Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الامیاء والمرسلین نبینا محمد وعلا آلہ وصحبہ اجمعین معزز سامعین آج کی اس نسشت میں میرا خاص عنوان ہے صدق فطر یا زکاة فطر ماہ رمضان کے روزوں کے اختتام پر شریعت نے ایک عبادت اہل اسلام سے 0:32 سائمین سے قائمین سے طلب کیا ہے وہ ہے زکاة فطر زکاة فطر کیا ہے اس کا حکم کیا ہے اس کے نکالنے کا وقت کیا ہے اس کی مقدار کیا ہے اس کے حقدار کون ہیں یہ بہت سارے مسائل ہیں ماہ رمضان میں بالخصوص اس پر طول طویل عامت الناس میں بہتر ہوتی ہیں اسی کے مد نظر اس مسئلے کو بھی نہایت علمیت 1:02 اور افادیت کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں حقیقت میں صدق فطر روزے دار کو لغو و رفت یعنی بےہودہ اور بری حرکتوں سے پاک کرتا ہے اور مسکینوں اور فقیروں کے لیے غدہ اور خوراک ہے تاکہ وہ اسے پاکر عید کے روز لوگوں سے ماغنے سے بے نیاز ہو جائیں اور مالداروں کے دوش بدوش عید کی فرحت و مسررت میں 1:30 شرکت کر سکے جیسا کی عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صدق فطر روزے داروں کو لغو و فہشگوئی سے پاک کرنے اور مسکینوں کے لئے کھانا مہیا کرنے کے لئے فرض کیا ہے پس جس نے عید نماز سے پہلے اسے ادا کیا اس کا صدق فطر مقبول ہوا اور جس نے نماز کے بعد ادا کیا 1:58 تو یہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ مانا جائے گا یہ حدیث امام ابودعود نے اور ابن ماجہ نے اس کو نقل کیا ہے اور یہ حدیث اپنے درجے میں حسن کے درجے تک ہے صدقہ فطر کا حکم صدقہ فطر ہر مسلمان پر واجب ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت آزاد ہو یا غلام چھوٹا ہو یا بڑا جب اس کے پاس ایک خوراک 2:25 اپنے لیے اور جس کی کفالت اس پر لازم ہے اس کے لیے موجود ہو اس کے لیے زکاة کی طرح سے کوئی خاص نساب متعین نہیں ہے کہ سونا اتنا ہو چاندی اتنا ہو غلجات اتنے ہوں سبزیاں اس اس نوعیت کی ہوں تو اس پر اس مقدار میں زکاة واجب ہے یہ زکاة الفطر کا حکم نہیں ہے زکاة الفطر کے لیے یہ ہے کہ اگر آپ اور آپ کے 2:52 تحت جو لوگ ہیں ماں تحت جو لوگ ہیں اگر ان کے کھانے پینے بھرکا ہے اس سے زائد ہے تو آپ اسے صدقہ فطر ضرور ادا کریں صدقہ فطر نکالنے کا وقت عید الفطر کی رات سورج ڈوبنے کے بعد سے شروع ہوتا ہے عید الفطر کی رات یعنی جب تیس روزہ یا ون تیس روزہ آپ کا مکمل ہو جائے سورج ڈوب جائے اور عید کا چاند نظر آ جائے تو اس وقت یہ شروع ہوتا ہے 3:20 اور یہ نماز عید سے پہلے پہلے تک ادا کرنا ہوتا ہے یعنی نماز عید پڑھنے سے جاتے وقت اس سے پہلے ہی آپ ادا کر کے نماز ادا کرنے جائیں اور افضل وقت یہ ہے کہ عید کے دن نماز عید سے پہلے نکالا جائیں افضل یہی ہے کہ جب آپ نماز پڑھنے جائیں تو اس کو ادا کر کے جائیں صدقہ فطر کی مقدار یعنی کتنی ہونی چاہیے صدقہ فطر ہر اس چیز سے نکالا جا سکتا ہے 3:49 جو شہر کے بسنے والوں کی اصل خوراک ہو جن کی اصل خوراک ہو جیسے گہوں چاول کھجور مکعی جو پنیر وغیرہ اور اس میں افضل وہ ہے جو فقیر کے لیے زیادہ نفع بخش ہو یعنی اگر آپ بہتر سمجھتے ہیں چاول دینا آٹا دینا تو یہ اور بہتر ہے جو اس کے لیے زیادہ نفع بخش ہو اسی کو ٹارگٹ بنایا جائے 4:15 صدق فطر کی مقدار ہر ایک شخص کی طرف سے ایک ساہ ہے جو موجودہ وزن کے حساب سے تقریباً ڈھائی کیلو کے آس پاس ہے ساہ کی مقدار میں قدر اختلاف ہے کسی نے اس کو ڈھائی کیلو کے آس پاس بنایا کسی نے اس کو دو کیلو چھے سو اسی گرام بتایا الگ الگ چیزیں ہیں اس لئے بعض علماء کا یہ بھی خیال ہے کہ ڈھائی کیلو کے بجائے اگر تین کیلو ادا کر دیا جائے تو اس میں ساری مقدار 4:44 شامل ہو جائیں گی اور اس سے کوئی شک و شبہ بھی نہیں رہے گا اس لیے بہتر یہ ہے کہ دھائی کلو یا اس سے زیادہ نکال دیا جائے تاکہ شک کا دائرہ بلکل محدود ہو جائے اور کسی کو شک کی گنجائش نہ رہ جائے صدقہ فطر کے چند اہم مسائل ہیں جنہیں آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں زکاة فطر یا صدقہ فطر عید سے ایک دن یا دو دن پہلے نکالنا جائز ہے لیکن اس سے اور پہلے نکالنا درست نہیں 5:13 یہ یاد رکھئے مسئلہ کہ ایک یا دو دن پہلے زیادہ سے زیادہ نکالنا جائز ہے جائز کے حد تک ہے اس سے زیادہ اور نہیں اس سے بچنا چاہیے بیلا کسی عذر شریع کے عید کے بعد زکاة فطر نکال سے وہ گنہگار ہوگا اور نکالا گیا صدق فطر عام صدقے کے درجے میں ہوگا اور اگر کسی معقول عذر کی بنا پر صدق فطر نکالنے میں تاخیر ہوئی تو قضا کی حیثیت سے کوئی حرج نہیں ہے 5:41 ایک اہم مسئلہ یہ بھی ہے کسی خیری جماعت کو زکاة فطر نکالنے میں وکیل بنانا جائز ہے عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ ایک آدمی پیسہ ہی دے دیتا ہے آپ پیسہ نہ دیجئے بلکہ وہ پیسہ کسی خیری ادارے کو وکیل کی شکل میں بنا کر دے دیجئے تو یہ جائز ہے اس کی شکل یہ ہے کہ اسے زکاة فطر کی قیمت ادا کر دی جائے اور وہ آپ کی طرف سے غلہ خرید کر مساکین میں نماز عید سے پہلے پہلے تقسیم کر دے 6:09 یعنی ایک ہے کہ آدمی بزاتے خود وہ پیسہ کسی مسکین کو دے اور ایک ہے نہیں وہ پیسہ کسی خیری ادارے کو دے دے اور خیری ادارہ آپ کے مقام میں آپ کا وکیل بن کر کے آپ کی طرف سے وہ غلہ پہنچا دے حمل کی طرف سے زکاة فطر دینا ایک مستحب عمل ہے یعنی اگر گھر میں آپ پانچ افراد ہیں اور پھر کسی خاتون کے پیٹ میں حمل ہے تو اس حمل کی طرف سے بھی زکاة فطر نکال سکتے ہیں اور وہ بھی ایک مستحب عمل ہے 6:39 زکاة فطر قیش کی شکل میں دینا جائز نہیں بہت سارے علماء شیخ صالح فوزان شیخ ابن باز رحمہ اللہ اور دیگر علماء نے اس کی اجازت نہیں دی ہے انہوں نے کہا کہ قیش کی شکل میں زکاة فطر دینا جائز نہیں بلکہ یہ خلاف سنت ہے کیونکہ اللہ کے نبی اور صحابہ اکرام میں سے کسی سے بھی زکاة فطر قیمت کی شکل میں نکالنا منقول نہیں 7:02 اور یہ بھی معروف ہے کہ جیسے آج کے زمانے میں قیش موجود ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں بھی قیش کا وجود تھا درہم اور دینار کی شکل میں قیش پائے جاتے تھے یعنی سونے اور چاندی کے سکے موجود تھے اس کے باوجود بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اور صحابہ نے غلاہی کو نکالا کھانے پینے کی جنس کو نکالا جہاں روزے دار کا روزہ اختتام پذیر ہو وہیں زکاة فطر ادا کرے گویا زکاة فطر 7:31 جہاں آپ روزہ رکھتے ہیں وہاں کے مسکینوں کا حق ہے اور یہ وہیں کے فقراء اور مساکین کا حق ہے لہٰذا اس کا دوسرے ملک منتقل کرنا بھی جائز نہیں ہے کیونکہ بعض علماء اس کو بھی جائز نہیں ٹھیراتے کہ آپ یہاں کی زکاة فطر کو آپ ہندوستان یا پاکستان یا دوسرے ملکوں میں منتقل کریں اگر کوئی شخص ایسے ملک میں ہو جہاں کوئی بھی زکاة صدق فطر کا حقدار نہ ملے یعنی وہاں کوئی حیینی مسلمان کی تعداد یا تو اتنی کم ہے 8:01 کہ وہاں کوئی لینے والا نہیں یا اس پوزیشن میں ہیں کہ اس کے حقدار نہیں تو یہ تو اس سے قریب ملک میں اس کے منتقل کرنے میں کوئی حرج کی بات نہیں ہے جب وہاں ایسی صورت پیدا ہو جائے کہ کوئی آپ کی زکاة فطر لینے والا ہی نہ ہو تو دوسرے ملک منتقل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے صدقہ فطر عید کی نماز سے پہلے پہلے اس کے حقدار تک پہنچنا واجب ہے 8:26 کوشش یہ کی جائے کہ وہاں تک پہنچا دیا جائے یا تو خود آدمی پہنچا دے یا کسی سمت میں یا کسی ادارے کو یا کسی خیری ادارے کو دے کر کہ اس کو وہاں تک پہنچایا جائے تاکہ جو فقراء اور مساقین ہیں وہ عید کی مسررتوں سے اور فرحتوں سے محضوظ ہو سکیں اللہ رب العالمین سے دعا ہے اللہ تعالی ہمیں اس غمخاری اور اس فرحت و مسررت بڑھانے والی عبادت 8:53 اور اپنی کمیوں کو تاہیوں کے لیے کفارہ بننے والی عبادت کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق نصیب فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ نبینا محمد وآلہ آلہی وصحبہ اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap