Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز ساتھیو اس حلقے میں جو گفتگو ماہ رمضان کے روزوں کے تعلق سے چل رہی ہے آج کا موضوع ہے جن ایام کے روزے شریعت میں منع ہیں یعنی وہ ایام جن میں ہمیں 0:29 روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے ان کی تفصیل آج آپ کی خدمت میں عرض کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں جن ایام میں روزہ رکھنا منع ہے ان میں دونوں عیدوں کے دن یعنی عید الفطر اور عید الاضحا یہ دو دن ایسے ہیں جس میں روزہ رکھنا منع ہے نمبر دو حید اور نفاس کے ایام میں روزہ رکھنا اگر کوئی عورت 0:57 حید کی وجہ سے ناپاک ہو جائے یا بچے کی ولادت کے بعد جو خون نکلتا ہے جسے نفاس کہتے ہیں اگر وہ ایام اس کے ہوں تو ایسے ایام میں روزہ رکھنے سے منع کیا گیا ہے یعنی حید اور نفاس کے ایام میں روزہ رکھنا منع ہے نمبر تین ایسا روزہ جس سے اپنی ہلاکت کا خدشہ ہو جب یہ خدشہ لاحق ہو جائے کہ اگر ہم روزہ رکھیں گے 1:26 تو ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے یا کوئی بڑی بیماری آ کر ہم مر سکتے ہیں تو ایسی صورت میں ایسے دن بھی روزہ رکھنا منع ہے نمبر چار ایام تشریق یعنی گیارہ بارہ تیرہ ذلہجہ کی تاریخوں میں لیکن حج تمتو یا قرآن کرنے مالا اگر قربانی کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اس کے لیے یہ ممانیت نہیں ہے نمبر پانچ شک کے دن کا روزہ 1:54 یعنی چاند نظر نہ آنے کی صورت میں تیز شابان کا روزہ رمضان کے احتیاط کے قصد سے رکھنا یعنی شک ہے اور احتیاط کی شکل میں اگر کوئی اس دن روزہ رکھتا ہے تو منع ہے شریعت نے شک کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے نمبر چھے سوم دہر یعنی بلا ناقہ روزہ رکھنا یعنی سال بھر روزہ ہی رکھتے جانا شریعت نے اس سے بھی منع فرمایا ہے 2:23 نمبر ساتھ ماہ رجب کا کامل مہینے کا روزہ رکھنا کیونکہ یہ زمان جاہلیت کا شعار ہے اگر کوئی شخص پورے ماہ رجب کا روزہ رکھے تو اسے منع کیا جائے گا اس لیے کہ اسلام نے کامل مہینے کی روزے سے روکا ہے نمبر آٹھ خامد کی اجازت کے بغیر بیوی کا نفلی روزہ رکھنا ہاں اگر شوہر گھر پہ ہو اور بیوی نفلی روزہ رکھنا چاہے تو اس کے لیے ضروری ہے 2:53 کہ اپنے خاوندش اجازت لے لے اس کے بعد وہ نفلی روزہ رکھے لیکن ماہ رمضان کے روزوں یا ماہ رمضان کے روزوں کی قضا کے لیے اجازت شرط نہیں یعنی ماہ رمضان میں اگر کوئی سعودی سے جائے یا کہیں سے بھی جائے یا دور سے آئے پردیس سے آئے اور وہ چاہے کہ اس کی بی بی روزہ نہ رکھے ایسا حکم نہیں ہے اسے یہ حق حاصل نہیں ہے یا رمضان کے بعد بھی 3:18 اگر روزے کی قضا وہ کر رہی ہے جو فرض روزے ہیں رمضان کے چھوٹے ہوئے اس کے لیے بھی شوہر کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے اسے یہ حق حاصل ہے کہ وہ روزہ رکھے نمبر نو صرف جمعہ کے دن ہی کا روزہ رکھنا اگر کوئی صرف جمعہ کے دن ہی روزہ رکھتا ہے تو شریعت میں یہ منع ہے تاہم اگر اس کے ایک دن پہلے یا بعد میں روزے کا ارادہ ہو تو جائز ہے اگر کوئی چاہے کہ جمعہ رکھے گا اور پھر دوسرے دن 3:45 سنیچر کو بھی یعنی ہفتے کے دن بھی روزہ رکھے گا تو کوئی حرج کی بات نہیں یا جمعہ رات کو روزہ رکھے اور ساتھ میں جمعہ کا روزہ رکھے تب بھی کوئی حرج کی بات نہیں اگر وہ صرف جمعہ ہی کے دن روزہ رکھتا ہے تو شریعت نے اسے منع کیا ہے نمبر دس روزے میں وصال کرنا یعنی قصدن آدمی دو یا اس سے زیادہ دن تک روزہ افطار نہ کرے روزہ افطار نہ کرے اور مسلسل روزہ رکھے نہ رات کو کچھ کھائے 4:12 اور نہ ہی سہری کے وقت ہی کچھ کھائے کانٹینیو روزہ ہی رکھتے جا رہا ہے شریعت نے ایسے وسال روزہ سے منع فرمایا ہے اور اس طرح کے روزے کا نام وسال ہے آپ کی خدمت میں یہ ان روزوں کی تفصیل پیش کی گئی ہے شریعت نے جسے منع کیا ہے چاہے وہ کسی دن سے متعلق ہوں چاہے وہ کسی حالت سے متعلق ہوں ان تمام حالتوں کا ان تمام دنوں کا احتمام کرنا اور احترام کرنا 4:41 اور شریعت کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق روزہ رکھنا یہی مطلوب ہے اور یہی اللہ کے رضا کا سبب اور ذریعہ ہے انسان اگر زبردستی کرتا ہے تو وہ اللہ کو مطلوب نہیں اور نہ ہی وہ ملقابل قبول ہوتا ہے اللہ ہمیں اس کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ نبینا محمد وآلہ آلہی وصحبہ اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tampilkan transkrip lengkap