Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمد للہ مدبر اللیالی والأیام ومصرف الشہور والأعوام والصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین وبعد قال اللہ عز وجل وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لَيَعْبُدُونَ معظَّ الصامعین اللہ رب العالمین کے فضل و کرم سے 0:32 ماہِ رمضان جو اللہ کی طرف سے اہلِ اسلام کے لیے ایک عظیم تحفہ ہے ایک بڑی نعمت ہے اس نعمت کی قدردانی کے لیے اور اس تحفے کی قیمت کی بیانی کے لیے آپ سب کی خدمت میں مختصر گفتگو پیش کی جاتی ہے آج کی اس گفتگو کی جو بنیاد ہے محور ہے 1:02 وہ دو نششتوں پر مشتمل ہے اور آج میں مخاطب ہوں اپنے ان بھائیوں سے جنہیں اللہ رب العالمین نے ماہ رمضان کے مہینے کی سعادتوں سے نمازہ ہے آئیے اس ماہ رمضان کی سعادتوں کو ہم کیسے حاصل کریں اس کے متعلق دو نششتوں پر گفتگو ہوگی 1:30 پہلی نششت میں چند باتیں آپ کی خدمت میں ارض ہیں پہلی بات تو یہ ہے کہ ہمیں اس پر غور کرنا چاہیے کہ ہماری پیدائش کا مقصد کیا ہے اور ہمارے وجود کا سبب کیا ہے اس کی وضاحت اللہ رب العالمین نے قرآن کریم میں بڑی سراحت کے ساتھ کی ہے فرمایا ہے وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِعَبُدُونَ 1:58 تمام جنوں کو اور سارے انسانوں کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف اور صرف میری ہی عبادت کریں اس قرآن کریم کی آیت سے ہمیں یہ صاف طور پر پتا چلا کہ ہماری زندگی کا مقصد ہمارے وجود کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ ہم بہت سارے لہو لعب سے 2:27 دنیا کی لذتوں اور دنیا کی خواہشوں سے ہٹ کر یہ دنیا جو فنہ ہونے والی ہے جسے ہمیشگی کا مقام حاصل نہیں ہے یہ ایک رہ گزر کی طرح سے ایک ہمسفر کی طرح سے ایک دوست کی طرح سے دنیا ہے جو کسی نہ کسی موقع سے ساتھ چھوڑ دیتی ہے اسے نہ دوام حاصل ہے اور نہ ہی اس کے اندر رہنے بسنے والوں کو دوام حاصل ہے 2:56 اس احساس کے ساتھ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہر آدمی کو چاہیے کہ وہ پوری کوشش کرے 3:25 بڑی پیاری سی زندگی عطا کی ہے اور اس زندگی کو اللہ نے بہت ساری نعمتوں سے بھر دیا ہے لیکن ان نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت جو اللہ نے عطا کی ہے وہ نعمت اسلام ہے اللہ نے ہمیں لا الہ الا اللہ و محمد الرسول اللہ کی فضیلتوں سے نمازہ ہے اس کلمے کی گویای کی اللہ نے ہمیں ایک درجہ عطا کیا ہے ایک مقام عطا کیا ہے 3:54 اس لیے اس نعمت کو ہمیں خوب خوب یاد کرنا چاہیے اور اس نعمت کا شکر گزار ہونا چاہیے اور اس نعمت پر ہمیں غور و فکر بھی کرنی چاہیے اس لیے اللہ کی یہ نعمتیں بھی بدلتی رہتی ہیں حالات کے تقاضوں سے یہ نعمتیں بدلتی رہتی ہیں اللہ نے جو ہمیں اسلام کی نعمت دی ہے یہ بہت بڑی نعمت ہے اللہ نے قرآن کریم کے اندر ارشاد فرمایا لَإِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ 4:24 کہ اگر تم شکریہ ادا کرو گے ہماری نعمتوں کی پاسداری کرو گے تو میں اس میں اور بڑھاؤں گا اس میں اضافہ کر دوں گا دوسرا نقطہ یہ ہے کہ اللہ نے ہمیں جو زندگی عطا کی ہے اور ہماری زندگی کو اللہ نے ماہ رمضان تک بڑھایا ہے اور رمضان تک دھراس کیا ہے یہ بھی اللہ کی طرف سے ہمارے اوپر ایک بہت بڑی نعمت ہے ورنہ کتنے ایسے لوگ ہیں جو 4:53 موت کے موہ میں چلے گئے اور قبر کے گڑھے میں سما گئے ایسی حالت میں اللہ نے جو ہمیں عمر دی ہے اور اس عظیم اور مبارک مہینے تک ہمارے عمر کی رسائی ہوئی ہے یہ ہمارے لیے اللہ کی فرمابرداری کا تقرب کا عملِ صالح کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے اس لیے ہمیں اس پر بھی اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے اور اس عمر کو زائن نہیں کرنا چاہیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 5:22 اغتنم خمسا قبل خمس پانچ ایسی چیزیں ہیں کہ ان کو غنیمت سمجھنا چاہیے موت موت سے پہلے زندگی کو غنیمت سمجھنا چاہیے بیماری سے پہلے صحت کو تندرستی کو انسان غنیمت سمجھے اور مشغول ہونے سے پہلے اپنے فراغ اور آزادی کو انسان اور اپنے کمزوری اور بڑھاپے سے پہلے جوانی کو انسان اس کو غنیمت سمجھے 5:51 اور فقر ہونے سے محتاجی سے پہلے پہلے انسان اپنی مالداری اور اپنی خوشحالی پر غور کرے یہ وہ غنیمت کی چیزیں ہیں جسے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ اللہ نے جو ہمیں صحت دی ہے جو تندرستی جی ہے جو وقت دیا ہے جو موقع دیا ہے 6:13 جو اللہ نے خوشحالی دی ہے یہ ہمیں ماہ رمضان میں حاصل ہو رہی ہے اور اس کا ہمیں استعمال کر کے آگے بڑھنا چاہیے اور اس مہینے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہیے اس نشست کی تیسری اہم بات یہ ہے کہ ہمارے لیے جو بھی عمل ہم کریں اس کے لیے اخلاص انتہائی ضروری ہے اللہ رب العالمین کی طرف صدق توجہ چاہیے اور ہمیں ان تمام چیزوں سے بچنا چاہیے 6:41 جو چیزیں ہمارے اعمال کو برباد کر دیں گی جیسے ریاہ ریاہ کے سارے راستے شہرت تلبی یہ وہ خطیر اور یہ ایسے اعمال ہیں جو انسان کے نیک اعمال کو برباد کر دیتے ہیں ان کے حسنات کو تباہ کر دیتے ہیں اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی نیت میں اخلاص پیدا کریں اور اس ماہ رمضان میں پوری اخلاص کے ساتھ پوری توجہ کے ساتھ پوری صدق کے ساتھ اس مہینے سے فائدہ اٹھائیں 7:11 اور تقویٰ اور پرہیزگاری کو اپنا شعار بنائیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اللہ رب العالمین متقیوں کے عمل کو قبول فرماتا ہے اس لئے ہمیں چاہیے کہ ہم پوری کوشش کریں اور اللہ رب العالمین نے جو ہمیں یہ موقع دیا ہے اور اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صدق و صفائی کے ساتھ پوری اخلاص اور توجہ کے ساتھ ہم یہ عبادت کریں تیسری بات 7:40 جو بڑی اہم ہے وہ یہ ہے 8:10 یہ چوتھی چیز بھی ہمارے لئے انتہائی ضروری ہے کہ ماہ رمضان میں ہم اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور ذکر پر اور قرآن کی تلاوت پر اپنے آپ کو عادت ڈالیں اور آگے بڑھیں اللہ رب العالمین سے دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی توفیق ارزانی نصیب فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین
Tampilkan transkrip lengkap