخود بچوں کے درمیان انتر آ جائے گا فاصلہ آ جائے گا جو آج کل دو بچوں کے درمیان فاصلے کی بات کر رہے ہیں اس کا فائدہ یہ ہے کہ ایک تو بچے کو دودھ بھی مل گیا دبے کے دودھ کو پلانے کے وجہ دبے کے دودھ کو پلانے کے وجہ ماں کو چاہیے کہ وہ اپنا دودھ پلائے اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ بریس کیانسر سے بھی عورت بچ جاتی ہے بچے کو خالص دودھ مل جاتا ہے اور آج قسم کے امینو ایسیڈ جو 36:25 وہ بچے کے لئے صرف اور صرف ماں کے دودھ میں ہی مل سکتے ہیں یہ سارے فائدے تو ایک طرح ہیں اور ساتھ میں دو سال کا خود بخود گیپ بھی آ جائے گا اگر ماں مسلسل دودھ پلاتے رہے گی حمل بھی نہیں ٹھہرے گا اور خود بخود گیپ آ جائے گا یہ نیچرل طریقہ ہے اس کو اپنایا جا سکتا ہے اس کے فائدے بھی بہت زیادہ ہیں شکریہ مولانی صاحب ایک کالر لائن پر ہیں ان سے بات کرتے ہیں آئیے ہلو ہلو السلام علیکم جی والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 36:53 مجھے دوسرے بچے کے وقت میری پیگننسی میں کافی تکلیف تھی تو اس ڈرڈ سے میں نے نائن منٹ مجھے تکلیف تھی اور اس درمیان میں میرا بچوں کا کیلٹیکر کوئی نہیں ہوا کرتا تھا تو میں نے اس ڈرڈ سے کہ مجھے اور دوسری پیگننسی میں اتنی مجھے تکلیف نہ ہو اس ڈرڈ سے میں نے پرمننٹ وہ کروا دیا 37:23 اس کا خوف کس قدر مطلب بیٹین کر رہا ہے کہ مجھے اس کے لئے کیا نجات کی میں کوشش کریں کہ کیا کریں تو مجھے کچھ نجات ملے ان سوچوں سے اس تکلیف سے تو مولی بھارت سے پوچھیں کہ میں کیا کر سکتی ہوں ان حالات میں میں نے میڈیکلی بھی وہ کر لیا ہے لوگوں سے لیکن ان کا کہنا ہے کہ اب اگین مطلب وہ آپریشن کھلوا کی ایسے بہت کچھ فائدہ ہوگا ایسی بھی بات نہیں ہے 37:50 لیکن میں نے حج بھی کرنا چاہتی ہوں تو ایک گناہ کا بوجھ ہے میرے دل و دماغ پر تو اس کے لئے میں کیا کر سکتی بہن صاحبہ بہت بہت شکریہ آپ نے کال کیا اور ایک اسیمیس سید تاہر علی کولکتہ سے لکھتے ہیں کسی نے اگر غلطی سے فیملی پلاننگ کروالی تو اسے گناہ ماف کروانے کے لئے کیا کرنا چاہیے یہ دو سوال ایک نویت کے ہیں جو کام نہیں کرنا تھا 38:21 وہ سادر ہو چکا اب اس کا جو خمیازہ ہے یا اس کی معافی ہے آئیے دیکھتے ہیں اللہ غفور و رحیم ہے کیا کہتے ہیں اس بارے میں مدنی صاحب وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو اللہ سبحان و تعالی آپ کے جذبے خبول فرمائے اللہ سبحان و تعالی نے قرآن مجید میں رشاد پڑھا وَإِنِّي لَغَفَّارُ الْمَنْتَابَا اور جو کوئی بھی توبہ کرے میں اس کو معاف کرنے کے لئے تیار ہوں تو ایسے وقت پر اب یا تو جس نے فیملی پلاننگ کروائی 38:51 اور یا جس نے کہ ابارشن کروایا جو کہ ہم نے جو شروع میں فرم دیا ہے ناجائز میں جا کر بیٹھتا ہے فیملی کا ناجائز طریقہ ہے اس میں جا کر اگر بیٹھتا ہے تو ایسے وقت پر ان سارے لوگوں کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے معافی مانگنی چاہئے استغفار کرنا چاہئے استغفراللہ استغفار کا مطلب ہی نہیں ہے کہ اللہ پر مارا جائے استغفراللہ کہا جائے نادم رہیں اس پر اور لوگوں کو دوسروں کو ابھاریں 39:20 کہ یہ سارے کاموں کے خریب نہ جائیں اس طریقے سے ہم اللہ سبحانہ وتعالی کے وعیف سے بسکتے ہیں یقیناً آپ حج بھی کیجئے حج جا کر بھی استغفار کیجئے اور اگر کسی موتبر ڈاکٹر نے کہا ہے کہ یقیناً آپ کی جان کو خطرہ ہے بیماری ہو سکتی ہے بڑی تب آپ آپ کراتے ہیں تو پھر گناہ کا اپنے آپ کو فیل مت کیجئے کہ آپ نے گناہ کیا لیکن اگر وہ اسی بات نہیں ہے آپ نے اپنے طور پر سوچ کر بچوں کے خاطر رزق کے طور پر تربیت کے خاطر 39:49 یا پھر فیچر پلاننگ کے طور پر اپنے طور پر سوچ کر کر لیا تو یقیناً یہ گناہ ہے اس بارے میں اگر کسی نے ابورشن قرار یعنی کہ بچہ حمل ٹھہرنے کے بعد اس کو اس نے گروہایا بغیر کوئی شرعی عدل کے بغیر کوئی شرعی دلیل کے تو ایسے وقت پر ایک بچے کو ختل کرنے کا گناہ لکھا جائے گا اس پر ذمہ داری ہے کہ وہ دو مہینے روضہ رکھیں 40:16 اس کو احتیاطاً اگر معلومات نہیں تھے احتیاطاً اس کو دو مہنے روزہ رکھ لینا چاہیے امید ہے آپ کا جامعہ 40:45 جو بچوں کو آباد کراتے ہیں ان کو زندہ کرتے ہیں اللہ اکبر بہت بہت ہی پیشیدہ سوال ہے آپ کا آئیے مدنی صاحب سے پوچھتے ہیں لیکن بہن آپ کہاں سے بول رہی ہیں سعودی عرب برمان سے سعودی عرب برمان سے خیامت کو بات کر دی آپ نے شکریہ بہت بہت مدنی صاحب جو لوگ آورشن کرواتے ہیں یا بچوں کا ختل کرتے ہیں یا اس طرح کی حرکات میں ملوث رہتے ہیں جہاں انسانی جان کو 41:13 ختم کرنے کا گناہ ان کے سر ہو خیامت کے دن ان کے ساتھ کس طرح کا سلوک ہوگا والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بہن آپ نے بہت اہم سوال کیا ہے جب تک آخرت کا تصور تاغا نہ ہو یہ مسائل سمجھ میں نہیں آئیں گے یہ مسائل سمجھنے کے لئے آخرت میں مرنے کے بعد جو ہم سے پوچھا جانے والا ہے سوالات ہونے والے جب تک اس کا تصور نہیں رہے گا اس بارے میں یہ مسئلہ سمجھ میں آنے والا نہیں ہے 41:39 اللہ سبحانہ وتعالی نے سورة تقویر کے اندر اشارتا ہے وَإِذَا الْمَوْعُودَتُ السُّئِلَتُ اور جب بچی کو زندہ درگور کیا جا رہا تھا اس زمانے میں اور آج دوری کے در سے یا پھر بچی یہ سمجھتے ہیں کہ بہت زیادہ ذمہ داری لائے گی اس بنیاد پر بچیوں کا ایبارشن کروایا جا رہا ہے اور یا پھر ایسی ناجائز فیملی پلاننگ کروایا جا رہی ہے انصف کے لئے اللہ سبحانہ وتعالی اس بات پر خادر ہے کہ انصف سے پوچھ 42:08 اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس کو کہا الواد الخفی کہا کہ یہ بھی دندہ درگور کرنے کے برابر ہے تو اس وجہ سے یقیناً ڈرنا چاہیے خیامت کا فیصلہ بڑا ہی سخت فیصلہ ہونے والا ہے یہاں پر کچھ دنوں کے لیے کچھ ہمارے کمزور اکلوں کی بنیاد پر شریعت کے مخالفت نہیں کرنی چاہیے خیامت کا اللہ سبحانہ وتعالیٰ امکانات ہیں کہ یقیناً ان سب سے پوچھا جا سکتا ہے لیکن 42:35 مدنی صاحب آئیے ہمارے کالر لائن پر ہے بات کرتے ہیں ہیلو ہاں میں عبداللہ کے علیہ سے بول رہا ہوں جی جو حیرت مدر ہوتا ہے جی شریعتاں جائز ہے یا ناجائز ہے تو کس کو پیرائے میں سے اگر جائز ہے تو کس کا کو ہم لوگ لے جاتے ہیں کلیر بولیے آپ اپنا کلیر بولیے سوال کیا بولنا چاہتا ہے ہیلو جی 43:07 ہو سکتا ہے کال ڈلاپ ہو گئی ہے آئیے جو کچھ بھی ان سے ہم نے بات کی اس سلسلے میں پوچھتے ہیں کچھ سوال مبھمزہ تھا کسی طرح کی بات سمجھ میں نہیں آ رہی تھی دوسروں کے پیٹوں سے متعلق کچھ ہے جیسے کہ آج رواج ہو گیا ہے آج یہ گرامائی انداز ہو گیا ہے زندگی کا بھی فلموں میں اس طرح کی چیزیں جیسے کہ اب کسی کو اولاد نہیں ہو رہی ہے تو دوسری عورت کے رحم میں 43:38 نفع لگایا گیا ہو بچہ پیدا کیا ہو اس طرح کی باتوں پر مختصر شواب والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو ٹیسٹ ٹیوب بیبی کا جو رواج آ چل رہا ہے اس کے اندر کل ملا کر آٹھ شکلیں ہوتی ہیں اور ان آٹھ شکلوں میں کب انشاءاللہ ہم اس پر ڈیٹیل ٹاپک لیں گے گفتگو کریں گے ان آٹھ شکلوں میں چھے شکلیں ناجائز ہیں صرف دو شکلیں جائز ہیں ایک شکل یہ جائز ہے کہ اگر 44:05 مرد کا نطفہ رحم مادر یوتی رائن وال رحم مادر یعنی دیوار پر اگر مرد کا نطفہ نہیں پہنچ رہا ہے تو ایسے وقت پر مرد کے نطفے کو رحم مادر تک پہنچانے کے لئے انجک کیا جاتا ہے تو ایسے وقت پر یہ جائز ہے دوسرا جائز طریقہ یہ ہے کہ مرد کا نطفہ مادہ منویہ لے کر اور عورت کا اندہ لے کر رحم مادر کا ان کو باہر 44:35 کسی ایک ٹیوب میں رکھا جاتا ہے اور کچھ دنوں کے بعد اس کو پھر واپس ڈال جاتا ہے پورا احتیاط کرتے ہوئے اگر یہ معاملہ برتا جائے تاکہ نصب کہیں منجمد نہ ہو جائے یا گنجلک نہ ہو جائے تو یہ دوسری شکل بھی جائے گا اس کے علاوہ ایک بیوی کو بچہ نہیں ہو رہا ہے تو دوسری بیوی کے رہنے مادر میں نطبہ ڈال جائے ساری شکلیں جو چھ شکلیں باقی کے ہیں سب نہ جائیں 45:02 بہت بہت شکریہ وقت کی تغییر ہمیں اور اجازت نہیں دیتی کہ ہم ابھی آپ سے بات کرتے رہیں اجازت لیتے ہیں بہت بہت شکریہ
Tampilkan transkrip lengkap