Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز ومحترم دوستو اور ساتھیو رمعہ رمضان کے متعلق جن لوگوں کو روزہ رکھنے کی رخصت دی گئی ہے یا جن وجوہات کی بنا پر روزہ نہ رکھنے کی رخصت دی گئی ہے 0:35 وہ وجوہات یہ ہیں نمبر ایک سفر نمبر دو مرض نمبر تین حید اور نفاس نمبر چار کسی شخص کو ہلاکت سے بچانے کے لیے ایک روزے دار اپنا روزہ توڑ سکتا ہے تاکہ وہ نہ ہلاک ہو جائے اس کے بعد نمبر پانچ حمل والی خواتین 1:05 ایسی عورتیں جن کے پیٹ میں بچے ہیں نمبر چھے دودھ پلانے والی مائیں یعنی ایسی عورتیں جن کے گود میں دودھ پینے والے بچے ہیں نمبر ساتھ کیبر سنی یعنی بڑی عمر کی وجہ سے بڑھاپے کی وجہ سے اور عمر کے زیادہ ہو جانے کی وجہ سے اگر یہ اسباب موجود ہیں 1:37 تو ماہِ رمضان کا روزہ رکھنا ان لوگوں کے لئے ضروری نہیں ہے ان کو رخصت دی گئی ہے شریعت نے انہیں رخصت دی ہے آئیے اگر ایسے لوگ جن کے ماہِ رمضان کے روزے ذکر کردہ اسباب سے اگر چھوٹ جائیں تو ان کے قضا کی کیا صورت ہوگی ماہِ رمضان کے روزے کسی عذرِ شرعی کی بنا پر چھوٹے ہوں 2:05 تو اس کی قضا دینا ضروری ہے اور اس کی کئی صورتیں ہیں نمبر ایک پہلی صورت مسافر مریض حید اور نفاس والی حمل والی دودھ پلانے والی عورتوں کے ماہ رمضان کے روزے جب چھوٹ جائیں تو ماہ رمضان کے بعد پہلی فرصت میں ان چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کریں ان پر صرف اتنے ہی دن کے روزے کے قضا ہیں جتنے ان سے مذکورہ حالتوں میں چھوٹے ہیں 2:35 جن جن اسباب کی وجہ سے چھوٹے ہیں انہی وجہ سے انہی روزوں کی وہ قضا کریں گی اور اس کے ساتھ کوئی کفارہ نہیں ہے صرف روزہ ہی رکھنا ہوگا اس کے ساتھ کوئی کفارہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں اور انہیں آنے والے رمضان تک تاخیر کی جا سکتی ہے یعنی ان چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کی خاطر اگر نو مہینے دس مہینے 3:03 بھی تاخیر ہو تو کوئی حرج کی بات نہیں ہے آنے والے رمضان سے پہلے پہلے اس کی قضا ہو جائے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کی دوسری صورت یہ ہے کہ بڑھاپے کی وجہ سے اگر کسی پر ماہ رمضان کا روزہ مشقت ہو جائے پر مشقت ہو جائے اور ماہ رمضان کا روزہ نہ رکھ سکے یا اسی طرح ایسا دائمی مریض جس کے ماہ رمضان کے بعد بھی شفایابی کی کوئی امید نہ ہو جیسے مستقل طور پر 3:33 زیابتیس یعنی ڈائیبیٹیس کے مریض یا عارض قلب یعنی ہارٹ اٹیک میں مبتلا مریض تو ان تمام قسم کے مریضوں کے لیے جو ماہ رمضان کے بعد بھی قضا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو ان کے ماہ رمضان کے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کا طریقہ یہ ہے کہ وہ ہر روزے کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلائیں یعنی آدھا ساہ ڈیڑھ کیلو چاور ہر روزے کے بدلے ادا کریں 4:02 تیسری صورت جن کے ماہِ رمضان کے روزے چھوٹ گئے ہوں ان روزوں کی قضاء کی تیسری صورت یہ ہے اگر کسی نے عذرِ شرعی کے بجائے حرام سبب سے ماہِ رمضان کا روزہ توڑ دیا جیسے دن کے وقت جان بوچ کر جمع کر لیا تو ایسے شخص پر اس ٹوٹے ہوئے رمضان کے روزے کی قضاء اور اس کے ساتھ کفارہ کچھ اس طرح ہے 4:32 یعنی اس کے بدلے روزہ رکھے نمبر دو اور ساتھ ہی ساتھ اس پر کفارہ بھی واجب ہے اس کا کفارہ ایک گردن آزاد کرنا ہے یعنی ایک شخص کو آزاد کرے اور اگر یہ نہ ہو سکے تو مسلسل دو مہینے کا روزہ رکھنا ہے اگر ایسا کیا ماہ رمضان میں جان بوجھ کر جمع کر لیا تو یا تو وہ ایک گردن آزاد کرے یا مسلسل دو مہینے کا روزہ رکھے یعنی ساٹھ روزے اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو 5:02 تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے یعنی ہر مسکین کے عوض آدھا سا غلہ یعنی ڈیڑھ کلو چاول ادا کرے اس حساب سے مجموعی وزن نوے کلو ہوتا ہے اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو یعنی نہ وہ گردن آزاد کر سکتا ہے نہ وہ مسلسل ساٹھ دن کے روزے رکھ سکتا ہے اور نہ ہی وہ ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا سکتا ہے تو ایسی صورت میں اس کے لیے 5:30 یہ حکم یہ قضاء ساقت ہو جاتی ہے اور یہ اس طرح سے طاقت نہ پائے تو اس سے ساقت ہو جائے گا یعنی اس پر اب کوئی چیز نہیں ہے ذکر کردہ جو بھی معاملات آپ کے علم میں لائے گئے ہیں وہ ماہ رمضان کے دن میں جمع کرنے والے پر ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس کے اوپر ضروری ہے کہ وہ توبہ کر لے توبہ کر لے یعنی اس کے لیے توبہ بھی لازم ہے جہاں وہ 6:00 اس کا کفارہ ادا کرے ساتھ میں توبہ بھی کرے تاکہ اللہ تعالیٰ اس کے اس عمدن کیے گئے گناہ کو معاف فرما دے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap