♪ Playing in the audio bar belowLectures & RemindersAudioنفلی روزوں كی قسمیںadmin·3 views·5 months agoاس ریكارڈنگ میں نفلی روزوں كی تمام قسمیں مختصرا بیان كی گئی ہیں By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریTranskripbeta▸Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.0:00الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معذز اور محترم دوستو اور ساتھیو اس نششت کی گفتگو میں آپ کی خدمت میں نفل روزوں کے متعلق معلومات دینے کی کوشش کر رہا ہوں نفلی روزوں کی کل آٹھ قسمیں ہیں ان کی تفصیلات0:30کچھ یوں ہیں سب سے افضل نفل روزہ دعوت علیہ السلام کا روزہ ہے وہ ایک دن روزہ رکھتے تھے اور ایک دن افطار کرتے تھے نفلی روزوں میں سب سے افضل روزہ یہی ہے نمبر دو رمضان کے بعد سب سے افضل روزہ ماہ محرم کا روزہ ہے خاص کر یوم عاشورہ یعنی دسمی محرم کا روزہ1:00اور مستحب یہ ہے کہ دس محرم کے ساتھ نو محرم کے روزے کو ملا دیا جائے تاکہ یہود کی مخالفت ہو جائے کیونکہ وہ صرف دسویں محرم کا ہی روزہ رکھتے تھے اور رہی بعد دس محرم کے ساتھ گیانہویں محرم کا روزہ تو یہ حدیث سے ثابت نہیں ہے نفلی روزوں کی تیسری قسم یہ ہے ماہ شوال یعنی ماہ شوال رمضان کے بعد والے مہینے کے چھے روزے یہ بھی نفلی روزوں1:30کی قسموں میں سے قسم ہے نمبر چار ایامِ بید کے روزے یعنی قمری مہینے کے حساب سے ہر مہینے کی تیرہ چودہ پندرہ تاریخ کو روزہ رکھنا یہ قمری مہینے کا اعتبار ہوگا اور یعنی انگریزی تاریخ کا اعتبار نہیں ہوگا نمبر پانچ ماہِ دلہجہ کے ابتدائی نو دن کا روزہ اور اس میں افضل ترین غیر حجاج کے لیے یومِ عرفہ کا روزہ ہے2:00نمبر چھے دوران جہاد روزہ رکھنا یہ بھی نفلی روزہ ہی کی ایک قسم ہے نمبر ساتھ ہر ہفتہ پیر یعنی سوموار اور جمعیرات کو روزہ رکھنا نمبر آٹھ ماہ شابان میں ابتدا سے کثرت سے روزہ رکھنا شابان کے مہینے میں شروع سے لے کر کثرت سے روزہ رکھنا اگر کسی نے نفلی روزہ رکھا2:26اور اسے اس کو توڑنے کی جائز حاجت محسوس ہوئی تو وہ توڑ سکتا ہے نفلی روزوں کا حکم یہ ہے کہ یہ نفلی روزے جو آٹھ قسمیں بیان کی گئی ہیں ان میں سے اگر کسی کو جائز حاجت محسوس ہوئی اور اسے توڑنے کی ضرورت پڑ گئی تو اسے توڑ سکتا ہے اور اس پر اس کی کوئی قضا نہیں ہے جیسے ماہ رمضان کے فرض روزوں کی قضا واجب ہے ایسے ماہ رمضان کے علاوہ2:56جو نفلی روزے ہیں اگر وہ توڑ دیے جائیں کسی جائز وجہ کی بنا پر تو اس کی قضاء ضروری نہیں ہے ایسے ہی اگر کوئی دن کے شروع میں نفلی روزے کی نیت کر لے تو روزہ رکھ سکتا ہے جبکہ ماہ رمضان کے فرض روزوں کی نیت جو ہے وہ صبح صادق سے کرنی پڑتی ہے اور نفلی روزوں کی نیت اگر دن شروع ہو جائے اس کے بعد اگر وہ نیت کر لے تب بھی صحیح ہے3:23اس میں بھی کوئی مزائقہ نہیں ہے اور اس کا وہ روزہ بھی صحیح تسلیم کیا جائے گا یہ نفلی روزوں کے بیان آپ کی خدمت میں ہم عرض کر رہے تھے وہ اس لیے تاکہ ماہ رمضان کے روزوں کے ساتھ آپ کو یہ بھی معلوم ہو جائے کہ کچھ ایسے بھی نفلی روزے ہیں جن کے بھی عجر و ثواب کافی ہیں اور شریعت نے اس کا ذکر کیا ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ ہم3:50جہاں ماہ رمضان کے روزوں کے مقام کو مرتبے کو اور احکام و مسائل کو سمجھیں وہاں ہمارے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ ہم نفلی روزوں اس کی نعیت اس کے اقسام کو بھی سمجھیں اور ان کے مسائل کو بھی سمجھیں اللہ تعالی ہمیں اس عمل کی بھی توفیق نصیب فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعینTampilkan transkrip lengkapKomentarBelum ada komentar. Jadilah yang pertama berbagi renungan yang bermanfaat.