♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & RemindersAudioروزہ كے اركان اور اس كی شروطadmin·3 views·5 months agoاس ریكارڈنگ میں روزوں كی شرطیں اور اس كے اركان كی وضاحت كی گئی ہے By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز سامعین اس نششت میں روزے کے ارکان اور اس کے شروط بیان کیے جائیں گے روزے کے ارکان کے تعلق سے معلوم ہونا چاہیے کہ روزے کا پہلا رکن ہے نیت کرنا0:33نیت یہ روزے کی نیت کرنا رمضان کے روزوں کے لیے رات میں طلوع فجر سے پہلے نیت کرنا واجب ہے البتہ نفل روزوں کے لیے دن میں بھی نیت کرنا جائز ہے اگر طلوع فجر کے بعد کچھ کھایا پیا نہ ہو یا جمع نہ کیا ہو تو دن میں بھی نفلی روزوں کی نیت کی جا سکتی ہے0:59روزے کے ارکان میں سب سے پہلی چیز جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں وہ ہے نیت کا ہونا تو نیت کے بارے میں آپ نے جان لیا دوسری بات یہ ہے کہ بآلفاظ نیت ثابت نہیں ہے جیسا کہ بعض حضرات اور بعض چھوٹی موٹی غیر مستند کتابوں میں یہ پڑھتے ہیں کہ نوئی تو بسو میں رمضان غدن1:28یا اس طرح کے الفاظ جو ان کی کتابوں میں موجود ہیں کہ میں رمضان کے روزے کی کل آنے والے کل کی نیت کرتا ہوں اس طرح کے الفاظ شریعت میں ثابت نہیں ہیں اس لیے اس طرح کی نیت شریعت سے ثابت نہیں ہے نیت دل کے ارادے کو کہتے ہیں اس لیے یہ دل کا عمل ہے دل سے نیت کی جاتی ہے زبان سے نہیں کی جاتی1:56روزے کا دوسرا رکن ہے روزہ توڑنے والی چیزوں سے صبحِ صادق سے لے کر غروبِ آفتاب تک رک جانا یہ روزے کی نیت میں داخل ہے یہ روزے کے ارکان میں داخل ہے اس کا خاص خیال لکھنا چاہیے یہ دو روزے کے رکن ہیں اور اس کے بعد آپ آئیے روزے کی شرطیں سنیں روزے کے لیے کیا کیا چیزیں شرط ہیں سب سے پہلی شرط یہ ہے اسلام کا ہونا2:25یعنی اگر کوئی شخص مسلمان ہے تب ہی اس کا روزہ اللہ کے ہاں قبول ہوتا ہے اگر وہ مسلمان نہیں ہے تو اس کا روزہ نہیں ہے اس کے بعد بالغ ہونا یعنی نابالغ پر روزہ فرض نہیں ہے روزے کی شرط یہ ہے کہ وہ بالغ ہو اور اس کے اندر بلوغت کی جو علامتیں ہیں وہ ظاہر ہوں چاہے وہ لڑکا ہو یا لڑکی ہو لڑکا اگر ہے2:53تو اس کے موچ ہیں یا داڑھی ہیں یا زیر ناف ہیں اس طرح کی چیزیں اور احتلام ہیں یہ ظاہر ہو جائے اور اگر عورت ہے تو اس کے بلوغت کی پہچان حیض ہے یعنی اس کے بلوغت کی یہی پہچان ہے اس کے علاوہ روزے کی تیسری شرط یہ ہے اقل والا ہونا اگر اقل ختم ہو جائے اگر اقل مفقود ہو جائے بے ہوش ہو جائے یا یہ کہ پاگل ہو جائے3:23تو ایسے کا روزہ صحیح نہیں ہے چوتھی شرط یہ ہے کہ مقیم ہو روزہ رکھنے والا مقیم ہو پانچمی شرط یہ ہے کہ پانچمی شرط عورتوں کے لیے خاص ہے وہ یہ کہ کوئی معنی نہ ہو جیسے حیض اور نفاس یعنی روزہ اس عورت کے لیے جو حیض یا نفاس کے عالم میں ہو اس کے لیے روزہ ضروری نہیں ہے اس کے لیے شرط یہ ہے3:52کہ وہ اس معنی سے پاک ہو یہ روزے کے شروط ہیں اگر یہ شروط مفقود ہوں گے تو آپ کا روزہ قبول نہیں ہوگا اسے تسلیم نہیں کیا جائے گا اس لیے ہمیں چاہیے کہ یہ جو باتیں آپ کی خدمت میں پیش کی گئی ہیں ارکان کی شکل میں اور شروط کی شکل میں یہ انتہائی ضروری ہیں اس کا پاسو لحاظ رکھنا اس کا خیال لکھنا اسے سیکھنا اور خوب اچھے سے اس کو جان لینا4:21تاکہ آپ کے روزے صحیح ہوں اور اللہ کے ہاں قبول ہو جائیں اللہ سے دعا ہے اللہ تعالی ہم تمام لوگوں کو صحیح نیت کے ساتھ صحیح ارکان کے ساتھ اور صحیح شروط کے ساتھ روزہ رکھنے کی توفیق نصیب فرمائےTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.